Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جنت سے بڑھ کر (10)

March 29, 2015March 29, 2015 0 1 min read
Hazrat Muhammad PBUH
Hazrat Muhammad PBUH
Hazrat Muhammad PBUH

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
خالقِ ارض و سما نے انسان کو بے شمار نعمتوں سے مالا مال فرمایا ہے ‘ان نعمتوں میں عشق و محبت ایک ایسا جذبہ ہے جو تمام نعمتوں پر بھاری ہے ۔روزِ اول سے لوگوں نے اِس عالم رنگ و بو میں ہزاروں بت تراش رکھے ہیں جن کے سامنے ان کی محبتوں کی دنیا شب و روز سرنگوں رہتی ہے’ عشقِ مجازاور دنیاوی محبتوں کی منافقتوں ، جھوٹ ، دھوکا بازی ، فریب اور بے وفائی کے بعد اہلِ دنیا کو احساس ہوتا ہے ۔نگاہِ عشق و مستی میں محبوب حقیقی ہونے اور ہماری محبتوں اور عشق کے لائق ہستی خالق ارض و سما کے بعد ایک ہی ذات ہے جو فخرِ دو عالم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہے ۔اللہ تعالی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات کے علاوہ تمام عشق اور محبتیں سراب و جھوٹ کے علاوہ کچھ بھی نہیں ۔خالقِ کائنات نے سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت و عشق کو اپنی رضا و خشنودی کا سر چشمہ قرار دیا ہے اور کائنات کا ذرہ ذرہ چپہ چپہ اِس کی محبت میں گرفتار اور سر شار ہے سورج کے اندر جو تپش ہے وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عشق میں سوختہ ہے صبح طلوع ہونے کے وقت جو سرخی سورض کے چہرے پر ہوتی ہے وہ اُس شرمندگی کی آئینہ دار ہے جب محبوب خدا نے سورج سے کہا پلٹ کر آتو سورج نے ایک لمحے کی تاخیر کی اور خدا تعالی سے پوچھا ایک طرف تیری عبادت ہے

دوسری طرف سرور دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے اب کیا کروں تو خالقِ کائنات نے فرمایا اے سورج میری اطاعت چھوڑ اور میرے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اطاعت کر تو سورج اللہ تعالی کی عبادت چھوڑ کر ساقی کوثر کی اطاعت کے لیے دوڑ پڑا اور مغرب سے طلوع ہوا ۔نیلگوں آسمان کی بلندیوں پر روشن چاند کے چہرے سے آمنہ کے لال محبوب خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہجر کی اداسی و غم آشکار ہے کیونکہ فراق کا کرب بہت شدید ہوتا ہے چاند کی روشنی اور کرنوں میں آسودگی اور ٹھنڈک صرف اِس لیے ہے کہ سرور ِ دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی انگشت ِ مبارک کے اشارے پر فوری دو لخت ہو گیا ۔کرہ ارض کا وہ ٹکڑا جہاں پر محبوب خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے حجرہ انور میں سبز گنبد تلے جلوہ افروز ہیں اُس روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر لاکھوں کروڑوں جنتیں قربان کی جا سکتی ہیں اگر زمین کے اُس حصے کو خدا زبان عطا کر ے اور پوچھے کہ تم عرش معلی کا حصہ بننا چاہتے ہو یا موجود جگہ ہی خوش ہو تو یقینا یہی عرض کرے گا مجھے عرشِ معلی کا حصہ بننے کی حاجت نہیں کیونکہ جہاں محبوب ہوتا ہے وہیں مُحب بھی ہوتا ہے عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وہ چنگاری ہے جب شعلہ بنتی ہے تو پھر اِ س کی پرواز عرشِ معلی سے بھی آگے پرواز کرتی ہے۔

عشق کانور مردہ دلوں کو زندہ کرتاہے۔ جس دل میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت و عشق نہیں ہے وہ مردہ اور بنجر و ویران زمین کی مانند ہے جس میں خار اور ببول اُگتے ہیں۔عشق کا اظہار اِس سے بڑھ کر اور کیا ہو سکتا ہے کہ خالقِ کائنات نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پہلے جتنے بھی انبیاء ورسل دنیا میں بھیجے اِ ن کا درجہ جُز یا جذ و اعظم تھا لیکن جب اپنے محبوب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کوبھیجا تو کُل کی حیثیت اور اپنے محبوب کے بعد نبوت کا سلسلہ بھی بند کر دیا۔جومقامات اور مراتب تما م انبیاء و رسل کو دئیے گئے تھے ان تما م سے بہت زیادہ اپنے محبوب کو عطا فرمائے ان کی شریعتوں کو اپنے محبوب کی شریعت میں مدغم کردیا پھر اِس کو قیامت تک لاگو کر دیا ربِ کعبہ نے حضرت ابراھیم کو اپنا خلیل بنایا قرآن مجید میں ارشاد باری تعالی ہے سو رة النساء ترجمہ : اور اِس سے بہتر کس کا دین جس نے اپنا منہ اللہ کے لیے جھکا دیا اور وہ نیکی والا ہے اور ابراھیم کے دین پر جو ہر باطل سے جدا تھا اور اللہ نے ابراھیم کو اپنا گہرا دوست بنایا ۔خلیل سے مراد وہ حبیب اور مُحب جس کے دل میں صرف اور صرف محبوب کی محبت بس جائے اِس طرح کہ پھر کسی غیر کی محبت کی گنجائش نہ رہے ایسی محبت جو نفس میں رچ جائے ۔ یہ وہ خاص مقام تھا کو خالق ارض و سما نے حضرت ابراہیم کو دیا اِسی وجہ سے حضرت ابراہیم کو خلیل اللہ کہا جا تا ہے۔

