Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

علم کی روشنی

July 21, 2014 0 1 min read
Shahid Shakeel
Knowledge
Knowledge

علم کی اہمیت اور افادیت کا احساس ہر دور میں رہا ہے اسی لئے علم کو اہمیت اور اولیت حاصل ہے ،علم ہی سماج میں انسان کیلئے امن و سکون کا بہترین ذریعہ ہے انسان میں عقل اور شعور علم سے ہی حاصل ہوتا ہے ،بغیر علم کے انسان تمام معاملات سے بے خبر اور گمراہ رہتا ہے،اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہ پڑھو،قلم کے ذریعے علم حاصل کرو۔ایک روایت ہے کہ علم حاصل کرنا فرض ہے اور انسان کو اسے ادا کرنا ضروری ہے اسکے راستے میں کسی طرح کی کوئی روکاوٹ اور مشغولیت نہیں ہونی چاہئے یہ ایک ایسی ذمہ داری ہے جو انسان اپنے رب کیلئے پوری کرتا ہے۔

علم کے بغیر کوئی بھی شخص باشعور نہیں ہو سکتا ،کیونکہ تعلیم و تربیت انسان میں کامل معیار زندگی کی صلاحیت پیدا کرتی ہے شعور اور عقل سے انسان اچھی زندگی بسر کرتا ہے ،اخلاق ،فکر ،اور نظم وضبط پیدا ہوتا ہے ،ہر کام میں سبک دست، اور دوسروں کے ساتھ تعاون اور ہمدردی کرتا ہے ۔اللہ تعالیٰ نے کائنات اور اس کائنات کے رموز کو سمجھنے کی ہدایات بھی دیں ہیں ،رموز کائنات کو انسان اس وقت تک نہیں سمجھ سکتا جب تک علم حاصل نہیں کرے گا ،ایک حدیث ہے کہ علم حاصل کرو اگر تم بد صورت ہو تو صاحب جمال بن جاؤ گے اگر مفلس ہو تو مالدار ہو جاؤ گے یعنی خوبصورتی لباس سے نہیں بلکہ علم سے ہوتی ہے ،علم ایک قیمتی ہیرا ہے اسے دنیا کی تمام دولت سے بھی نہیں خریدا جا سکتا ،یہی وجہ ہے کہ علم کو انسان کا حسن کہا گیا ہے جو اس حسن سے محروم ہوتا ہے وہ دنیا کا غریب اور مفلس انسان کہلاتا ہے بھلے اسکے پاس دنیا کی تمام دولت ہو۔

دانشوروں کا کہنا ہے علم انسان کیلئے انتہائی ضروری ہے ،علم انسان کی زندگی کا ایک اعلیٰ حصہ ہے جس سے انسان کی زندگی کا اندھیرا دور ہوتا ہے علم سے انسان کوزندگی سدھارنے کے مواقع میسر آتے ہیں ،یہ وہ روشنی ہے جس سے انسان کو روحانی تقویت اور شائستگی کا احساس ہو تا ہے،علم ہر انسان کی ترقی کی پہلی سیڑھی ہے اور اچھے ماحول میں انسان کی تربیت ہو جائے تو وہ معاشرے میں اعلیٰ مقام حاصل کرتا ہے۔

درحقیقت زندگی نام ہی ایک جد وجہد ، کوشش ، کشمکش اور لگن کا ہے ،زندگی ہر قدم ،ہر موڑ ،ہر لمحہ انسا ن کو کچھ دینا چاہتی ہے لیکن علم نہ ہونے سے انسان سمجھ نہیں پاتا کہ کب اور کس موڑ یا لمحات میں زندگی نے ایک موقع فراہم کیا اور انسان نے لاعلمی میں اسے کھو دیا۔

دنیا میں ہر شخص کا انداز فکر ایک دوسرے سے جدا ہوتا ہے انسان کی سوچ میں گہرائی صرف علم کی بدولت حاصل ہوتی ہے اور کائنات کی ہر چیز پر غورو فکر کی نظر بھی انسان کو علم ہی عطا کرتا ہے کیونکہ انسان علم حاصل کرنے کے بعد جب معاشی لحاظ سے ترقی کر جاتا ہے اور آعلیٰ سوچ ، خیالات و نظریات کے باعث اپنے آپ کو آعلیٰ مقام پر لے جاتا ہے تو یہ امتیازہی انسان کو قابل احترام بنا دیتا ہے،اور اسے علم پر ناز و فخر ہوتا ہے۔

اگر غور کیا جائے تو تعلیم و تربیت میں بڑا فرق نظر آئے گا تربیت سے مراد یہ ہے کہ ہر ممکن وسیلے سے کام لے کر افراد کو تیار کرنا ان کے اندر چھپی صلاحیتوں کو انہی کے ذریعے باہر لانا تاکہ وہ اپنی صلاحیتوں سے استفادہ کریں اور مستقبل کیلئے مفید و معاون ثابت ہوں محض علم حاصل کرنا کافی نہیں بلکہ علم کے مطابق زندگی گزاریں ، علم کے بارے میں مفکرین نے مختلف تعریفات اور تعبیرات کی ہیں ،ایک فلسفی کا قول ہے تربیت کا مقصد انسانی زندگی کا نکھار ہے ،ایک دوسرے ماہرین فن کا خیال ہے کہ علم و تربیت وہ راستہ ہے۔

