Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھاگ ورنہ آدمی کی موت مارا جائے گا

February 18, 2017 0 1 min read
Terrorism Pakistan
Terrorism Pakistan
Terrorism Pakistan

تحریر : ڈاکٹر ایم ایچ بابر
مسلسل ایک ہفتے سے پاک دھرتی ماں کا مقدس وجود دھماکوں سے لرز رہا ہے لشکر یزید کے شمر صفت حواری میری دھرتی ماں کو اسی کی معصوم اولاد کے خون سے غسل دینے میں مصروف عمل ہیں اب تک دھرتی ماں کے چاروں صوبوں میں بے ضمیر اور بے حس سفاک دہشت گرد خون کی ہولی کھیل کر اپنے مذموم مقاصد پورے کر چکے ہیں ان یزیدان وقت سے نہ سیکیورٹی ادارے محفوظ ہیں نہ عام عوام بچی ہوئی ہے اور نہ ہی درگاہیں اور دربار ان کی سفاکی اور درندگی سے بچ پائے ہیں ناجانے انسانی شکل میں یہ بھیڑیئے زمیں کو خون رنگ دیکھ کر کیسی تسکین یا بخشش کے طالب ہیں آج تو ناجانے کیوں مرحوم بزرگ شاعر بابا عبیر ابوزری کا وہ شعر بار بار ذہن کو جھنجھوڑ رہا ہے کہ
ہر روز کسی شہر میں ہوتے ہیں دھماکے
رہتی ہے میرے دیس میں شب برات مسلسل

حا لانکہ یہ شعر کئی سال پہلے کہا تھا انہوں نے مگر لگ رہا ہے کہ ابھی رات کو ہی یہ کلام کہا گیا ہو دوسری طرف اس طرح کے محقق اور دانشور اور قسم کے لوگ بھی دھرتی ماں کے کرتا دھرتا بن کر ہم پر مسلط ہوئے بیٹھے ہیں جو اپنی دانشوری کچھ اس انداز سے جھاڑ رہے ہوتے ہیں کہ الحفیظ و الامان موصوف لاہور مال روڈ کے دھماکے کے بعد فرما رہے تھے کہ نہ وہاں یہ فارماسسٹ اور میڈیکل والے احتجاج کرتے نہ اتنی تعداد میں اکٹھے ہوتے اور نہ دھماکہ ہوتا واہ کیا کہنے جناب آپ کے ۔میں تو اس بات کو سمجھ ہی نہیں پایا کہ موصوف کہنا کیا چاہ رہے تھے ؟جب حکومت کو سیکیورٹی اداروں کی طرف سے الرٹ کر دیا گیا تھا کہ لاہور میں خود کش بمبار داخل ہو چکے ہیں تو اس کے تدارک کے لئے کیا اقدامات کئے گئے یا صرف اسی خوشی میں جھومتے رہے کہ ہمیں معلوم تھا دہشتگرد داخل ہو چکے ہیں بات تو یہ ہے کہ وہ داخل ہوئے ہی کیوں ؟ انہیں داخلے سے پہلے ہی جہنم واصل کیوں نہ کیا گیا یا ہم انتظار کرتے رہے کہ پہلے وہ جرم کر لیں بعد میں ہم مذمتیں کر کے سکون قلب حاصل کر لیں گے میں پہلے بھی بارہا یہ کہ چکا ہوں جس ماں کی گود اجڑے احساس اسے ہوتا ہے کہ میری دنیا اندھیر ہوگئی ہے ، جس باپ کو جوان بیٹے کی میت کو کاندھا دینا پڑے۔

اسکی حالت وہ ہی جانتا ہے کہ اس کا مستقبل تباہ ہو گیا اس کی کمر کا زور ختم ہو گیا اسکی بینائی ختم ہو گئی ،یا اس بیوی کو علم ہے جس کا سہاگ اس بربریت کی نظر ہو کر اسے بے سہارا کر گیا ،یا بچے ہی جان سکتے ہیں اس غم کی شدت جن کے سر سے باپ کا سائبان چھن جائے اور وہ زمانے کی کڑکتی اور چلچلاتی دھوپ میں گھنے سائے سے محروم ہو گئے یہ وزراء یا لیڈران قوم کیا جانیں کہ یتیمی کیا ہوتی ہے ،یہ تو ان سے پوچھیں جن کا کمانے والا کوئی نہ رہ گیا ہو ۔ ہم بس میڈیا کے سامنے آکر سوائے مذمتی الفاظ بولنے کے اور کرتے بھی کیا ہیں ۔کہتے ہیں کہ ایک بے گناہ انسان کی مو ت پو ری انسانیت کی موت ہے اور جہاں سینکڑوں بے گناہ مارے جا رہے ہوں وہاں پہ کیا کہا جائے گا میرے ذہن میں تو اس شعر کے علاوہ اور کچھ نہیں آرہا کہ
جہاں یزید بہت ہوں حسین اکیلا ہو
تو کیوں نہ اپنی زمیں کو بھی کربلا لکھوں

