Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ُُٰٰپیر محل کی خبریں 31/8/2014

August 31, 2014August 31, 2014 0 1 min read
Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal

لڑائی اور سڑک کے حادثات میںچھ افراد شدید زخمی تفصیل کے مطابق لڑائی کے واقعہ میں چک نمبر734 گ ب کے رہائشی مظہر اقبال ولد محمد اقبال

پیرمحل ( نامہ نگار ) لڑائی اور سڑک کے حادثات میںچھ افراد شدید زخمی تفصیل کے مطابق لڑائی کے واقعہ میں چک نمبر734 گ ب کے رہائشی مظہر اقبال ولد محمد اقبال ، آفتا ب احمد ولد فلک شیر زخمی ہوگئے سڑک کے حادثات میں بلال ولد صابر ،محمد عرفان ولد محمد رمضان ساکن چک نمبر320گ ب ، محمد لطیف ولد نورمحمد ساکن 665/6گ ب ، محمد صدیق ولد عبدالغنی ساکن پیرمحل زخمی ہوگئے زخمیوں کو سول ہسپتال میں طبی امداد دی گئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دو بچوں کو اغواکرکے فیصل آباد لے جاکر قتل کرکے نعشیں نہر میں بہادی تھانہ پیرمحل پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ

پیرمحل ( نامہ نگار ) دو بچوں کو اغواکرکے فیصل آباد لے جاکر قتل کرکے نعشیں نہر میں بہادی تھانہ پیرمحل پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا تفصیل کے مطابق بی پلاٹ پیرمحل کے رہائشی محمد سرور ولد عبدالستار کا بیٹا وارث علی او ربھانجی شبانہ کو ملزمان شاہ علی ولد رحمت اللہ ، حنیف ولد سلیمان ، سردار ولد یعقوب ، منیر ولد عبدالستار ، اسلم ولد رمضان ساکنان بی پلاٹ کو گاڑی نمبری 6131میں اغوا کر کے فیصل آباد لے گئے دونوں بچوں کو قتل کرکے فیصل آباد کینال نہر میں نعشیں بہادیں نعشوں کو پولیس نے اپنے قبضہ میں کرلیا پولیس سے دونوں مقتولین بچوں کی نعشیں یوسف نامی شخص لے گیا میڈیا میں مقتول بچوں کی نعشوں کی تصاویر شائع ہونے پر والد کو اپنے بچوں کا پتہ چلا جس نے اپنے بچوں کی نعشیں وصول کرنے اور ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کروانے کے لیے پولیس سے رجوع کیا 25روز مسلسل دھکے کھانے کے بعد آرپی او فیصل آباد کے حکم پر تھانہ پیرمحل پولیس نے ملزمان کے خلاف زیر دفعہ 302/364کے تحت مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لانگ مارچ اور آزادی مارچ کے شرکاء اور ان کی کوریج کرنے والے صحافیوں پر پولیس کے لاٹھی چارج
پیرمحل ( نامہ نگار ) لانگ مارچ اور آزادی مارچ کے شرکاء اور ان کی کوریج کرنے والے صحافیوں پر پولیس کے لاٹھی چارج اور آنسوگیس کے استعمال کرنے کے خلاف ملتان فیصل آباد روڈ چک نمبر751گ ب سندیلیانوالی کے قریب مین روڈ بلاک کرکے پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں کا غلام شبیر وڑائچ کی قیادت میں احتجاج ظلم اور جبر کی سیاہ رات ختم ہونے والی ہے حکمرانوں کے ظلم جتنے زیادہ ہونگے ان کا حساب بھی اتنا طویل ہوگا غلام شبیر وڑائچ ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک تفصیل کے مطابق وفاقی حکومت کی طرف سے وزیر داخلہ کے احکامات کے بعد پولیس کی طرف سے اسلام آباد میں لانگ مارچ اور آزادی مارچ کے شرکاء اور ان کی کوریج کرنے والے صحافیوں پر تشدداور پولیس کی غنڈہ گردی کے خلاف فیصل آباد ملتان روڈ چک نمبر751گ ب بھٹیاں والا کے قریب عوامی تحریک کے کارکنوںنے رکاوٹیں کھڑی کرکے علی الصبح بلاک کردی جس گاڑیوں سے میلوں لمبی لائنیں لگ گئی اطلاع پاکر پولیس کی بھاری نفری موقع پرپہنچ گئی جس نے کئی گھنٹے مظاہرین سے مذاکرا ت کے بعد ٹریفک کے لیے روڈ کو کھلوایا مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے غلام شبیر وڑائچ پاکستان عوامی تحریک ضلعی جنرل سیکرٹری نے کہا وزیر داخلہ چوہدری نثار احمد اور وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف نے ماڈل ٹائون میں کارکنوں پر کھلے عام فائرنگ کرواکر 14لاشیں اور 100سے زائد کارکنوں کو شہید کروایا اب پرامن احتجاج کرنیو الے کارکنوں پر لاٹھی چارج اور معصوم بچوں اور خواتین پر آنسو گیس کی بارش کرکے ظلم وستم کے پہاڑ توڑڈالے جو حکمرانوں کے ظلم ستم کی سیاہ رات کے خاتمہ کی نوید سنارہے ہیں انہوںنے کہا ملک بچانے کے لیے شریف برادران کو ہر صورت میں اقتداراہل قیادت کے حوالے کرنا ہوگا اور بے گناہ نہتے کارکنوں کے قتل کا حساب دینا ہوگا مظاہرین کئی گھنٹے روڈ بلاک کرنے کے بعد منتشر ہوگئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دھر نو ں اور لا شو ں کی سیاست سے انقلاب نہیں آتا کفن وقبر کے نعر ے لگا نے والو ں نے ملک وقو م کو گہر ی کھا ئی کی طر ف دھکیلنا شر وع کر دیا ہے

