Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مقبول بٹ، افضل گورو اور یکجہتی کشمیر

February 13, 2016 0 1 min read
Maqbool Butt and Afzal Guru
Maqbool Butt and Afzal Guru
Maqbool Butt and Afzal Guru

تحریر : علی عمران شاہین
5فروری کو پاکستان میں دنیا کی ایک مظلوم ترین کشمیری قوم سے اظہار یکجہتی کا دن منایا گیا تو 9اور 11فروری کو کشمیر بھر میں مکمل ہڑتال اور مظاہروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں کشمیریوں نے بھارتی ظلم و جبر کے خلاف احتجاج کیا۔ 11 فروری 1984کو بھارت نے کشمیری قوم کے ہر دلعزیز نوجوان رہنما مقبول بٹ کو آزادی مانگنے کی پاداش میںقاتل قرار دے کر تہاڑ جیل میں پھانسی دے کر شہید کر کے وہیں دفن کر دیا تھا۔ ان کا جسد خاکی آج بھی وہیں دفن ہے تو کشمیری نہ انہیں بھولے اور نہ یہ مطالبہ کمزور پڑا ہے کہ ان کا جسد خاکی ان کے حوالے کیا جائے۔کیسی عجیب داستاں ہے کہ بھارت جس مقبول بٹ کو دنیا سے مٹانا چاہتاتھا ،اسے کشمیریوں نے ”بابائے قوم” قرار دے دیا۔ اس شہید کی یاد کی شمع ہر روز پہلے سے زیادہ روشن تر ہے اور شہید کی والدہ محترمہ آزادی کی راہ میں 4بیٹے قربان کرکے آج90سال کی عمر میں بھی تحریک آزادی چلا رہی ہے اور بھارت اس گھرانے کی آواز دبانے میں نامراد ہے۔

بھارت کے لئے عذاب جان جیسی دوسری نعش شہید افضل گورو کی ہے جنہیں بھارت نے گزشتہ سال 9 فروری2013 کو پھانسی دے کر اسی جیل میں دفنا دیا گیا۔1969ء میں سوپور میں پیدا ہونے والے افضل گورو بھی تحریک آزادی کے ساتھ دل و جاں سے وابستہ تھے۔ انہوں نے جہادآزادی میں سینکڑوں مجاہدین کی کمانڈ کی۔جب 1994ء میں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ نے آزادی کی سیاسی تحریک شروع کی تو وہ اس کے ساتھ چل دیئے۔

13 دسمبر 2001ء کو بھارتی پارلیمنٹ پر حملہ ہوا جس کا الزام لشکر طیبہ اور جیش محمد پر لگایا گیا۔ حملے کے دو روز بعد ہی 15 دسمبر کو افضل گورو کو گرفتار کر لیا گیا اور پھر ان پر ریاست کے خلاف بغاوت و جنگ سمیت اس حملے میں ہر طرح سے ملوث ہونے کے الزامات لگا کر سزائے موت کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ 20 اکتوبر 2006ء کو سزائے موت دینا طے پائی لیکن کشمیریوں کے غم و غصہ کو دیکھ کر بھارتی حکومت نے فیصلہ موخر کر دیا۔ کرتے کرتے 2013 آیا اور 9 فروری کو سزائے موت پر عملدرآمد کر دیا گیا۔افضل گورو پھانسی چڑھ گیا… اس کی وصیت کے مطابق اس کی والدہ، بیوہ اور بچے نے ایک آنسو نہ بہایا لیکن کشمیری قوم نے خون کی ندیاں بہانا شروع کر دیں۔

