Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فیصل آباد کی خبریں 9/11/2016

November 9, 2016 0 1 min read
Supreme Court
Supreme Court
Supreme Court

فیصل آباد : انجمن تاجران منٹگمری بازار کے صدر و صوبائی رہنما مسلم لیگ (ن) حافظ طاہر جمیل میاں نے کہا ہے کہ ایک بین الاقوامی آڈٹ کمپنی نے وزیراعظم میاںنواز شریف کے گوشواروں کو ہر طرح سے قانونی قرار دیکر مخالفین کی حقیقی معنوں میں بولتی بند کر دی ہے ،اب مخالفین کو بھی چاہیے کہ وہ فضول کا واویلا کرنے کی بجائے عدالتوں کے فیصلوں کا انتظار کرے اگر وہ ایسا کرینگے تو یہ جمہوریت کی بہت بڑی خدمت ہو گی جو وہ شاید کرنا ہی نہیں چاہتے ،انہوں نے کہا کہ جس بین الاقوامی کمپنی نے ہمارے قائد کے گوشواروں کو درست قرار دیا اس کمپنی کا کبھی زندگی میں شریف برادران کے ساتھ کوئی رابطہ یا لین دین نہیں رہا ،مگر اس کمپنی نے حق سچ کی بات کرکے پاکستان میں پائی جانے والی فضول کی کنفیوژن کو دور کر دیا ہے ،یہ بھی ثابت ہوگیا کہ شریف برادران حقیقی معنوں میں محب وطن اور قوم پر جان چھڑکنے والے لیڈر ہیں ،انہوں نے کہا کہ پاناما لیکس ایک بلا جواز ہی لڑائی ہے جسے چند لوگوں نے اپنے مفادات کی خاطر ہوا میں ضرورت سے زیادہ اڑائی ہوئی ہے جس کا کوئی بھی نتیجہ ایس انہیں نکلے گا جس سے ملک و قوم کو کوئی نقصان پہنچ سکتا ہو،میاں محمد نواز شریف نے کبھی یہ نہیں کہا کہ مریم نواز ان کی کفالت میں نہیں رہیں تا ہم شادی ہونے کے بعد وہ اپنے میاں کی کفالت میں چلی گئیں اور یہ اکیلی مریم نواز ہی نہیں بلکہ پاکستان میں بسنے والی جس بھی بیٹی نے شادی کروا لی ہوتی ہے تو وہ اپنے باپ کے زیر کفالت میں نہیں رہتی ،اس لیے یہ ایسا معاملہ نہیں جسے ہوا میں بلا جواز اچھالا جا سکے ،لہذا مخالفین خدا کو خوف کریں اور غیر جانبدار افراد کی باتوں پر کان دھرتے ہوئے جھوٹے بے بنیاد اور لغو الزامات لگانے کا سلسلہ بند کر دیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیصل آباد : امیدوار برائے ٹیکنو کریٹ سیٹ میونسپل کارپوریشن فیصل آباد فیصل علی رانا نے گزشتہ روز پی پی 67کے چیئرمینز سے ملاقات کی اور انہیں اپنے منشور بارے اعتماد میں لیا ،چیئرمینز سے گفتگو کرتے ہوئے شفاعت علی رانا نے کہا کہ میری کامیابی کے بعد انشاء اللہ فیصل آباد میں تعمیر و ترقی کا ایک نیا دور شروع ہو گا ،جس کے بعد اس صنعتی شہر کی محرومیوں کا حقیقی معنوں میں خاتمہ شروع ہو جائے گا ،اور لوگوں کا معیار زندگی حیرت انگیز حد تک بلند ہو جائے گا ،انہوں نے کہا کہ ہم کسی ذاتی مفادات کیلئے نہیں بلکہ اس شہر کے وسیع تر مفادات میں میدان عمل میں نکلے ہیں اوراپنے مشن کی تکمیل تک چین سے نہیں