
(جیوڈیسک) بممبئی الی وڈ کی دیسی گرل پریانکا کا کہنا ہے خاندان کی طرف سے شادی کے لیے کوئی دبا نہیں، فی الحال توجہ کیرئیر پر ہے۔
کرش سیریز کی نئی فلم کی ہیروئن پریانکا چوپڑا نے ذرائع سے بات کرتے ہوئے کہا والد کی طرف سے شادی کے لیے کوئی دبا نہیں رہا لیکن ماں بہت پہلے ہی ان کی شادی کر دینا چاہتی تھیں۔ اداکارہ نے کہا کہ فی الحال شادی کا کوئی ارادہ نہیں، توجہ کریئر پر مرکوز ہے۔ پریانکا نے کہا زیادہ جذباتی ہونے کی وجہ سے وہ کئی بار نقصان اٹھا چکی ہیں۔
