Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جوڑ توڑ کا سیزن

March 9, 2015 0 1 min read
Senate
Senate
Senate

تحریر : احسان الحق اظہر
زبردست جوڑ توڑ کے بعد آخر کار سینیٹ کے الیکشن ہو ہی گئے لیکن جوڑ توڑ ابھی ختم نہیں ہوا، اب نظریں ہیں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کی نشستوں پر۔مسلم لیگ (ن) اور پی پی پی دونوں میں سخت مقابلے کا امکان ہے اور دونوں پارٹیاں پر امید ہیں کہ وہ پاکستان کا دوسرا بڑا آئینی منصب (چیئرمین سینٹ) حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گی۔ چیئرمین کے لئے کوئی راجہ ظفر الحق اور اسحاق ڈار کا نام لے رہا ہے تو کوئی سمجھتا ہے رحمان ملک اور فاروق نائیک بھی سامنے آسکتے ہیں۔

حتمی نتائج کے مطابق فی الحال سینیٹ میں پارٹی پوزیشن کچھ یوں بنتی ہے کی پیپلزپارٹی کی 27 ، ن لیگ کی 26، ایم کیو ایم کی 8اور تحریک انصاف کی6 نشستیں ہوگئیں۔ تاہم ابھی فاٹا میں سینیٹ کے الیکشن ہونا باقی ہیں ۔ مسلم لیگ ن کے چیئرمین راجہ ظفر الحق کہتے ہیں کہ نئے چیئرمین کی تقرری کا فیصلہ دیگر جماعتوں کی مشاورت سے ہوگا۔ حکمران جماعت ن لیگ کیلئے سینیٹ کی چیئرمین شپ حاصل کرنے کے امکانات اتنے ہی ہیں جتنے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ورلڈکپ میں کوارٹر فائنلز تک پہنچنے کے ، یعنی ایسا ہو بھی سکتا ہے اور نہیں بھی ، ایک آدھا حریف قابو آ بھی سکتا ہے جبکہ ایک آدھا حریف ٹف ٹائم بھی دے سکتا ہے۔

سینیٹ کے حالیہ انتخابات میں واضح کامیابی کے باوجود ن لیگ کیلئے سینیٹ کی چیئرمین شپ حاصل کرنا آسان نہیں ہو گا ۔ 104 کے ایوان میں سادہ اکثریت کیلئے 53 کے ہندسیکو چھونا جان جوکھوں کا کام بن گیا ہے ، ن لیگ کے موجودہ اتحاد و الحاق پر نظر ڈالیں تو ن لیگ اور اس کے اتحادیوں کی پوزیشن کچھ اس طرح بنتی ہے۔ن لیگ کی اپنی 26 نشستیں ہیں ، اس کے اتحادی جے یو آئی ف کی 5 ، پی کے میپ کی 3اور نیشنل پارٹی کی 3 نشستیں ملائیں تو یہ تعداد 37 بنتی ہے ، اب اگر اس میںسینیٹ کے موجودہ 6 آزاداراکین بھی ملادیں تو یہ تعداد 43 بن جائے گی ، چلیں اس میں فاٹا کے ہونے والے انتخابات کے 4 فاتحین بھی ڈال دیں ، تب بھی یہ تعداد 47 بنتی ہے ، اب اس میں بلوچستان کی غیر جانبدار جماعتوں بی این پی عوامی اور بی این پی مینگل مینگل کی 3 نشستیں ملائیں تو یہ تعداد 50 بنتی ہے، چلیں ایسا کریں اس میں جماعت اسلامی کی بھی ایک نشست ڈال دیں تو یہ 51 ہوگئی ، لیکن سادہ اکثریت کے لیے 2 اور سیٹ چاہیے ، اس کے لیے ان کے پاس جانا پڑے گا جو یا تو براہ راست مخالف ہیں یا پھر اس وقت پیپلز پارٹی کے اتحادی ہیں۔

دوسری طرف پیپلز پارٹی کی پوزیشن بہت آسان دکھائی دیتی ہے ، اپنی 27 سیٹوں کے ساتھ اسے ایم کیو ایم کے 08 ، عوامی نیشنل پارٹی کے 7 اور ق لیگ کے 4 اراکین کی حمایت حاصل ہے اور یہ تعداد 46 تک پہنچ جاتی ہے ، اس میں اگر موجودہ چھ ا?زاد اراکیں شامل کرلیں تو یہ تعداد 52 تک پہنچ جائے گی ، پھر اگر بی این پی عوامی یا اختر مینگل کی ایک ہی نشست مل جائے تو سادہ اکثریت مل جائیگی ، اگر یہ نہ ملے تو پھر فاٹا کے منتخب ہونے والے 4اراکین میں سے بھی ایک ہی ووٹ چاہیے ہوگا۔اگر تیسرا دھڑا دیکھیں تو تحریک انصاف 6 ، آزاد6 جماعت اسلامی 1 ، بی این پی عوامی2 ، اور بی این پی مینگل آپس میں مل جائیں تو یہ تعداد 16 بنتی ہے اور اس میں فاٹا کے مزید4 اراکین شامل کریں تو تعداد 20 تک پہنچ جائیگی، اس دھڑے کے مشترکا گروپ بننے کے امکانات تو واضح نہیں لیکن یہی وہ لوگ ہیں جو سینیٹ کی چیئرمین شپ میں کلیدی کردار ادا کرینگے۔ سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کیلئے پیپلز پارٹی نے بھی لابنگ شروع کر دی ہے اسی سلسلہ میں آصف زرداری نے اسلام آباد میں ڈیرے ڈال دیئے۔ وہ سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب تک اسلام آباد میں ہی قیام کریں گے۔