بیٹھیں گے فیصل آباد کو مسائل کی دلدل سے نکال کر ترقی یافتہ ڈویژنز کی صف میں لا کھڑا کرنا اور ہم اس مشن پر مرتے دم تک قائم رہیں گے ،اس موقع پر پی پی 67کے چیئرمینز نے متفقہ طور پر فیصل علی رانا کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے انہیں یقین دلایا کہ یہ حمایت صرف لفظی نہیں بلکہ عملہ ہو گی اور ہم عملی طور پر آپ کی کامیابی کیلئے دن رات ایک کر دینگے،انہوں نے کہا کہ آپ خاندانی مسلم لیگی ہیں اور ہمارے قائد میاںمحمد نواز شریف کے تمام دیرینہ ساتھی اس بات کی گواہی دیتے ہیں کہ آپ نے ہمیشہ دامے ،درمے ،سخنے پارٹی کا ہر آڑے وقت میں ساتھ دیا اور کبھی سے منجھدار میں نہیں چھوڑا،اس لیے ہمارے ووٹ کے حقیقی حقدار آپ ہی ہیں اور یہ ووٹ دیکر ہم آپ کو آپ کا حق لوٹا ئیں گے آپ پر یہ ہمارا کوئی احسان نہیں ہو گا کیونکہ حق دار کو اس کا حق لوٹانا ہر مسلمان پر فرض ہو تا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیصل آباد : پاکستان تحریک انصاف سٹی کے سینئر نائب صدر رانا جاوید اشرف نے کہا ہے کہ ہمارا موقف بالکل درست ہے کہ میاںنواز شریف اوران کی فیملی نے قومی خزانے میں بری طرح نقب زنی کی ،جس کے نتیجہ میں ہمارا پیا را وطن ہر سطح پر مقروض ہوا اورا س کی سزا آج پوری قوم بدترین مہنگائی کی شکل میں بھگت رہی ہے ،انہوں نے کہا کہ جس کمپنی نے ان شریفوں کے اثاثوں بارے اپنی رپورٹ پیش کی ہے ہم اس کمپنی کو ہی تسلیم نہیں کرتے کیونکہ ابھی وہ رپورٹ ہمارے قومی اداروںنے نہیں پڑی تھی کہ یہ کمپنی شاہ سے زیادہ شاہ کی وفادار بنتے ہوئے نہ جانے کہاں سے اچانک منظر عام پر آئی اور چوروں و ڈاکوئوں کی صفایاں پیش کرنے لگی ،ہمارا صرف ایک سوال ہے کہ اس کمپنی کے جو بھی کرتا دھرتا ہیں وہ بتائیں کہ کیاان سے کسی نے اس بارے کوئی معاونت مانگی تھی؟انہوں نے کہا کہ یہ بات ثابت ہونے میں اب زیادہ دیر نہیں لگے گی کہ حکمرانوں نے نہ صر ف موجودہ دور بلکہ سابقہ ادوار میں بھی ڈکیتی اور چوری کی ہے ،جس کے نتیجہ میں ہم ہر سطح پر مقروض ہوئے جبکہ ہمارے آنے والے بچے بھی مقروض پیدا ہونے لگے ہیں،انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے وطن عزیز میں مساوات اور ایک جیسا قانون انصاف کو لاگو کرنے کا جو تہیہ کر رکھا ہے وہ اللہ کی مدد و نصرت سے انشاء اللہ پورا ہو گا۔