Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

احادیث قدسیہ

August 13, 2018 0 1 min read
Ahadees E Qudsiya
Ahadees E Qudsiya
Ahadees E Qudsiya

تحریر : شاہ بانو میر

“”سورت المجادلہ””
جو تم میں ایماندار ہیں اور جن کو علم ملا
اللہ ان کے درجے بلند کرے گا
اور
اللہ کو تمہارے کاموں کی خبر ہے
“”سورت طٰہ “”
پروردگار مجھے اور زیادہ علم عطا فرما

ذرا حضرت موسیٰ ؑ کو کوہ طور پر یاد کریں
آگ لینے گئے تھے پیغمبری لے کر آگئے
سبحان اللہ
اللہ کا کلام کرنا
کیا کیفیت ہوگی ایک عام انسان کی جب اسے نبوت کے درجے پر براہ راست اس کا رب فائز کرے
انہیں بات کرنے سے پہلے آداب سکھائے گئے
پاک وادی طویٰ میں جوتے اتروائے گئے کہ سب سے عظیم ہستی سے مخاطب ہونا ہے
سبحان اللہ
“”رب سے بات کرنا کیا شان کیا مقام ہے ان کا “”
آج ہمیں بھی اللہ سبحانہ تعالیٰ نواز رہا ہے
اپنی باتیں پڑھنے کیلیۓ
کیا ہم اپنی ذات کی شان یہ باتیں پڑھ کر سمجھ کر عمل کر کے نہیں بڑہائیں گے؟
استاد کیا نعمت ہیں سبحان اللہ
ہر گھر میں کتابیں کسی نہ کسی شکل میں ضرور موجود ہوتی ہیں
کچھ لوگ شوقین بھی ہوتے ہیں پڑھتے بھی ہیں
لیکن
کچھ عرصہ استادوں کی مبارک صحبت میں رہ کر یہ سمجھا ہے کہ
کتاب خاموش ہے اس کو زباں استاد عطا کرتا ہے
اچھا استاد اخلاص کی ذمہ داری سے جب اس کتاب کو شاگرد پر کھولتا ہے
تو
ہو نہیں سکتا کہ شاگرد کی زندگی میں تلاطم بپا نہ ہو
ضرورت اس امر کی ہے کہ شاگرد کو علم خاص طور سے دین جیسے علم کی اہمیت کا پتہ ہو
استاد کی نعمت سے بھرپور فائدہ اٹھا کر
وہ اللہ کی معرفت حاصل کرنے کی کوشش کرے
اپنے رب کی رضا چاہتا ہو
پھر
یہ دین اس کے دل میں تہ در تہ جم جاتا ہے
اور
دنیا کی تمام جمی ہوئی کائی زدہ تہیں نکال باہر کرتا ہے
دل کو فکر سے شعور سے پرنور کرتا ہے
اور
طلب کی مقدار بڑہتی ہی چلی جاتی ہے
ہدایت اللہ کا وہ خوبصورت تحفہ ہے جسے وہ صرف طلبگار کو عطا کرتا ہے
بہت کم ایسا ہوا ہے کہ بغیر طلب کے ہدایت ملی ہو
اس کی قدر کرنی ہوگی بہت غیور مہمان ہے
قدر نہ ہو تو اپنی راہ لیتا ہے
زندگی بہار بن جاتی ہے جب اللہ کی نعمت “”علم”” انعام کی صورت یہ استاد عطا کرتے ہیں
اس پر شکر ادا کیا جانا چاہیے
ورنہ ان بند کتابوں کو کھول کر بھی نہ شعور جاگتا ہے اور نہ ایمان بڑہتا ہے
جب تک کہ ایک اچھا استاد اسے بیان نہ کرے
الحمد للہ
اپنےا ستادوں کی قدر بھی ہے اور تشکر بھی
ان کی رفاقت نے زندگی کو یکسر بدلا ہے
اللہ ان سب پر خاص رحمتیں اتارے اور علم کا یہ روشن سفر جاری و ساری رہے
آمین
اللہ سبحان و تعالیٰ کی توفیق سے پیاری استاذہ محترمہ “” آ۔۔ ز”” کے توسط سے
“” احادیث قدسیہ “” پڑھنے کی توفیق عطا ہو رہی ہے
ایسی استاذہ زندگی میں شامل ہوں تو انسان اپنے دین کیلیۓ کچھ نہ کچھ ضرور کر لیتا ہے
جتنا جزبہ جتنی تڑپ ان کے دل میں دین کیلئے اس امت کیلئے ہے
الفاظ میں بیان ناممکن ہے
اللہ سبحانہ تعالیٰ نے اس دنیا میں اگر برائی کی بہتات کر دی ہے تو