ALLAH
ALLAH

لیکن جب مالک مائنات نے اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مقام عطا کیا وہ کسی اور کو نہیں یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مقام اتنا زیادہ ہے کہ بقول سید محمود الوسی۔محبت کا جو مقام رب العالمین نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو عطا فرمایا وہ اتنا بلند ہے کہ حضرت خلیل کا طائر آرزو بھی وہاں پر نہیں مار سکتا کیونکہ اللہ رب العزت نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنا خلیل بھی بنایا اور اپنا حبیب بھی بنایا اور حبیب وہ ہوتا ہے جس کی رضا مُحب چاہتا ہے۔ایک بار حضرت موسٰی نے اللہ تعالی کے حضور درخواست کی اے خدائے پاک میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ تو مجھے زیادہ دوست رکھتا ہے یا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ۔ تو رب ذوالجلال نے فرمایا ۔اے موسی تو کلیم ہے اور محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حبیب ہے اور میرے نزدیک کلیم سے زیادہ حبیب پیارا ہے ۔ روزِ محشر، حضرت نظام الدین اولیا ء فرماتے ہیں اللہ تعالی وہی کریں گے جو اُس کے محبوب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرمائیں گے کیونکہ ربِ ذولجلال نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنا حبیب قرار دیا ہے اور محبت کا تقاضا بھی یہی ہے۔

مجازی عشق میں عاشق کو معشوق ہی ہر جگہ نظر آتا ہے ۔معشوق کے گلی کوچے شہر اور جہاں وہ رہتا ہے سب سے اچھا لگتاہے جہاں معشوق ہو وہ جگہ گلِ گلزار اور روشن نظر آتی ہے وہی جگہ دنیا کا بہترین کوچہ سمجھتا ہے ۔دنیاوی عاشق دنیا جہاں کو چھوڑ کر اُسی جگہ کا طواف کرتا ہے جہاں اُس کا معشوق ہوتا ہے یہ حال عشقِ مجاز کا ہے لیکن جب عشقِ حقیقی کی بات اور ربِ کعبہ کا اپنے محبوب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عشق ہو تو دنیا جہاں سے اوپر کی بات ہے ۔ حقیقت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عشق خدائے پاک کے ساتھ ساتھ کائنات کا ذرہ ذرہ ہر شے جن و انس خدا کی تخلیق کردہ ہر چیز فخر ِ دو عالم کا عشق میں مبتلا ہے اپنے محبوب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں رب تعالی کا ارشاد ِ پاک ہے سورة الانبیا ترجمہ : اور ہم نے تمھیں نہ بھیجا مگر رحمت سارے جہاں کے لیے ۔یعنی رسولِ عربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خدا تعالی نے تمام جہانوں اور عالموں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے۔

خالق ِ ارض و سما نے اپنے محبوب کو ایسے کمالات سے نوازا ہے جو کسی اور کو نہیں دیے رسول عربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بلا شبہ بے مثال اور بے نظیر ہیں قرآن پاک میں جا بجا جگہوں پر اپنے محبوب کی شان اور کمالات کا جس طرح ذکر کیا ہے شانِ کریمی کی ادائے بندہ نوازی دیکھ کر زبان سے سبحان اللہ سبحان اللہ کی صدا بلند ہو تی ہے ۔ قرآن مجید میں مختلف جگہوں میں بہت پیار سے اپنے محبوب کو یاد کیا ہے ۔اے محبوب جو کتاب مجید حنیف شریعت بیضا خلق عظیک دلائل قاہرہ حج باہرہ آیات بینات اور معجزات ساطعات غرضیکہ جن ظاہری اور باطنی جسمانی اور روحانی نعمتوں سے مالا مال کر کے ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مبعوث فرمایا ہے اِس کی غرض و غایت یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سارے جہاں کے لیے سارے جہاں والوں کے لیے اپنوں اور بیگانوں کے لیے دوستوں اور دشمنوں کے لیے سراپا بن کر ظہور فرمائیں مفہوم سورة الانبیاء قرآن مجید میں مختلف مقامات پر جس احترام اور محبت سے اللہ تعالی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ذکر کرتے ہیں وہ کسی اور کے بارے میں نہیں کیا ۔بلا شبہ رسول ِ عربی فخرِ دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خالق ِ ارض و سما کے ساتھ ساتھ زمین و آسمان کی ہر شے عشق کرتی ہے اور کرتی رہے گی۔ کیونکہ خدا تعالی کی ہر تخلیق کے مادے کے اندر عشقِ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رکھ دیا گیا ہے۔

Prof Abdullah Bhatti
Prof Abdullah Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
help@noorekhuda.org

Share this:
Tags:
embarrassment God Lies Love man people sun universe اللہ انسان جھوٹ سورج شرمندگی کائنات لوگوں محبت
Altaf Hussain
Previous Post گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت بحال کی جائے، الطاف حسین
Next Post سیاسی مداخلت نے بلدیاتی اداروں کو برباد کیا ہے انتخابات غیر جماعتی بنیادوں پر کرایا جائے۔ عالم علی
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close