Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اِنسان اپنی اُوقات سے غافل ہو جائے تو…

October 14, 2013 0 1 min read
Elections
Elections
Elections

راقم کو ہمیشہ اپنی اُوقات اور حیثیت کا علم رہتا ہے، اور اِس کی اپنے تئیں بس ایک یہی کوشش ہوتی ہے کہ یہ اپنی اُوقات اور حیثیت سے تجاوزنہ کرنے پائے، اور جس کا اِسے ساری زندگی خمیازہ بھگتنا پڑے گا، یوں اِس وجہ سے ہی یہ اپنے قدم انتہائی احتیاط کے ساتھ پھونک پھونک کر رکھتا ہے اِس لئے کہ راقم یہ بات اچھی طرح سے جانتا ہے کہ جس طرح وقت تیزی سے بدلتا ہے، یکدم اِسی طرح زمانے اور تقدیر کے لکھے کے ساتھ ساتھ اِنسانوں کی اُوقات اور حیثیت بھی بدلتی رہتی ہے۔ یہ اُوقات ہی تو ہے جو کسی کو بادشاہ تو کسی کو فقیر بنا دیتی ہے، اگرچہ آج کا اِنسان اپنی دنیاوی اور دیگر مصروفیات کے باعث اپنی اُوقات کو بھول جاتا ہے، اور اپنے رویوں سے اتنا کچھ کر گزرتا ہے کہ جس کا بعد میں جب اِسے احساس ہوتا ہے تو اِس کے ہاتھ سوائے کفِ افسوس اور پچھتاؤے کے کچھ نہیں آتا ہے۔ اگرچہ ممکن ہے کہ اُوقات اور حیثیت کے حوالے سے میری طرح آپ کو بھی مشاہدہ یا مشاہدات ہوں کہ آج کے اِنسان کا جہاں دیگر دنیا ؤی معاملات میں وقت وحالات کڑا امتحان لیتے ہیں تو وہیں اُوقات اور حیثیت کے زمرے میں بھی آنے والی کئی باتوں کا امتحان لیا جاتا ہے، آپ اِس کا مشاہدہ اپنے معاشرے اور دنیا کے دیگر ممالک میں جا بجا کر سکتے ہیں اور یہاں اُوقات اور حیثیت کی فوری اُتار چڑھاؤ اور اِن کے بننے اور بگڑنے کا عمل ہوتا ہوا بھی دیکھا جا سکتا ہے، اِس عمل کا زیادہ تر اثر حکمرانوں، سیاستدانوں اپوزیشن رہنماؤں اور سرکاری افسر شاہی ٹولے اور طبقوں پر ہوتا ہوا نظر آتا ہے، جہاں انتخابات کے بعد سب کو سب کی اوقات معلوم ہو جاتی ہے، یعنی یہ کہ جو پہلے حکومت میں ہوتے ہیں وہ اپوزیشن میں چلے جاتے ہیں۔

Pervez Musharraf
Pervez Musharraf

جو اپوزیشن میں ہوتے ہیں وہ حکومتی مسند پر براجما ہو جانے کے بعد یہ بھول جاتے ہیں کہ پہلے اِن کی اوقات اور حیثیت کیا تھی اور اَب کیا ہو گئی ہے …؟ یعنی جب اِنسان اپنی اُوقات و حیثیت سے غامل ہو جائے تو پھر یہی ہوتا ہے آج جو ہمارے سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف کے ساتھ ہو رہا ہے اور آگے آگے مزید دیکھئے کہ کیا ہوتا ہے، مگر جس دن اِنہیں اپنی دُرست اُوقات و حیثیت کا احساس ہو گیا اور ربِ کائنات کے حضور تو بہ کی اور اِن کی یہ توبہ قبول ہو گئی تو پھر یہ ایسے باہر آ جائیں گے، جیسے دودھ میں سے مکھی باہر نکل جاتی ہے۔ بہر کیف..! اَب یہ اُوقات ہی تو ہے کہ جو کسی کے کبھی کے دن بڑے کردیتی ہے تو کبھی کسی کی راتیں …بہرحال….!تب ہی تو اِس طرح اوقات اور حیثیت کے معاملے میں تیزی سے بدلتی کیفیات پر اہل علم کہہ گئے ہیں کہ اِنسان کو اپنی اوقات اور حیثیت سے کبھی غافل نہیں ہونا چاہئے اور یہ کبھی نہیں بھولنی چاہئے، کہ آج اللہ نے اِسے جو مرتبہ اور رتبہ بخش دیا ہے، اِس کا ذرا سا غرور اور گھمنڈ اِسے آسمان سے زمین پر پٹخ سکتا ہے اور جو لوگ اپنی ترقی اور خوشحالی کے گھیروں میں گھرکر خود کو بہت کچھ سمجھنے لگتے ہیں۔

