
کراچی (جیوڈیسک) وائس آف امریکہ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو مین وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ ان کی ترجیحات میں صوبے کے نظم و نسق کو بہتر بنانا اور صحت و صفائی پر توجہ شامل ہیں۔
سندھ کے نئے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اُن کی ترجیحات میں صوبے کے نظم و نسق کو بہتر اور تعلیم پر توجہ شامل ہیں۔
پیش خدمت ہے سندھ کے وزیر اعلیٰ سے ہونے والی گفتگو کی تفصیل۔
