Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قصور کی خبریں 20/06/2016

June 20, 2016June 20, 2016 0 1 min read
Kasur
Kasur
Kasur

قصور (بیورورپورٹ) ایس پی انویسٹی گیشن کے رمضان بازاروں کے دورے، انتظامات کا جائزہ لیا اور سکیورٹی امور پر اطمینان کا اظہار کیا، پولیس کے جوان امن وامان کے قیام کیلئے دن رات حاضر ہیں، محمد مشتاق اعوان کی میڈیا سے گفتگو، تفصیلات کیمطابق ایس پی انویسٹی گیشن محمد مشتاق اعوان نے ڈی پی او قصور سید علی ناصر رضوی کی اسپیشل ہدایت کی روشنی میں رمضان بازار ریلوے اسٹیشن، رمضان بازار ڈیرہ شاملاٹ کوٹمراد خاں،مصطفی آباد، کھڈیاں ودیگر جگہوں کا دورہ کیا اور حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا اس موقع پر متعلقہ پولیس افسران بھی موجود تھے انہوں رمضان سستابازار کے نمائندوں سے بھی بات چیت کی سٹال پر نرخ نامہ کے ریٹ چیک کیے، ایس پی انویسٹی گیشن نے کہا کہ رمضان بازار میں آنے اور جانے والے تمام راستوں پر موٹرسائیکل اور گاڑیوں کی باقاعدہ چیکنگ کی جائے اس کیساتھ ہر شخص کی بھی تلاشی لیں ڈیوٹی پر مامور اہلکارالرٹ ہوکر فرائض سرانجام دیں ۔لیڈ ی کانسٹیبل خواتین کے بیگ وغیرہ کی تلاشی لے کر داخلہ کی اجازت دیں رمضان بازاروں کے اردگرد تھانہ جات کی گاڑیاں اور محافظ گشت جاری رکھیں انہوں نے شہریوں سے بھی اپیل کی اپنے اردگرد کے ماحول اور رمضان بازاروں میں مشکوک شخص یا بیگ کی اطلاع فوری پولیس اہلکاروں کودیں تاکہ وطن دشمنوں کامحاسبہ کیا جاسکے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور (بیورورپورٹ)آل پارٹیز کانفرنس کی تیاریاں جاری ، دعوت نامے ارسال ،امن و مان کے قیام اور پاکستان کی ترقی وخوشحالی کیلئے کام کریں گے ، مفتی فیاض احمدانصاری ،تفصیلات کیمطابق PFPپاکستان فلاح پارٹی کے زیراہتمام عالم بینکوئت ہال ،چوک نور محل سینماء مورخہ :24جون 2016 بوقت 5بجے شام دہشت گردی ،بدامنی اور مذہبی انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے اور ملک و ملت کی خدمت کیلئے منعقد ہونیوالی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی)کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور اس ضمن میں شرکت کیلئے سیاسی و مذہبی تنظیموں ، نعت کونسلوں سمیت معززین شہر کو دعوت نامے ارسال کرنے کاسلسلہ زور شور سے جاری ہے ،صدر مفتی فیاض احمدانصاری، جوائنٹ سیکرٹری حافظ غلام مرتضی چشتی ، چوہدری محمود الہی ، جنرل سیکرٹری رانا محمدسعید قادری ، چوہدری سمیع اللہ جٹ نے جمیل احمدنقشبندی ، محمدتنویرشاہد ، عبدالجبار تسنیم باری ، طفیل سرور بلوچ ، میاں فاروق احمدانصاری ودیگر سے ملاقات کی اور عوام الناس کی فلاح و امن کاپیغام پہنچایا ، اور اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی ، شہریوں نے اس کاوش کو سراہا اور جماعت کی لیڈر شپ کے ویثرن کو سلام محبت پیش کیا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

