Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قرارداد پاکستان کا مقصد اور اسباب

March 22, 2016 1 1 min read
Pakistan Day
Pakistan Day
Pakistan Day

تحریر: کہکشاں صابر
”قرارداد پاکستان کا مقصد اور اسباب”
”اس قوم میں ہےشوخی اندیشہ خطرناک
”جس قوم کے افراد ہوں ہر بندے سے آزاد
23 مارچ 1940 پاکستان کی تاریخ کا سنہری دن جب مسلمانان ہند کو اپنے سیاہ اور سفید قرطاس کو دھنک رنگ رنگنے کی امید ملی۔لوگوں نے ہر طرفآزادی کے سربکھیرئیں۔بزرگوں نے شکر خدا میں زمین کو بوسہ دیا ۔پاکستان کا قیام کسی اچانک حادثہ کی پیداوار نہیں بلکہ یہ حاصل ہے اس طویل جدوجہد کا جو مسلمانان ہند نے اپنے دین ، تہذیب تمدن ، جداگانہ حیثیت کی بقا اور اسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے کیلئے کی ۔ مسلمانوں کی ہمیشہ یہ دلی خواہش رہی ہے کہ اسلامی تعلیمات پر مبنی خلافت راشدہ کے طرزپر ایک ایسی حکومت قائم کی جائے جہاں صرف اور صرف اسلامی اصولوں کی راہنمائی ہو۔ مسلمانوں سے جتنی قومیں بھی برصغیر میں آئی۔

وہ ہندو معاشرے میں جذب ہو گئیں ۔یہ امتیاز صرف اورصرف مسلمانوں کو حاصل ہے کہ انھوں نے آٹھ صدیاں ہند ووٗں کے ساتھ گزاری لیکن اس کے باوجودخود کو ہندوتہذیب میں کبھی مدغم نہیں ہونے دیااپنی علیحدہ تشخیص برقرار رکھی ہندو مسلمان اکٹھے ہو کر بھی کبھی اکٹھے نہیں تھے ان کے درمیان مذہبی ، تہذیبی اور سیاسی اختلافات انگریزوں کی حکومت کے قیام کے ساتھ ساتھ بڑھتے ہی چلیں گئے۔ کانگرس کے دوسالہ اقتدار میں۔۔۔مسلمانوں کے بارے میں ان کے قول وفعل میں تضاد کھل کے سامنے آگیا ان کا اصل روپ بے نقاب ہوا۔ کانگرس نے مخلوط وزاتیں بنانے سے انکار کردیا ۔مسلم لیگ کو ختم کرنے کی ہر ممکن کوشش کی گئی۔انتظامیہ کے ہر کام میں مداخلت پیدا کی گئی۔ کانگرس کاترنگا سرکاری عمارت پر لہرایا گیا۔ گاندھی کی مورتی ہر سکول میں نصب کرکے اس کی پوجا کی جانے لگی اور مسلمانوں کے بچوں کو بھی ایسا کرنے پر مجبور کیا جاتا تھا۔

