Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

منڈی بہائوالدین کی سیاست اور عوام کے مسائل

September 24, 2014September 24, 2014 0 1 min read
Mandi Bahauddin
Drone Attack
Drone Attack

تحریر: تجمل محمود جنجوعہ
یوں تو ارض پاک میں ہر سمت پریشانیوں اور مصیبتوں کا بسیرا نظر آتا ہے، کبھی ڈرون حملوں اور خود کش بم دھماکوں کی صورت میں تو کبھی مہنگائی، لوڈشیڈنگ، بے روزگاری، کرپشن اور قدرتی آفات کی صورت میں۔مگر میرا موضوع بحث آج پنجاب کا ضلع منڈی بہائوالدین ہے۔

اسلام آباد سے ایک سو ستر کلومیٹر کے فاصلے پر واقع اس ضلع کو 1506ء میں پنڈی بہائوالدین کہا جاتا تھا۔ انگریز نے جب برصغیر پر قبضہ کیا تو اس پورے ریجن کو گوندل بار کا نام دیا اور اسے اکاون چکوک میںتقسیم کیا۔ چک نمبر اکاون جو بنیادی طور پر پنڈی بہائوالدین تھا، اپنی غلہ منڈی کی وجہ سے 1937 میں منڈی بہائوالدین کہلایا۔ 1993میں منڈی بہائوالدین کو ضلع کا درجہ دے دیا گیا۔ اس کا کل رقبہ دو ہزار چھ سو تہتر مربع کلومیٹر ہے۔ 2013 تک کے اعدادو شمار کے مطابق ضلع منڈی بہائوالدین کی کل آبادی ساڑھے چودہ لاکھ ہے۔ 2013 کے الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ ن نے ضلع میں کلین سویپ کیا جبکہ اس سے پہلے 2008میں پاکستان پیپلز پارٹی نے تمام سیٹیں اپنے نام کی تھیں۔ مجموعی طور پر یہاں مورو ثی سیاست کا راج ہے۔ 2008میں قومی اسمبلی کے حلقہ 109 سے پی پی پی کے نذر محمد گوندل کامیاب قرار پائے ۔ ان کے بھائی ذوالفقار گوندل صوبائی و قومی اسمبلی جبکہ برادر نسبتی محمد افضل چن کئی مرتبہ صوبائی اسمبلی کے ممبر رہ چکے ہیں۔ محمد افضل چن کے بیٹے ندیم افضل چن قومی اسمبلی اور وسیم افضل چن صوبائی اسمبلی کے ممبر رہے۔

ایک طرف جہاں مذکورہ ضلع کے عوام مسائل در مسائل کا رونا روتے نظر آتے ہیں تو دوسری طرف یہاں سے منتخب نمائندگان پر دولت کی دیوی کافی مہربان نظر آتی ہے۔اس کی ایک واضح مثال قومی اسمبلی کے حلقہ 109 سے 2008 میں منتخب ہونے والے نذر محمد گوندل کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 2008 میں ان کے اثاثوں کی مالیت گیارہ کروڑ تینتیس لاکھ روپے تھی جو 2011 میں بڑھ کر سترہ کروڑ چھتیس لاکھ روپے تک جا پہنچی۔ یعنی ان کے اثاثوں میں تین سال کے مختصر عرصہ میں تقریباً چھ کروڑ روپے کا اضافہ ہوا۔
اگر منڈی بہائوالدین کے عوام کے مسائل کی بات کی جائے تو یہ ایک بہت لمبی فہرست ہے لیکن دو اہم ترین ضروریات صحت اور تعلیم کا ذکر کروں تو ان کی حالت ناقابل بیان ہے۔ گزشتہ سال کے اختتام تک ضلع میں قائم سکولوں کی کل تعداد نو سو انہتر ہے۔اس کے علاوہمنڈی بہائوالدین میںسولہ کالج بھی موجود ہیںجبکہ کوئی یونیورسٹی قائم نہیں کی گئی۔ ضلع کے اساتذہ کی کل تعداد سات ہزار سات سوہے۔یعنی اگر یہ فرض کر لیا جائے طلباء کل آبادی کا تیس فیصد ہیں تو یہاں چار سو پچاس بچوں کے لئے ایک سکول اوردو سو بچوں کے لئے ایک سکول موجود ہے۔ تعلیم کی اس ابتر صورت حال کے باوجود اس زرخیز مٹی نے مستنصر حسین تارڑ جیسے لیجنڈ پیدا کئے۔