DCO Amara Khan-Meeting
DCO Amara Khan-Meeting

قصور(بیورورپورٹ)ڈی سی او قصور عمارہ خان کے زیر صدارت خطرناک اور خستہ ہال بلڈنگزکا جائزہ لینے کیلئے اجلاس گزشتہ روز ڈی سی او کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ جس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر محمد شاہد، اسسٹنٹ کمشنر کوٹ رادھاکشن سرمد تیمور ‘ ای ڈی او ورکس اینڈ سروسزنسیم اختر،ڈی او بلڈنگ سید طارق حسین شاہ، ڈی او انڈسٹریز ویٹس اینڈ میئرز مظفر حسین انصاری ، ایکسئین پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ناصر اقبال ، ڈپٹی ڈی او لیبر اور دیگر محکموں کے افسران نے شرکت کی ۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر محمد شاہد نے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ضلعی لیول پر ایک ٹیکنیکل کمیٹی قائم کی گئی تھی جس نے ضلع بھر کی تمام سرکاری اور پرائیویٹ بلڈنگز کا سروے کیا جس کے مطابق تحصیل قصور میں 144، پتوکی 101، چونیاں 52اور کوٹ رادھاکشن میں 7اور اس طرح مجموعی طور پر 304بلڈنگز کو خطرناک قرار دیا گیا ۔جن میں سے 19بلڈنگز کو فوری طور پر گرانے اور 277بلڈنگز کو دوبارہ سے تعمیر و مرمت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ جس پر عملدرآمد کرتے ہوئے ضلعی حکومت اب تک 14بلڈنگز کو گرا چکی ہے اور 209بلڈنگز کا کام مکمل کیا جا چکا ہے ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ضلع کی مجموعی خطرناک عمارتوں میں سے 76عمارتیں صوبائی اور وفاقی حکومت کی ملکیت ہیں جبکہ 228عمارتیں پرائیویٹ لوگوں کی ملکیت ہیں ۔ مزید بتایا گیا کہ خطرناک بلڈنگز کے مالکان کو تعمیر و مرمت کرنے کے نوٹسز بھی دیئے جا چکے ہیں ۔ڈی سی او عمارہ خان نے اس موقع پر متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ وہ اس سلسلے میں بلا تفریق کاروائی کریں اور کوشش کریں کہ ضلع بھر کی تمام خستہ ہال عمارتوں کی تعمیرو مرمت کا کام جلد سے جلد مکمل ہو سکے ۔ صوبائی اور وفاقی حکومت کی بلڈنگزکے حوالے سے انہوں نے کہا کہ ان محکموں کے سربراہوں کو انکی طرف سے خطوط لکھے جائیں تا کہ وہ اپنے محکمہ جات کی ان خطرناک عمارتوں کی تعمیر و مرمت کاکام مکمل کر سکیں ۔ ڈی سی او نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز ،ٹی ایم اوز اور دیگر افسران کو حکم دیا کہ وہ خطرناک اور خستہ ہال بلڈنگز کا جائزہ لینے کیلئے قائم کی گئی ضلعی ٹیکنیکل کمیٹی کے ساتھ بھرپور تعاون کریں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Kasur
Kasur

