Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

انسان کا اصل نصب العین

June 7, 2013 0 1 min read
Imtiaz Ali Shakir
Allha
Allha

اسلامی تہذیب وتمدن کی اپنی منفرد حیثیت ہے جس کو دنیا کی کوئی بھی طاقت جھٹلا نہیں سکتی بلکہ آج ہم دیکھ رہے ہیں کہ غیر مسلم اسلامی تعلمات پر عمل کرنے کو بہت زیادہ ترجیح دے رہے ہیں۔ اسلامی تہذیب تمدن عقائد، اصول ونظریات اور روایات ہی مسلم غیر مسلم معاشرے کے فرق کو واضح کرتیں ہیں۔ اسلام کاایک منفرد اور جداگانہ ضابطہ حیات ہے چنانچہ اسلامی تہذیب اسی ضابطہ حیات کی عکاسی کرتی ہے۔ اسلامی تہذیب کا سنگ بنیاد حیات دنیا کا یہ تصور ہے کہ انسان کی حیثیت اس کرئہ خاکی میں عام موجودات کی سی نہیں ہے بلکہ وہ خالق کائنات کی طرف سے یہاں خلیفہ بنا کر بھیجا گیا ہے۔

اس لیے انسان کا اصل نصب العین یہ ہے کہ وہ اپنے خالق و مالک اور آقا (اللہ تعالیٰ) کی خوشنودی حاصل کرے۔اسلام انسانوں کے درمیان اونچ نیچ کے امتیاز کی نفی کرتے ہوئے ایک انسان کو دوسرے انسان کے ساتھ اس طرح بلا امتیاز جوڑتا ہے کہ سب مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں۔ اسلامی تمدن کی ایک بڑی خصوصیت اسلامی اخوت یعنی بھائی چارے کا نظریہ ہے۔ اسلامی تعلیمات کے مطابق مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں۔ قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے رشاد فرمایا ہے۔ بلا شبہ اہل ایمان بھائی بھائی ہیں ۔ سوتم اپنے بھائیوں کے درمیان صلح صفائی کرادیا کرو اسلام سے پہلے انسان جو اشرف المخلوقات ٹھہرا جانوروں کی طرح جنس پرستی اور علاقہ پرستی کی زندگی بسر کر رہا تھا۔

ٹھیک اُسی طرح جس طرح جانور اپنے علاقے میں داخل ہونے والے اجنبی جانوروں سے جنگ کرتے ہیں اور جس طرح طاقتور جانور قبیلے کا سردار ہوتا ہے جواپنے قبیلے میں صرف مادائوں کو رکھتا ہے کمزور نر یاتو بھاگ جاتے ہیں یا پھر مارے جاتے ہیں یہاں تک کہ اکثر جانور اپنے نر بچوں کو بھی ماردیتے ہیں۔ اسلام نے طاقتور کے ساتھ ساتھ کمزوروں کو بھی جینے کاحق دیا، مرد وعورت کو نکاح کے بندھن میں باند کر عورت کومعاشرے میں باعزت مقام دیا۔ جب لوگوں (مسلمانوں) نے اسلامی تہذیب وتمدن کے مطابق زندگی بسر کرنا شروع کی توچاروں طرف مسلمانوں کے عدل و انصاف کاچر چاہو گیا۔

امن و بھائی چارے کے اعتماد کے ساتھ اسلام کا نور دینا کے کونے کونے میں پھیل گیا جوآج بھی ہے اور روز آخر تک رہے گا، کامیابیاں اُن کے قدم چومنے لگی۔ بدقسمتی سے مسلم حاکموں نے اسلامی تعلیمات پر عمل کرنا چھوڑ دیا اور جانور کی طرح جنس پرستی اور علاقہ پرستی کے اصول اپنالئے ، کبھی مسلم حاکم فجر کی نماز کے بعد کسی بیوہ غریب کے گھر کی صفائی کیا کرتے اُس کے بچوں کو کھانا پکا کر کھلایا کرتے تھے ، یہاں تک کہ اگر کسی بوڑھے کے منہ میں دانت نہ ہوتے تواپنے منہ میں نوالا چبا کر کھلایا کرتے تھے ،حاکم ہونے کے باوجود نہایت غربت میں زندگی بسر کرنے میں فخر محسوس کرتے اور اُن کے عدل و انصاف کا یہ عالم تھا کہ خود مظلوم کے گھر جاتے اور اُس کی داد رسی کرتے۔ اگر میں کہوں کہ ایک مسلم حاکم اپنی بادشاہت میں سب سے زیادہ عام آدمی کی حیثیت رکھتا تھا تو غلط نہ ہوگا۔