Raw
Raw

دھماکے کرنے والے را کے ایجنٹ ہوں ، افغانی ہوں یا اسی ماں دھرتی کی کوکھ سے جنم لینے والے ناخلف اور ناہنجار بے ضمیر سیاسی یا مذہبی لبادے میں یزید وقت ہوں وہ میری ماں دھرتی کے دشمن ہیں اب وقت آگیا ہے کہ بلا تخصیص سب کو بے نقاب کر کے قرار واقعی سزا دی جائے اور جس طرح مقدس ماں دھرتی کی کوکھ اجاڑی گئی اسی طرح چوکوں اور چوراہوں میں ان کو لٹکا کر بعد میں ان کے ناپاک وجود کسی کو دفن نہ کرنے دئے جائیں بلکہ انکے وجودوں کو آگ کی نذر کر دینا بنتا ہے ۔جب ہمیں یہ علم ہو جاتا ہے کہ خود کش بمبار ارض پاک میں داخل ہو چکے ہیں تب تو ہمیں یہ بھی پتہ ہو گا کہ وہ ناپاک ارادوں سے لیس کس جگہ سے داخل ہوئے ؟ کس نے اسے داخل ہونے میں مدد فراہم کی ؟اور کس بے ضمیر نے ماں دھرتی سے غداری کر کے اسے مہمان رکھا اور عین وقت پر اسے ماں دھرتی پر دہشت پھیلانے کا موقع دیا ؟قارئین کرام جب سابقہ آرمی چیف نے وزیرستان میں آپریشن کیا تو انہوں نے مقدس دھرتی کے تقدس اور اسکی حفاظت کو ذہن میں رکھتے ہوئے بغیر کسی حکومتی یا بیرونی دبائو کے اپنا فریضہ بطریق احسن انجام دے ڈالا تھااور جو علاقے دہشت گردوں کی جنت سے تعبیر کئے جاتے تھے وہاں پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے بلند کروا کر دم لیا تھا بالکل اسی طرح اب صرف سندھ ہی نہیں بذریعہ رینجر ز پورے پاکستان میں بلا تاخیر آپریشن کی ضرورت ہے آرمی پبلک سکول سے لے کر آج تلک دھرتی ماں اپنی معصوم اولاد کو اپنی پاکیزہ آغوش میں ہزاروں کی تعداد میں سمو چکی ہے کیا یہ ماں یونہی آہیں بھرتی رہے گی ؟ یونہی روتی بلکتی رہے گی ؟یا کوئی سپوت آگے بڑھ کر ماں دھرتی کی دلجوئی کا فریضہ بھی انجام دے گا۔

سیہون شریف میں جو دھماکہ ہوا وہاں سب سے پہلے تو دیکھنا ہو گا کہ سیکیورٹی کی صورت حال کیا تھی ؟وہاں کے لوگوں کا یہ کہنا ہے کہ یہاں سیکیورٹی پر رینجرز کو تعینات کیا جائے کیوں کہ پولیس کے شیر جوان تو پیسے لے کر کسی کو بھی گزرنے سے نہیں روکتے یہ میں نہیں کہتا وہاں کہ زائرین کا کہنا ہے جو پورا ملک میڈیا پہ سن چکا ہے کہ لوگ کیا کہتے ہیں ۔فوری طور پر ملک بھر میں رینجرز اور فوج کی نگرانی میں آپریشن وقت کی اہم ضرورت ہے اور جو جو خاص طور پر پنجاب میں اس آپریشن کا مخالف ہے سب سے پہلے تو اسے شامل تفتیش کیا جائے اور جو لوگ فوجی عدالتوں کے مخالف ہیں ان پر بھی کڑی نظر رکھی جائے ۔صرف یہ کہہ کر خاموش ہو جانا کہ ہم دہشت گردوں سے آہنی ہاتھ سے نمٹیں گے کافی نہیں اتنی بے بہا قربانیاں دے کر بھی ہم دشمن سے یارانے سے باز نہ آئیں فقط یہ کہہ دیں کہ ہم سخت مذمت کرتے ہیں جناب عالی اب مذمتی بیان سے نہیں بلکہ ہر ہر دشمن ملک و ملت کی مرمت کر کے امن قائم ہو سکے گا ۔
شہر در شہر مچی قہر سلاطین کی دھوم
صحن گلشن پہ مسلط ہوئی خود باد سموم
ظلمت جہل کی ہیبت سے پڑے زرد علوم
لشکر جبر نے پامال کیا حسن نجوم

