Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عام آدمی اور بجٹ

May 29, 2017 0 1 min read
Budget
Budget
Budget

تحریر : شہزاد سلیم عباسی
مسلم لیگ ن کی خوبصورت پالیسی کے باعث ہمیشہ عوام دوست بجٹ کے بجائے کاروبار دوست بجٹ پیش کیا جاتا ہے۔ مرغی، کھاد، زرعی مشینری، پولٹری مصنوعات، پنکھے، آٹو پارٹس، بچوں کے ڈائپر، سمارٹ موبائل فون، ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیاںاور آلات جراحی سستے اور سیمنٹ، سریا، دودھ وغیرہ مہنگے کر دیے گئے ہیں۔ بلڈرز ، ڈویلپرز پر فکسڈ ڈیوٹی ختم اور ملٹی میڈیا پروجیکٹرز پر ٹیکس کم کر نے کی تجویز دی گئی۔مختلف المقاصد203منصوبوں پر 47کھرب 53ارب روپے کا بجٹ پیش کیاگیا ۔ ترقیاتی منصوبوں کے لیے 1001ارب روپے رکھے گئے حالانکہ یوکے اور یو ایس میں ترقیاتی منصوبوں پر ٹوٹل بجٹ کاتقریبا 80فیصد خرچ ہوتا ہے۔ دفاعی بجٹ میں 920ارب روپے کا ریکارڈ اضافہ کر کے بجٹ کی بے ڈھنگی تقسیم کی گئی ، بیت المال 4ارب روپے،اعلیٰ تعلیم کیلئے 95.9 ارب ،صحت کیلئے 59 ارب روپے، وزارت بین الصوبائی رابطہ امور کے لیے 3 ارب 4کروڑ روپے، صاف پانی کے لیے12ارب، وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے لیے 20ارب روپے، سی پیک منصوبوں کیلئے 180ارب اور گوادر کی ترقی پر 7ارب روپے اخراجات کی مد میں رکھے گئے۔ لیکن آئی ٹی کیلئے بہت کم رقم مختص کی گئی حالانکہ اب پوری دنیا آئی ٹی کی صنعت پر شفٹ ہورہی ہے ۔ نان فائلرز کو مزید 60 دنوں کی چھوٹ دے کراس بات کو تقویت ملی کہ وہ مزید ٹیکس چوری کریں۔ گاڑیوں پر ٹیکس میں کمی، صنعتوں ، کمپنیوں ، تاجروں اور مختلف کاروباری گروپوں کو مزید سبسڈی دے کر اپنے ذاتی کاروبار کے لیے مواقع تلاش کیے گئے۔ Macro economic stability بڑھانے کے بہانے لیپ ٹاپ اسکیم میں 20ارب روپے کا بے مقصد اضافہ کیا گیا۔

حالیہ بجٹ سے کسی بہتری کا حصول تو ممکن دیکھائی نہیں دیتا البتہ کھوکھلے حکومتی اہداف ضرور سامنے آئے ہیں۔ (1)سرمایہ کاری میں مزید اضافہ ضروری ہے۔ (2)نجی شعبہ کی مضبوطی کے لیے مزید وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔(3)پانی کی فراہمی جو کہ زراعت اور گھریلو استعمال دونوں کے لیے ضروری ہے، داسو اور دیامر بھاشا ڈیم پر21ارب روپے خرچ کر کے پانی کی کمی پوری کی جائی گی۔(4)گڈ گورننس کے لیے مزید محنت کرنا ہوگی تاکہ احتساب کے نظام قائم ہو سکے۔ (5)ایف بی آراصلاحات کی جائیں(6)این ایف سی ایوارڈ کے لئے ازسر نو قانون سازی کو عمل میں لایا جائے گا۔ (7) بجٹ منصوبوں میں غریب خاندانوں،کم آمدنی والے حضرات، توانائی کی فراہمی، خوراک کی فراہمی کے لیے بھرپور کا م کرنے اور ساتھ ہی ساتھ غریب کسانوں کو فصلیں اگانے کے لیے مزید سبسڈی پر غور کیا جائے گا۔ (8) پبلک سیکٹر انٹرپرائز کی کاردگی کو مزید فعال کیا جائے گا۔ (9) برآمدات میں اضافہ کیا جائے گا۔ (10) علاقائی عدم مساوات کو ختم کر کے قومی و فکری ہم آہنگی پیدا کرنے کے لیے مندرجہ ذیل نقاط پر برق رفتاری سے کام شروع ہو گا۔ہر بچے کو سکول کی تعلیم کے حصول کے لیے آمادہ کر کے سکول میں رجسٹر کیا جائے گا ، ہنر مند افرادکو روزگار کے مواقع مہیا کیے جائیں گے، زچہ بچہ مریضوں کے لیے سہولیات کو مزید بہتر بنایا جائے گا، بجلی کی دستیابی کو لازم بنایا جائے گا، فی کس آمدنی میں اضافے کے لیے کوشش کی جائے گی، صاف پانی کی فراہمی ممکن ہوگی، آبادی کے بڑے حصے کو انٹر کنیکٹ کیا جائے گااور G-20 میں شامل ہونے کی کوشش کی جائے گی۔بڑے افسوس کیساتھ ان اہداف کو بھوگس قرار دیا جاتا ہے کہ اس پر عمل درآمدکے لیے نیک نیتی ضروری ہے۔ کھابوں اور اللے تللوں کی رسیا نواز لیگ حکومت نے وزیر اعظم آفس اور ایوان صدر کے لیے بھی باالترتیب 91کروڑ67لاکھ روپے اور 95کروڑ96لاکھ تجویز کیے ہیں حالانکہ کھربوں روپے کے اثاثوں کے مالک خاندانوں کو غریب عوام پر ہاتھ تھوڑا ہولا رکھنا چاہیے کیو ں چند کروڑ تو یہ امیر زادے اپنی جیب سے بھی لگا سکتے ہیں۔