جس دن تحریک انصا ف اقتدار سنبھالے گی اسی دن لوگوں کو تبدیلی نظر آنے لگے گی یہی ہماری سب سے بڑھی اور بہترین کامیابی ہو گی اس کامیابی کے حصول کیلئے ہمیں سڑ دھڑ کی بازی بھی لگانا پڑی تو کسی صورت گریز نہیںکرینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) پی پی 67کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری نجف ضیاء وڑائچ نے کہا ہے کہ پاناما لیکس کا معاملہ ملک کی اعلیٰ ترین عدلیہ میں چلے جانے کے بعد امید ہے کہ ملکی خزانے میں نقب زنی کرنے والے چاہے وہ کوئی بھی ہو بے نقاب ہونگے اور عوام ان کا چہرہ اچھی طرح پہچان لیں گے،جس کے نتیجہ میں لوگوں کو آئندہ اپنے نمائندے چننے میں انتہائی آسانی پیدا ہو گی ،لوگوں کو اس بات سے کوئی غر ض نہیںکہ چور کون ہے مگر اس بات سے غرض ضرور ہے کہ چور جو کوئی بھی ہے وہ سامنے ضرور آنا چا ہیے ،تا کہ اس سے آئندہ کیلئے محتاط رہاجاسکے،انہوں نے کہا کہ اصولی و اخلاقی طور پر جب بھی احتساب کاعمل شروع کیا جائے تو یہ حکمرانوں سے ہی شروع ہونا چاہیے کیونکہ اقتدار عوام کی امانت ہوتا ہے،احتساب کے نتیجہ میں یہ معلوم ہو جاتا ہے کہ حکمرانوں نے عوام کی امانت میں کوئی خیانت تو نہیںکی اگر خدانخواستہ کسی بھی جگہ خیانت ثابت ہوجائے تو عوااپنی امانت واپس لینے کے حقدار ہوتے ہیں،میاںنواز شریف بھی بھاری مینڈیٹ لیکر اقتدار میں آئے ہیں یہ مینڈیٹ انہیں عوام نے دیا ہے اس لیے وہ عوام کی خاطر بلا خوف وخطر اور لعیت و لعل سرنڈر کر دیں اور سٹیپ ڈائون کر کے اپنی ہی پارٹی میں سے کسی اور کو اوپر بٹھا دیں اور جس کو بٹھائیں اس کا ریموٹ کنٹرول بھی اپنے پاس نہ رکھیں تا کہ مکمل غیر جانبدار انہ احتساب ہو سکے اگر وہ احتساب کی چکی سے صیح سلامت نکل آئے تو پھر اقتدار سنبھالیں اور موجیں کر یں انہیں پوچھنے والا کوئی نہیںہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیصل آباد : پاکستان پیپلز پارٹی پی پی 71کے ٹکٹ ہولڈر چودھری عدیل تاج نے بلاول زرداری کے دورہ جنوبی پنجاب کے موقع پر عوام کی جانب سے والہانہ استقبال کو حقیقی تبدیلی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے لیڈر عوامی رابطہ مہم پر نکل چکے ہیں وہ اب لوگوں کے دلوںمیں گھر کر کے ہی واپس لوٹیں گے جبکہ بار بار یوٹرن اور بداخلاقی کی وجہ سے عمران خان مسلسل اپنے وجود کی نفی کر رہے ہیں ،2013ء کے عام انتخابات میں عوام نے ان پر جو اعتماد کیا تھا وہ اس پر پورا اتریں، لہذا 2018ء کے انتخابات میں اب عوام انہیں نہیں بلکہ بلاول کے وہ امیدوار جو تیر کے نشان پر حصہ لینگے ان کو ووٹ دیکر اپنے اعتماد سے نواز یں گے جبکہ بلاول زرداری وزیر اعظم منتخب ہو نے کے بعد ان کے اعتماد کو کسی صورت بھی ٹھیس نہیں پہنچائیں گے ،انہوںنے کہا کہ بار بار دھرنے ،لانگ مارچ اور احتجاجی تحاریک سے مسلم لیگ (ن) کی بزدلی حکومت کی نااہلی ہے ،اگر نواز شریف اور ان کے درباری عوامی حقوق کے مطابق کام کرتے تو آج انہیں یہ دن دیکھنا نصیب نہ ہوتا،آج پوزیشن یہ ہے کہ ان کا ہر درباری اپنی تجو ر یا ں بھرنے میں