میری پاک دھرتی کے گلشن کے ہر پھول کو پامال کرنے والا غدار ہے خواہ وہ کوئی بھی ہے ہر کسی کی اتنی ہی سزا ہے جتنی کے غدار کی ہوتی ہے ۔غضب خدا کا حاکم وقت کہتے ہیں ہم دھرتی کو خوبصورت بنا رہے ہیں اسے کہتے ہیںخوبصورتی کہ ماں دھرتی کا پورا وجود لہو سے لال ہو جائے اور ہم خاموش تماشائی بن کر دیکھتے رہیں یا کہہ دیں کہ سرخ ملبوس میں دھرتی ماں دلہن کی طرح سج رہی ہے ؟ مقام حیرت ہے کہ جب بھی کوئی دہشت گرد پکڑا جاتا ہے اس کا چہرہ عوام کو دکھانے کی بجائے چھپا کر لے جایا جاتا ہے اس بے حس کا چہرہ بے نقاب کرنے کی بجائے اسے نقاب اڑھایا جاتا ہے ،آخر وجہ کیا ہے کم از کم مجھ جیسا کم فہم تو اس بات کو سمجھنے سے قاصر ہے ۔لاکھوں افغانیوں کو پاکستانی شہریت دے کر کہنا کہ نا جانے دہشت گرد کہاں سے آتے ہیں ؟ہندوستان جو نا صرف بارڈر پر بلکہ میری پاک سر زمین کے اندر گھس کر کارروائیاں کروائے اور ہم لالہ مودی جی کے خلاف زبان نہ کھولیں تف ہے ایسی سوچ پر ۔چوبیس کے قریب لاشے اٹھے لاہور سے اور ہم نے مذمت کر دی ،اسی کے قریب شہادتیں ہوئیں سیہون میں اور ہم نے مذمت کر دی ،کوئیٹہ میں بم کی زد میں آکر شہید ہونے والے شہداء کی شہادتوں پر ہم نے ظلم کی مذمت کر دی ،پشاور میں دھماکہ ہو جائے ہم مذمت کرتے ہیں ،واہ کیا کہنے جناب بہت خوب ۔ ان تمام واقعات پر انسانیت نوحہ کناں ہے اور آپ مذمتیں کرتے رہو۔

Pakistan Army
Pakistan Army

اب روائتی جملہ بازی سے نہیں عملی طور پر کچھ کرنا ہو گا چاروں صوبوں میں یکساں آپریشن کرنا ہو گا ،جس جس کے سایہء عاطفت سے دہشت گرد نکلیں انہیں اور ان پر سایہ کیئے ہوئے اس بھیڑیئے کو سر عام لٹکانا یا جلانا ہو گا وہ خواہ کسی وزارت پر متمکن سیاسی راہنماء کی شکل میں یزیدی بھیڑیا ہو ،کسی مذہبی کی شکل میں مذحبی ہو ،کسی چوہدری کی شکل میں جفادری ہو ،کوئی بھی ہو چاہے کوئی بھی ہو معاف نہ کیا جائے تب ماں دھرتی سکون پائے گی بصورت دیگر ہم سب مجرم ہوں گے ماں دھرتی کے ۔راہنماء تو کئی مرتبہ بزبان خود کہہ چکے ہیں کہ ان کی اولادیں پاکستان کی شہری ہی نہیں ہیں تو پھر پاکستان میں بسنے والی رعایا انکی اولاد کیسے ہو سکتی ہے حالانکہ حاکم وقت رعایا کے لیئے مثل باپ ہوتا ہے اور جس باپ کی یکمشت اتنی اولاد کو وجود سے گوشت میں تبدیل کر دیا جائے اسکی حالت کیا ہونی چاہئے ؟ اسکا تعلق قبل ازیں دشمن سے کیسا بھی کیوں نہ ہو پھر وہ تعلق نہیں بلکہ اپنی اولاد کا غم دل میں رکھتے ہوئے دشمن پر ٹوٹ پڑتا ہے یا کم از کم تعلق تو دشمن سے ٹوٹ ہی جاتا ہے یہ تب ممکن ہے اگر حاکم رعایا کو اپنی اولاد سمجھے تو ۔پھر وہ چن چن کر اپنی اولاد کے قاتلوں کو ڈھونڈ ڈھونڈ سزا دینا اپنا فرض اولین سمجھ لیتا ہے پھر وہ یہ نہیں دیکھتا کہ ان میں اس کا کوئی وزیر با تدبیر ہے ، اسکا کوئی ہمسایہ ہے ، اسکا کوئی کاروبار میں شراکت دار ہے ، اس کا کوئی ملازم ہے یہاں تک کہ اسکا بھائی ہی کیوں نہ ہو وہ معاف نہیں کرتا بلکہ اپنی اولاد کا بدلہ لیتا ہے مگر ہمارے ہاں ایسا اللہ جانے کیوں ہو نہیں پایا ہمارے وزراء سپریم کورٹ کے احاطے میں تو سلطان راہی بن جاتے ہیں مگر ایسے دلخراش مواقع پر انکے ضمیر پر ہلکی سی خراش بھی نہیں آتی۔

