Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مانسہرہ کی علاقائی سیاست

March 21, 2013March 21, 2013 0 1 min read
Najeem Saha
Pakistan Elections
Pakistan Elections

جوں جوں عام انتخابات قریب ہوتے جا رہے ہیں ملک بھر کی طرح ضلع مانسہرہ میں بھی سیاسی پہلوانوں نے دنگل میں اُترنے کیلئے لنگوٹ کَس لیے ہیں اور اپنے مخالف اُمیدوار کو ہرانے کیلئے مختلف دائو پیچ آزمانے پر غور کر رہے ہیں۔ مانسہرہ کی قومی اسمبلی کی دو اور صوبائی اسمبلی کی چھ نشستوں پر اُمیدواروں کی جانب سے مختلف سیاسی پارٹیوں کے ٹکٹ کے حصول کیلئے مخصوص لابنگ کا آغاز کر دیا گیا ہے اور حال ہی میں اسمبلیوں سے ریٹائر ہونے والے اراکین بھی دوبارہ عوام کی خدمت کیلئے تیار نظر آ رہے ہیں۔

تاہم عوام انہیں دوبارہ خدمت کا موقع دیتے ہیں یا نہیں اس کا فیصلہ تو الیکشن کے بعد ہی سامنے آئے گا۔ 2008ء کے انتخابات میں مانسہرہ کی دو قومی نشستوں این اے 20 سے قاف لیگ کے سردار شاہجہان یوسف اور این اے 21سے مسلم لیگ (ن) کے فیض محمد خان (مرحوم) منتخب ہوئے مگر فیض محمد خان کی وفات کے بعد ضمنی الیکشن میں یہ سیٹ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے لائق محمد خان کے پاس چلی گئی تھی ۔ اسی طرح صوبائی اسمبلی کی چھ نشستوں پر محمد شجاع خان، احمد حسین شاہ، مفتی کفایت اللہ، وجیہہ الزمان خان، حبیب الرحمن تنولی اور نمروز خان کامیاب قرارپائے۔

مانسہرہ کی علاقائی سیاست پر مجھے بہت کم ہی لکھنے کا موقع ملا ہے اور میری قلم کا زیادہ تر موضوع قومی اور بین الاقوامی سیاست ہی رہی ہے۔ این اے 20میرا آبائی حلقہ ہے گو کہ میں مہینوں بعد ہی اپنے علاقے میں جاتا ہوں مگر یہاں کی سیاسی صورتحال سے بہرحال واقف ہوں۔ پرانی حلقہ بندیوں میں ضلع مانسہرہ قومی اسمبلی کی تین نشستوں این ے 14، این اے 15اور این اے 16پر مشتمل تھا، جبکہ نئی حلقہ بندیوں میں اسے این اے 20اور این اے 21 میں تقسیم کر دیا گیا ہے۔ 1972ء کے الیکشن میں یہ علاقہ ضلع ہزارہ کا حصہ تھا۔

اُس وقت ہزارہ کے انتخابی حلقوں این اے 14سے مولانا صدر الدین (جے یو آئی)، این اے 15سے جعفر علی شاہ (مسلم لیگ قیوم) اور این اے 16سے رحیم شاہ( مسلم لیگ قیوم) کا انتخاب عمل میں آیا۔ 1977ء میں این اے 14سے گوہر ایوب خان (پی این اے)، این اے 15سے محمد حنیف خان (پی پی پی) اور این اے 16سے فخر الزمان خان (پی این اے) الیکشن جیتنے میں کامیاب ہوئے۔ 1985ء میں بھی این اے 14 سے گوہر ایوب، این اے 15سے الحاج سید قاسم شاہ اور این اے 16سے نوابزادہ صلاح الدین سعید کو کامیابی ملی۔

Elections Pakistan
Elections Pakistan

198میں این اے 14سے سید قاسم شاہ (آزاد) ، این اے 15سے نوابزادہ صلاح الدین سعید (آزاد) اور این اے 16سے حاجی محمد ایوب خان (آئی جے آئی) کا انتخاب عمل میں آیا۔ 1990ء میں این اے 14سے سردار محمد یوسف (آزاد)، این اے 15سے نوابزادہ صلاح الدین سعید (آئی جے آئی) اور این اے 16سے عالم زیب خان (جے یو آئی) کامیاب قرار پائے۔ 1993ء میں بھی این اے 14سے سردار محمد یوسف (نواز لیگ)، این اے 15سے نوابزادہ صلاح الدین سعید (نواز لیگ) اوراین اے 16سے حاجی محمد ایوب خان (نواز لیگ) کو کامیابی نصیب ہوئی۔