PML-N
PML-N

آج ہمارے حاکم بات بات پر عام آدمی کی مشکلات کا ذکر کر کے سیاست چمکانے کی کوشش کرتے ہیں جس میں وہ بڑی حد تک کامیاب رہتے ہیں۔ خوبصورت باتوں کے دھاگے سے عوام کے گرد سیاسی جال بننا اور بات ہے اور عملی اقدامات اور بات ہے۔ ملک خُداداد کی ترقی کا راز اسلامی تہذیب و تمدن کے دائرے میں رہتے ہوے اعلیٰ سے اعلیٰ دینی و دنیاوی تعلیم کے حصول میں پوشیدہ ہے، علم انسان کو باشعور کرتا ہے اور باشعور انسان علم کو عمل کے راستہ پر ڈال کر دنیا و آخرت کی کامیابیاں سمیٹتا ہے۔ عوام نے جن اُمیدوں کے ساتھ مسلم لیگ نواز کو بھاری مینڈیٹ دیا ہے اُن کو پورا کرنے کے لئے میاں برادران کو خود ایمانداری سے اپنے فرائض سرانجام دیتے ہوئے پوری قوم کو ایمانداری کے ساتھ فرائض سر انجام دینے پر مجبور کرنا ہو گا کیونکہ صرف حاکم کی ایمانداری کافی نہیں ہے۔

ایماندار بنانے کے لئے عوام کی دینی و اخلاقی تربیت کرنابہت لازمی ہے۔ اس لئے میاں برادران کو تعلیم کے شعبے پر خصوصی توجہ دیناپڑے گی ۔راقم کے خیال میں محکمہ تعلیم کواگر قیمت کی بجائے معیار کی بنیاد پر چلایا جائے تو بہتر نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔ میاں شہباز شریف کے وزراعلیٰ پنجاب منتخب ہونے کے بعد پہلی گفتگو میں تعلیم کے بارے میں اُن کے خیالات سن کو خوشی ہوئی لیکن اصل خوشی تب ملے گی جب میاں صاحب اپنے خیالات کو عملی جامہ پہنا کر پورے پنجاب میں یکساں نظام تعلیم رائج کریں گے۔ میں سمجھتا ہوں کہ دنیا کی کوئی بھی قوم اس وقت تک ترقی نہیں کرسکتی جب تک قوم کاہر فرد اپنے فرائض پوری ایمانداری سے سرانجام نہ دے، جو قومیں ایمانداری کے راستے سے بھٹک جاتی ہیں۔

کرپشن، بدامنی، دہشتگری، لوٹ مار، قتل وغارت، غربت، بھوک، ناانصافی، بداخلاقی، بے حسی، خودغرضی، لالچ، حوس، دھوکہ دہی مختصر کہ دنیا کی تمام پرائیاں اور ناکامیاں ان قوموں کا مقدر بن جاتی ہیں۔ بڑے ہی دکھ سے کہنا پڑتا ہے کہ ہمارا حال بھی کچھ اسی طرح کا ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ ہم اس بات سے بے خبر ہیں کہ ہماری تباہی کی وجہ، اسلامی تہذیب سے دوری، جہالت اور بے ایمانی ہے لیکن بدقسمتی یہ ہے کہ کوئی جہالت اور بے ایمانی کی اس دلدل سے نکلنے کی کوشش نہیں کر رہا۔ اگر ہم سب ایمانداری سے اپنے اپنے فرائض سرانجام دیں تو ملک وقوم ترقی کر سکتے ہیں۔ بلکہ یہ ہم سب کا فرض ہے کہ اپنا کام ایمانداری سے کریں اس طرح ہم نہ صرف دوسروں کو ایمانداری کی دعوت دے سکتے بلکہ دوسروں کے لیے ایمانداری کی زندہ مثال قائم کرسکتے ہیں۔