یہ شاید تاریخ کا پہلا بجٹ ہے جس میں قرآنی آیات اور اقبال کے اشعار کا سہارا لیا گیا ۔سورة آل عمران کی آیت”اور اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رکھو اور آپس میں تفرقہ بازی میں مت پڑھو” پڑھ کر قوم کو سبق سکھایا گیا کہ اب ہم نے بجٹ پیش کر دیا ہے لہذا اس پر یقین کر کے مان لو ، آپس میں اتحاد و یگانگت رکھو اورکسی بھی احتجاج وغیرہ سے دور رہ کر اگلی ٹرممیں بھی ہمیں ووٹ دو ۔وزیر خزانہ جناب اسحاق ڈار نے بجٹ اگرنیک نیتی سے پیش کیا ہے اور ”کی محمدۖ سے وفاتوں نے تو ہم تیرے ہیں ۔ یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں” شعر دل سے پڑھا ہے تو پھر انہیں اپنے آخری الفاظ پر غور کر نا چاہیے جس میں انہوں نے ریاست مدینہ کے ماڈل کی بات کی اور مدینہ کو مثالی ریاست قرار دیاہے ۔ جناب وزیر خزانہ !زبانی جمع خرچ سب کرتے ہیں اور قانون کی حکمرانی و بالا دستی، سماجی تحفظ ، گڈ گورننس اور انصاف کی فراہمی کے راگ بھی سبھی آلاپتے ہیں ۔ لیکن ایک عام انسان کو گاڑیوں، صنعتوں، انٹرپرائزز،سمندر پار پاکستانیوں، فائلرز نان فائلرز، سیلز ٹیکس، کسٹم ڈیوٹی،افراط زراور تفریط زر، ڈیم،میگاواٹ ، توانائی ، جی ڈی پی، فی کس آمدنی، سرمایہ کاری بورڈ، اقتصادی ترقی، ایف بی آئی، آئی ٹی ، سی پیک، پورٹل، ڈیویلپمنٹ فنڈ اور در آمدات و برآمدات وغیرہ سے کوئی سروکار نہیں ہوتی ۔ آج تک کسی نے غریب انسان کی دو وقت کی روٹی،اس کے بچوں کی پڑھائی ،صاف پانی اور صحت کی سہولیات دینے کیلئے کوئی عملی قدم نہیں اٹھایا ؟ وزیر خزانہ صاحب آپ نے بھی اس بار مکس بجٹ پیش کر کے ناچارو لاغر عوام کے ساتھ مذاق کیا ہے اور ان کے ریلیف کے لیے کچھ خاص مختص نہیں کیا ہے۔

کھربوں روپے کے بیرونی قرضوں کے بوجھ تلے دبا ہمارا پیار ا ملک چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے کہ بیرونی قرضوںکے جال سے نکلنے کے لیے برآمدات کو بڑھا کر در آمد ات پر انحصار کم سے کم کرنا ہوگا۔حالیہ بجٹ پر عامی چار بنیادی سوال کرتا ہے کہ(1) اگر ٹیکس ریٹرن ریٹ (ٹیکس کی وصولیوں کا ہدف)پہلے کے مقابلے میں کئی فیصد بڑھا ہے تو تجارتی خسارہ اربوں روپے کے اضافے کے ساتھ 81فیصدکے اضافے پر کیسے پہنچا ہے؟۔ (2) اگر اقتصادی ترقی میں کئی سو گناہ اضافہ ہوا ہے تو پھر بیرونی قرضہ جات میں اضافہ کیوں ہوا ہے؟۔(3) یہ بجٹ الفاظ کے گورکھ دھندے” گا،گی ، گے ”سے آگے بڑھ کر عوام دوستی کے لیے بھی کچھ مددگار ثابت ہوگا یا ہمیشہ کے بجٹ تخمینوں کی طرح عوام پر کمر توڑ مہنگائی ، قرضوں کی لعنت میں اضافے ،ارض پاکستان میں انتشار، معاشرتی ناہمواری، بے روزگاری میںاضافے اورغربت و افلاس میں اضافے کا باعث بنے گا؟ (4) مختلف اشیاء پر ٹیکس وصولیوںاور بقایاجات کی ادائیگیوں کے ضمن میں حکومت اور حکومتی ادارے جو رقم حاصل کریں گے ، اُسکے اعداد وشمارکا خزانہ کس کی جیب میں جائے گا۔

Shahzad Saleem Abbasi
Shahzad Saleem Abbasi

تحریر : شہزاد سلیم عباسی

0333-31 33 245
shahzadsaleemabbasi@gmail.com

Share this:
Tags:
business man Media product Shahzad Saleem Abbasi بجٹ عام آدمی کاروبار مصنوعات میڈیا
GPI
Previous Post گجرات کی خبریں 29/5/2017
Next Post انگلینڈ کو شکست، جنوبی افریقا 7 وکٹوں سے فاتح
England beat South Africa

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close