Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ممنون حسین ایک بے ثمر درخت

March 28, 2018March 28, 2018 0 1 min read
Mamoon Hussain
Mamoon Hussain
Mamoon Hussain

تحریر : رائو عمران سلیمان
وقت نے یہ ثابت کردیاہے کہ نواز شریف کے غلط فیصلوں میں سب سے بڑا غلط فیصلہ ممنون حسین کو اس ملک کاصدر بنانا تھا جب 2013 میں عام انتخابات کے نتیجے میں نوازشریف تیسری بار وزیراعظم بن گئے تو اس کے بعد نوازشریف نے اپنے اختیارات اور اقدامات اٹھانے کااغاز کیا،ابتدا ہی میں جو سب سے غلط فیصلہ ان سے سرزدہوا وہ 30 جولائی 2013کے روزممنون حسین کو اس ملک کا صدر بنانا تھا کیونکہ ممنون حسین کی نہ کوئی سیاسی پہچان ہے اور نہ ہی ان کا کوئی سیاسی پس منظر ہے اور نہ ہی کوئی سماجی پس منظر ، وہ کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر پھرنے والے لاکھوں انسانوں میں سے ایک تھے۔

نواز شریف کے اس فیصلے سے پارٹی کے اندر ابتدا ہی میں بے چینی پیدا ہوگئی تھی جس کے باعث غوث علی شاہ جیسے کئی اہم رہنما نوازشریف کا ساتھ چھوٹ گئے، لیکن سب اچھا کی رٹ لگانے والے مشیران کرام یہ ہی کہتے رہے کہ اس سے پارٹی کوکوئی فرق نہیں پڑیگا،عام انتخابات کے فوری بعدصدر پاکستان کے انتخاب کے لیے وزیرخزانہ اسحق ڈار کی سربراہی میں ایک کمیٹی بنائی گئی تھی، اس کمیٹی کے سامنے جو نام زیر غور تھے ان میں سرتاج عزیز ،اقبال ظفر جھگڑا، راجہ ظفرالحق اور سردارمہتاب عباسی کے نام زیر غور تھے جس روز کمیٹی نے میاں صاحب کی سربراہی میںان میں سے ایک نام صدر مملکت کے لیے دینا تھامگر کمیٹی کے تجویز کردہ ناموں سے ہٹ کرجو نام نوازشریف نے اچانک لیاوہ نام تھا ممنون حسین صاحب کا ،کیونکہ زرائع کے مطابق کمیٹی نے متفقہ طور پر سرتاج عزیز کا نام فائنل کیا تھا مگر میاں صاحب نے اس اجلاس میں خاموشی سے بلائے گئے ممنون حسین کے سامنے کچھ اس طرح سے لب کشائی کی کہ میں بہت مشکور ہوں کہ کمیٹی نے ممنون حسین کا نام دیا ہے جو کہ نہایت ہی قابل تحسین فیصلہ ہے ،کمیٹی کے ارکین سمیت تقریباً ہر آدمی ہی میاں نوازشریف کے اچانک اس فیصلے پر ہکا بکا تھا ایسے میں ممنون حسین نہایت ہی پریشانی اور خوشی کی ملی جلی کیفیت میںدکھائی دیئے، جو اپنی نشست سے اٹھ کر کمیٹی کے ارکین اور اسحق ڈار کے پاس شکریہ اداکرنے کے لیے گئے تو اسحاق ڈار نے ان سے فرمایا کہ وہ ہمارا نہیں بلکہ نوازشریف کا شکریہ اداکریں جنھوں نے آپ کو صدر مملکت بنادیا ہے ہماری کمیٹی کے اجلاسوں میں تو آپ کا زکر تک نہیں ہواہے،اس طرح نوازشریف کی نظر کرم کی بدولت ممنون حسین نے 702 ووٹوں میں سے 432ووٹ حاصل کرکے اکثریت کو حاصل کیا۔