مصروف ہے اور کسی کے پاس عوامی مسائل کی جانب توجہ دینے کا وقت نہیں یہی وجوہات ہیں جو حکومت اور مسلم لیگ (ن) کی نتزلی اور زوال کا باعث بن رہی ہیں آنے والا دور نوجوانوں اور بلاول کا ہے ،2018ء کے انتخابات میں پیپلز پارٹی ایک نئی اور بہت بڑی طاقت بن کر ابھرے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیصل آباد : انجمن تاجران سٹی الائیڈ گروپ کے صدر پرویز اقبال کموکا ،چیئرمین ظفر اقبال سندھو،جنرل سیکریٹری میاں تنویر ریاض،سینئر نائب صدر طار ق محمود قادری و دیگر عہدیداران رانا خالد محمود ،شیخ زاہد،چوہدری عبدالوحید،مرزا دائو دابر اہیم ،میاں عابد ،حاجی شکیل احمد،شکیل عا بد بھٹی اور عرفان منج نے کہا ہے کہ جس ملک نے بھی معاشی طور پر ترقی کی ہے اس ملک کی تاجر برادری اور صنعت کار مراعت یافتہ ہیں،چین ،روس،جاپان ،کوریا،تھائی لینڈ او ر ترکی سمیت دیگر ممالک نے کاروباری طبقہ کو ہر سطح پر شاندارمراعات دیں جس کے نتیجہ میں کاروباری طبقہ نے اپنے تمام مفادات کو پس پشت ڈالکر دن رات ایک کر دیا اس کا ثمر ان ممالک کی حکومتوں کو یہ ملا کہ ان کی معیشت اپنی پیروں پر کھڑی ہو گی اور آج یہ ممالک دنیا کے 200سے زائد ممالک جن میں پاکستان بھی شامل ہے کو قرضے دے رہے ہیں،انہوںنے کہا کہ پاکستان بھی ان ممالک جیسی بلکہ ان سے بھی بہت آگے ترقی کر سکتا ہے تا ہم اس کیلئے بھی یہی شرائط ہیں کہ کاروباری طبقہ کو آنکھیں بند کر کے مراعات دی جائیں ،ٹیکسز کی شرح کو خاطر خواہ حد تک کم کیا جائے اور انرجی و توانائی بحران کا سرے سے خاتمہ کیاجائے ،اگر یہ سب ہو جائے تو پھر زیادہ دیر نہیں لگے گی صرف دو سے تین برسوں میں پاکستان اپنے تاریخی و قدیمی کشکول کو توڑ پھینکے گا اور ہماری معیشت قابل تسخیر ہو جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیصل آباد : متوقع سٹی میئر ذوالفقار احمد شیخ نے کہا ہے کہ شہر میں بگڑتا ٹریفک کا نظام مسائل کی جڑ ہے،صرف ایک پارکنگ پلازہ بنا کر اگر یہ سمجھا جائے کہ مسائل حل ہوگئے تو یہ قطعاً غلط ہو گا،بیرون چنیوٹ بازار بننے والا صرف یہی ایک پارکنگ پلازہ شہر کے 10فیصد پارکنگ مسائل حل کر سکے گا ،امین پور بازار اور بیرون کارخانہ بازار میں پڑی سرکاری جگہ پر اگر مزید دو پارکنگ پلازے تعمیر ہو گئے تو مسائل پر 35فیصد تک قابو پایا جا سکے گا ،شہر کی ہر اہم سڑک کو پارکنگ کیلئے مختص کر دینا بھی کسی مسئلے کا حل نہیں ،انہوں نے کہا کہ آٹھوں بازاروں کے اندر اور گردو نواح میں کئی سرکاری جگہات ایسی ہیں جن پر پارکنگ پلازے بنا کر 100فیصد تک مسائل حل کیے جا سکتے ہیں چین میں پاکستان سے بہت زیادہ موٹر کاریں اور دیگر وہیکل ہیں مگر وہاں کوئی مسئلہ پیدا نہیں