
منیلا (جیوڈیسک) مرنے والوں میں زامباؤگا ڈیل سُر صوبے کے ٹاؤن لابانگان کے میئر اور ان کی اہلیہ، پوتے اور سیکرٹری بھی شامل ہیں۔ یہ حملہ ایئرپورٹ کے ٹرمینل نمبر تین پر کیا گیا جس کے نتیجے میں چار دیگر افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
لابانگان کے میئر اپنی اہلیہ کے ساتھ گاڑی کا انتظار کر رہے تھے جب موٹر سائیکل سوار دو حملہ آوروں نے ان پر فائر کھول دیا۔
