Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

انسان کا محور و مرکز

February 25, 2014February 25, 2014 0 1 min read
Jawed Siddiqi
Human Anarchy
Human Anarchy

آج انسان کس قدر انتشار کا شکار ہے۔ تمام ترقی و خوشحالی، تعلیم اور علم کے سمجھنے اور سمجھانے کے باوجود دنیا بھر کے انسان ایک دوسرے کو نیچا دکھانے اور اس کرۂ ارض کو نہ ختم ہونے والے فتنوں میں مبتلا کر دینے کی کوششوں میں مصروفِ عمل ہیں۔ دنیا کا کوئی خطہ ایسا نہیں جو جنگ و جدل سے پاک ہو۔ خاص کر اپنا وطنِ عزیز! جہاں انسان انسان کو کاٹ نہ رہا ہو۔ جہاں آدم آدم کو لوٹ نہ رہا ہو۔ امیر غریب کو کھائے جا رہا ہے۔ باوسیلہ دنیا بے وسیلہ بستیوں کو اجاڑ رہی ہے۔ تقابلی فلسفہ اپنے تمام تر منفی معنوں کے ساتھ نسلِ انسانی کی تباہ کاریوں میں کسی نہ کسی طرح ملوث ہے۔ کچھ معلوم نہیں کب زیرِ زمین چھپے ہوئے ایٹم بم، سمندر میں تیرتی ہوئی نیو کلیائی آب دوزیں، تابکاری مواد اٹھائے فضاء میں قلانچیں بھرتے طیارے اور خلا میں ہچکولے لیتے مصنوعی سیارے اچانک کسی مہم جو ذہن کی چھوٹی سی غلطی سے اس قافلۂ انسانیت کو آگ لگا دیں۔ اور احسن تقویم کے فارمولے پر پیدا کردہ انسان اپنی ہی بیری اور بد نیتی کے سبب اپنے گھر کو جلا کر خاکستر کر دے۔

انسانیت کو بچانے کی آج جس قدر ضرورت محسوس کی جا رہی ہے شاید اس سے پہلے کبھی نہ کی گئی ہو۔ مختلف یورپی دانشور اور انسانی حقوق کے چیمپئن خود ساختہ تھیوری اور محض انسانی ذہن سے پھوٹنے والی احتیاطوں کو ملحوظِ خاطر رکھ کر انسانیت کے قافلے کو بچانے کی کوششوں میں مصروفِ عمل ہیں لیکن تمام تر خلوصِ نیت کے باوجود انسان دوست ادارے اور حلقے محض اندھیروں میں ٹامک ٹوئیاں مار رہے ہیں اور ان کی حالت ایسی ہے کہ:

فلسفی کو بحث کے اندر خدا ملتا نہیں
ڈور کو سلجھا رہا ہے اور سِرا ملتا نہیں

اُلجھی ہوئی ڈور کا سِرا تلاش کرنے کے لیئے انہیں ہر طرح کے تعصبات سے بالاتر ہوکر صرف اور صرف سچ کو تلاش کرنا ہوگا۔ مجھے یقین ہے کہ اگر انہوں نے مذہب، زبان ، علاقے، رنگ و نسل، اسٹیٹس اور دنیاوی طبقاتی تقسیم کی عینک اُتار کر حق کی تلاش کو نکلیں گے تو پھر انسانیت کے عظیم محسن دنیا جہاں کے لیئے رحمت للعالمین اور صرف مسلمانوں کے لیئے ہی نہیں بلکہ بنی نوع انسان کے غم گسار آخری پیغمبر خاتم النبین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات تک ضرور پہنچ جائیں گے۔ ویسے تو حضورِ انور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر بے شمار کتابیں لکھی جا چکی ہیں پھر بھی کوئی ایسی کتاب اگر ہم ترتیب د ے سکیں جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات کا بھر پور تاثر ملتا ہو اور وہ یورپ اور امریکہ کے لوگوں کو پڑھائی جائیں تو میں دعویٰ سے کہتا ہوں کہ جو ذہن گستاخی پر اُتر آئے ہیں وہی ذہن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حق میں اس طرح سرنگوں ہو جائیں گے ۔

