Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مردان حق ظلم کرتے نہیں، الزام لگ جائے تو ڈرتے نہیں

July 22, 2015July 22, 2015 0 1 min read
The Wrong Guys
The Wrong Guys
The Wrong Guys

تحریر : شاہد جنجوعہ
جنہوں نے غلطیاں کیں وہ اگر مان لیتے تو یہ نوبت نہ آتی مگرجب پوائنٹ آئوٹ کرکے ان کے نوٹس میں یہ کمزوریاں اور تضادات لائے گئے تو وہ اکڑ گئے، الٹا جھوٹا پروپیگنڈا اور الزام تراشیاں کرنا شروع کردیں مگر ایسا کرتے وقت وہ لوگ بھول گئے کہ جس شخص نے تمھیں زندگی کے 27سال کا ایک ایک پل دیا، اپنی جیب سے خرچ کرکے ہر محاذ پر تمہارامقدمہ لڑا، ہر موقعے پر تمہارے ساتھ ڈٹا رہا، اسکے پاس تمہاری کس کس چیز کا ریکارڈ نہیں ہوگا ؟ آپ نے اسکی بات سننے کی بجائے ایسے تمام مخلص صاحب درد لوگوں کو زبردستی دشمنوں کو صفوں میں دھکیلنے کی ہر ممکن کوششیں کیں۔ آپکی صف اول میں موجود ایسے نادان لوگ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں، انہیں پتہ ہی نہیں کہ کمپلینٹ کیسے ہینڈل کی جاتی ہیں اور اصولی معاملات کیسے حل کئے جاتے ہیں۔

انکی تمام تر گالی گلوچ کے باوجود میں اپنا موقف بھرپور دلائل اور حقائق کی روشنی میں ہر ایک کے سامنے رکھ رہا ہوں انکی طرح جذباتی ہوکر واویلا نہیں کرتا، حالانکہ منہاج ویلفئیر فائونڈیشن میں کرپشن سے لیکر کئی اور بڑے بڑے پراجیکٹ کی کرپشن تک کا پتہ ہونے کے باوجود میں نے ایک لمبے عرصے تک برداشت کیا کہ چلو یہ لوگ ن لیگ اور پیپلزپارٹی سے تو بہتر ہیں مگر ایک لمبا عرصہ تحریک کو دینے کے بعد حقائق سے روشنائی ہوئی تو معلوم پڑا کہ فرشتوں جیسے دعوے کرنے والے یہ لوگ کارکردگی کے حوالے سے اپنا موازنہ ن لیگ سے شروع کردیتے ہیں۔ یہی تضاد بیانی ناکامی کا ایک سبب ہے اور عوام ان کی قلابازیوں پر ہنستی ہے اگر کسی کے دل میں تحریک کا درد ہے تو وہ آگے بڑھے اور قیادت کو ایسے نااہل ، موقع پرست پیسے کے پجاری مشیروں سے چنگل سے چھڑوائے ورنہ کچھ نہیں بچے گا آپ کی ورتھ پبلک میں اس وقت صفر ہے

عوام آپ سے مایوس ہو چکی آپ کے عمل سے لوگ آئندہ انقلاب کا نا م سنتے ہی کانوں میں انگلیاں دبا کر بھاگ جایاکرینگے ، خدا را میرا درد سمجھو اور سوچو کہ اتنی محنت اور شہادتوں کے باوجود آپ کو کیوں کچھ نہیں ملا بلکہ ایک بات اور کہہ دوں کہ جو قبریں آپ کھود کے آئے تھے انکا کیا کیا جائے کئی لوگوں نے کہا اسے منہاج القرآن کی اعلیٰ قیادت کیلئے چھوڑ دیا جائے اور یہاں پر انکا انقلابی مقبرہ بنا دیا جائے پھر کسی نے انکشاف کیا کہ قیادت نے تو اپنا مقبرہ بنوایا ہوا ہے اور وہ جگہ جسے گوشہ درود کا نام دیا گیا ہے دراصل وہ انکا اپنا مقبرہ ہے اب وہ خود ہی اس خبر کی تصدیق یا ترید کرکے معمہ حل کرسکتے ہیں اور اگر خاموشی اختیار کی گئی تو اسکا مطلب بھی یہی ہوگا کہ یہ خبر بہرحال درست ہے ۔ بات ڈی چوک کے احاطے میں دھرنے کے دوران کھودی جانیوالی قبروں کی ہورہی تھی تو اس پر کچھ علماء نے کہا کہ اب کسی نہ کسی کو ان قبروں میں ضرور جانا چاہیئے پھر حل یہ ڈھونڈا گیا کہ وہاں درخت لگا دئیے جائیں۔ اب سوچنے والی بات یہ ہے کہ آپ لوگوں کو ایسی باتوں کا موقع ہی کیوں دیتے ہیں؟ کوئی ہے جو قیادت کو اسطرح کے بیانات دینے سے روکے؟