”ان تازہ خداوں میں بڑا سب سے وطن ہے

”جو پیرہن اس کا ہے وہ مذہب کا کفن ہے

”یہ بت کہ تراشیدہ تہذیب نوی ہے

”غارت گر کانشانہ دین نبوی ہے

”بازو تیرا توحید کی قوت سے قومی ہے

”اسلام تیرا دیس ہے تو مصطفویؐ ہے

”نظارہ دیرینہ زمانے کو دکھا دے

”اے مصطفویؐ خاک میں اس بت کو ملا دے

Hindus and Muslims
Hindus and Muslims

اردو زبان نے ہندوستان میں جنم لیا اور ہندووں اور مسلمانوں کامشترکہ تہذیبی ورثہ تھی لیکن ہندووٗں کی تنگ نظری کی وجہ سے اسے مسلمانوں کی زباں قرار دیا گیا گاندھی نے کہا۔۔۔ اردو زبان کو مسلمان بادشاہوں نے اپنے دربار میں پروان چڑھایا یہ زبان قرآنی حروف میں لکھی جاتی ہے لہذا ہندو اس زبان کو کسی صورت بھی قبول کرنے کو تیار نہیں،، رفتہ رفتہ دونوں قوموں میں مخالفت بڑھتی گئی اور پر امن بقائے باہمی کے تمام امکانات ختم ہو گئے اس صورت حال کو بعض اعتدال پسند ہندووٗں نے بھی محسوس کیا علامہ اقبال کو بجاطور پر پاکستان کا خالق کہا جاتا ہے۔ٓپ بھی متحدہ قومیت کے سخت خلاف تھے۔آپ نے مسلم لیگ کے سلانہ اضلاس میں متحدہ ہندوستانی قومیت کے تصور کورد کرتے ہوئے فرمایا.. ہندستان کے مختلف مذاہب اور مختلف ذاتوں میں اس قسم کارجحان موجود نہیں کہ وہ اپنی انفرادی حیثیت کو فراموش کرکے ایک وسیع اکائی کی صورت اختیار کرلیں۔ ہم ہندو مسلمان ایک دوسرے کی نیت پر شک کرتے ہیں اور در پردہ ایک دوسرے پر غلبہ حاصل کرنے کے لیے کوشاں رہتے ہیں۔ ہم اپنی خودغرضی کوقوم پرستی کے لبادہ میں چھپاتے ہیں۔

رام راج کی ایک جھلک دیکھنے کے بعد مسلمان اس نتیجے پر پہنچے کہ ان کا ہندووٗں کے ساتھ مل کر ایک ملک میں رہنا ممکن نہیں قرارداد پاکستان پیش کرنے سے ایک دن قبل 22 مارچ 1940 کو منٹو پارک (اقبال پارک) لاہور میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے قائداعظم نے دوقومی نظریہ کی وضاحت کی اور مسلمانوں کیلئے علیحدہ وطن کے حق میں خطاب کرتے ہوئے فرمایا ؛؛
برصغیر کے مسلہ فرقہ وارانہ نہیں بلکہ بین الاقوامی ہے اگر بر طانوی حکومت ہندوستان میں حقیقی امن قائم کرنے کی خواہش مند ہے تو اس کی صرف ایک صورت ہے کہ ہندوستان کو تقسیم کرکے بڑی اقوام کیلئے جداگانہ وطن بنا دیئے جائیں اسلام اور ہندؤمت دو الگ مذاہیب ہی نہیں بلکہ دو جداگانہ نظام حیات ہیں یہ محض ایک خواب ہے کہ ہندو اور مسلمان کبھی ایک مشترکہ قوم بن سکیں گے مسلمانوں اور ہندوؤں کا تعلق دو مختلیف مذہبی فلسفوں، معاشرتی رواجوں اور ادبیات سے ہے نہ ان کے درمیان باہم شادیاں ہوتی ہیں اور نہ ہی یہ ایک ساتھ بیٹھ کر کھاتے ہیں ان کے تاریخ وتہذیب ایک دوسرے سے متضادم ہے ایک قوم کا ہیرودوسری قوم کا دشمن ہے اور ایک کی فتح دوسرے کی شکست ہے ایسی دوقوموں کو ایک نظام میں باندھنے کا نتیجہ تباہی کی صورت میں نکلےگا لفظ ”قوم” کی ہر تعریف کی روسے مسلمان ایک قوم ہیں