Maqbool Butt
Maqbool Butt

شہید مقبول بٹ کو بھارت نے پھانسی دی تو کشمیریوں نے اس کا جواب 31 جولائی 1988ء کو سرینگر میں 2دھماکوں کے ذریعے وہ تحریک آزادی شروع کر کے دیا جس نے تاریخ عالم بدل دی۔ 10 لاکھ فورسز 28 سال بعد بھی کشمیریوں کا نہ سر جھکا سکیں، نہ ان کی زبان بند کر سکیں۔ بھارت کا کچھ عرصہ سے دعویٰ تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں جہادی جدوجہد کمزور پڑ کر ختم ہو چکی ہے لیکن افضل گورو کی پھانسی کے بعد اس نے خود بار بار تسلیم کیا ہے کہ جہادی تحریک ہر روز تیز تر اور اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان اس میں زیادہ شریک ہو رہے ہیں۔ بھارت نے آزادی کے ان متوالوں کو روکنے کے لئے جو بن سکتا تھا، وہ کچھ کیا کنٹرول لائن پر بلند و بالا اور تہہ ور تہہ تار بندی، کیمرے، سنسرز، واچ ٹاورز، انتہائی تیز لائٹ ٹاور، پٹرولنگ، بارودی سرنگیں، ڈرون کے بعدر سیٹلائٹ سے نگرانی اوراب لیزر دیوار او ر اس کے بعد نجانے کیا کیا…؟ لیکن بات نہ بنی… بھارت کی جانب سے دنیا بھر کی ٹیکنالوجی اور حمایت کے باوجود آر پار آتے جاتے کشمیریوں کو نہ روکا جا سکا۔32 سال پہلے بھارت کی لڑائی ایک لاش سے شروع ہوئی تھی تو 31 سال بعد یہ لڑائی بڑھ کر دوسری لاش تک پہنچ گئی۔

ایک بعد دوسری نعش نے برہمنی سامراج پر لرزہ طاری کر رکھا ہے۔بھارت ان دونوں کے اجساد خاکی ان کے لواحقین کو دینے پر تیار نہیں۔پھر یہ کیسی دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہے ؟اور کیا دو انسانوں کی لاشوں سے ڈرنے والے کو اس میں سے ذرا کچھ بھی کبھی ملنا چاہیے جس کا وہ آرزو مند ہے۔ہماری تو اب بھی یہی نصیحت ہے کہ بھارت کو جتنا جلد ہو سکے ،نوشتہ دیوار پڑھ لینا چاہئے کہ تاخیر کشمیر کے ہاتھ سے نکلنے کے ساتھ ساتھ ہزار گنا زیادہ خوفناک ہو سکتی ہے۔تقسیم ہند کے وقت پاکستان اور بھارت کی علیحدگی کا جو فارمولا طے ہوا تھا اس کے مطابق تو کشمیر پاکستان ہی کا حصہ بنتا تھا لیکن پاکستان کا قیام انگریز کو قطعاً منظور نہیں تھا، سو انہوں نے ہندوئوں کے ساتھ سازباز کر کے کشمیر پر بالجبر قبضہ جمانے اور وہاں بھارت کو ہمیشہ کے لئے بٹھائے رکھنا کا پورا پورا اہتمام اور انتظام کیا۔

دوسری طرف مظلوم کشمیری قوم اس وقت سے آج تک جدوجہد آزادی میں مصروف ہے۔ اس کشمیری قوم کی کلمہ طیبہ کی وجہ سے پاکستان سے محبت اس قدر لازوال ہے کہ بے پناہ ظلم و ستم سہنے اور ہر روز آگ و خون کے دریا پار کرنے کے بعد بھی وہ پاکستان کے حق میں نعرے لگاتے اور پاکستان کے پرچم لہراتے ہیں۔ بھارتی فوج روزانہ اس جرم میں کتنے ہی معصوم کشمیری بچوں کو نصف شب کو چھاپے مار کر گرفتار کرتی اور جیل کی سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیتی ہے لیکن کشمیری نعرئہ حق بلند کرنے سے باز نہیں آتے۔ کشمیر کے اطراف و اکناف میں ہر روز معرکہ آرائی بھی ہوتی ہے اور ہر روز ہی کشمیری نوجوان اپنی جانیں قربان کرتے ہیں کہ انہیں آزادی کی نعمت میسر آ جائے۔

