Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

منظور حسین وسان کا عندیہ یا صرف اخباری بیان

October 14, 2015 0 1 min read
Poor Peoples
Poor Peoples
Poor Peoples

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم
آج دورِ جدید کی سائنسی دنیا میں بھی بھوک و افلاس وہ مسائل ہیں جن کا دائمی حل زمینِ خدا پر بسنے والے ہر غریب اور غربت کا ڈسا اِنسان چاہتا ہے مگر افسوس ہے کہ دنیا کے مٹھی بھر امیروں اور حکمرانوں کے نزدیک برسو ںسے دنیا کے غریبوں اور بھوک وافلاس کی دلدل میں دھنسے اِنسانوں کا یہ مسئلہ محض ایک مسئلہ ہی ہے ایسا لگتا ہے کہ اِس مسئلے پر سب ماتم کرناتو چاہتے ہیں مگر دنیاکے غریبوں کے اِس مسئلے ک وتو کبھی بھی کسی نے حل کرنا ہی نہیں چاہا ہے۔

آج کی دنیاکے امیروں اور مسندِ اقتدارپر قابض حکمرانوں کی نظرمیں غربت بھوک و افلاس تو کوئی مسئلہ نہیں ہے کیوںکہ وہ یہ سمجھتے ہیں کہ آج جس طرح اِن کے تو پیٹ بھرے ہوئے ہیں تو اِسی طرح سب کے پیٹ بھرے ہوں گے…؟؟مگرایساہرگزنہیں ہے جیساکہ آج دنیاکے یہ پیٹ بھرے امیراور حکمران الوقت سمجھ رہے ہیں ابھی جب میں یہ سطوررقم کررہاہوں تو اِن لمحات میں بھی دنیاکے اربوں کھربوں غریبوں کو ایک وقت کی بھی روکھی سوکھی روٹی میسر نہیں ہے ایک ایک روٹی اور روٹی کے ٹکڑے کو ترستے اِن غریبوں کی سوچ اور حدِنگاہ صرف اپنی بھوک مٹانے کے لئے ایک روٹی کے حصول تک محدودہ ے۔

مگر افسوس ہے کہ دنیامیں اپنی دولت اور اپنی حکمرانی کے بل بوتے ہمیشہ زندہ رہنے والوں کی کو شش ہے کہ دنیاکے غریبوں کو بھوکارہنے دو مگر بھوک اور افلاس کی وجہ سے دہشت گردبننے والے غریبوں کا پہلے قلع قمع کروجو ہم امیروں اور حکمرانوں کے لئے خطرہ بنے ہوئے ہیں آج دنیاکے امیروں اور حکمرانوں کا یہ نظریہ ہے کہ ہم دنیاسے غربت تو ختم نہیں کرسکتے ہیں مگر بھوک و افلاس سے دہشت گرد کے روپ میں اپنے مدمقابل کھڑے ہونے والے غریب دہشت گرداور دہشت گردوں کو اپنی تمام مشینری کا استعمال کرکے ضرور مارسکتے ہیں۔جس پر دنیاکے سارے امیراور حکمران الوقت سختی سے کاربندہ یں۔

اگرچہ دہشت گردی کا مسئلہ دنیاکے بنی نوع اِنسان کے بھوک وافلاس کے مسئلے سے تو بہت نیاہے مگر آج دنیاکے طاقتورامیرترین ممالک سمیت ہر درجے کے غریب اور ترقی پذیرممالک بھی دہشت گردی جیسے مسئلے کے فوری حل کے لئے تو سینہ جوڑ اور سر پھوڑ کوششوں سے مگن ہیں مگر کسی نے کبھی بھی یہ نہیں چاہاہے کہ موجودہ دہشت گردی سے بھی بڑااور پرانادنیاکا غربت اور بھوک وافلاس کامسئلہ دائمی طور پر حل کرکے دنیاکو دہشت گردی سمیت اور دیگر مسائل سے بچائے ایساکسی نے کبھی یوں بھی نہیںسوچاکہ کوئی نہیں چاہتاکہ دنیاسے غربت اور بھوک وافلاس کا خاتمہ ہو۔

