Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

منموہن سنگھ پاکستان سے کیوں ڈرتے ہیں

August 15, 2013August 15, 2013 0 1 min read
Ghulam Murtaza Bajwa
Quaid-e-Azam
Quaid-e-Azam

مشیر امور خارجہ سرتاج عزیز کہتے ہیں کہ عالمی امن میں اقوام متحدہ کے امن مشن کا اہم کردار ہے۔ اقوام متحدہ کا امن کے قیام کے لئے کردار انتہائی اہم ہے۔ قائد اعظم کے وڑن کے مطابق عالمی امن کے لئے کردار ادا کرتے رہیں گے۔ دہشت گردی عالمی امن کے لئے خطرہ ہے اس کا مکمل خاتمہ کر کے دم لیں گے۔ علاوہ ازیں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے وزیر اعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات کی جس میں پاکستان بھارت لائن آف کنٹرول پر کشیدگی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس ملاقات میں اقوام متحدہ کے ترقیاتی منصوبوں، امن فوج میں پاکستان کے کردار پر بھی بات چیت کی گئی۔ بعدازاں بان کی مون، ان کی اہلیہ اور یورپین حکام نے پارلیمنٹ ہاوس کا دورہ کیا۔

اور سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ سے الگ الگ ملاقات کی جس میں باہمی تعلقات، قومی سلامتی کے امور، خطے اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سردار ایاز صادق نے بان کی مون کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا۔ سردار ایاز صادق نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان عالمی امن کی خاطر قربانیاں دے رہا ہے، بان کی مون نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی کردار کو سراہتے ہیں، طالبان سب سے زیادہ خواتین کی تعلیم سے خوفزدہ ہیں جبکہ پاکستان تعلیم پر صرف دو فیصد خرچ کر رہا ہے، امید ہے وزیر اعظم نواز شریف اور حکومت تعلیم پر زیادہ وسائل خرچ کرے گی۔ بان کی مون نے اہلیہ اور اقوام متحدہ کے اعلیٰ حکام کے ساتھ ٹیکسلا کا دورہ کیا۔

ٹیکسلا کے عجائب گھر میں نصف گھنٹہ سے زائد وقت گزارا، انہیں بدھ مت تہذیب کے رکھے گئے نوادرات کے بارے میں بریفنگ دی۔ دوسری جانب امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی ترجمان میری ہارف کا کہنا ہے کہ ایل او سی پر کشیدگی سے تشویش ہے۔ پاکستان اور بھارت ملکر مسائل حل کرنے کیلئے اقدامات کر سکتے ہیں۔ پاکستان اور بھارت میں امریکی سفیروں نے پاک بھارت تعلقات پربات کی ہے۔ امریکی سفارتکار دونوں حکومتوں کے درمیان مذاکرات کی حوصلہ افزائی کررہے ہیں۔ وہ وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے بھارت کو اقوام متحدہ میں تسلیم شدہ تنازعات پر مذاکرات کی دعوت اور اسکے بعد دونوں ملکوں کی سرحدوں پر ہونے والی کشیدگی کے حوالے سے سوالات کا جواب دے رہی تھیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق منموہن سنگھ حکومت کیلئے پڑوسیوں کی اہمیت کم ہوگئی ہے۔ اب بھارت یورپ اور امریکہ کو خوش کرنے میں مصروف ہے۔ بین الاقوامی کھلاڑی بننے میں کوئی برائی نہیں، لیکن اس کے لئے ضروری نہیں کہ پڑوسی ممالک کو نظرانداز کیا جائے۔ آج بھارت نے پاکستان، بنگلہ دیش اورنیپال کے ساتھ سری لنکا کو نظرانداز کیا، تواس انجام سامنے ہے۔ چین نے تمام پڑوسیوں پرجال ڈال دیا۔بھارت کے ارد گرد گھیرا بندی کر دی، اب بھارت کوآس پاس دشمن نظر آرہے ہیں۔ ایسا امریکہ کے ساتھ بھی ہواہے۔ جس نے افغانستان سے لے کر عراق تک فتح کے پرچم تو لہرا دئیے، مگر لاطینی امریکہ میں کمیونسٹ تحریک نے امریکہ کا دامن سرخ کر دیا ہے تاریخ گواہ ہے۔

