Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

میرا مان نہ توڑنا (ایدھی)

December 1, 2016 0 1 min read
Edhi
Edhi
Edhi

تحریر: شاہ بانو میر
عمر بھر محنت تگ و دو بھیک مانگنی پڑی تو بھیک مانگی شرم محسوس نہیں کی اور میرے ملک کے لوگوں نے بھی جی بھر کے مجھے ہمیشہ دیا”” ایدھی “” جناب ایدھی صاحب کو آمنے سامنے دیکھنے کا اعزاز مجھے اللہ پاک نے دیا جب وہ 2009 میں فرانس کے شہر پیرس میں مختصر دورہ پر بیٹیوں کے ساتھ تشریف لائے ـ انہیں یونیسکو کی جانب سے ایوارڈ دیا گیا تھا جس میں سفارتخانہ پاکستان کا اہم کردار تھا ـ ہم سب ہال میں دم سادھے ان کی سادہ سی شخصیت کو دیکھ کر پھر ہال اور ہال میں موجود بین القوامی اداروں کے کے لوگ صحافی کیمرہ مین کو دیکھ کر سوچ رہے تھے “”اللہ جسے چاہے عزت دے “” اس عظیم الشان آڈیٹوریم میں انسانی خدمات کیلئے انہیں چنا گیا اور مدن جیت ایوارڈ 50 ہزار ڈالر دیا گیاـ

جب یہ آئے تو بتایا کہ پہلی بار وہ کسی بیرونی ادارے سے چیک لے رہے ہیں ورنہ وہ پاکستانیوں پر ہی انحصار کرتے ہیں ـ وہ ہال جس میں ہمیشہ بین القوامی بڑی شخصیات کو بلایا جاتا تھا ـ پُرشکوہ ہال اور بین القوامی میڈیا جس کو صرف سکرین پر ہمیشہ دیکھا وہ سب ان کیلئے چوکس تھے لمحہ لمحہ ان کو کیمروں میں مقید کرنے کیلئے ـ ہال میں ان کی سماجی انسانی خدمات پر مبنی ڈاکو مینٹری دکھائی گئی ـ سناٹا خاموشی ہر نفس ساکت سکرین پے دہشت گرد کی رٹ لگانے والے دیکھ رہے تھے کہ اسی ملک کا یہ عظیم سپوت ہال میں موجود بڑے نامی گرامی اداروں کے بڑے ناموں کو اپنے کاموں سے بتا رہا تھا کہ اُس کا ملک اور اس کے شہری تو خود دہشت گردی کا شکار ہیں ـ بم دھماکوں کے بعد بکھرے ہوئے انسانی اعضاء کو بغیر کراہت کے ہچکچاہٹ کے ایدھی صاحب سر جھکائے چن چن کر اکٹھا کر رہے ہیں ـ لاشوں کو ایمبولینس میں ڈال رہے ہیں ـ

پھر سین کٹ ہو کر نیا منظر سامنے آتا ہے ـ جھولے میں بے نام و نشان بچوں کواٹھا کر پیار کر رہے ہیں ـ منظر تبدیل ہوتا ہے مریض جاں بلب ہیں اور انہیں دوائی پلا رہے ہیں ـ بچوں کے سکول کا معائنہ کر رہے ہیں ـ انہیں سیر و تفریح کروا رہے ہیں ـ ذہنی مریضوں کو تسلی و تشفی دیتے ہوئے دکھا رہے ہیں ـ وہی کھانا جو مراکز میں سب کھا رہے ہیں وہی کھانا یہ بھی کھا رہے ہیں ـ تشدد کی جانے والی خواتین کو انسانی خدمت میں خود کو وقف کر کے پریشانی سے نجات کا مشورہ دے رہے ہیں ـ ایک منظر سب کو حیران کر گیا جب وہ بھیک مانگ کر کسی بڑے خرچے کیلئے رقم لوگوں سے براہ راست حاصل کر رہے تھے ـ

UNESCO's Hall
UNESCO’s Hall

یونیسکو کا یہ عظیم الشان ہال بالکل ایفل ٹاور کے عقب میں واقع ہے جو جدید فن تعمیر کی اپنی مثال آپ ہے یہ ہال گھپ اندھیرے میں جگنو جیسے انسان کے روشن کاموں کی تفصیل دکھانے کے بعد روشنیوں سے دمک اٹھا اور ساتھ ہی ساتھ اپنی سیٹوں پر کھڑے ہو کر تمام ناظرین نے ان کی خدمات پر دل کھول کر تالیاں بجا کر اس عظیم انسان کو بتایا کہ ہم آپ کی خدمات کے تناظر میں جان گئے کہ پاکستانی عظیم انسانی خدمات بھی سر انجام دیتے ہیں ـ اس ادارے کے توسط سے ایسی تعظیم ایسی بلند ہستی پاکستان کو ان کے کام کے صلہ میں عطا فرمائی جس کی مثال نہیں ملتی ـ آج وہ ہم میں نہیں ہیں وہ اس دنیا سے جا چکے ہم سب بہت دلگیر بھی ہوئے اور بہت انہیں دعاؤں سے نوازا انکی بہترین آخرت اور ان کے کام سے ان کی مغفرت اللہ پاک سے طلب بھی کی اور پھر ہم سب حسب معمول مصروف ایسے ہوئے کہ ہم سب بھول گئے کہ دنیا سے ایدھی صاحب رخصت ہوئے ان کے اداروں میں زندگی کی حرارت پانے والے انسان نہیں وہ انسان جو ہم سب کے رحم و کرم پر تھے آج وہ کس خوف میں مبتلا ہیں ـٌ

