
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین نے کہا کہ وہ ضرور شادی کرینگی۔ اداکارہ سشمیتا سین جنہوں نے دو بچیوں کو گود لیا ہوا ہے نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ وہ یقیناً شادی کے بندھن میں بندھنا چاہیں گی یہ کب ہو گا۔
وہ نہیں جانتی لیکن جب بھی ان کی شادی ہوگی دھوم دھام سے ہو گی تا کہ اس دن کو یادگار بنایا جا سکے۔