ابھی ابتدا ہی کا زمانہ تھا کہ پانامہ لیکس کا منظر نامہ پوری دنیا میں چھاچکا تھا، برسر اقتدارشریف خاندان کا نام پانامہ پیپر میں آنے کے بعد مسلم لیگ نوازکا ہر فرد اسے بین الاقوامی سازش قراردے رہا تھا،ایسے میں صدر مملکت ممنون حسین نے کوٹری میں چیمبر آف بزنس اینڈ ٹریڈفورم کی ایک تقریب میں پانامہ پیپر کو قدرت کا شکنجہ قراردیدیا یہ سب جانتے ہوئے بھی میاں نوازشریف اور ان کے خاندان کا نام بھی پانامہ پیپر میں آیا ہواہے،اسے ناسمجھی کہیں یا کم عقلی ممنون حسین صاحب نے اس تقریر میں کرپٹ افراد کو پہچاننے کا ایک فارمولا بھی دیا جس میں انہوںنے کہاکہ کرپٹ افراد کے چہرے منحوس ہوتے ہیں جو جتنا بڑا چور ہے اس کی اتنی ہی ٹور ہے ،اور یہ کہ ایسے لوگوں کو اٹھا کر معاشرے سے ہی باہر پھینک دینا چاہیے جبکہ پانامہ میں جن لوگوں کانام آیاہے وہ قدرت کی پکڑ میں ہیں اور وہ بہت جلد اللہ کی پکڑ میں آنے والے ہیں۔غرضکوٹری کی اس تقریب میں صدر صاحب نے اپنی تقریر میں جتنے بھی جملے ادا کیے وہ سب کہ سب میاں نوازشریف کی جانب ہی جارہے تھے جو سیدھا جاکے شریف خاندان پر ایسے ثبت ہوئے کہ نوازشریف کو فوراًہی احساس ہوگیا تھا کہ ان سے کتنی بڑی بھول ہوچکی ہے۔

اس کے بعد ملک میں قائم کئی مقامات پر ایسی ہی تقریروں کا سلسلہ جاری رہا جس کے نتیجے میں نوازشریف نے ان کو پابند کردیا کہ وہ اب کہیں اپنی مرضی سے تقریر نہیں کرینگے انہیں جو لکھ کر دیا جائے وہ پڑھ کرہی عوام سے بات چیت کریں۔جیسا کہ بیان کیا جاچکاہے کہ نوازشریف کو شروع میں ہی احساس ہوگیا تھا کہ ان سے کس قدر غلط فیصلہ ہوگیا ہے،اور اس پر وہ ابھی صدر کی تبدیلی کا سوچ ہی رہے تھے اور ممنون حسین کو صدارت کی کرسی سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا تھااور اس مقصد میں پیپلزپارٹی سمیت دیگر جماعتوں کو بھی اعتماد میں لیا جارہا تھا،ایسے میں اسلام آباد میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا دھرنا سامنے آگیااور ملک میں ایسے حالات پیدا ہوگئے کہ اس افراتفری کے ماحول میں اتنا بڑا فیصلہ کرنا آسان نہ تھا،خیر دھرنے کے دوران صدرصاحب کو ہٹانے کا فیصلہ دبانا پڑامگر دھرنے کے بعد پھر سے اس مسئلے کے لیے کوششوں کو تیز کردیا گیااور یہ فیصلہ کیا گیا کہ ممنون حسین کو ان کے منصب سے ہٹاکر ان کی جگہ سردار مہتاب عباسی کو صدر پاکستان بنادیا جائے اور اسی مقصد کے لیے ان سے خیبرپختونخواکی گورنرشپ سے استعفیٰ دلوادیا گیا تھا، مگر اس کے بعد صدرممنون حسین صاحب کی ایک بار پھر سے خوش نصیبی کہیے کہ پانامہ کاکیس سپریم کورٹ میں چلا گیاجس سے ہرطرف ہلچل مچ گئی اور کیس ایک عرصہ چلا جس میں نوازشریف کو نااہل کردیاگیااور اس طرح ملک میں ایک اور نئے بحران نے جنم لے لیا، اس ساری کشمکش میں نوازشریف کے ساتھ جو ہوا اس سے صدر ممنون کو تو بہت فائدہ پہنچا مگر اس طویل عرصے میں ممنون حسین کی جانب سے نوازشریف یا ان کی حکومت کو کسی نفلوں کاثواب نہ مل سکا۔