ہمارے استاذہ کرام کی صورت فلٹر جس سے برائی میں تخفیف ہوتی ہے
جہاں جہاں یہ موجود ہیں
وہاں وہاں دین کا حیرت انگیز کام دیکھنے کو مل رہا ہے
صحیح بخاری کا سفر جاری ہے
وہ ابھی مکمل نہیں ہوئی وہ بھی اپنی ستاذہ کے ساتھ مکمل کرنی ہے انشاءاللہ
مگر
اللہ نے مزید علم کی شاخ پھیلانے کا وقت مقرر کر دیا
لہٰذا
اس سے کوتاہی نہیں کرنی
انشاءاللہ
احادیث قدسیہ شروع کر چکے ہیں
الحمد للہ
احادیث قدسیہ کی شان کیلئے یہی کافی ہے
کہنے والی ہستی لا الہ الا اللہ ہے
اور
ہم سے بیان کرنے والی عظیم ہستی
محمد الرسول اللہ ہے
اس سے بڑھ کر کیا قدر و منزلت کسی کلام کی ہو سکتی ہے؟
سوچیں
اپنی خوش نصیبی
رب عظیم کی باتیں سب سے بلند مرتبہ نبیﷺ کی زبان مبارک سے
سوچیں
ہم اس قابل ہیں؟
آسمان سے اتری باتیں صدیوں کے بعد اللہ نے ہمارے مقدر کیں؟
اللہ اپنے کلام تک ہدایت تک عمل تک ہر کسی کو رسائی نہیں دیتا
آئیے
اپنی حیثیت کو جانچیں رشک کریں اپنی زندگی پر
شعور سے عاجزی سے اخلاص سے
اللہ کے حضور اب تک کی سستی کاہلی کی معافی مانگیں توبہ کریں
اور
اس سنہرے موقعے سے مکمل فائدہ اٹھائیں
زندگی عارضی ہے کب کہاں کس وقت کس کی باری آ جائے کوئی نہیں جانتا
ابھی ہاتھوں میں طاقت ہے ذہن میں جذب کرنے کی صلاحیت ہے
جسم میں کوشش کی سکت ہے
دل سمجھنے کی طاقت رکھتا ہے
جسم عمل کی توانائی رکھتا ہے
اور کیا چاہیے؟
اپنے رب کی مدد مانگتے ہوئے آئیے حدیث قدسی کو سمجھتے ہیں
احادیث قدسیہ کا مختصر تعارف کچھ یوں ہے
کہ
قرآن پاک میں بیان کردہ ہر حرف اللہ سبحانہ تعالیٰ کی طرف سے ہے
اس کے معنی بھی اللہ پاک نے خود سمجھائے
جبکہ
احادیث قدسیہ میں فرامین اللہ کے ہیں مطالب و معنی بھی اللہ پاک کے ہیں
مگر
یہ تمام تر ارشادات آپﷺ کی”” زبان مبارک”” سے ارشاد ہوئے
یہ علم عام لوگوں کی نگاہوں سے اوجھل ہے اور اگر کبھی کہیں سنتے بھی ہیں تو
کچھ تردد کا شکار ہوتے ہیں سمجھ نہیں پاتے کہ یہ اصل میں کیا ہے؟
زندگی میں یہ خاص نعمت اگر ہم پر اتری ہے تو
آئیے استفادہ حاصل کریں
اس کتاب کو پڑھ کر اپنے عمل میں تبدیلی لائیں
اپنے رب کی باتیں سمجھ کر انہیں زندگی میں شامل کریں
اس سے آسان طریقہ علم کے پھیلاؤ کا اور کسی طرح سے ممکن نہیں
زندگی کے دھوکے میں سے کچھ سچے پل نکالیں اور علم حاصل کر لیں
کون جانتا ہے ؟
کل جب میزان میں کچھ کمی ہو تو یہی”” کتاب”” فرشتے یہ کتاب پلڑے میں ڈالیں
تو
نیکیوں کا ہلکا پلڑا اس کتاب سے وزنی ہو کر جھک جائے اور نجات کا باعث بن جائے
وَمَا عَلَيْنَا إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِينُ

Shah Bano Mir
Shah Bano Mir

تحریر : شاہ بانو میر

Share this:
Tags:
Faith Honesty knowledge man Shah Bano Mir انسان ایمان ایماندار علم فرشتے
exercise and mental health
Previous Post زیادہ ورزش کرنا ذہنی صحت کیلئے تباہ کن
Next Post 14 اگست عہد کی تکمیل کا دن
14th August - Pakistan Independence Day

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close