اپنے ماضی کی اُوقات اور حیثیت کو بھول جاتے ہیں، وہ ہی اِدھر اُدھر نکل کر بھٹک جاتے ہیں، اور زمانے کے ہر معاشرے اور تہذیب میں اِن ہی کی سخت پکڑ ہوتی ہے، جیسے اِن دنوں ہمارے مُلک اور معاشرے میں اِس کی ایک زنددہ مثال ہمارے ماضی کے(ر) جنرل اور سابق صدر پرویز مشرف کی موجود ہے، کیونکہ جب یہ وردی میں تھے تو اِن کی اوقات کچھ تھی اور آج جب یہ بغیر وردی کے ہیں تو اِن کی کیا اوقات اور حیثیت ہو گئی ہے، اَب یہ بھی کسی سے ڈھکی چھپی بات نہیں رہی ہے، آج یہ ایک خاص اشارہ ہے اُن صاحبانِ عقل و حرفت کے لئے جو کسی مقام پر پہنچ کر خود کو بہت کچھ (حتیٰ کہ خود کو زمینی خدا)سمجھنے لگتے ہیں، اور اپنی اُوقات و حیثیت بھول جاتے ہیں جیسا کہ ایک وقت میں ہمارے سابق صدر(ر)جنرل پرویز مشرف اپنے عہدے اور طاقت کے گھمنڈ میں سب کچھ بھول چکے تھے، اور خود کو اللہ جانے کیا کیا سمجھ بیٹھے تھے، اُنہوں نے اِس دوران بزور طاقت مسندِ اقتدار پر کس طرح اپنے قدم رکھے اور مُلکی آئین و قانون کو اپنے پیروں کے تلے کس طرح روندھا تھا یہ بھی سب جانتے ہیں۔

Chaudhry Nisar Ali Khan
Chaudhry Nisar Ali Khan

سارے جہاں کو تو معلوم ہے، مگر دوسری طرف یہ بھی ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ یہ جیسے تیسے جتنے بھی عرصے اقتدار میں رہے، اِن کا دورِ اقتدار بھی مُلکی تاریخ میں اپنا ایک منفرد دور کہا جا سکتا ہے، اُنہوں نے بطور آمر جو حکومت چلائی ہے، اِس کا بھی اپنا ایک دلکش انداز تھا، مُلکی آج سے بہتر ترقی کر رہا تھا، ڈالر اتنا آگے نہیں بڑھا تھا کہ آج یہ جتنی حد عبور کر گیا ہے، گوکہ حالیہ اور موجودہ جمہوری صدور سے بہتر جنرل (ر) پرویز مشرف کا آمر دورِ حکومت تھا، اُنہوں نے اِس دوران اپنی اُوقات اور حیثیت سے بڑھ کر مُلک کے لئے جہاں کئی قابلِ قدر کارنامے سر انجام دیئے تو وہیں اِن کا 12 اکتوبر 1999 والے غیر آئینی و غیر قانونی اقدام سمیت لال مسجد حملہ اور اِس جیسے بہت سے اسلام و مُلک کو نقصان پہنچانے والے فیصلوں نے بھی اِن کی اُوقات اور حیثیت کو ملیامیٹ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے۔ آج یہی وجہ ہے کہ مشرف کچھ بُرا کر کے اپنے سب اچھے کئے کی سزا اِس طرح بھگت رہے ہیں۔

آج اپنی اُوقات اور حیثیت میں رہتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ مسٹر چوہدری نثار علی خان نے ہر بار کی طرح اِس مرتبہ بھی واضح کیا ہے کہ پروز مشرف کے خلاف غداری کے مقدمے کی قانونی کارروائی مکمل کرنے کے لئے ایف آئی اے کو چھ ہفتے کی مہلت دیدی گئی ہے اور اِس کے ساتھ ہی اُنہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ عدالتی حکم کے بغیر پرویز مشرف کا نام ای سی ایل (ایگزٹ کنٹرول لسٹ) سے خارج نہیں کیا جائے گا اور وہ بیرون مُلک نہیں جا سکتے، اگر چہ اِن ساری باتوں کے باوجود بھی اُنہوں نے اپنی حیثیت اور اُوقات کے مطابق یہ تک کہہ دیا ہے کہ پرویز مشرف کو حکومت کی جانب سے محفوظ راستہ دینے کی باتیں مضحکہ خیز اور”بکواس” ہیں، اِن کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کے ساتھ ساتھ اُن کے ساتھی اور اُس وقت کے آرمی آفیسرز سے بھی تفتیش کی جائیگی” اور مشرف سے متعلق ایسی بہت سی باتیں ہیں جن سے متعلق چوہدری نثار علی خان نے کھل کر اظہارِ خیال کیا اور عوام کو اِس بات کا پورا یقین دلانے کی کوشش کی کہ حکومت کسی بھی حال میں(جس میں کوئی اندرونی یا بیرونی طاقت کا دباؤ کار فرما ہے اِس سے لاتعلقی کا اظہار کیا اور کہا کہ ) پرویز مشرف کو محفوظ راستہ نہیں دیں گے۔ اَب دیکھتے ہیں کہ آج چوہدری نثار علی خان نے اپنی اُوقات اور حیثیت سے بڑھ کر جتنی بھی باتیں کیں ہیں کیا یہ سب اگلے آنے والے دنوں میں سچ ثابت ہوتی ہیں یا یہ بھی ریت کا ڈھیر بن جائیں گی۔ اور ہم ایک بار پھر یہ سوچنے اور غور کرنے مجبور ہو کر حق بجانب ہوں گے کہ اپنی اُوقات اور حیثیت سے بڑھ کر یا گر کر دعوے اِنسان کو کتنا نقصان پہنچاتے ہیں، اِس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا ہے۔

تحریر : محمداعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
covered government Lal Masjid legal action man Nisar Ali Khan pervez musharraf times اِنسان پرویز مشرف حکومت لال مسجد محمداعظم عظیم اعظم نثار علی خان
Previous Post دفتوہ میں قتل ہونے والے سراجدین بھٹی کے قاتل20 روز بعد بھی گرفتار نہ ہو سکے
Next Post جنوبی افریقا کی تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم کھُمبا کا ٹریلر ریلیز
Khumaba

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close