جس طرح حضرت عمر تلوار حمائل کئے درِ نبوت پر جھک گئے تھے۔ قافلۂ انسانیت کو درپیش جان لیوا حادثوں، بم دھماکوں، نشانہ وار موت، اور دیگر سے بچانے کا صرف ایک ہی راستہ ہے کہ ہم بحیثیت مسلمان اسوء رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر عمل کریں اور مسلمانوں سمیت تمام اقلیتوں کو اپنے آپ سے مرعوب کرنے، اور بجائے اس کے ہم عوام و خواص سے دور ہوں انہیں تعلیماتِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سادہ اور آسان سے لفظوں میں سمجھا سکیں۔

دنیا میں مختلف النوع شخصیات علم و عمل، دولت و جمال اور قوت و اقتدار لے کر آتی
رہی ہیں مگر ہم حضور محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سب سے زیادہ اہمیت دیتے ہیں ، اور تا قیامت دیتے رہیں گے ، اس کی ایک وجہ تو ہماری جناب رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت و عقیدت اور ہمارا ان کے ساتھ رشتہ ایمان میں بندھا ہونا ہے تو دوسری وجہ یہ بھی ہے کہ جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انسانیت کو عطا کیا ہے وہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پہلے یا بعد میں کسی نے نہیں دیا۔ دنیا کی دوسری شخصیات کو دیکھیں تو سکندر ، رستم و دیگر نامور کمانڈرز جاہ و جلال دکھا کر چلے گئے،کارل مارکس اور لینن جیسے لوگ نظریاتی نعرے دے کر جہاں فانی سے کوچ کر گئے۔ غرض کوئی علمی موشگافیاں دکھا کر چلا گیا کسی نے غلط نظریات میں الجھا کر اسے کمال تصور کیا۔

انسانت کو خاک و خون میں تڑپانے سے لطف حاصل کیا مگر حضورِ اکرم نبیٔ معظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے انقلاب سے انسانیت کو رہنمائی، امن، ہدایت و نور ملا ہے۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشادات آج کے مہذب انسان کے لیئے بھی اسی طرح مفید اور حیات بخش ہیں۔ آپ جانتے ہیں کہ جس طرح ١٥٠٠ سال قبل کے انسان کے لیئے بھی حیات بخش تھا اور آج کے انسان کے لیئے بھی ویسا ہی حیات بخش ہے۔ ان کی روشنی اور تابانی میں ذرا فرق نہیں آیا۔ اخلاق کی جھلک، کردار کی بلندی، امانت، دیانت اور انسانیت کے لیئے پیار جہاں بھی ہے وہ حضورِ اکرم احمد مجتبیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دیا ہوا ہے۔ آپ کی بتائی ہوئی باتیں آج بھی بڑے سے بڑا سائنسدان پڑھتا اور ان سے ہدایت و رہنمائی حاصل کرتا ہے اور قلب سلیم رکھنے والے آپ کے آخری نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہونے کی شہادت دیتے ہیں۔

