Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مردِ کامل کی پہچان

September 23, 2014September 23, 2014 0 1 min read
Allah
Allah
Allah

تحریر : امتیاز علی شاکر
ماں جی اکثر فرمایا کرتیں امتیاز بیٹا اللہ والوں کی محفل اختیار کیا کرو، بن مرشد منزل نہیں ملتی، مرشد دے لڑ لگ جائو زندگی بن جائے گی۔ مرشد خانوں کی طرف دیکھتا تو بہت دور نظر آتے، عقیدت مندوں کے ہجوم میں گم پیر صاحب کی ایک جھلک بھی مقدر والوں کو نصیب ہوتی۔ دور سے پیر صاحب کی زیارت کا شرف حاصل کرنے کیلئے غریب مریدین کو کئی مشکل ترین مراحل سے گزرنا پڑتا ہے جبکہ وزیر، مشیر اور سفیر پچھلے دروازے سے سیکورٹی گارڈ سمیت داخل ہوجاتے ہیں پیر صاحب امیروں کو گلے لگاکر اپنے برابر سٹیج پر بیٹھاتے ہیں تو دوسری جانب پرانے مریدین نئے بیعت ہونے والوں میں نام لکھوا کر ملاقات کا اہتمام کرتے ہیں۔ ایسے حالات دیکھ کراپنے تو طوطے اُڑ جاتے ہیں۔ جس پیر کی محفل میں بیٹھنے کا موقع نہ ملے اُس سے رہنمائی کیسے حاصل ہو سکتی ہے اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں ارشاد فرمایا ہے”اور تمھارے پروردگارکا ارشاد ہے کہ اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو اور ماں باپ کے ساتھ بھلائی کرتے رہو، اگر ان میں سے ایک یا دونوں تمہارے سامنے بڑھاپے کو پہنچ جائیں توان کواُف تک نہ کہنا اور نہ انہیں جھڑکنا اور ان سے بات ادب کے ساتھ کرنا اور عجزونیاز سے ان کے آگے جھکے رہو اور ان کے حق میں دعا کرو کہ اے پرودگار جیسا انہوں نے مجھے بچپن میں (شفقت سے) پرورش کیا تو بھی ان پر رحمت فرما (سورئہ بنی اسرائیل) اللہ والوں کی محفل اختیار کرنے کیلئے ماں جی کا حکم تھا اور اللہ تعالیٰ کا حکم ہے کہ والدین کی فرمابرداری کرو۔ ماں جی کا حکم مانا بھی فرض ہے اور ایسے پیرصاحب جو غریب کو گلے لگائیں ، پاس بیٹھا کر تربیت کریں۔ ایسی پہچان اور تلاش کرنا میرے جیسے کاہل اور سست شخص کیلئے ناممکن سا معاملہ تھا۔

تھکے ہاروں اور بے سہاروں کو ایک ہی بارگاہ سے ہمیشہ مدد ملتی ہے۔ میں نے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں اپنا معاملہ پیش کر دیا دل میں پلنے والے تمام وسوسے جو میرا رب رحمان پہلے ہی جانتا ہے۔ سارے ہاتھ اُٹھاکر سنا دیئے۔ بارگاہ الٰہی میں درخواست پیش کردی کہ یارب مجھے مرد حق ، مرد کامل کی صحبت عطا فرماجو میرے اندر کے اندھیروں کو روشنیوں میں بدل دے۔ ایسا مرشد کامل عطافرماجو تیری بارگاہ میں مقبول اور آل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہو۔ اس طلب میںکئی پیرخانوں تک کا سفر بھی کیا ، کئی مرتبہ دل میں خیال آیا کہ بیعت ہو جائوں پر ہر مرتبہ کوئی انجانی طاقت روک لیا کرتی تھی۔ میرے پاس نہ کوئی ایسا عمل ہے نہ علم جو مردکامل کی پہچان کرنے میں مدد کرتا۔ اللہ تعالیٰ نے عرضی قبول کرلی اور راستے خودبخود نکلنے لگے۔کچھ عرصہ قبل ایک خواب دیکھا جس کی تعبیر بہت سے اہل علم لوگوں سے سمجھنے کی کوشش کی پر کوئی کچھ نہ سمجھا سکا۔خواب کی کیفیت کچھ ایسی تھی جیسے جاگتے میں دیکھا ہو۔ کئی ماہ تک اس خواب نے مجھے بے چین و بے قرارکئے رکھا اُسی دوران والدہ محترمہ کی طبیعت زیادہ خراب رہنے لگی مختلف ڈاکٹروں اور ہسپتالوں سے علاج کروانے کے باجود آرام نہیں آرہا تھا۔

