Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

انسان کی تلاش

March 28, 2016March 30, 2016 0 1 min read
Older Men - Girl
Sad Man Alone
Sad Man Alone

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
میں بوجھل رنجیدہ دل لیے اپنے مرحوم دوست کے گھر سے نکل آیا واپسی پر اس غم نے ہمیشہ کی طرح مجھے ہلکان کیا ہوا تھا کہ مادیت پرستی کی عالمگیر تحریک نے کس طرح وطن عزیز کے انسانوں کو بھی خوفناک عفریت کی طرح ہڑپ کر لیا ہے۔ مرحوم دوست کی پراپرٹی اور گاڑیوں کی بندر بانٹ دیکھ کر شدت سے احساس ہوا کہ انسان پتہ نہیں کہاں کھو گیا ہے یا انسان مردار خور جانور میں تبدیل ہوگیا۔ محبت پیار رواداری قربانی اور ایثار جو کبھی ہمارے معاشرے کا حقیقی حسن تھا وہ کب کا زمین میں دفن ہو چکا مادیت اور شہرت کی دوڑ میں دوڑتے دوڑتے انسان اب انسان نہیں رہا بلکہ گدھ میں تبدیل ہوچکا ہے۔

اچھے انسان کی تلاش ہر دور میں رہی ہے ماضی میں مولانا روم بیان کرتے ہیں دن دیہاڑے کوئی شخص ہاتھ میں چراغ لیے کچھ ڈھونڈ رہا تھا اور وہ بھی بھرے بازار میں لوگوں نے حیرت سے دیکھا کہ سورج پوری آب و تاب سے چمک رہا ہے پھر بھی یہ شخص چراغ جلائے کس کو ڈھونڈ رہا ہے اور جب کسی نے اُس سے پوچھا کہ آپ کس کی تلاش میں ہیں تو وہ بولے ”انسان” اُس کی بات سن کر لوگ مسکرا دئیے اور بولے یہ ہجوم جو انسانوں کا نظر آرہا ہے یہ کافی نہیں تو وہ اہل ِ نظر بولا جس کو میں دیکھنا چاہتا ہوں وہ نظر نہیں آتا اور جنہیں میں دیکھنا نہیں چاہتا وہ سامنے موجود ہیں۔ یہ مسئلہ کسی نہ کسی طرح ہر دور میں رہا شاعر مشرق علامہ اقبال کو بھی قافلہ حجاز میں۔۔۔حسین۔۔۔ کی تلاش رہی اور مرزا غالب بھی اِس کا اظہار اِس طرح کرتا نظر آیا۔

سخت دشوار ہے ہر کام کا آسان ہونا
آدمی کو بھی میسر نہیں انسان ہونا۔

میرا تعلق دیہی پس منظر سے ہے جب شعور نے آنکھ کھولی تو وطن عزیز کے مشہور لوگوں کا میں بھی فین تھا اور جب قدرت نے اِن عظیم مشہور لوگوں سے ملنے کے مواقع دئیے تو شدید حیرت ہوئی کہ یہ بڑے لوگ کردار کے کتنے چھوٹے نکلے، کئی عالم دین اِیسے ملے جن کے پاس حقیقی کردار اور علم کے علاوہ سب کچھ تھا ایسے ایسے نامور شاعروں سے ملاقات جو سالوں سے دل میں مچلتی تھی اور اُن کی شاعری ایسی کہ ایک ایک شعر پر وجدانی کیفیت اور جب ملاقات ہوئی تو نہ کردار نہ اخلاق جن کے منہ سے ریشمی لچھوں کی طرح الفاظ نکلتے تھے وہ پتھر سے بھی سخت دل نکلے اور پھر بہت سارے ایسے خطیب جن کی خطابت اور لفاظی شہرت کا ڈنکا چار دانگ میں پھیلا ہوا تھا ۔ جب قریب ہوئے تو اُن کی بے کرداری دیکھ کر شدید کراہت کا احساس ہوا اور پھر وطن عزیز میں تصوف کے اُن بڑے صوفیوں سے جب ملاقات ہوئی جن کے چہرے نور و روشنی سے چمکتے ہیں قریب ہوئے تو کُچلے سے بھی کڑوے نکلے اور پھر دانشور کالم نگار اور بڑے ادیب الفاظ اور فقرے دیکھو تو سبحان اللہ اور کردار دیکھو تو معاذ اللہ مجھے اُس وقت شدید حیرت ہوئی۔

