منڈی بہاءالدین (جیوڈیسک) منڈی بہاءالدین کے علاقے جسووال میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مرنے والوں میں2 بھائی بھی شامل ہیں، فائرنگ کے بعد ڈاکو فرار ہو گئے۔

Start typing to search...