Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مارشل لاء کی جانب بڑھتی صورتحال

August 21, 2014 0 1 min read
Martial law
Martial law
Martial law

قومی انتخابات میں انتخابی دھاندلیوں کے حوالے سے عمران خان کے تحفظات ا ور سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری سمیت سابق الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم کی جانب سے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) اور نواز شریف کی فتح میں جانبدارانہ کردار کی ادائیگی کے الزامات سے اتفاق کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کے آزادی مارچ اور ڈاکٹر طاہرالقادری کے انقلاب مارچ کی حمایت سے انکار کردینے والی تمام سیاسی و جمہوری قوتیں جنہوں نے حکومت کی جانب سے لاہور ماڈل ٹاؤن میں ادارہ منہاج القرآن پر ریاستی جبروتشداور 14 کارکنان کی ہلاکت کیخلاف حکومت کی مذمت کرنے کے ساتھ آزادی مارچ اور انقلاب مارچ کے ساتھ آمرانہ طرز عمل کی بجائے۔

جمہوری رویئے سے نمٹنے کیلئے حکومت کو رضامند کرکے تشدد اور آمریت کی راہ میں اب تک رکاوٹیں کھڑی کرنے والی سیاسی قیادتیں عمران خان اور طاہرالقادری کی جانب سے منظر عام پر آنے والے طرز عمل کے نتیجے میں پیدا ہونے والے حالات کے باعث پریشان و متفکر ہیں لیکن عمران خان کے کارکنوں کی بڑھتی تعداد اور ان کے جوش و جذبے نے عمران خان کو اتنا چارج کردیا ہے کہ اب انہیں تبدیلی چند قدم دور دکھائی دے رہی ہے یہی وجہ ہے کہ انہوں نے مذاکرات سے یکسر انکار کرنے کے ساتھ وزیراعظم ہاؤس پر دھاو ا بولنے کے علاوہ یہ تک کہہ دیا ہے کہ مجھے کوئی فوج اور پولیس نہیں روک سکتی۔

ڈاکٹر طاہرالقادری کے مثالی نظم و ضبط کے عادی کارکنان بھی طاہرالقادری کے خطابات کے بعد اب بس وزیراعظم ہاؤس میں داخل ہونے اورپارلیمنٹ پر قبضہ کرنے کیلئے بالکل تیار ہیں جبکہ حکومت اس ساری صورتحال سے بھرپور انجوائے کرتے ہوئے جن بیانات و اقدامات کا اظہار کررہی ہے اس سے تصادم کی راہ ہموار ہوتی دکھائی دے رہی ہے کیونکہ اب مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کیخلاف اپنے کارکنان کو سامنے لانا اور تحریک انصاف و عوامی تحریک کے رہنماؤں کے گھروں کے محاصرے اور عمران خان و طاہرالقادری و آزادی وانقلاب مارچ کیخلاف احتجاج و دھرنوں کی پالیسی اپنالی ہے جس کے بعد ملک بھر میں حالات خراب ہونے کے خدشات میں مزید اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

فوج اس ساری صورتحال کا بغور مطالعہ کررہی ہے اور جان رہی ہے کہ حکمران فوج اور عوام کو آمنے سامنے لاکر سیاسی شہید بننے اور فوج پر ایکبار پھر جمہوریت پرشبخون مارنے کا الزام لگانے کی کوششوں میں مصروف ہیں اسلئے فوج نے اسلام آباد میں سرکاری عمارتوں کے اندر حفاظتی فرائض کی انجام دہی کا فیصلہ کیا اور پارلیمنٹ ہاؤس ‘ ایوان صدر’ ایوان وزیراعظم سمیت دیگر عمارتوں میں پوزیشنیں سنبھالنے کے ساتھ حکمرانوں’سیاستدانوں’ انقلاب و آزادی مارچ کی قیادتوں و کارکنان کو حالات کو پوائنٹ آف نوریٹرن تک لیجانے اور فوج کو مداخلت پر مجبور کرنے کی بجائے مذاکرات کے ذریعے حالات کو کنٹرول میں لانے کا پیغام دے دیا ہے۔

جس کے بعد حکومتی کیمپ میں تو کوئی واضح تبدیلی نہیں آئی ہے البتہ مسلم لیگ (ن) کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتوں نے حالات کو کنٹرول میں لانے کیلئے اپنی سی آخری کوششوں کا آغاز کردیا ہے جس کے بعد دانشوروں کی یہ رائے سامنے آرہی ہے کہ اگلے چوبیس گھنٹو ں میں مذاکرات کی کامیابی کے حوالے سے بڑا بریک تھرو سامنے آنے والا ہے اور یہ بریک تھرو انتخابی اصلاحات ‘ الیکشن کمیشن کی از سر نو تشکیل ‘ متاثرین کی بحالی کیلئے وفاقی حکومت کی جانب سے خیبر پختونخواہ حکومت کو مزید فنڈز کے اجراء ‘ آپریشن ضرب عضب کی کامیابی و خاتمے کے اعلان ‘بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے حکومتی رضامندی اور پارلیمانی جماعتوں کی گارنٹی کے ذریعے ہوگا۔