ماں جی اکثر کہا کرتیں کہ اُن کے پھیپھڑے ختم ہو چکے ہیں تو میں پریشان ہو کر اُن سے عرض کرتا کہ ماں جی ایسے نہ کہاکریں۔ آپ کوئی ڈاکٹر ہیں مجھے اُس وقت شدید جھٹکا لگا جب مجھے میرے با اعتماد دوست ڈاکٹر محمد اکرام نے ماں جی کا ایکسرے دیکھ کر بتایا کہ اُن کا دائیں طرف کا پھیپھڑا بہت حد تک خراب ہو چکا ہے جس کا علاج بہت مشکل ہے مجھے لگا کہ ا س دنیا کے ڈاکٹروں کے بس کی بات نہیں ماں جی کی صحت و زندگی کیلئے صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں التجا ء کرنا پڑے گی۔ رب رحمان نے صدقہ آل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اپنے بندے کی دُعا قبول فرمائی۔ انہیں دنوں ڈاکٹرمحمد رضا ایڈووکیٹ جومیرے بچپن کے محسن اور شفیق دوست ہیں ۔ اُن کا پاکستان کے قومی اخبار روزنامہ پاکستان میں شائع ہونے والامضمون پیر سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگا مست پڑھ کر آپ کی روحانی شخصیت کے متعلق جاننے کا موقع ملا۔ جس کے بعد آپ سے ملنے کی جستجو ہونے لگی ۔ کوئی انجانی طاقت مجھے آپ کی طرف کھینچ رہی تھی۔ ایک دن مجھے پیر سید مجاہد حسین گولڑوی نے فون کرکے بتایا کہ آج پیر سید عرفان احمد شاہ آستانہ اُویسہ قصور پر تشریف لائیں گے۔ میں نے اُن کے ساتھ جانے کی حامی بھر لی تجزیہ نگار وں والی عادت سے مجبوردل و دماغ میں بہت سے سوالات لئے صبح دس بجے کے قریب ہم آستانہ اُویسیہ قصور پہنچ گئے آپ پہلے سے وہاںموجود تھے۔ آپ بڑی محبت وشفقت سے ملے یوں لگا جیسے میں اُن کو پہلے سے جانتا ہوں۔ آپ کے روحانی چہرے کوتکتے وقت گزرنے کا احساس ہی نہ ہوا شام ہونے پر وقت ملاقات بھی ختم ہو گیا۔