Election
Election

آپ کبھی انتخابات کو ھرام قرار دیتے ہیں اور کبھی حلال ، آپ کا بیان ریکارڈ پر موجود ہے کہ جو بھی الیکشن میں حصہ لے گا وہ اس نظام کا حصہ دار بنکر کرپٹ ہوجائے گا ، یہ بوسیدہ عمارت ہے اسلئے اس چھت کے نیچے مت جانا کچل کر مرجا ئوگے اور جب وقت آیا آپ خود اس بوسیدہ عمارت میں گھس گئے ۔ آپ ایسا کرنے پر اس لئے مجبور ہوئے کہ آپ کے پاس دھرنے سے واپسی یا فرار کا کوئی راستہ نہیں رہ گیا تھا آپ نے جو بڑے بڑے دعوے کئے تھے وہ آپ کے سامنے تھے اس لئے آپ نے اس بوسیدہ گلی سڑی عمارت میں گھسنے کا آپشن استعمال کرکے راہ ِفرار اختیار کی ورنہ جو آپ کے ساتھ ہونا تھا اسکا اندازہ عام کارکنان سوچ بھی نہیں سکتے۔ آپکی ناکامی کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ آپکی تمام میٹنگزٹیپ ہوئیں اور اب بھی جن کو آپ پاکدامنی کے سرٹیفکیٹ دیتے ہیں دراصل انہی لوگوں نے آپ کی پیٹھ میں چھرا گھونپا اور اندر سے آپکو کھوکھلا کرکے دنیا کے سامنے ننگا کردیا ہے۔

آپ نے سرجھکا کر اس کرپٹ نظام کا حصہ بننے کا اعلان کیا حالانکہ آپ کو خوب پتہ ہے کہ سوسال میں بھی آپکو اس نظام سے کچھ نہیں ملنے والا مگر اس میں رہنا مجبوری کا سودا ہے۔ آپ کو یاد ہوگا جب 1989 ء کے الیکشن میں عوامی تحریک کی شکست کے بعد مرکز میں میٹنگ ہوئی آپ عوامی تحریک کو غیر سیاسی کرنے کا اعلان کرنے سے پہلے مشاورت کی خانہ پری کرنا چاہتے تھے وہاں تین بندوں نے اعتراض کیا اور ان میں سے ایک میں تھا۔ ہماری بات نہ سنی گئی اور اعلان ہوگیا اور اسکے اثرات اور نتائج آج یہ ہیں کہ ووٹر چھوڑیں پاکستان عوامی تحریک کے پاس 440 امیدوار بھی نہیں ہیں الامان الحفیظ ، بتائیں کہاں گیا آپ کا انقلاب؟؟؟

میں مانتا ہوں آپ فرشتہ نہیں، ہرایک سے غلطیاں ہوتی ہیں مگر لوگ غلطیوں سے سبق حاصل کرتے ہیں، سر جوڑ کر بیٹھتے ہیں ، مختلف موقف رکھنے والوں کو سنا جاتا ہے، انکے ساتھ دلائل سے بات چیت ہوتی ہے اور باہمی طور پر مل جل کر ایک رستہ نکالا جاتا ہے مگر منہاج القرآن میں ایسا کیوں نہیں ہوتا ۔ یہ وہ سوال ہے جس کا جواب کسی کے پاس نہیں اور جب تک اسکا جواب اعلیٰ قیادت نہیں دیتی آپ اس دلدل میں مزید دھنستے چلے جائیں گے۔ سمجھ نہیں آتی کہ کیوں ہروقت مبالغہ آرائی، عجلت پسندی اور غلو سے کام لیا جاتا ہے افسوس آج بدقسمتی سے قیادت ایسے لوگوں کے حصار میں ہے جنھیں قافلہ لٹ جانے کا احساس ہی نہیں اور ایک سازش کے زریعے سکیورٹی کا بہانہ بناکر عوام، کارکنان اور مشن کا درد رکھنے والے صاحب الرائے لوگوں سے قیادت کو دور کردیا گیا ہے ۔ اب کوئی پلیٹ فارم ہے نہ تھنک ٹینک ،جو قیادت کو فیڈبیک دے ، سطحی قسم کے کم ظرف لوگوں کا قبضہ ہے۔