Mandi Bahauddin
Mandi Bahauddin

اگر صحت کے حوالہ سے دیکھا جائے تو ضلع منڈی بہائوالدین میں دو بڑے ہسپتال، دو سیکنڈری ہسپتال، انچاس بنیادی مرکز صحت، نو مراکز صحت، سترہ سول ڈسپنسریاں قائم ہیں۔ سرکاری ہسپتالوں میں بستروں کی کل تعداد ایک سو ساٹھ ہے یعنی نو ہزار افراد کے لئے ایک بستر۔ ضلع بھر میں ڈاکٹروں کی کل تعداد ستاون ہے یعنی نو ہزار افراد کے لئے صرف ایک ڈاکٹرموجود ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں تعینات ڈاکٹر ہسپتال میں مریضوں کا چیک اپ کرنے کی بجائے اپنے پرائیویٹ کلینکس اور ہسپتالوں میں پریکٹس کر رہے ہیں۔ سرکاری ہسپتالوں میں ادویات دستیاب نہ ہیں جس سے مجبوراً غریب مریضوں کو باہر سے ادویات خریدنا پڑتی ہیں۔ کروڑوں روپے کی لاگت سے چلڈرن ہسپتال قائم تو کر دیا گیا ہے لیکن تاحال کوئی ڈاکٹر تعینات نہ کیا جا سکا ہے اور عارضی تعیناتی کر کے ”ڈنگ ٹپائے” جا رہے ہیں۔ بنیادی مراکز صحت کی حالت بھی کچھ ایسی ہی ہے۔

اس کے علاوہ ضلع کے بیشتر علاقوں میں زیر زمین پانی بھی آلودہ ہو چکا ہے جس کی وجہ سے بیماریوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ فلٹریشن پلانٹ ندارد ہیں۔شہری علاقوں میں سیوریج کا نظام انتہائی ناقص ہے۔ محلہ جات میں بجلی کی لٹکتی تاریں کئی حادثات کا سبب بن چکی ہیں مگر مزید حادثات سے بچنے کے لئے کوئی مناسب اقدامات نہیں کئے گئے۔ کروڑوںروپے کی لاگت سے تعمیر کردہ سڑکیں کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ ناقص میٹریل اور کمیشن مافیا کی بدولت سڑکیں اکھڑ کر بڑے بڑے گڑھوں کی شکل اختیار کر جاتی ہیں اور حادثات کا سبب بنتی ہیں۔ انتظامی کی نااہلی اور بروقت اقدامات نہ کرنے کی وجہ سے آندھی، بارش اور سیلاب کی صورت میں عوام کو بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

مختصراً ضلع منڈی بہائوالدین مسائل کی آماجگاہ بن چکا ہے اور افسوس کی بات یہ ہے کہ موجودہ حکومت بھی اس ضلع کے عوام کے مسائل کے خاتمہ کے لئے سنجیدہ نظر نہیں آتی۔ تاہم اگر یہی صورت حال رہی تو وہ دن دور نہیں جب یہاں کے عوام خود اپنا حق چھیننے کے لئے نکل پڑیں گے اور پھر کس کو کس سڑک پہ گھسیٹا جائے گا، اس کا فیصلہ عوام کریں گے۔۔۔۔

Tajammal Mahmood Janjua
Tajammal Mahmood Janjua

تحریر: تجمل محمود جنجوعہ
tmjanjua.din@gmail.com
0301-3920428
www.facebook.com/tajammal.janjua.5

Share this:
Tags:
Inflation loadshedding Mandi bahauddin people politics problems Tajammal Mahmood Janjua سیاست عوام لوڈشیڈنگ مسائل مہنگائی
Election Commission
Previous Post الیکشن کمیشن کو 1174 میں سے صرف 209 اراکین اسمبلی کے اثاثوں کی تفصیلات موصول
Next Post غیرمعیاری ادویات، بہاولنگر ڈسٹرکٹ اسپتال میں 15 روز میں 54 بچے ہلاک
Bahawalnagar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close