Worship
Worship

سارے سوالات دھرے کے دھرے رہ گئے۔ پہلی ملاقات میں معلوم ہوا کہ آپ سیگریٹ نوشی کو سخت ناپسند فرماتے، نماز کی پابندی اور والدین سے محبت کا درس دیتے ہیں۔ حیران کن طور پر میری سالوں پرانی سیگریٹ نوشی کی شدید عادت کچھ عرصہ پہلے ہی چھوٹ چکی تھی ۔ کوئی ایک ہفتے بعد دوبارہ آپ سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا تو راقم نے اپنا وہ خواب آپ کو سنا یا جس کا درج بالا ذکر کرچکاہوں۔ اپنے بستر پر لیٹا فجر کی اذان سن کر سوچ رہا ہوں کہ نماز پڑھنے کیلئے اُٹھنا چاہئے اتنے میں ادکھلی نیند نے پھر سے پوری طرح اپنی آغوش میں لے لیا (خواب) کیا دیکھتا ہوں کہ” نماز فجرکیلئے مسجد کی طرف جارہا ہوں مسجد کے سامنے سے گزر کر پاس موجود جنازگاہ پہنچ جاتا جہاں پہلے بھی کافی لوگ موجود ہیں ، وضو کرنے کیلئے پانی کی ٹوٹیوں پر جا بیٹھتا ہوں ، میرے سامنے کچھ لوگ وضو کرر ہے تھے جو اُسی وقت وہیں نماز پڑھنے لگے، میں سوچ رہا تھا کہ یہ لوگ وضوکی ٹوٹیوں پر کیوں نماز پڑھنے لگ گئے ہیں یہاں تو سجدہ کرنے کی جگہ ہی نہیں ہے میں نے اُن کی طرف غور سے دیکھاتو اُن کے ہاتھ پائوں لمبے لمبے، رنگت انتہائی کالی اور نین نقش مٹے ہوئے تھے انہیں دیکھ کر خوف سا طاری ہونے لگا اتنے میں سفید کپڑوں میں ملبوس ایک پُروقار شخصیت مسکراتے ہوئے میرے سامنے آبیٹھی ٹوٹی کا پانی اُس کے گھٹنے پر گر رہا تھا اور وہ میری طرف دیکھ کر لگا تار مسکرا رہے تھے۔

حیران کردینے والی بات یہ رہی کہ پانی اُن کے کپڑوں کو گیلا نہیں کر رہا تھا۔ اُسی وقت ٹوٹیوں میں پانی آنا بند ہو گیا لوگ آپس میں باتیں کرنے لگے کہ اب کیا کیا جائے ، نماز کا وقت ہے اور پانی ختم ہو گیا ہے، وضوکیسے کریں کسی نے آواز دی کہ وہاں سامنے نلکا ہے چلو وہاں سے وضو کر آتے ہیں ، ہم اُس طرف چل دیئے کچھ دور جا کر ایسا لگا جیسے کوئی پہاڑ نما چیز ہمارے راستے میں حائل ہو گئی ہو پھر نجانے کس طرح ہم نلکے تک پہنچ گئے جہاں سے وضوکر کے نماز کیلئے واپس مسجد کی طرف لوٹ آئے لیکن نماز پڑھنے سے پہلے ہی خواب ٹوٹ گیا ”میراخواب سن کر پیر و مرشد سید عرفان احمد شاہ سرکار نے فرمایا بیٹا یہ خواب نہیں وقت گزرنے کے ساتھ یہ سارا معاملہ تمہاری سمجھ میں آجائے گا۔ اُس دن میں نے شاہ صاحب سے ماں جی کی صحت کے بارے میں بھی بات کی اور اُن کیلئے دُعاکی درخواست کی۔

