
بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ نے نواز شریف سے نیو یارک میں ملاقات کی تصدیق کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق نیو یارک میں بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔
ذرائع کے مطابق پاک بھارت وزرائے اعظم کے مابین یہ ملاقات نیو یارک میں جا ری اقوام متحدہ کے اجلاس کے دوران 29 ستمبر کو ناشتے کی میز پر ہوگی۔