Gandhi
Gandhi

لہذاان کے لیے ایک الگ وطن چاہیےجہاں وہ اپنے عقائد کے مطابق معاشی، معاشرتی اور سیاسیی زندگی گزار سکیں قرارداد لاہور کے خلاف ہندولیڈروں اور اخبارات کاردعمل بڑاشدید تھا ہندوستان ٹائمز نے لکھا کہ ”ایک فرقہ کو مطمن کرنے کیلئے برصغیر کی وحدت کو پارہ پارہ کرنا عوام کی ترقی اور سکون کو برباد کرنے کے مترادف ہے” ”گاندھی نے دو قومی نظریہ کو ایک جھوٹ قرار دیا اور تقسیم کو خودکشی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ”وہ اس چیرپھاڑ میں شریک نہیں بنے گا ” راج گوپال اچاریہ نے تقسیم ہند کی تجویز پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ”جناح کا یہ مطالبہ اس طرح ہے جیسےدو بھائیوں میں ایک گائے کی ملکیت پر جھگڑا ہوا اور وہ اپنی گائے کو دو ٹکڑوں میں بانٹ لیں” اس قرار داد میں مسلمانوں کیلئے علیحدہ وطن کا نام پاکستان تجویز نہیں کیا گیا تھا صرف بیگم محمد علی جوہر نےقرارداد کی تائید کی تقریر کرتے ہوئے ”پاکستان کا لفظ” استعمال کیا لیکن ہندوؤں نے طنزااسےپاکستان قراردیا ہندوؤں کی اس مخالفانہ روش نے اس نام کو ایسی مقبولیت بخشی کہ مسلم لیگ کے کسی باقاعدہ فیصلے کے بغیر ہی آزاد مسلم ریاست کا نام ”پاکستان” قراردیا اور قرارداد لاہور قرارداد پاکستان کے نام سے مشہور و مقبول ہو گئی قرارداد لاہور نے بر صغیر کے مسلمانوں کی منزل کا تعین کر دیا اور پاکستان کا حصول ان کا نصب العین بن گیا

”پاکستان کا مطلب کیا
لا الہ الا اللہ

چھوٹے بڑے ہر ایک کی زبان سے صرف ایک ہی نعرہ بلند تھا جس کی پرواز آسمانوں تک تھی

”نہ توزمیں کےلیے ہےنہ آسماں کے لیے
”جہاں ہے تیرے لیے تو نہیںجہاں کے لیے

پاکستان کے نام میں اتنی کشش تھی کہ جلد ہی یہ سارے ہندوستان کےمسلمانوں کی توجہ کا
مرکز بن گیا پاکستان کا مطالبے نے بر صغیر کےمسلمانوں میں اتحاد اور یک جہتی پیدا کر دی ۔ آزاد اور خودمختارملک کے حصول کی کوششوں ان علاقوں کے مسلمانوں نے بھی جوش وخروش سے حصہ لیا جن کو پاکستان میں شامل نہیں ہونا تھا قائداعظم نے علی گڑھ کے طالباء سے خطاب کرتے
ہوئے کیا خوب فرمایا تھا؛ پاکستان اسی دن وجود میں آگیا تھا جب ہندوستان میں پہلا غیر مسلم مسلمان ہوا تھا یہ اس زمانے کی بات ہے جب اس سرزمین پر ابھی مسلمانوں کی حکومت بھی قائم نہیں ہوئی تھی مسلمانوں کی قومیت کی بنیاد کلمہ توحید ہے وطن نہیں اور نہ ہی نسل ہندوستان کاپہلا فردجب مسلمان ہواتو وہ پہلی قوم کا فرد نہ رہابلکہ وہ ایک جداگانہ قوم کا فرد بن گیا اور ہندستان میں ایک نئی قوم وجود میں آگئی قرارداد پاکستان کے بعد قائداعظم کی مقبولیت میں اور مطالبہ پاکستان نے زور پکڑا آپ کی بے مثال قیادت اور مسلمانوں کی ہر طرح کی قربانی کی وجہ سے بالاآخر 14 اگست 1947 کو پاکستان وجود میں آگیا جہاں پر اسلامی اصولوں کی رہنمائی ہونی تھی جہاں ہر سانس آزاد تھی جہاں روح شانت تھی پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس کا نظریہ حیات پہلے وجود میں آیا اور خوبصورت سلطنت بعد میں قائم ہوئی

”کوئی اندازہ کرسکتا ہے اس کے زور بازو کا
”نگاہ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں

kehkashan sabir
kehkashan sabir

تحریر: کہکشاں صابر

Share this:
Tags:
discrimination India march muslims wish امتیاز برصغیر خواہش سفید مارچ مسلمانان
FIA Director
Previous Post محمد عملیش ایف آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل مقرر
Next Post پنجاب گرائونڈ شاہ فیصل کالونی تاحال انتظامیہ کی عدم توجہی کا شکار
PAUNJAB GROUND SHAH FAISAL COLONY KARACHI

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close