Problem
Problem

جب ایک بوڑھے خطیب میرے پاس کوئی سفارش لے کر آئے کہ میں بہت بڑے مسئلے سے دو چار ہوں میں نے بہت احترام اور ادب سے پوچھا جناب بتائیں یہ مشتِ غبار آپ کی کیا مدد کرسکتا ہے تو اُس وقت میرے پائوں تلے سے زمین نکل گئی جب انہوں نے کہا کہ اُنہیں اپنی نوجوان طالبہ جو اُن سے 50 سال چھوٹی تھی عشق ہوگیا ہے آپ کوئی ایسا وظیفہ یا عمل بتائیں کہ وہ بھی ہماری محبت میں گرفتار ہو جائے مجھے اُن کی شخصیت اور بڑی توند سے بہت گھن آئی اور پھر ستر سالہ شاعر اور ادیب جن کی شاعری اور کتابوں کا ایک زمانہ معترف ہے میرے پاس آیا میں خود بھی عرصہ دراز سے اُن کی تصنیفات اور شاعری کا دیوانہ تھا انہوں نے جب ملنے کی خواہش کا اظہار کیا تو میں عقیدت و احترام کے چراغ اپنے چہرے پر جلائے خود اُن کی چوکھٹ پر احتراماً حاضر ہوا تو اُنہوں نے بھی اِس عمر میں دو نوجوان لڑکیوں کی بے وفائی کا رونا رویا وہ دن رات اُن کی واپسی کا انتظار کر رہے تھے مجھ سے کوئی جادوئی عمل کا تقاضہ کر رہے تھے کہ کس طرح وہ دونوں واپس اِن کے پاس آجائیں میں اُن کا دیوانہ تھا بچوں کی طرح میرے سامنے ہاتھ جوڑے بیٹھے رہے کہ میں اُن کے بغیر زند ہ نہیں رہ سکتا۔

کسی بھی قیمت پر اُن کو واپس بلانے میں مدد کر یں اور پھر مجھے شدید جھٹکا اُس وقت لگا جب ایک بہت بڑے دانشور اور ادیب جن کا میں بچپن سے شیدائی تھا مُجھ سے ملنے کی خواہش کا اظہار کیا جس دن اُنہوں نے مُجھ سے ملنے میرے گھر آنا تھا مجھے ساری رات خوشی سے نیند نہ آئی اُن کے آنے سے پہلے ہی میں احتراماً دروازے پر کھڑا تھا وہ جیسے ہی آئے تو اُن کے ساتھ ایک نوجوان لڑکی بھی تھی۔ مجھے ملوانے کے بعد اُس لڑکی کو باہر بیٹھا کر مجھے کہنے لگے یہ میرے ساتھ مخلص ہے کہ نہیں ۔ بہت سارے شاعروں ادیبوں کالم نگاروں نے اپنے اپنے گروپ بنا رکھے ہیں یہ ایک دوسرے کے خلاف نان سٹاپ گالی گلوچ کرتے نظر آتے ہیں خود کو تو یہ افلاطون اور سقراط سمجھتے ہیں جبکہ دوسروں کو حقارت سے دیکھتے ہیں۔

یقین نہیں آتا یہ وطن عزیز کے مشہور و معروف کالم نگار یا دانشور ہیں ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے لیے یہ انسانیت کی آخری حدوں سے بھی گزر جاتے ہیں اِن کے قول و فعل کے تضاد کو دیکھ کر شدید حیرت ہوئی کہ اللہ تعالی نے اِن کو شہرت کے ہمالیہ پر بٹھا رکھا ہے لیکن یہ عاجز اور شاکر ہونے کی بجائے خود پرستی اور غرور کے اُس مرض میں مبتلا ہیں کہ جس کا انجام ہر دور میں خوفناک اور عبرت ناک ہی دیکھا گیا ۔ میرے پاس روزانہ بہت سارے دوست ایسے آتے ہیں جو یہ تقاضہ کرتے ہیں کہ کسی زندہ ولی سے ملاقات کرنی ہے کوئی بڑا آدمی جس سے مل کر دلی اور روحانی سکون نصیب ہو۔ تو میں ایسے دوستوں کی خدمت میں عرض کروں گا کہ ضروری نہیں کہ بڑے لوگ یا انسان اونچے ایوانوں میں ملتے ہوں یہ کچے جھونپڑوں میں بھی مل جاتے ہیں۔