کتنے آرام سے ہم کہہ دیتے ہیں کہ فلاں کالعدم تنظیم نے ذمہ داری قبول کر لی اور آج کے اس ترق یافتہ اور ٹیکنالوجی سے بھرپور دور میں ہم اسے ٹریس نہیں کر پاتے کہ کس جگہ سے اس نے آڈیو ، ویڈیو ،یا ٹیلی فونک اعتراف کیا ؟کبھی کہتے ہیں کہ را سارے دہشتگردانہ کام کروا رہا ہے تو پھر پکڑے ہوئے را کے ایجنٹوں کو سزا دیتے ہوئے بھی گھبرا رہے ہوتے ہیں آخر ایسا کیوں ہے ؟اور جو لوگ مذہب کی آڑ میں انسانی خون کی ہولی کھیل رہے ہیں ان کا اسلام سے تو کیا انسانیت سے بھی کوئی واسطہ نہیںبلکہ وہ تو شائد آدمیت سے بھی کوسوں دور ہیں ۔اسلام تو سلامتی کا دین ہے ،اسلام تو امن کا دین ہے ،اسلام تو اخوت و بھائی چارے کا درس دیتا ہے اور جو اپنے بھائی کو دہشت کا چارہ بنا دے وہ اسلام کا ٹھیکے دار بن جائے ایسا ممکن ہی نہیں ۔کبھی سنا کرتے تھے کہ لوگ کسی کو بد دعا دیتے ہوئے کہتے تھے کہ جائو اللہ کرے تم کتے کی موت مرو مگر اب حالات اسکے بر عکس ہیں کسی شاعر نے کیا خوب نقشہ کھینچا ہے کہ
بھاگتے کتے نے اپنے ساتھی کتے سے کہا
بھاگ ورنہ آدمی کی موت مارا جائے گا

اور حقیقت میں حالات بھی کچھ ایسے ہی ہو چکے ہیں کہ ہم پاکستانی عوام اب کہیں بھی محفوظ نہیں گھر سے کام پر جائیں تو یہ یقین نہیں ہوتا کہ زندہ گھر جانا بھی ہے یا نہیں ہم پاکستانی ہیں ہمیں آخر وہ کونسا حکمران ہو گا جو ہمیں احساس تحفظ دلائے گا یا صرف ہماری لاشوں پر مذمت مذمت کا کھیل ہی کھیلا جاتا رہے گا ؟میں آخر میں ایک بار یہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور محترم وزیر اعظم پاکستان سے گزارش کروں گا کہ ماں دھرتی کے دشمن جہاں جہاں چھپے ہیں انکو ڈھونڈ نکالنے کے لئے چاروں صوبوں میں اور خاص طور پر پنجاب میں بھی اب آپریشن کیا جائے تا کہ آپ دھرتی کے فرزند کہلانے کے مستحق بن جائیں کسی کو بھی معاف نہ کیا جائے اگر ماں دھرتی کی خوشنودی حاصل کرنی ہے مگر جمہوری حکومت شائد ایسا دلیرانہ قدم نہ اٹھا سکیں اس خوف سے کہ نا جانے زد میں کون کون آئے یہی وجہ ہے کہ سیاست کے کرتا دھرتا یہ نہیں چاہتے کہ پنجاب میں آپریشن ہو مگر ملکی سلامتی کے لئے ہے یہ ضروری ۔ آخر میں ایک دعا کے ساتھ میں اپنی بات کو سمیٹتا ہوں۔
سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے
قدم قدم آباد
تیری گلیوں میں بکھری ہیں لاشیں ہائے ہائے
خودکش بم دھماکوں کی آواز جو ہر سو آئے
غارت کرے خدا ان کو جو کرتے ہیں بربادتجھے
سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے

M.H BABAR
M.H BABAR

تحریر : ڈاکٹر ایم ایچ بابر
Mobile ;03344954919
Mail;mhbabar4@gmail.com

Share this:
Tags:
Death gambling Human man objectives poet security آدمی انسانی بھاگ دھماکوں سیکیورٹی شاعر مقاصد موت
Pakistan Bomb Blast
Previous Post معلوم کی حد سے آگے
Next Post دہشت گردی کی نئی لہر، قوم پر عزم
Sehwan Sharif Blast

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close