منڈی بہا الدین (جیوڈیسک) بوسال میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر ایک شخص کو ہلاک کر دیا۔
پولیس کے مطابق منڈی بہا الدین کے علاقے بوسال میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی جس سے اہل سنت والجماعت کے ضلعی سرپرست اعلیٰ حافظ محمد جاں بحق ہو گئے۔

Start typing to search...