Faithful
Faithful

یہ قیادت کو ایک ہی کہانی سناتے ہیں کی حضور ہمارے علاوہ آپکا کوئی وفادار نہیں اگر آپ نے مشن بچانا ہے تو ایک حل ایک ہی ہے کہ مشن کو صاحبزدگان کے حوالے کردیا جائے اور ان کے علاوہ تحریک کو کسی کی ضرورت ہی نہیں۔ جو اس سے مختلف رائے رکھتا ہو یا اقرباء پروری کی بجائے اہلیت اور میرٹ کی بات کرتا ہے وہ عوامی تحریک چھوڑ کر دوسری کوئی اورجماعت جوائن کرلے۔ یہ موقف بذاتِ خود ایک بھونڈا مذاق ہے۔ ایسے مشورے دینے والے مشیروں کی نوکریاں لگی ہیں، مشن کے نام پر انکے خاندان پل رہے ہیں، انہوں نے آپس میں رشتہ داریاں بنائی ہوئیں ہیں ، جو اپنے بل بوتے پر موٹرسائیکل نہیں لے سکتے تھے، جنہیں کوئی رکشہ ادھار نہیں دیتا تھا، وہ آج کروڑوں کی بلٹ پروف لینڈکروزر زاور رینج روورز میں تحریکی فنڈ سے گھوم پھر کر زندگی کے مزے لوٹ رہے ہیں۔ یہ لوگ جہاں جائیں، دنیا بھر کی سیر کریں، انکا ٹکٹ تحریک میں دئیے گئے زکوٰة و صدقات کے پیسوں سے ادا ہوتا ہے۔

بھائیو ! یہ لگژری اور پروٹوکول ہی ان لوگوں کا انقلاب ہے اس مرکزی قیادت نے گوادر سٹی پراجیکٹ کے نام پر کارکنوں اور انقلاب پر یقین رکھنے والے سادہ لوح عوام کو جی بھر کر لوٹا ، 85 لاکھ تک کا ایک ایک پلاٹ بیچا اور اس گنگا میں مرکزی قیادت نے خوب ہاتھ دھوئے۔ اب یہ لوگ بھی کروڑ پتی ہیں، غریب اور متوسط لوگوں کے ترجمان نہیں رہے اور نہ ہی انہیں انقلاب کی ضرورت ہے جو ان سے ایسی توقع لگائے بیٹھے ہیں وہ پچھتائیں گے ۔ ترکی میں انقلاب کی جنگ لڑنے والے شیخ بدیع الزامان نورسی کی انقلابی جدوجہد کا مطالعہ کریں تو انکے یہ تاریخی جملے جو انہوں نے فوجی عدالت میں کورٹ مارشل کے دوران کہے کہ ” حق کی راہ پر چلنے والے مردان حق کبھی ظلم نہیں کرتے اور اگر ان پر ظلم کرنے کا جھوٹا الزام لگ جائے تو ڈرتے بھی نہیں ” انقلاب کا نام لینے والی قیادت کیلئے مشعلِ راہ ہیں۔

شیخ بدیع الزمان نورسی نے کہا کہ ظالم حکومت کے دور میں جیل رہنے کی بہترین جگہ ہوتی ہے ۔ تاریخِ انسانی کے کسی بھی قائد کی زندگی کا مطالعہ کرکے دیکھ لیں ہر جگہ آپکو یہی جھلکیاں نظرآئیں گی اور آپ بھی بے ساختہ بول اٹھیں گے کہ مردانِ حق ظلم نہیں کرتے اور الزام لگ جائے تو ڈرتے بھی نہیں۔ ترکی کا وزیراعظم طیب اردگان ایسے ہی مردانِ حق کا مشن لیکر نکلا اور جس جرات سے اس نے سنگین حالات اور عالمی استعماری ، استحصالی اور طاغوتی طاقتوں کی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اس کی زمانہ حال میں کوئی دوسری مثال نہیں ملتی اور صاحبانِ نظر اسکے کام، بصیرت اور مستقل مزاجی کو سلام پیش کرتے ہیں ۔ اب حق گوئی کا تقاضا یہ ہے کہ میں برملا اس بات کا بھی اقرار کروں کہ کسی وقت میں منہاج القرآن اور اسکی قیادت میں بھی ایسی جھلک نظر آتی تھی اور وہ خود بھی یہ کہتے تھے کہ “میں باطل طاغوتی ، استحصالی، سامراجی اور منافقانہ طاقتوں سے دیوانہ وار لڑوں گا۔ ” لیکن اب حالات کیا ہیں سوچنے والوں کیلئے یہ لمحہ فکریہ ہے۔

Shahid Janjua
Shahid Janjua

تحریر : شاہد جنجوعہ

Share this:
Tags:
blame mardan mistakes Propaganda right weaknesses wrong الزام پروپیگنڈا حق ظلم غلطیاں مردان
Kareena Kapoor
Previous Post کرینہ کپور کا شعیب منصور کی فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار
Next Post کراچی میں بارش کے باعث مختلف حادثات میں 14 افراد زخمی
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close