جب تک نصیحت کرنے والا خود باعمل نہ ہومجھے نہیں لگتا کہ کوئی دوسرا اس کی نصیحت سے کچھ اثر لے گا۔ ایمانداری کا لفظ بولنے، سننے اور لکھنے، پڑھنے میں جس قدر آسان لگتا ہے اس پر عمل درآمد اُس قدر ہی مشکل ہے۔ (مشکل ہے لیکن ناممکن نہیں)۔ اگر ہمارا نظام تعلیم درست اور فعال (یعنی غریب اور امیر کے بچے کے لئے ایک جیسا (یکساں) نظام تعلیم )رائج ہو جائے تو عوام کی دینی، دنیاوی تعلیم تربیت کے ساتھ ساتھ اخلاقی تربیت کو بہتر بنانے میں مدد مل سکتی ہے۔ ہر دل عزیز ویراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ سرکاری زمینوں پر سکول، کالج اور یونیورسٹیاں بنائی جائیں گی۔ جم جم بنائیں میاں صاحب لیکن اُن سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں ایسے اساتذہ کا بھی انتظام کریں جو طالب علموں کو لکیر کا فقیر بنانے کی بجائے دینی، تخلیقی، تعمیری اور شعوری علم سکھانے کی قابلیت رکھتے ہوں۔

آج ہر شخص کا دعوہ ہے کہ وہ اہل علم و عمل۔ اہل عقل ،باشعور اور ایماندار ہے لیکن معاشرے میں چلنے والا نظام جس میں جنس پرستی اور علاقہ پرست عام ہے ہمارے سب دعوئوں کی نفی کرتا ہے۔ ہمارے قول و فعل کاتضاد ہی ہمارے تباہی کا سبب ہے کیونکہ جب تک انسان اپنی خامی یا کمزور ی تسلیم نہیں کرتا تب تک اصلاح کا پہلوپ سے پشت ڈلا رہتا ہے۔ اسلامی تہذیب میں جھوٹ اور بے ایمانی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ اسلامی تہذیب کو سمجھنے اور اُس پر عمل کرنے کے لئے اسلامی تعلیمات سے واقفیت لازم ہے۔

اگر حکومت وقت واقع ہی ملک و قوم کا بھلا چاہتی ہیں تو پھر سارے قوانین اسلامی تہذیب کو مدنظر رکھتے ہوئے تشکیل دیں اور اسلامی تعلیمات کوہر مضمون سے زیادہ اہمیت دیں۔ خود بھی عظیم مسلم حاکموں کی طرح اسلامی تہذیب تمدن عقائد، اصول ونظریات اور روایات اپنا کر سادہ زندگی بسر کریں اور قوم کو بھی اس بات کا درس دیں۔ جنس اور علاقہ پرستی کے رواج کو ختم کرکے انسانیت کے اصولوں کو فروغ دیں۔

Imtiaz Ali Shakir
Imtiaz Ali Shakir

تحریر : امتیاز علی شاکر
EMAIL:imtiazali470@gmail.com
0315-4174470

Share this:
Tags:
Human origin اصل امتیازعلی شاکر انسان نصب العین
U.S.
Previous Post شہریوں کی فون کالز کا ڈیٹا جمع کیا جارہا ہے ، کالز کو سنا نہیں جا رہا ، ترجمان وائٹ ہاس
Next Post کراچی میں نجی بینک کا تالا توڑ کر چوری کی کوشش ناکام
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close