قصور(بیورورپورٹ)چیئر مین ضلعی زکوٰۃ کمیٹی قصور چوہدری محمد صادق نے گزارہ الاؤنس، نابینا فنڈ، دینی مدارس، تعلیمی وظیفہ اور جہیز فنڈ کی مد میں مستحقین کو 1 کروڑ 16 لاکھ 710 روپے تقسیم کر دیئے۔ چیئرمین ضلعی زکوٰۃ کمیٹی قصور چوہدری محمد صادق نے بتایا ہے کہ گزارہ الاؤنس کی مد میں مستحقین کو 46 لاکھ 35 ہزار روپے ‘نابینا فنڈز سے مستحق افراد کو 7 لاکھ 26 ہزار روپے ‘دینی مدارس میں زیر تعلیم بچوں اور بچیوں کیلئے 26 لاکھ 20 ہزار 710 روپے ‘تعلیمی وظیفہ کی مد میں کالج کے طلباء و طالبات کیلئے 26لاکھ 19ہزار روپے جبکہ جہیز فنڈ کی مد میں غریب بچیوں کی شادی کیلئے 10لاکھ روپے جاری کر دیئے ہیں جبکہ اس سے قبل ضلع کے ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹس کو کروڑوں روپے کے فنڈز جاری ہو چکے ہیں ۔ چیئر مین ضلعی زکوٰۃ کمیٹی قصور چوہدری محمد صادق اور ڈسٹرکٹ زکوٰۃ آفیسر اشفاق احمد خاں نے بتایا کہ مقامی زکوٰۃ کمیٹیوں کی تشکیل نو کا کام تیزی سے جاری ہے جہاں مقامی کمیٹیاں تشکیل پا گئی ہیں وہاں فنڈز جاری کئے جا رہے ہیں جہاں تشکیل نو ابھی تک نہیں ہوئی ان کو فنڈز مقامی کمیٹیاں تشکیل ہونے کے بعد جاری کئے جائینگے ۔ انہوں نے چناؤ ٹیموں کو ہدایت کی کہ مقامی زکوٰۃ کمیٹیوں کی تشکیل نو کا کام جلد از جلد مکمل کیا جائے اورنیک ، ایماندار اور اچھی شہرت کے حامل افراد کو مقامی زکوٰۃ کمیٹیوں میں شامل کیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور (بیورورپورٹ)طالبعلم محمداسامہ مدنی پر غنڈہ گرد عناصر کا تشدد، چوک نورمحل سینماء میدان جنگ بن گیا ، پولیس چوکی کھارہ موقع پر پہنچ گئی ، ملزمان فرار، تفصیلات کیمطابق صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن عبدالجبار تسنیم باری کے بیٹے محمداسامہ مدنی علامہ اقبال سکول کے باہر ہوٹل پرچائے پی رہے تھے کہ ملزمان اوباش نوجوانوں عثمان انور وسیم ببلو ،محسن وغیرہ نے آکر مارنا شروع کردیا اور خون میں لت پت شہریوں اور پولیس کے آجانے پر فرارہوگئے ، پولیس چوکی کھارہ مصروف تفتیش ہے ، دوسری جانب آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے صدرعبدالجبار تسنیم باری کے بیٹے پرتشدد کیخلاف شہریوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے میرٹ پرانصاف کی فراہمی کامطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور(بیورورپورٹ) ڈی پی او قصور علی ناصر رضوی نے فرائض میں غفلت ولاپرواہی برتنے والے ایک تھانہ محرر سمیت تین کانسٹیبلان کے خلاف محکمانہ کارروائی کا حکم دے دیا، ڈپی پی او سید علی ناصر رضوی نے ڈیوٹی سے کوتاہی برتنے اورحقائق سے افسران کو بے خبر رکھنے پر محرر تھانہ مصطفی آباد محمد اسلم بھالہ کو معطل کر دیا جبکہ کانسٹیبلان کاشف اور فیصل کی پانچ پانچ سال سروس کی ضبط کرنے کے احکامات جاری کر دےئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور(بیورورپورٹ) رمضان بازاروں میں فوٹو سیشن ہورہے ہیں اس کے ثمرات عوام تک نہیں پہنچ رہے ہیں اور کروڑوں روپے قومی خزانے سے ضائع ہو رہے ہیں بعض افسران موجیں مارہے ہیں صارفین کو پولیس تنگ کر تی ہے اور سکیورٹی کے نام پر دفاعی مقام بن گے ہیں روزے دار وں کو مساماں اٹھا کر دور تنگ جانا پردتا ہے، عوامی سروئے میں میاں فاروق انصاری رہنما تحریک انصاف قصور ،میجر حبیب الرحمن میؤ ایڈووکیٹ ،سردار فاخر ایڈووکیٹ ،سردار عثمان غنی ایڈووکیٹ ،مہر مقصود انور ایڈووکیٹ اور دیگر شہری ،تاجر اور سماجی حلقوں نے کہا کہ رمضان بازاروں کی حالت انتہائی خراب ہے ناقص اشیاء فروخت ہو رہی ہے جب وزیراعلیٰ پنجاب اور دیگر افسران آتے ہیں تو دکھاوے کاکام کیا جا تا ہے ریٹ لسٹ لگادی جاتی ہے بیشتر اشیاء دیکھائی جاتی ہے مخصوص افراد کو بلے بلے کیلئے پیش کیا جا تا ہے پو لسی سکیورٹی کے نام پر عوام کو تنگ ککر تی ہے روزے داروں کو دور موٹر سائیکل کھڑی کرنی پڑتی ے پانچ دس کلو سامان اٹھاا مشکل تکلیف دہ عمل ہے سکیورٹی دیگر بازاروں میں کہا ہے کہ وہا ں دہشت گردی نہیں ہو سکتی ہے عوام کو نفسیاتی مریض بنا دیا گیا ہے۔

Share this:
Tags:
management Review security visit انتظامات جائزہ دورہ سکیورٹی قصور
Kasur
Previous Post چیئرمین ضلعی زکوٰة کمیٹی چوہدری محمد صادق نے مستحقین میں 1 کروڑ 16 لاکھ 710 روپے تقسیم کر دئیے
Next Post بلدیہ عظمیٰ کراچی نے محکمہ میونسپل سروسز کو ختم کرکے ڈیزاسٹر منیجمنٹ کا محکمہ قائم کر دیا
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close