1997ء میں این اے 14سے دوبارہ سردار محمد یوسف (نواز لیگ)، این اے 15سے نوابزادہ صلاح الدین سعید (نواز لیگ) اور این اے 16سے محمد نواز خان آلائی (نواز لیگ) منتخب ہوئے۔ اسی طرح سنہ 2002ء کے الیکشن میں مانسہرہ کی چھ صوبائی نشستوں PF-53 سے محمد شجاع خان، PF-54 سے مظہر علی قاسم، PF-55 سے محمد گستاسپ خان، PF-56 سے وجیہہ الزمان خان، PF-57 سے غزالہ حبیب اور PF-58 سے زرگل خان کو کامیابی نصیب ہوئی۔

آئندہ آنے والے الیکشن میں این اے 20میں سردار محمد یوسف اور اعظم خان سواتی کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع ہے، جبکہ حلقہ این اے 21میں متوقع اُمیدواروں لائق محمد خان، نوابزادہ صلاح الدین، زرگل خان اور کیپٹن (ر) صفدر کے درمیان پڑائو ہو سکتا ہے۔ سردار محمد یوسف نے اپنے سیاسی سفر کا آغاز ڈسٹرکٹ کونسل کے ممبر کی حیثیت سے 1979ء میں کیا۔ اس کے بعد وہ دو بار ممبر صوبائی اسمبلی اور پھر تین بار ممبر قومی اسمبلی بنے۔ بعد میں جیسے ہی مشرف حکومت نے اراکین اسمبلی کیلئے گریجویشن کی شرط رکھی تو سردار یوسف نے اپنے بیٹے شاہجہان یوسف کو میدان میں اُتار دیا اور خود بعد میں ضلع ناظم بن گئے۔

ان کے مدمقابل اعظم خان سواتی نے اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز 1997ء میں این اے 21کا الیکشن لڑ کر کیا مگر وہ نوابزادہ صلاح الدین سعید سے ہار گئے۔ اعظم خان سواتی کی شہرت اُس وقت عام ہوئی جب وہ 2001ء میں مانسہرہ کے نامی گرامی سیاسی پنڈتوں کو شکست دے کر واضح اکثریت سے ضلع ناظم بنے مگر پھر جلد ہی یہ نشست چھوڑ کر جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ٹکٹ پر سینیٹر اور وفاقی وزیر بن گئے۔ اب وہ تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے حلقہ این اے 20سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کی تیاری میں مصروف ہیں۔

Muslim League N
Muslim League N

اس میں شبہ نہیں کہ این اے 20میں اعظم سواتی کا پڑائو سردار یوسف گروپ کیلئے پریشان کن تھا اور سردار یوسف کیلئے ضروری ہو گیا تھا کہ وہ مسلم لیگ (ن) یا جمعیت علمائے اسلام میں سے کسی ایک پارٹی میں چلے جائیں۔ آخری وقت میں سردار یوسف نے جمعیت علمائے اسلام کے بجائے نواز لیگ کا انتخاب کیا اور اب اُن کی جگہ قاف لیگ کی طرف سے سید قاسم شاہ کے سامنے آنے کا امکان ہے۔ کچھ عرصہ پہلے تک اعظم سواتی نے سردار محمد یوسف کو جس بندگلی میں پہنچا دیا تھا اب معاملہ کچھ مختلف دکھائی دیتا ہے البتہ پھر بھی دونوں کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔

اگر سردار محمد یوسف نون لیگ میں شامل نہ ہوتے تو پھر ن لیگ کا ٹکٹ صلاح الدین ترمذی کو ملنے کا امکان تھا۔ جنرل (ر) صلاح الدین ترمذی اگر تحریک انصاف میں چلے جاتے ہیں اور سید قاسم شاہ بھی اعظم خان کے حق میں الیکشن سے دستبردار ہو جاتے ہیں تو پھر سردار یوسف دوبارہ مشکل میں پھنس سکتے ہیں۔ ایک حالیہ جائزہ رپورٹ میں پاکستان تحریک انصاف نے خیبرپختونخواہ کی جن چھتیس میں سے بائیس سیٹوں پر مضبوط اُمیدوار ہونے کا دعویٰ کیا ہے اُن میں حلقہ این اے 20سے اعظم خان سواتی بھی شامل ہیں۔ این اے 21میں کانٹے دار مقابلے کیلئے تحریک انصاف کی یقینا یہ کوشش ہو گی کہ وہ نوابزادہ صلاح الدین سعید جیسی نامی گرامی شخصیت کو اپنی پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے اور اگر وہ اس جماعت میں شامل ہو جاتے ہیں تو پھر مانسہرہ میں تحریک انصاف ایک بڑی قوت بن جائے گی۔