جس کے بعدعمران خان اس معاہدے پر عملدرآمد کیلئے مزید 6ماہ کی مہلت کی فراہمی کے ساتھ یہ کہہ کر مارچ کے شرکاء کو گھر واپس بھیج دیں گے کہ اگر 6ماہ میں معاہدے پر مکمل عملدرآمد نہیں ہوا تو ایکبار پھر آزادی مارچ کا انعقاد ہوگا اور صورتحال کو اس طرح کنٹرول کرنے میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق ‘ متحدہ کے قائد الطاف حسین ‘ گورنرپنجاب غلام سرور’آفتاب شیر پاؤ اور رحمن ملک یقینا کامیاب کردار ادا کرسکتے ہیں۔ عمران خان نے وزیراعظم کے استعفے سے قبل ہر قسم کے مذاکرات سے انکارکرکے ان دانشورں کی رائے کو باطل ثابت کردیا ہے۔

Tahir ul Qadri
Tahir ul Qadri

مگر ڈاکٹر طاہرالقادری نے مذاکرات کے دروازے کھلے رکھنے کا عندیہ دیکر لچک کا مظاہرہ ضرور کیا ہے لیکن سیاسی جماعتیں اور حکومت پاکستان عوامی تحریک کو پارلیمانی جماعت نہ ہونے کے باعث کسی گنتی میں گننے کو تیار نہیں ہیں اسلئے طاہرالقادری کے کم سے کم مطالبات تسلیم کئے جانے کے باوجود ” جو مل رہا ہے عزت سے لے لو”۔ کی پالیسی اپناکر واپس لوٹ جانے کی توقع کی جاسکتی ہے۔

وزیراعظم کی جانب سے آج طلب کئے جانے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ملک کو اس صورتحال سے نکالنے کیلئے کسی متفقہ لائحہ عمل کے حوالے سے تمام توقعات اس وقت دم توڑ گئیں جب میاں نواز شریف نے اس اجلاس میں صورتحال میں بہتری کی متفقہ پالیسی بنانے کی بجائے اس اجلاس کو تمام سیاسی پارٹیوں کی جانب سے اپنے لئے اعتماد کے حصول کیلئے استعمال کرنے کے بعد بیک ڈور سے واپس لوٹ جانے سے یہ بات واضح کردی کہ میاں صاحب کسی بھی طور استعفیٰ نہیں دیں گے اور انہیں فوج کی جانب سے کسی بھی آمرانہ اقدام کاکوئی خوف نہیں بلکہ وہ پوری طرح اس کیلئے تیار ہیں کیونکہ ایسا ہونا ہی اب ان کے سیاسی مستقبل کیلئے بہتر اور موروثی سیاست کا تحفظ کرنے والوں کا منصوبہ ہے۔

اس ساری صورتحال میںاسلام آباد میں کھیلے جانے والے گیم میں ریفری کاکردار فی الوقت سپریم کورٹ کومنتقل ہوچکا ہے ۔ سپریم کورٹ کی جانب سے آج عمران خان اور طاہرالقادری کو عدالت میں طلب کرلیا گیا ہے اگر وہ پیش ہوجاتے ہیں تو عدالت انہیں کس طرح پابند بناتی اور حکومت بچاتی ہے اور اگر وہ پیش نہیں ہوتے تو عدلیہ ایکبار پھر مسلم لیگ کے حق میں کیا کردار ادا کرتی ہے ؟ لگتا ہے اس کا جواب آج شام تک عوام کے سامنے آنے والا ہے اور اگر سپریم کورٹ کسی فوری کردار کی ادائیگی سے محروم رہی اور عمران خان بھی نہ مانے تو پھر افواج پاکستان کو نہ چاہنے کے باجود حکمران طبقے کی خواہش کے مطابق ریفری کا کردار اسی طرح ادا کرنا پڑے گا۔

جس طرح آرٹیکل245کے تحت نہ چاہتے ہوئے بھی فوج اسلام آباد میں موجود ہے اور سرکاری عمارتوں پر حفاظتی فرائض انجام دے رہی ہے ویسے اگر فوج کے کردار کی ادائیگی لازمی ہوگئی اور فوج فیصلہ کربیٹھی تو اسے زیادہ مشکلات نہیں پیش آئیں گی کیونکہ دارالخلافہ میں موجود پارلیمنٹ ہاؤس’ ایوان صدر ‘ ایوان وزیراعظم’ سپریم کورٹ اور دیگر حساس عمارات سمیت پورے ریڈ زون میں فوج پہلے سے ہی موجود ہی صرف ایک اعلان اور بندوق کی نال عوام کی جانب سے مخالف سمت گھمانے کی ہی ضرورت پیش آئے گی جس کے بعد عمران خان کی سیاسی تحریک شکست سے دوچار ہوجائے گی اور طاہرالقادری کا انقلاب ہوا میں اڑ جائے گا ‘ سیاسی و جمہوری جماعتوں کی کوششیں بیکار ہوجائیں گی۔