Sufi
Sufi

ہم صوفیوں کو درباروں مزاروں مسندوں حجروں اور خانقاہوں میں ڈھونڈتے ہیں جبکہ یہ اہل حق تو ہمیں گلی کوچوں میں بھی مل جاتے ہیں کوئی موچی کوئی ریڑھے والا، کو ئی دکاندار جائز و ناجائز میں امتیاز کرنے والا، ہم علماء کو مکتب و مدرس میں ڈھونڈتے ہیں جبکہ وہ تو ہمارے آس پاس بھی مل جاتے ہیں ایسے معصوم اور نیک لوگ جن کے قول و فعل میں کوئی تضاد نہیں ہوتا ان کی زبان اور کردار کے درمیان ایک انچ کا بھی فاصلہ نہیں ہوتا۔ ہمارے معیار کے مطابق جو زیادہ متقی پرہیز گار نوافل کی کثرت وظائف و اذکار اور جبہ دستار میں غرق ہو وہی صوفی ہے جبکہ یہ عام گلی محلوں میں بھی مل جاتے ہیں جن کے دم سے آبادیاں خدا کے غضب سے محفوظ ہیں یہ عام لوگ کہیں بھی دستیاب ہیں۔

ہم نے ہمیشہ بزرگوں کو مریدوں کو نرغے میں گزیوں خانقاہوں مسندوں دریا کے کناروں پہاڑوں اور پہاڑوں کی غاروں میں تلاش کرنا چاہا جبکہ یہ بزرگ تو ہمیں دفتروں ، گلیوں، دکانوں، کارخانوں اور منڈیوں میں حق کے ساتھ کردار دکھا تے نظر آتے ہیں یہی وہ لوگ ہیں جن کی زبان کبھی حرام سے تر نہیں ہوئی جو کاروبار کرتے ہوئے خوف خدا کا دامن نہیں چھوڑتے یہ وہ مزدور ہوتے ہیں جن کی کمر تو سامان کے بوجھ سے جھک جاتے ہے لیکن اِن کی گردن سوائے خدا کے کبھی کسی کے سامنے نہیں جھکتی۔ یہ وہ عظیم لوگ جن کی آنکھوں میں ہوس نہیں بے غیرتی نہیں اِن کی نیت بھوکی نہیں اِن کے دماغ دنیاوی خدائوں کی عبادت سے خالی ہو کر صرف خدائے بزرگ و برتر کے سامنے جھکتے ہیں۔

اِن کی پیشانیاں صرف رب کائنات کے سامنے جھکتی ہیں ۔ ہم یہ سمجھتے ہیں کہ جو بڑی گدی کا وارث ہو جس کے ہاتھ میں زمرد اور سُچے موتیوں کی تسبیح ہو وہ مرشد کامل ہے جبکہ مرشد کامل وہ ہے جس کی زبان سے مخلوق کو راحت پہنچے ہم آسمانوں میں اُڑنے والوں سمندروں پر تیرنے والوں کو بزرگ مانتے ہیں جو ہماری نظروں سے غائب ہو جاتے ہیں جبکہ انسان تو وہ ہے جو انسانوں میں رہتا ہے انسان وہ ہے جس کے پاس سے اُٹھنے کو دل نہ کرے جس کے پاس بار بار جا نے کو دل کرے جس کے پاس بیٹھ کر خدا کی یاد آئے خدا کی معرفت حاصل ہو۔

Prof Abdullah Bhatti
Prof Abdullah Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
help@noorekhuda.org
03004352956

Older Men - Girl
Older Men – Girl
Share this:
Tags:
deceased friends look man Movement return Society انسان تحریک تلاش دوست مرحوم معاشرے واپسی
Previous Post آرمی چیف کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں اعلی سطح اجلاس
Next Post قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی وطن واپس پہنچ گئے

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close