یہاں مجھے یہ کہنے دیجئے کہ آج اصل میںبات یہ ہے کہ حقیقتا پاکستان سمیت دنیاکے غریب اور ترقی یافتہ ممالک کے حکمرانوں کی شکل میںکچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو یہ نہیںچاہتے ہیں کہ غریبوں کابھوک و افلاس کا دیرینہ مسئلہ حل ہو…کیوںکہ اِن کا خام و قوی خیال یہ ہے کہ آج اگر پاکستان سمیت دنیا کے غریب ممالک کے بھوک و افلاس سے متاثرہ لوگوں کا یہ دیرینہ مسئلہ حل ہوگیاتو پھر یہ کس پر اپنی حکمرانی کا سکہ چلائیں گے..ََ؟ اورپھر کون اِن کے پیچھے چلے گااورآئے گا…؟؟کون اِن کی جوتیاں سیدھی کرے گا..؟؟اور کون ہردوچارسال بعد ہونے والے انتخابات میں اِن کے جلسے جلوسوں میں اِن کے قصیدے پڑھے گا…؟؟ اِس میںشک نہیں کہ ازل ہی سے بھوک غربت کا سب سے زیادہ خوفناک اور اقوامِ عالم کے لئے قابلِ عبرت تحفہ ہے اہلِ دانش کا ہر زمانے کی ہرتہذیب کے ہرحکمران کے ہردورِحکمرانی کے ہر معاشرے کے اِنسانوں سے متعلق یہ کہنارہاہے کہ بھوک جہاں بھی آتی ہے یہ اپنے ساتھ بہت سی اخلاقی و معاشرتی اور سماجی و سیاسی اور تہذیبی و مذہبی خرابیوں کی بیماریوں جس میں دہشت گردی سمیت اور بہت سی ایسی نفسیاتی بیماریاں ساتھ لاتی ہے جو مُلکوں کی سرحدوں ، تہذیبوں سے نکلا کر دوسرے مُلک میں داخل ہوتی ہے اور پھر رفتہ رفتہ ساری دنیاکو ایسے ہی اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے جیسی کہ آج دہشت گردی نے دنیاکے ہر مُلک کو اپنے شکنجے میں جکڑ کر دنیاکے اِنسانوں کو اپنے سائے اور اپنی سانس سے بھی خوفزدہ کردیاہے دنیاکے دانشورانِ قوم و ملت کا بھوک سے متعلق یہ بھی کہناہے کہ آج بھی دنیاکے اتنے اِنسان دہشت گردی سے نہیں مرے ہیں جتنے کے بھوک و افلاس کی وجہ سے مرچکے ہیں ایک یہ بھی محاورہ مشہورہے کہ اتنے لوگ جنگلوں میں نہیں مرے جتنے کہ غذائی قلت کا شکار ہوکراِس ہری بھری دنیاسے کوچ کرگئے۔

Manzoor Hussain Wassan
Manzoor Hussain Wassan

بہرحال…!!پاکستان میں بھوک وافلاس سے متعلق گلوبل ہنگر انڈیکس کی جانب سے جاری ہونے والی حالیہ رپورٹ میں کہاگیاہے کہ پاکستان میں بھوک و افلاس کی صورتِ حال تشویش ناک ہے خبرہے کہ گلوبل ہنگر انڈیکس میں شامل دنیاکے 117ممالک میں پاکستان 93نمبرپر ہے۔ جبکہ گلوبل ہنگرانڈیکس نے اپنی اِس رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ یہ رپورٹ غیر جانبدار ی اور ہر طرح کے شک وشبہات سے بالاتر ہوکر تیارکی گئی ہے اپنی رپورٹ میں گلوبل ہنگر انڈیکس کا اپنے اِس دعوے کے ساتھ یہ بھی کہناہے کہ بھوک اور افلاس کے لحاظ سے بھارت اور بنگلہ دیش کی پوزیشن پاکستان سے بہت بہتر ہے رپورٹ میں اعدادوشمارکا سہارالیتے ہوئے واہ شگاف انداز سے یہ انکشاف بھی کیاگیاہے کہ جنوبی ایشیا کے ممالک میں پاکستانی آبادی کا 22فیصدحصہ اوربنگلہ دیشی آبادی کا لگ بھگ 17فیصدحصہ خوراک کی کمی کا شکار ہے جبکہ اِسی خطے سے تعلق رکھنے والاکثیرآبادی رکھنے والا ایک مُلک بھارت بھی ہے جو 1947میں اِس سے آزادی لینے والے پاکستان اور اِسی طرح 1971میں پاکستان سے علیحدہ ہونے والے مُلک بنگلہ دیش سے کئی گنازیادہ آبادی والامُلک جانااور پہچانا جاتا ہے بھارتی آبادی کی پوزیشن خوراک کے حوالے سے پاکستان اور بنگلہ دیش کے مقابلے میں خاصی مستحکم اور بہتر ہے۔ تاہم گلوبل ہنگرانڈیکس کی رپورٹ میں یہ بھی کہاگیاہے کہ وسطیٰ افریقہ ، چاڈ اور زیمبیا کے افرادکو بھی شدیدترین بھوک کا سامنہ ہے اِن ممالک سے متعلق رپورٹ میں انکشاف کیاگیاہے کہ یہاں بچوں کی شرح اموات میں بھی روزبروزاضافہ ہوتاجارہاہے رپورٹ میں خوراک اور بھوک و افلاس سے متاثرہ ممالک میں ہونے والے اضافے کی وجوہات سے متعلق کہاگیاہے کہ جن ممالک میں مسلح تصادم کا سامناہے وہاں کے افرادکو سب سے زیادہ خوراک کی کمی اور بھوک و افلاس کا سامناہے گلوبل ہنگرانڈیکس نے اپنی رپورٹ میں مزید کہاہے کہ ایسٹ تیمور، سیرالیون ، ہیٹی،مڈغاسکر، افغانستان، نائیجریا اور یمن کو بھی اِن پہلے10ممالک کی فہرست میں شامل کیاگیاہے جہاںخوراک کی کمی میں مبتلاافرادکی تعداد میں خطرناک حدتک اضافہ ہو چکا ہے“۔