حکمران طبقہ ایکبار پھر فوج کو آمریت کا طعنہ دیکر بدنام کرنے کے استحقاق کے حصول کے ساتھ بیرون ملک جاکر اپنی حکمت عملی کی کامیابی کا جشن منانے کے بعد کچھ عرصہ بعد ماحول سازگار ہوتے ہی واپس آکر جمہوریت کا راگ الاپنے اور جمہوری جدوجہد کے نام پر پھر سے اقتدار حاصل کرکے ملک میں شہنشاہی نظام کے تسلسل کو جاری وساری رکھنے کا حق بھی حاصل کرلے گا جو یقینا تحریک انصاف ‘ پاکستان عوامی تحریک’ جماعت اسلامی’ متحدہ قومی موومنٹ اور عوام پاکستان کی بہت بڑی شکست ہوگی اس لئے ان چاروں جماعتوں کو اس سازش کو ناکام بنانے کیلئے جماعت اسلامی اور متحدہ قومی موومنٹ کو تحریک انصاف اور پاکستان عوای تحریک کو اس بات پر رضامند کرنا ہوگا۔

وہ وزیراعظم کے مستعٰفی ہونے کی ضد چھوڑ کر پارلیمنٹ میں موجود تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے غیر جانبدار و آزاد الیکشن کمیشن کی فوری تشکیل ‘فوری بلدیاتی انتخابات کے انعقاد ‘ آئندہ قومی انتخابات آئین کے آرٹیکل 62اور63کے شرط کو ملحوظ رکھتے ہوئے متناسب نمائندگی کے تحت کرائے جانے ‘ پارلیمنٹ کی رضامندی کے بغیر کسی بھی ملک یا بین الاقوامی ادارے سے کوئی بھی معاہدہ یا سمجھوتہ نہ کرنے اور ہر قسم کے قرض کے حصول سے قبل پارلیمنٹ میں اس پر بحث کرانے اورقرضوں کے حصول کو پارلیمنٹ کی اجازت کے ساتھ خارجہ پالیسی کو بھی پارلیمنٹ کی منظوری سے مشروط کرانے کی شرائط کے مطالبات پیش کرکے حکومت کی جانب سے ان پر عملدرآمد کی یقین دہانی و پارلیمانی جماعتوں کی جانب سے اس یقین دہانی کی تکمیل کی گا۔

رنٹی و ضمانت کے بعد ان پر عملدرآمد کیلئے ایک مناسب ڈیڈ لائن دیکر اس آزادی مارچ کو اس ڈیڈ لائن تک کیلئے مؤخر کرکے نہ صرف حکمران طبقے کی جانب سے ہموار کی جانے والی آمریت کی راہ روک دے بلکہ ایک ایسی سیاسی فتح بھی حاصل کرلے جس کے مفید اثرات سے نہ صرف قوم کا مستقبل محفوظ ہوجائے گا بلکہ آئندہ کیلئے چوروں و لٹیروں کا پارلیمان تک پہنچنے کا راستہ بھی رک جائے گا اور پاکستان تحریک انصاف کا بڑھتا ہو اگراف اسے اتحادیوں کی مدد سے اقتدار تک بھی لے جائے گا رہی بات میاں نواز شریف کے مستعفی ہونے کی تو تحریک انصاف کے آزادی مارچ کی کامیابی اس کے اتحادیوں کی تعداد میں اضافے کے ساتھ مسلم لیگ (ن) میں بھی ایسی توڑ پھوڑ پیدا کردے گی جس کے بعد تحریک انصاف کو میاں نوازشریف کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب بناکر ان ہاؤس تبدیلی کیلئے بہت طویل جدوجہد یا انتظار کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔

Imran Changezi
Imran Changezi

تحریر: عمران چنگیزی
imrankhanchangezi@gmail.com
Cell # 0333 3015926

Share this:
Tags:
altaf hussain character imran khan Martial Law siraj ul haq situation الطاف حسین بڑھتی سراج الحق صورتحال عمران خان کردار مارشل لاء
Stock Exchange
Previous Post سیاسی کشکمش، سٹاک ایکسچینج منفی زون میں بند ہوئی
Next Post امریکی شہر فرگوسن میں کشیدگی جاری، 47 افراد گرفتار
Arrested

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close