یقیناپانامہ پیپر کے معاملے میں اگر کوئی دانشمند اورعقلمند صدر ہوتا تووہ حکومت کے لیے عدلیہ اور فوج کے درمیان ایک پل کا کرداراداکرتااور موجودہ بحران پیدا نہ ہونے دیتا کوٹری کے بیان کے بعد نوازشریف نے بھی انہیں اس قابل نہ سمجھا تھا کہ ممنون حسین کے عہدے کا فائدہ اٹھایا جاتا اور خود ممنون حسین بھی حیران و پریشان ہی رہے کہ آخر اس ملک میں ہو کیا رہاہے۔صدر مملکت فوج کاسپریم کمانڈر ہوتاہے اسلامی جمہوریہ پاکستان کا سربراہ ہوتا ہے ۔1956 میں جب اس عہدے کی بنیاد رکھی گئی تو اسکندر مرزااس ملک کے پہلے صدر بنے اور اب تک اس ملک میں گیارہ صدور فائز ہوچکے ہیں ، نوازشرف کے دور حکومت کے صدر رفیق تارڈ بھی اشاروں پر ہی چلنے والے صدر تھے جو انتہائی تعلیم یافتہ اور وزن دار شخصیت کے حامل انسان تھے جب مشرف نے ملک میں ایمرجنسی لگائی تونوازشریف کو جب گرفتار کرلیا گیاتو صدر رفیق تارڈ نے استعفیٰ نہیں دیا اور اپنے عہدے کا پاس کرتے ہوئے کچھ ایسے اقدامات اٹھائے کہ خود جنرل مشرف بھی مجبور ہوگئے تھے کہ وہ صدر رفیق تارڈ کو اپنے ساتھ رکھتے ان کے اقدامات سے مجبور مشرف نے یہ عافیت سمجھی کہ صدر رفیق تارڈ کو نہ چھیڑا جائے اس طرح رفیق تارڈ نے مشکل میں گھرے نوازشریف کو بھی بہت فائدہ پہنچایا ایوان صدر میں بیٹھ کر انہوںنے مشرف کے اسیرنوازشریف کی بہت مددکی بلکہ نوازشریف کہ والد میاں شریف نے خود رفیق تارڈ کو یہ پیغام پہنچایا کہ وہ استعفیٰ نہ دیں اور اپنی جگہ بیٹھے رہیں اس کی نسبت ممنون حسین کو ہٹانے کی کوشش خود نوازشریف نے ا بتدائی دور میں ہی شروع کردی تھی۔دوستوںایک درخت ایسا بھی ہوتا ہے جو سایہ دار تو ہوتا ہے مگر اس میں نہ پھل ہوتا ہے اور نہ پھول،نوازشریف کے لیے ان پانچ سالوں میں ممنون حسین کی کامیابی ایک ایسے ہی درخت کی مانند رہی ہے ۔آپ کی فیڈ بیک کاانتظار رہے گا۔

Rao Imran Suleman
Rao Imran Suleman

تحریر : رائو عمران سلیمان

Email: raoimaran.media@gmail.co
3501- .Mob:0300-928

Share this:
Tags:
Mamoon Hussain Nawaz Sharif president Prime Minister Rao Imran Suleman steps اقدامات صدر ممنون حسین نواز شریف وزیراعظم
Donald Trump
Previous Post لیجئے، اَب امریکا میں ہیجڑوں اور خواجہ سراوں کی فوج
Next Post گلیانہ پریس کے سابق صدر شفقت علی بٹ کے بھائی امانت بٹ انتقال کر گئے
Malka

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close