اگرچہ آج گلوبل ہنگرانڈیکس کی اِس رپورٹ کا باریک بینی سے جائزہ لیاجائےتویہ بات حقیقت مبنی سچ لگنے لگے گی کہ GHIنے اپنی رپورٹ میں پاکستان سے متعلق جو اور جتنابھی انکشاف کیاہے وہ سوفیصد درست ہوسکتاہے مگر پھربھی ایسانہیں ہوسکتاہے جیساکہ GHIنے اپنے دعوو ¿ں کے ساتھ اپنی رپورٹ میں انکشافات کئے ہیں یہ ایک علیحدہ بحث ہے مگرساتھ ہی یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ آج پاکستان میں جتنی بھی خامیاں اور بُرائیاں ہیں اِن سب کے ذمہ دار 68سالوں کے دوران پاکستان میں آنے والے سول اور عسکری وہ حکمران ہیں جنہوں نے اپنے اپنے دورِ اقتدارمیں اپنے سے خود کرنے کے بجائے اپنے امریکی اور برطانوی آقاو ¿ں کےصلاح مشوروں سے وہ کچھ کیاجواور جیسا اِن کے آقا چاہتے تھے یوں ہمارے سب ماضی کے (سِول اور عسکری) حکمران اپنے آقاو ¿ں کی مرضی کے مطابق اپنااپناوقت گزارچلتے بنے اور قوم کو بھوک و افلاس کی دلدل میں دھنسے رہنے دیااور جب اِس سے بھی اِن کا جی نہ بھراتو یہ جاتے جاتے اپنے قوم کو دہشت گردی کے اژدہے کے حوالے بھی کرکے چلے گئے۔

آج جہاں گلوبل ہنگرانڈیکس نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیاہے کہ پاکستان میں بھوک اور افلاس کی صورتِ حال تشویشناک حدتک ہے تووہیں سندھ سے تعلق رکھنے والے ایک صوبائی وزیرجو سوتے جاگتے ہر حال میں اپنی بند اور کھلی آنکھوں سے خواب دیکھنے کے ماہر سمجھے جاتے ہیں یعنی کہ موجود سندھ حکومت کے وزیرخوراک سائیں منظورحُسین وسان نے سندھ میں آٹے اور روٹی کی قیمتوںمیں اضافے کی خبروں کا سخت نوٹس لیاہے۔ اَب مجھے یہ تو معلوم نہیں کہ جب وسان سائیں نے اپنا سخت نوٹس لیا یہ کس کیفیت میں تھے میرامطلب ہے کہ یہ سورہے تھے یا جاگ رہے تھے مگر چونکہ ابھی سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دن قریب ہیں اور لاہورکے حلقہ NA-122کے ضمنی انتخاب میں اِن کی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کی پوزیشن کیا اور کیسی رہی تھی…؟؟ آج یہ بھی کسی سے ڈھکی چھپی بات نہیں ہے سو کم ازکم سندھ میں اپنی پارٹی کی پوزیشن بلدیاتی انتخابات میں کچھ یعنی کہ آٹے میں نمک جتنی بہتر بنانے کے لئے سندھ کے وزیرخوراک منظورحُسین وسان نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے قبل آٹے اور روٹی کی قیمتیں بڑھانے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت دے دی ہے اور ساتھ ہی یہ بھی کہاہے کہ سندھ میں گندم رعایتی قیمتوں پر فراہم کی جارہی ہے سندھ میں کسی کو آٹے اور روٹی کی قیمتوں میں من مانااضافہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

یہاں میراخیال یہ ہے کہ اَب وسان سائیں نے جس حال میں بھی سندھ میں آٹے اور روٹی کی قیمتوں میں اضافے کا سخت نوٹس لیا اور اِسے کنٹرول کرنے کے لئے کارروائی کی ہدایت دی دیکھنایہ ہے کہ اِن کا یہ عندیہ محض اخباری بیان تک ہی محدود رہے گایا یہ حقیقی معنوں میں بھی سندھ میں آٹے اور روٹی کی قیمتوں میں اضافہ کرنے والوںکے خلاف قانون کے مطابق سخت اقدامات بھی کریں گے یاپھر آنکھ بندکرکے سوجائیں گے اور اپنی خوابوں کی دنیامیں مگن رہیں گے اور پھر یہ کہیں گے کہ سائیں میں خوابوں کا بندہ ہواور خوابوں میں زندہ رہتاہوں جو کچھ کہاسُناوہ تو سب خواب تھااور ہر خواب ضروری نہیں ہے کہ سچ بھی ثابت ہوجائے اور میں آٹے اور روٹی کی قیمتوں میں اضافہ کرنے والوں کے خلاف کوئی سخت کارروائی کرلوں۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
flour news prices Sindh آٹے سندھ عندیہ قیمتیں
Wazirabad
Previous Post وزیرآباد کی خبریں 14/10/2015
Next Post خوشحالی کی راہ اقتصادی راہداری
Pakistan China Friendship

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close