Manmohan Singh
Manmohan Singh

کہ ممبئی حملے کے بعد بھارت اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات کشیدگی کی انتہا پر پہنچ گئے تھے۔ کوئی بھی لیڈر پاکستان کی جانب دیکھنے کو تیار نہیں تھا۔جولائی 2009 میں جب مصر کے شرم الشیخ میں من موہن سنگھ اور وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی ملاقات ہوئی، تو مشترکہ بیان میں بلوچستان کے ذکر پر زبردست تنازعہ پیدا ہوا تھا، جس کو وزیر اعظم کے دستے کی بہت بڑی لاپروائی مانا جا رہا تھا، کیونکہ پاکستان نے مشترکہ بیان میں بلوچستان کا ذکر کے سفارتی چیپ لگایا تھا۔ اس کے بعد اپریل 2010 میں دونوں وزراء اعظم کی ملاقات بھوٹان کی راجدھانی تھمپو میں ہوئی تھی، جب سارک کا نفرنس کا انعقاد ہوا تھا۔ اس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان سفارتی بات چیت کا آغاز ہوا تھا۔

2011 میں کرکٹ ڈپلومیسی کا ظہور ہوا، جب منموہن سنگھ کی دعوت پر یوسف رضا گیلانی ورلڈ کپ سیمی فائنل میں ہند پاک ٹکرائو کا دیدار کرنے کیلئے موہالی آئے۔ مگریہ ملاقات بس فوگراف تک محدود تھی، نومبر 2011 میں من موہن سنگھ اور یوسف رضا گیلانی کی مالدیپ میں منعقد سارک چوٹی کا نفرنس میں ملاقات ہوئی تھی۔ بھارت نے دہشت گردی کے فروغ پرتشویش ظاہر کی تھی، مگر جب منموہن سنگھ نے پاکستانی ہم منصب کو انسان برائے امن قرار دیا، تو ہندوستان میں بہت برپا ہوا تھا، کیونکہ عوام ممبئی حملے کو نہیں بھول سکے تھے۔ مگر ہرمرتبہ یہ ملاقاتیں غیرجانبدار مقام پرہی ہوئی ہیں۔ 27 مارچ 2012 کو دونوں وزراء اعظم کی سنیول میں ملاقات ہوئی تھی۔

سوال یہ ہے کہ من موہن سنگھ پاکستان کا رخ کرنے میں کیوں ڈرتے ہیں۔ حالانکہ وہ جانتے ہیں کہ اگر پاکستان کے دورے پرگئے تو دونوں ممالک کے درمیان بہت کچھ بدل سکتاہے بھارتی حکومت کا محتاط رویہ الیکشن کے قریب ہونے کی علامت ہے من موہن سنگھ ایک بات اچھی طرح جانتے ہیں کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات سنوارنے کا کام راتوں رات نہیں ہو گا، اس میں بہت وقت لگے گا اس دوران کئی طرح کے خطرات درپیش ہو سکتے ہیںجن کو اس وقت ٹالنا ضروری ہے جو سیاسی طور پر گانگریس کیلئے نقصان دہ ثابت ہوں گئے۔ دراصل جو قدم اٹل بہاری واجپئی نے اٹھایا تھا وہ بہت بڑا تھا، اس کیلئے واجپئی جیسا قد ضروری ہے۔ انہوں نے بڑی رکاوٹوں کا پار کرکے لا ہورکا سفر کیا تھا مگر اب منموہن سنگھ اس ہمت اور حوصلے کی دوسری مثال بننے کو تیار نہیں منموہن سنگھ کو اب بھی یقین ہے کہ 2014 کے عام انتخابات کے بعدوہ تیسری مرتبہ وزیر اعظم بنیں گے۔

Ghulam Murtaza Bajwa
Ghulam Murtaza Bajwa

تحریر : غلام مرتضی باجوہ

Share this:
Tags:
Ghulam Murtaza Bajwa manmohan singh pakistan why پاکستان ڈرتے کیوں منموہن سنگھ
Previous Post اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے تحت ملک بھر میں67واں یوم آزادی بھرپور طریقے سے منایا گیا۔
Next Post ڈی سی او گجرات آصف بلال لودھی، چوھدری جعفر اقبال، حاجی ناصر محمود، ڈی پی او گجرات سے پولیس پارٹی پر حملہ کے بارے میں معلومات حاصل کر رھے ھیں

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close