آپ نے فون پر ہی ماں جی کو دم کر دیا اور مجھے حکم فرمایاکہ ماں جی کو دیسی مرغی کا انڈہ حاف بوائل کرکے کھلائیں۔ اللہ تعالیٰ خیرکرے گا۔ میں نے آپ کو بتایا کہ ماںجی کا بلڈپریشر ہائی ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے ڈاکٹر انڈہ کھانے سے منع کرتے ہیں۔ آپ نے فرمایا انڈہ ضرور کھلائیں کچھ نہیں ہو گا ایسا ہی ہوااب ماں جی کی تما م ادویات چھوٹ چکی ہیں اور اُن کی صحت بھی بہت بہتر رہتی ہے۔ ایک ضروری بات آپ کو بتاتا چلوں کہ آپ فون پر ہی دنیاکے مختلف ملکوں میں بیٹھے لوگوں کو دم کردیتے ہیں اور اُن کو مختلف تکالیف سے آرام آجاتا ہے۔آپ کے فرمان کے مطابق اب مجھے خواب والے معاملات بھی سمجھ آنا شروع ہوگئے ہیں۔ جو لوگ وضو کی ٹوٹیوں پر نماز پڑھ رہے تھے وہ زندہ نہیں مردہ تھے یعنی میں مردوںکی جماعت دیکھ رہا تھا اور جس شخصیت نے میرے سامنے بیٹھ کر میرا دھیان اپنی خوبصورت اور بارونق مسکراہٹ پر لگا کر مجھے وہاں سے نکالا وہ کوئی اور نہیں میرے پیرومرشد سید عرفان احمد شاہ ہی تھے کیونکہ خواب سے پہلے میں نے اُنہیں کبھی دیکھا نہ تھا اس لئے پہچان نہ سکا۔ یہ سارا واقعہ آپ کوسنانے کامقصد یہ بتانا ہے کہ راقم کا باطن مردہ ہو چکا تھا جسے اللہ تعالیٰ نے بذریعہ سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگا مست زندہ کر دیا۔
اللہ نے عطا میری طلب سے سوا کردیا
مردہ تھا مرشد کی جھلک سے زندہ کردیا

مردوں کی جماعت سے نکالنے کے بعد میری سیگریٹ نوشی کی عادت چھڑوائی گئی پھر کہیں جاکہ آپ کی زیارت نصیب ہوئی۔ ایک دن سیگریٹ نوشی کے متعلق بات چلی تو ایک دوست نے بتایا کہ وہ پہلے سیگریٹ پیا کرتا پر جب سے شاہ صاحب نے منع کردیا تب سے سیگریٹ پینا چھوڑ دیا۔ اُس کی یہ بات سن کر میں چونک گیا اور فورا آپ کی خدمت میں سوال پیش کردیا کہ مجھے تو آپ نے منع بھی نہیں کیا پھرکیسے سیگریٹ نوشی کی عادت چھوٹ گئی؟آپ نے مسکراتے ہوئے آہستہ سے فرمایا منع کیا تھا۔میں سمجھ گیا کہ میری تربیت خاموشی سے جاری ہے بس اُس دن سے میری کوشش ہوتی ہے کہ سوال کم سے کم کروں ۔ ماں جی کی دُعائوں اور اللہ تعالیٰ کے فضل سے ایسے کامل مرشد نصیب ہوئے جن سے ملنا انتہائی آسان ہے۔ پیرومرشد امیر اور غریب میں کوئی فرق نہیں کرتے سب کو گلے لگاتے ہیں۔ آپ ماں باپ سے محبت ،شفقت،اُن کا احترام ،خدمت ، فرمابرادی، اُن کے ہاتھ پائوں چومنے اور نماز کی پابندی کا درس دیتے ہیں۔ اکثر لوگ کہتے ہیں کہ اس دور میں پیر سید عرفان احمد شاہ جیسے لوگ نا ہونے کے برابر ہیں جبکہ راقم کا ایمان ہے دور کوئی بھی آل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسی طرح نہ صرف مسلمانوں بلکہ پوری انسانیت کی رہنمائی فرمایا کرتی ہے۔ اللہ تعالیٰ آل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پر قائم رکھے اور ہمیں اُن کی پہچان ،عزت واحترام کرنا نصیب فرما کے ہمارے ماں باپ،بہن بھائیوں اور اُولاد کیلئے ذریعہ نجات بنائے۔ (آمین)

Imtiaz Ali Shakir
Imtiaz Ali Shakir

تحریر : امتیاز علی شاکر

Share this:
Tags:
floor God identity imtiaz ali shakir man mother Security Guard اللہ امتیاز علی شاکر پہچان سیکورٹی گارڈ ماں منزل
Previous Post ظراف – Zeraf
Next Post ظاہر – Zahir

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close