جس سے اخلاق درست ہوتے ہیں ،یونانی مقولہ ہے زندگی کو مکمل اور یقینی بنانے کیلئے جسم اور عقل دونوں کی سلامتی ضروری ہے ،ان میں سے اگر ایک نہ ہو تو انسان مکمل انسان نہیں بن سکتا اور نہ ہی سماج اور سوسائٹی کے لئے مفید ثابت ہو سکتا ہے ،جسم اور عقل کا بہت گہرا رابطہ ہے ، چنانچہ تمام باتوں، مثالوں سے ثابت ہوا کہ ایک تعلیم یافتہ انسان اپنے علم کے سہارے منفی عناصر پر قابو پا لیتا ہے لیکن غیر تعلیم یافتہ ان عناصر پر قابو نہیں پا سکتا اسلئے معاشرے میں ایسے لوگ ایک دوسرے سے متضاد حیثیت رکھتے ہیں۔

World
World

دنیا کا کوئی بھی معاشرہ اس وقت تک ترقی نہیں کر سکتا جب تک عوام اورحکمران علم سے واقف نہ ہوں کیونکہ علم ہی تہذیب و تمدن اور معاشرے کی تعمیر و ترقی کا ضامن ہے، ہر انسان علم حاصل کرکے ترقی کرتا رہتا ہے، ایک عالم اپنے علم سے پہلے اپنی ذہنی تعمیر کرتا ہے پھر ملک و قوم کی اور اسی ترقی سے ملک و قوم فیض یاب ہوتے ہیں، اسی لئے کہا گیا ہے کہ انفرادی اور مجموعی طور پر علم ضروری ہے اس کے بغیر کوئی ملک قومی پیمانہ پر ترقی نہیں کر سکتا۔

مغربی ممالک میں تعلیم لازمی قرار دی گئی ہے اور دسویں کلاس تک مفت ہے ، جرمنی میں جیسے ہی بچہ تین سال کا ہوتا ہے تو سٹی گورنمنٹ کی طرف سے بچے کو سکول کا داخلہ فارم بھیج دیا جاتا ہے کہ اپنی پہلی فرصت میں قریبی سکول ایڈمنسٹریشن سے رابطہ کریں اور بچے کی رجسٹریشن کروائی جائے ،برسرروزگار والدین سے ان کی ماہانہ انکم کے مطابق بچے کی فیس اور سکولز کے دیگر اخراجات کا معاہدہ کیا جاتا ہے اور بے روزگار والدین پر کسی قسم کا بوجھ نہیں ڈالا جاتا اوراس تعلیمی نظام سے غریب اور امیر کا بچہ ایک ہی سکول اور کلاس میں تعلیم کا آغاز کرتے ہیں۔

بد قسمتی سے پاکستان میں علم یا تعلیم کے حصول کیلئے نہ تو ماحول سازگار ہے اور نہ ہی تعلیم و تربیت کے لئے پختہ نظام تعلیم ،ملک میں تعلیم کے نفاذ کو ابتدا سے ہی اکھاڑ دیا گیا تھا اور یہی وجہ ہے کہ تعلیم نہ ہونے پر ملک میں جرائم کی بھرمار ہے اور قانون کا نام و نشان تک نہیں۔

حکمرانوں سے التجا ہے کہ تعلیمی نظام کو درست کیا جائے اورایک مشن کے طور پر چلایا جائے جس کے تحت تعلیم کی شرح میں اضافہ ہوگا ،ملک کے کونے کونے میں سکولز کی تعمیرات کی جائیں اور ہر بچے کو سکول میں داخلہ دیا جائے، غریب بچے مفت تعلیم حاصل کریں اور امرا سے فیس وصول کی جائے، تاکہ تعلیمی شرح میں اضافہ ہو ،تعلیم کی اقدار اور اہمیت کو سمجھتے ہوئے عوام میں تعلیمی بیداری پیدا کی جائے ایک ایسا پائیدار اور ٹھوس نظام تعلیم لایا جائے جس کے ذریعے ملک کا ہر شہری علم حاصل کرے اور تعلیم یافتہ کہلائے۔

یاد رہے علم ایک گہرااور لامحدود سمندر ہے جسکی کوئی حد نہیں اسے حاصل کر نا ہر انسان کا حق اور فرض ہے بشرطیکہ ریاست کے حکمران مخلص ، ایماندار ، دیانت دار ،اور روشن خیال ہوں ناکہ بادشاہت کے نشے میں چور۔

سوچنے کی بات یہ ہے کہ ملک میں توانائی کا بحران بالخصوص بنیادی جز پانی ، بجلی ،گیس تو ہے نہیں ،بچے تعلیم کیا حاصل کریں گے ، اور کیوں حاصل کریں ؟ تعلیم حاصل کر کے جرائم پیشہ ہی بننا ہے تو اس کیلئے تعلیم کی کیا ضرورت ؟معاشرے کا ایک عام غیر تعلیم یافتہ انسان ان پہلوؤں پر غور کرتا ہے تو تمام بات سمجھ جاتا ہے، لیکن یہ پڑھے لکھے جاہل رہنما کیوں نہیں سمجھتے کیا ان کا بھیجا خالی ہے؟

Shahid Shakeel
Shahid Shakeel

تحریر ۔۔۔ شاہد شکیل۔۔۔ جرمنی

Share this:
Tags:
get issues man pen اللہ انسان اہمیت حاصل قلم معاملات
Previous Post گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں
Next Post کون سا وقت آئیگا جب عالم اسلام فلسطینیوں کیلئے خون کا آخری قطرہ بہائیگا: بی بی سی
BBC

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close