Islam
Islam

اسلام کے دیئے ہوئے معاشی، سیاسی، معاشرتی، عدل اور خاندانی نظاموں کا جو بھی حصہ جانے انجانے میں کہیں بھی نافذ ہے دنیا اس کی برکات حاصل ہو رہی ہیں ۔ جانے انجانے اس لیئے کہ جہاں ”جانے”نافذ ہیں وہاں سب کچھ آج بھی ٹھیک چل رہا ہے، اور
جہاں” انجانے”جیسے ہمارے وطنِ عزیز میں نافذ ہے یعنی کہ صرف دکھاوے کے لیئے اس پر عمل درآمد کچھ بھی نہیں۔ایسے ملک جہاں اسلام کے دیئے ہوئے نظام کا نفاذ ہے وہ اسلام کی بخشی ہوئی اچھائیوں کے طفیل ہی ترقی کر رہے ہیں۔ کئی معاشرے صرف سچ کی بنیاد پر آگے بڑھ رہے ہیں، بعض ممالک صرف محنت کی بنیاد پر دنیا میں نام پیدا کر چکے ہیں۔ جاپان انسانی حقوق کی بناء پر پہچان بنا چکا ہے۔ اسی طرح معاشرے سے لے کر فرد تک اسلامی تعلیمات کی برکات پھیلتی ہیں۔ حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے قبل افریقہ اور یورپ میں غلام بنانے کے بھیانک مناظر دیکھنے میں آئے۔ تاریخ گواہ ہے کہ کچھ لوگوں کو دہشت جمانے کی غرض سے بے دردی سے ہلاک کر دیا جاتا اور باقیوں کو غلام بنا لیا جاتا تھا۔ اور غلامی کی بھی اس حد تک گری ہوئی مثالیں ان لوگوں نے قائم کیں کہ اپنے معزز مہمانوں کے سامنے شراب و شباب سرو کرنے کے بعد ان کے ہاتھوں میں تیر دے دیئے جاتے۔

غلاموں کو سامنے کونے میں بٹھا دیا جاتا اور تیر غلام پر برسائے جاتے۔ جوں جوں غلام تڑپتا تو مہمان محظوظ ہوتے جبکہ سرورِ انبیاء سرکارِ دوعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زید بن حارثہ سے ایسا سلوک کیا کہ وہ اپنے والد اور چچا کے ساتھ جانے سے انکاری ہوگئے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے چِمٹ گئے۔ اس پر تاریخ گواہ ہے کہ نبوت سے پہلے دور میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زید کو کعبے میں لے گئے اور اعلان کیا کہ آج سے زید کو زید بن محمد کہا جائے۔(واللہ اعلم )

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے آخری خطبے میں یہ بھی واضح کر دیا کہ مسلمان کی جان و مال، عزت اور آبرو دوسرے مسلمان پر حرام ہے، اور غیر مسلم لوگوں کو بھی یہ جان کر خوشی ہوگی کہ حدیثِ قدسی میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں آگاہ کیا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ” لوگ میرا کنبہ ہیں” اور قرآن میں اایا
ہے کہ جو کوئی ایک انسان کی جان بچائے گا اس نے گویا پوری انسانیت کی جان بچائی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد کے دوسرے حصے میں فرمایا گیا کہ آپ میں کھانے کھلایا کرو۔ ہمیں معلوم ہے کہ درندے، حیوان اور انسان میں فرق یہ ہے کہ درندہ شکار مار کر چیر پھاڑ کرتا ہے۔ اپنا پیٹ بھرتا اور باقی کو وہیں پھینک دیتا ہے۔ حیوان کو جو دیا جائے وہ اسے کھا لیتا اور باقی پر گندگی کر دیتا ہے جبکہ انسان اپنا کھانے کے بعد باقی اپنے بھائیوں دے دیتا ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات اس سے بھی ایک درجہ آگے ہیں۔بس ہمارے لیئے یہیں سے سوچ و فکر کرنے کا لمحہ شروع ہو جاتا ہے کہ ہم لوگ کیا کر رہے ہیں، کس طرف جا رہے ہیں۔ خدارا! سوچیئے۔

Jawed Siddiqi
Jawed Siddiqi

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
man prosperity انتشار انسان ترقی خوشحالی محور مرکز
Mullah Fazlullah
Previous Post حکومت مذاکرات کیلئے ایک قدم بڑھائے گی تو ہم دو قدم بڑھائیں‌ گے، ملا فضل اللہ
Next Post تھری اِن وَن کمانڈو
Prof. Riffat Mazhar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close