پیرمحل ( نامہ نگار ) دھر نو ں اور لا شو ں کی سیاست سے انقلاب نہیں آتا کفن وقبر کے نعر ے لگا نے والو ں نے ملک وقو م کو گہر ی کھا ئی کی طر ف دھکیلنا شر وع کر دیا ہے ملکی سلامتی کے لیے تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے رہنمائوں کو ملک دشمن ایجنڈے پر عملدر آمد کی بجائے پاکستان کے استحکام کے لیے کام کرنا چاہیے تھا ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر کشف ریاض اللہ صوبائی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن نے اپنے بیان میں کیا انہوںنے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کی طرف سے تاریخی مینڈیٹ کو سبوتاژ کرکے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے والے عناصر کا دیوانہ وار مقابلے کے لیے کارکنوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہونے کے باوجود ان کو تحمل اور صبر کی تلقین کرنا ان کے عالی ظرف ہونے کا واضح ثبوت ہے اگر قائدین مسلم لیگ ن حکم دیں تو دھرنا میں شامل افراد کی تعداد سے زیادہ ایک ایک یونین سے کارکن نکلیں گے جو ان ملک دشمن اورجمہوریت دشمن قوتوں کو صفحہ ہستی سے ملیامیٹ کرکے رکھ دیں گے انہو ں نے کہا تبدیلی کی با ت کر نے والے عمر ان خا ن اور قادری کے پا س کوئی ایجنڈ انہیں ہر روز ان کے بدلتے بیانات نیا پا کستا ن نہیں نیا بگاڑ بنانے کی طرف پیش رفت ہے

Share this:
Tags:
Coverage Freedom March journalists march participants آزادی مارچ پولیس شرکاء صحافیوں کوریج لاٹھی چارج لانگ مارچ
Karachi
Previous Post اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF) کے بانی چیرمین ناہیدحسین نے موجودہ ملک کی بگھٹرتی ہوئی سیاسی صورتحال پر تبصرہ
Next Post مخدوم جاوید ہاشمی کا تاثر درست نہیں، شیری مزاری
Sherry Mazari

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close