Senate Election
Senate Election

خورشید شاہ، راجہ پرویز اشرف اور رحمان ملک کو سیاسی جماعتوں سے رابطے کا ٹارگٹ مل گیا ہے۔ رضا ربانی، قمر زمان کائرہ اور فرحت اللہ بابر بھی اس حوالے سے لابنگ کریں گے۔پیپلز پارٹی نے ایوان بالا کے دونوں عہدوں کے لئے اے این پی ، جے یو آئی اور ایم کیو ایم سے رابطوں کا فیصلہ کیا ہے۔ جماعت اسلامی، تحریک انصاف اور ق لیگ سے بھی بات کی جائے گی۔ بی این پی عوامی اور پی این پی مینگل سے بھی ووٹ مانگا جائے گا ۔ اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے توقع ظاہر کی ہے کہ سینٹ الیکشن کے نتیجے میں پی پی پی اپنے اتحادیوں کے ساتھ چیئرمین سینٹ کاعہدہ حاصل کرلیگی۔ سینٹ الیکشن اس مرتبہ کیا خوب بہاریں دکھائی ہیں۔ سیاسی پارٹیوں نے ایک جنگ شروع کررکھی ہے کچھ”لادینی” اوربعض”بادینی” ہیں۔

موجودہ سینٹ کی 11 مارچ کو مدت ختم ہونے کے بعد کئی بڑے چہرے آئندہ 3 سال تک ایوان بالا میں دوبارہ نظر نہیں آئیں گے ‘ریٹائر ہونے والے اہم سیاسی رہنمائوں میں چیئرمین سینٹ نیئر بخاری’ مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین ‘ عوامی نیشنل پارٹی کے تین اہم رہنما حاجی عدیل ‘ افراسیاب خٹک اور زاہد خان ‘ متحدہ قومی موومنٹ کے بابر خان غوری’ (ن) لیگ کے چوہدری جعفر اقبال اور سردار یعقوب ناصر ‘ پیپلز پارٹی کے سابق وزیر قانون مولا بخش چانڈیو ‘ سیکرٹری جنرل پی پی پی جہانگیر بدر ‘ صغریٰ امام ‘ گلزار خان اور وقار خان ‘ جے یو آئی (ف) کے رہنما اور مولانا فضل الرحمن کے سمدھی حاجی غلام علی شامل ہیں۔

بلوچستان سے مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر منتخب ہونیوالی خاتون کلثوم پروین نے مسلسل تیسری بار مختلف جماعتوں کے ٹکٹ پر سینیٹر منتخب ہو کر اپنی ”شاندار” ہیٹ ٹرک مکمل کرلی ‘ کلثوم پروین نے تین بار سینیٹر منتخب ہوکر خاتون رکن پارلیمنٹ کی حیثیت سے بھی نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ کلثوم پروین 2003ء میں پہلی بار (ق) لیگ کے ٹکٹ پر سینیٹر منتخب ہوئیں ‘ 2009ء میں (ق) لیگ کا زوال ہونے پر کلثوم پروین نے بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کا ٹکٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی اور اب 2015ء میں بی این پی (عوامی) کو چھوڑ کر (ن) لیگ کا ٹکٹ حاصل کرکے ایک بار پھر منتخب ہونے میں کامیاب ہوگئیں۔ اسی طرح راجہ ظفر الحق ، پرویز رشید بھی دوبارہ ایوان بالا کے رکن بننے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

Ihsan ul Haq Azhar
Ihsan ul Haq Azhar

تحریر : احسان الحق اظہر

Share this:
Tags:
elections Ishaq Dar manipulative pakistan rehman malik season senate اسحاق ڈار الیکشن پاکستان رحمان ملک سیزن سینیٹ
Votes Nadra Confirmed
Previous Post الیکشن ٹریبونل کا لاہور کے حلقہ این اے 118 کی بھی ووٹوں کی تصدیق کا حکم
Next Post درود و سلام پر پابندی کے خلاف اور علماء کی گرفتاریوں کے خلاف سنی اتحاد کونسل کا دھرنا فیصل آباد میں جاری
Lahore

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close