ہوتا کیونکہ وہاں تقریباً ہر سڑک پر پارکنگ پلازہ ہے اگر ہم اپنی ذمہ داریوں کو کما حقہ نبھاتے ہوئے ان مسائل کی جانب توجہ دیں تو یہ کوئی مسائل نہیں ،اگر قیادت نے مجھ پر اعتماد کرتے ہوئے سٹی میئر کا ٹکٹ دیا تو دو تہائی اکثریت سے کامیابی حاصل کرنے کے بعد ٹریفک مسائل کا خاتمہ میری اولین ترجیح ہو گی،ناجائز تجاوزات بھی ٹریفک مسائل حل کرنے میں بہت بڑی رکاوٹ ہے انشاء اللہ یہ رکاوٹ بھی اختیارات ملنے کے چند روز بعد دور کر دوں گا اوراپنے شہر کو مسائل فری بنانے کی لئے دن رات ایک کر دوں گا پھر کوئی مسئلہ’ مسئلہ نہیں رہیگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیصل آباد : مسلم لیگ (ن) کارپوریشن کے جنرل سیکریٹری و امیدوار ٹیکنو کریٹ میونسپل کارپوریشن شاہد محمود بیگ اور سٹی جوائنٹ سیکریٹری محمد علی بخاری نے کہا ہے کہ جب پاکستان مسائل کی دلد ل سے باہر نکلتا نظر آیا تو اس کی سب سے زیادہ تکلیف نریندر مودی کو ہوئی اور اس نے سی پیک منصوبوں کی مخالفت کرتے ہوئے اس کے خلاف دنیا بھر میں مہم شروع کر دی مگر وہ انتہائی ناکام رہا اور اسے منہ کی کھانا پڑگئی،مودی کو اپنی ناکامی ہضم نہ ہوئی تو اس نے اپنے لوگوں کی تلاش شروع کر دی جو پاکستان میں رہتے ہوں ان منصوبوں کو ناکام بنائیں ،آخر اس کی نظر ایک نیازی پر پڑی اس نیازی نے اسلام آباد میں دھرنا دے کر چین کے صدر کا دورہ منسوخ کر وا دیا چینی صدر بھارت گیا اور اس نے وہاں 114ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کر ڈالی،دھرنا ختم ہوا تو چینی صدر پاکستان آئے اور صرف 47ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی نیازی کی اس کامیابی کو دیکھ کر شہباز شریف خود میدان میں آئے اور چین کے اوپر نیچے 7دورے کئے جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ آج چین پاکستان میں 100ارب ڈالر سے زائد سرمایہ کاری کر رہا ہے ،انہوںنے کہا کہ اب جبکہ سی پیک منصوبے کامیابی کیساتھ تکمیل کے آخر مرحلے میں پہنچنے والے ہیں تو وہی نیازی ایک مرتبہ پھر میدان میں نکل آیا ہے تو وہ یاد رکھے سی پیک کی ذمہ داری فوج نے اٹھا رکھی ہے پہلے کی طرح اس بار بھی نیازی کو منہ کی بھی کھانا پڑے گیا اور سی پیک منصوبے ہر قیمت پر اپنی تکمیل کو پہنچیں گے۔

Share this:
Tags:
company courts Faisalabad government market بازار رہنما عدالتوں فیصل آباد کمپنی مسلم لیگ وزیراعظم
Sami Ullah Choudhry Meeting
Previous Post مسلم لیگ ن کا کارکن ہونے میرے لئے باعث فخر ہے : سمیع اللہ چوہدری
Next Post شاعر مشرق مفکر پاکستان ڈاکٹر محمد اقبال
Allama Mohammad Iqbal

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close