اہم واقعہ بالکل اس چیونٹی کی طرح کہ جس کو حضرت سلیمان نے پوچھا کہ سالانہ کیا کھاتی ہو ؟ چیونٹی نے جواب دیا 2 چاول کے دانے حضرت سلیمان نے 2 چاول کے دانے”” بِل”” میں رکھ کے”” بِل”” بند کر دیا ـ 1 سال بعد پتھر ہٹا یا دیکھا کہ”” بِل “”میں ایک دانہ چاول ابھی بھی موجود ہے ـ حیرت زدہ ہو کر چیونٹی سے سوال کیا تم نے تو کہا تھا کہ تم 2 دانے کھاتی ہو پھر 1 دانہ بچ کیوں گیا؟ پہلے رزق میرا اللہ دیتا تھا اس لئے بے پروائی سے کھا کر ختم کر دیتی تھی ـ جانتی تھی کہ وہ مجھے میرا مقرر رزق ضرور دے گاـ

 Abdul Sattar Edhi
Abdul Sattar Edhi

لیکن پچھلی بار ذمہ ایک انسان(حضرت سلیمان ) نے لیا میں نے سوچا اس کی مرضی ہو تو آئے اور مرضی ہو تو نہ آئے اس لئے احتیاط سے استعمال کیا ـ سوچئے سوچئے سوچئے یہی ہم نے بھی تو نہیں کیا؟ ایدھی صاحب کی زندگی میں جن جن اداروں کی یا افراد کی یا علاج معالجے کی یا غذا کی یا لباس کی ذمہ داری لی ہوئی تھی اور ان کی وفات کے بعد اس سے پہلو تہی اختیار کی آج پھر سے ویسے ہی انجام دینا شروع کریں جیسا ایدھی صاحب کی زندگی میں دیتے تھے ـ آج ہی ان دروازے کی طرف دیکھتی ہوئی مایوس سوالیہ نگاہوں کو اپنے ذمہ دار ہونے کا ثبوت دے کر امید واپس کریں اور اپنی بُھلائی ہوئی ذمہ داریاں سر انجام دینا شروع کریںـ کسی ایک انسانی جان کو بچا کر آپ پوری انسانیت کو بچاتے ہیںـ

آئیے پر امید پاکستان کے پُرامید شہریوں کو اپنی ذات سے نئی زندگی کی توانائیاں پھر سے لوٹا دیں ـ
فرشتوں سے بہتر ہے انساں ہونا مگر اس میں لگتی ہے محنت زیادہ خوراک کیلئے لباس کیلئے دوائیوں کیلئے تعلیم کیلئے ننھے بچوں کی غذا کیلئے سردی کیلئے لحاف الغرض ایک انسان کو جو جو ضروریات لازمی چاہیے وہ انہیں مہیا کرنے کا جیسا ذمہ پہلے لیا تھا وہ ادارے وہ لوگ ایدھی صاحب کی تڑپتی روح کے سامنے جوابدہ ہیں ـ یہ ادارے کسی انسان کی عمر بھر کے ثمر ہیں ان کی نشانی ہیں ان کی تاریخ ہیں انہیں مٹنے نہ دیں ان کے جانے سے انسانیت کو رخصت نہ کریں ـ جزبوں کو بیدار کریں سوچ کو زندہ کریں اپنی پُرتعیش زندگی کے اخراجات میں کچھ کٹوتی کر کے براہ کرم ان نمدیدہ نگاہوں میں ختم ہوتی امید کو پھر سے زندہ کریں ـ

پاکستان آپ سب پر ایدھی صاحب کو کیسا مان تھا اسکی “” میں “” چشم دید گواہ ہوں خود ان کے منہ سے الفاظ سنے یہاں پیرس 2009 نومبر میں جب وہ تشریف لائے ـ وہ جس مان سے آپکو پُکارتے تھے آئے آج کان لگا کر فضا میں موجود ان کی پُکار کو سنیں جاگیں اور جگائیں انسانیت کی اس ٹمٹماتی شمع کی لو کو پھر سے اپنے تعاون سے روشن اور تیز کر دیں ـ فضا میں کہیں سے صدا آ رہی ہے کہ سنو پاکستان میں گیا ہوں میرے اداروں میں موجود لوگ زندہ ہیں اور قیامت تک آپ سب کی مدد کے منتظر رہیں گے ـ آپ سب میرا فخر ہو میرا مان ہو
سنو میرا مان نہ توڑناـ

Shah Bano Mir
Shah Bano Mir

تحریر: شاہ بانو میر

Share this:
Tags:
country daughter's man ایدھی بیٹیوں توڑنا ملک
Islami Jamiat-e-Talaba Pakistan
Previous Post وائس چانسلر کی تعیناتی کے خلاف ہائی کورٹ کا فیصلہ جمعیت کی اخلاقی فتح ہے: احمد فرقان
Next Post محبت رسول میں کیے جانے والے اعمال سے ہی نجات ملے گی
Layyah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close