یہ بھی کہا جاتا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام اور نواز لیگ کے درمیان خیبرپختونخواہ میںسیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات چیت ہو رہی ہے۔ دونوں جماعتوں کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا جو فارمولہ طے پانے کا امکان ہے اُس کے تحت جو سیٹ گزشتہ الیکشن میں جس جماعت نے جیتی تھی وہ اسی کو دی جائے گی اور جن سیٹوں پر ان دونوں جماعتوں میں سے جو پارٹی بھی دوسرے نمبر پر رہی وہ سیٹ بھی اسی پارٹی کو دی جائے گی۔ اس طرح این اے 20نون لیگ اور این اے 21جے یو آئی کے حصہ میں آئے گی۔

صوبائی سیٹوں میں سے بھی تین جے یو آئی اور تین نون لیگ کے حصے میں آ سکتی ہیں۔اگر دونوں جماعتوں کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے فارمولے پر اتفاق نہیں ہوتا تو پھر سردار محمد یوسف کو ہرانے کیلئے جمعیت علمائے اسلام، قاف لیگ اور پی پی کے درمیان اتحاد کا امکان نظر آتا ہے۔ ایسی خبریں بھی ہیں کہ جمعیت علمائے اسلام حلقہ این اے بیس پر غلام نبی شاہ یا قاسم شاہ کے ناموں پر قاف لیگ سے مشاورت کر رہی ہے اور سردار یوسف کو شکست دینے کیلئے صوبائی سیٹوں پر پی پی سے بھی اتحاد مانگ رہی ہے۔سردار یوسف ضلع مانسہرہ کی سیاست کا ایک اہم محور ہیں۔ اُن کی نون لیگ میں شمولیت سے مانسہرہ کی سیاسی صورتحال کافی تبدیل ہو چکی ہے اور ووٹر پریشان ہیں کہ وہ آئندہ انتخابات میں کس اُمیدوار کو ووٹ دیں۔

سیاسی مبصرین کے مطابق سردار محمد یوسف نے ن لیگ میں شامل ہو کر بہت بڑی سیاسی غلطی کر دی ہے۔ اس طرح نہ صرف اُن کے قریبی دوست راہیں جدا کر سکتے ہیں بلکہ اُن کے ووٹ بینک میں بھی کمی آ سکتی ہے۔ اگر وہ آزاد حیثیت سے الیکشن لڑتے تو یقینا قاف لیگ اور جمعیت دونوں کی حمایت اُنہیں مل سکتی تھی اور اُن پر صوبہ ہزارہ کی تحریک سے غداری کا الزام بھی نہ لگتا۔ اس میں شبہ نہیں کہ سردار محمد یوسف کا اپنی برادری میں کافی اثرورسوخ ہے اور اگر کوئی گجر برادری سے اُن کے مقابلے میں الیکشن لڑے تو وہ اُسے اپنے حق میں دستبردار کرا دیتے ہیں۔

سردار محمد یوسف کی کامیاب سیاست کا محور بھی یہی ہے کہ اگر وہ قومی اسمبلی کی نشست پر الیکشن لڑتے ہیں تو صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر ایسے اُمیدواروں کی حمایت کرتے ہیں جن کا تعلق گجر برادری سے نہ ہو، تاکہ وہ غیر برادری کے ووٹ بھی حاصل کرنے میں کامیاب ہو سکیں۔ ضلع مانسہرہ میں قومی اسمبلی کے دونوں انتخابی حلقوں میں فی الحال این اے بیس سے سردار محمد یوسف اور اعظم خان سواتی، جبکہ این اے اکیس سے لائق محمد خان، نوابزادہ صلاح الدین اور زرگل خان کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے۔ اگرجمعیت علمائے اسلام اور نون لیگ کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق نہیں ہوتا تو پھر کیپٹن (ر) صفدر بھی این اے 21سے میدان میں کود سکتے ہیں۔ ان دونوں حلقوں میں جیت کس اُمیدوار کی ہوگی یہ آنے والا وقت ہی بتائے گا۔

Najeem Saha
Najeem Saha

تحریر : نجیم شاہ

Share this:
Tags:
elections mansehra politics Regional the National Assembly انتخابات سیاست علاقائی قومی اسمبلی مانسہرہ
Badar Sarhadi
Previous Post عوام کے لئے …. ووٹ کی قیمت
Next Post اب الزام کس پر آے گا۔۔۔؟
Ghulam Murtaza Bajwa

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close