Jamaat ud Dawa
Jamaat ud Dawa

دنیا گواہ ہے کہ کشمیری قوم کی اس تحریک آزادی کی حمایت کیلئے جماعة الدعوة روز اول ہی سے متحرک ہے۔ کون نہیں جانتا کہ اگر آج بھارت کو جماعة الدعوة کے وجود اور حافظ محمد سعید کی تحریک سے سب سے زیادہ تکلیف ہے تو وہ کشمیری قوم کے لئے جدوجہد ہے۔ اقوام متحدہ سمیت دنیا بھر کی ایسی تنظیموں کے چارٹر کے مطابق بھی کشمیری قوم کی حمایت کوئی جرم نہیں لیکن بھارت نے عالمی حمایت کے باعث اسے بھی دہشت گردی سے تعبیر کروا ڈالا ہے۔ یہ بھارت ہی کی لابنگ اور سفارت کاری کا نتیجہ ہے کہ امریکہ اور بھارت ہی نہیں، اقوام متحدہ بھی جماعة الدعوة کے خلاف یک طرفہ فیصلے سناتی ہے اور جماعة الدعوة کے رہنمائوں پر ہر طرح کی پابندیاں عائد کرنے میں سالہال سے پیش پیش ہے۔

تمام تر سختیوں، مشکلات، پریشانیوں اور رکاوٹوں کے باوجود جماعة الدعوة نے کشمیریوں کی حمایت و تعاون سے کبھی ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹایا۔ 5فروری یوم یکجہتی کے موقع پر حافظ محمد سعید تقریباً ایک ماہ تک اس مہم کی خود نگرانی کرتے رہے اور مسلسل متحرک رہے۔ کشمیری قوم نے حافظ محمد سعید کی اس تحریک کو ہمیشہ ہی اپنے لئے ایک ڈھال سمجھا ہے، اسی لئے تو کشمیری قوم کے سب سے بزرگ رہنما سید علی گیلانی بھارت کو برملا کہتے ہیں کہ اگر بھارت نے ہمیں ہمارا حق خودارادیت نہ دیا تو وہ مدد کیلئے حافظ محمد سعید کو آواز دینے پر مجبور ہوں گے۔ حافظ محمد سعید اور ان کی جماعت ان کشمیریوں کی حمایت کی وجہ سے ہر طرح کی سختیاں اور پابندیاں برداشت کر رہی ہے۔

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر بھارت ور اس کے میڈیا نے پاکستان، جماعة الدعوة اور حافظ محمد سعید کے خلاف خوب زہر اگلا ۔ 7فروری کو حافظ محمد سعید نے لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں ملک کی مقتدر صحافتی شخصیات کے سامنے اپنا مقدمہ رکھتے ہوئے کہا کہ بھارت ان کے خلاف دن رات پروپیگنڈا کرتا ، پاکستان کو بدنام کرتا ہے، کشمیر میں بے پناہ ظلم ڈھاتا اور پھر کشمیریوں کو دہشت گرد گردانتا ہے۔ہم اس سب کے خلاف ہی آواز اٹھاتے ہیں تو پاکستان میں ”پیمرا” ہمارے بیان تک نشر کرنے اور جواب تک دینے پر پابندی عائد کر دیتا ہے۔ میرا اگر کوئی جرم ہے تو مجھے بتایا جائے اور یہ بھی بتایا جائے کہ اگر یہ پابندی اسی طرح رہی تو اس کا فائدہ کسے ہو گا؟ بھارت کو یا پاکستان کو…؟ اس سوال کاجواب متعلقین پرقرض سب پر ہے

Ali Imran Shaheen
Ali Imran Shaheen

تحریر : علی عمران شاہین
برائے رابطہ:0321-4646375

Share this:
Tags:
Afzal Guru India kashmir Maqbool butt nation Oppressed pakistan solidarity World افضل گورو بھارت پاکستان دنیا قوم کشمیر مظلوم مقبول بٹ یکجہتی
Valentines Day
Previous Post کیا آپ ویلنٹائن ڈے مناتے ہیں
Next Post حامد خان استعفے کے بعد جھوٹے الزامات لگا رہے ہیں،پرویز خٹک
Pervaiz Khattak

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close