Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آج پاکستان کی حفاظت کےلئے نہ اٹھے تو کبھی اٹھنے کے قابل نہیں رہیں گے

August 18, 2016 0 1 min read
Quetta Hospital Blast
Quetta Hospital Blast
Quetta Hospital Blast

تحریر : جاوید چوہدری
میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کوئٹہ کے 73 شہداء کا فجی کے ساتھ بھی کوئی تعلق ہو گا لیکن یہ تعلق نکلا اور اس تعلق نے میری روح کو زخمی کر دیا۔ میں 29 جون کی رات سوہا میں تھا‘ ہوٹل کی بالکونی سے فجی کی پارلیمنٹ دکھائی دے رہی تھی‘ ہوٹل کی پشت پر سمندر تھا‘ سمندر کی ہوائیں عمارتوں سے بچ بچا کر پارلیمنٹ تک آتی تھیں‘ ہاﺅس سے ٹکراتی تھیں اور پلٹ کر ہوٹل کی بالکونی میں بکھر جاتی تھیں‘ میں اندھیرے میں بیٹھ کر رات کی گہرائی کو محسوس کر رہا تھا‘ اچانک فون کی گھنٹی بجی‘ کوئی صاحب ہوٹل کی ریسپشن پر کھڑے تھے‘ میں پریشان ہو گیا‘ اجنبی شہر‘ ایک دن کا قیام اور کوئی رات کے وقت آپ سے ملنے آ جائے‘ بات پریشانی کی تھی‘ میں لابی میں آگیا‘ میرے سامنے ایک نیم بزرگ شخص کھڑے تھے‘ میں ان کے ساتھ بیٹھ گیا‘ وہ مجھے تلاش کرتے کرتے یہاں پہنچے تھے‘ نام شاید عبدالقادر تھا‘ وہ مجھے کوئی راز بتانا چاہتے تھے۔

ان کا کہنا تھا‘ وہ یہ راز دس سال سے سینے میں دبا کر پھر رہے ہیں لیکن انہیں کوئی مناسب پاکستانی نہیں مل رہا‘ میں شام کے وقت ایک افطار ڈنر میں مدعو تھا‘ کسی پاکستانی ڈاکٹر نے میری تصویر فیس بک پر شیئر کر دی‘ وہ تصویر ان تک پہنچی‘ انہوں نے گوگل اور فیس بک پر میرا پروفائل دیکھا اور وہ میری تلاش میں نکل کھڑے ہوئے‘ وہ تین نسلوں سے فجی کے شہری تھے‘ ان کا دادا 1906ءمیں جالندھر سے نادی آیا‘ والد اس وقت چھوٹے تھے اور جالندھر میں رہتے تھے‘ دادا نے 1920ءمیں اسے بھی نادی بلا لیا‘ والد نے لیٹ شادی کی‘ یہ پیدا ہوئے‘ پیچھے سے ملک تقسیم ہو گیا‘ خاندان پاکستان چلا گیا‘ یہ آج تک کنفیوژ ہیں‘ یہ ہندوستانی ہیں یا پاکستانی‘ یہ کبھی بھارت یا پاکستان نہیں گئے لیکن یہ دل میں پاکستان کےلئے محبت محسوس کرتے ہیں اور یہ محبت انہیں کھینچ کر میرے ہوٹل تک لے آئی‘میں پوری دلچسپی سے ان کی یہ داستان سنتا رہا۔

Secrets
Secrets

بزرگ نے بیک گراﺅنڈ بتانے کے بعد وہ راز بتانا شروع کر دیا جو ہماری ملاقات کی وجہ بن رہا تھا۔ بزرگ نے بتایا ”بھارت کے خارجہ امور کے وزیر مملکت ای احمد اکتوبر 2006ءمیں فجی کے دورے پر آئے‘ یہ کیرالہ کے رہنے والے ہیں‘ مسلمان ہیں اور پرانے سیاستدان ہیں‘ یہ بھارت میں انڈین یونین مسلم لیگ کے صدر بھی ہیں‘ یہ 1965ءسے سیاست میں ہیں‘ پانچ بار کیرالہ کی صوبائی اسمبلی کے رکن بنے‘ یہ کیرالہ کے صوبائی وزیر بھی رہے‘ یہ 1991ءسے سات بار بھارت کی قومی اسمبلی لوک سبھا کے رکن الیکٹ ہوئے‘ یہ تین بار منسٹر فار سٹیٹ بھی رہے‘ یہ دو بار بھارت میں خارجہ امور کے سٹیٹ منسٹر بنے‘ یہ پڑھے لکھے ہیں‘ یہ چار کتابوں کے مصنف ہیں اور یہ سات آٹھ حج بھی کر چکے ہیں چنانچہ یہ ہر لحاظ سے سینئر‘ سیریس اور مدبر ہیں‘ دنیا کا شاید ہی کوئی شخص ان کی بات کو غیر سنجیدہ لے سکے‘ یہ اکتوبر 2006ءمیں فجی کے دورے پر آئے‘ یہ انڈین سفارت خانے کے مہمان تھے‘ ای احمد نے دورے کے آخر میں فجی کے بھارتی مسلمانوں سے ملاقات کی فرمائش کی‘ بھارتی سفیر نے فجی کی مسلم لیگ سے رابطہ کیا‘ ہم نے بھارتی سفارتخانے کی درخواست پر نادی میں ای احمد کےلئے ریسپشن کا بندوبست کر دیا‘ وہ آئے اور ہمارے ساتھ بیٹھ گئے‘ سفارت خانے کے لوگ سائے کی طرح ان کے ساتھ تھے۔

وہ انہیں باتھ روم میں بھی اکیلا نہیں جانے دے رہے تھے‘ ای احمد آخر میں چائے لینے کےلئے اٹھے تو میں سیدھا ان کے پاس چلا گیا‘ سیکورٹی اور سفارت خانے کے لوگ اس وقت چائے پینے میں مصروف تھے‘ میں نے وزیر صاحب کو سلام کیا‘ اپنا تعارف کرایا اور ان سے پوچھا ‘بھارت اور پاکستان کے درمیان آج کل ٹریک ٹو ڈپلومیسی چل رہی ہے‘ اس کا کوئی نتیجہ نکلے گا؟ ای احمد نے مجھ سے پوچھا ”آپ کا تعلق کس دیش سے ہے“ میں نے جواب دیا ”میرے دادا جالندھر سے آئے تھے“ وزیر نے سر ہلایا اور بولے ”ٹریک ٹو ہو‘تھری ہو یا فور ہو‘ کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا“ میں نے پوچھا ”کیوں؟“ وزیر نے جواب دیا ”ہم نے فیصلہ کر لیا ہے ہم کشمیر کی ایک انچ زمین پاکستان کو نہیں دیں گے“ میں نے پوچھا ”یہ فیصلہ کس نے کیا“ ای احمد کا جواب تھا ”یہ فیصلہ بی جے پی‘ کانگریس اور انڈین آرمی تینوں نے مل کر کیا‘ ہم کشمیر کے معاملے میں متفق ہیں“ میں نے پوچھا ”لیکن کشمیر میں بہت لوگ مر رہے ہیں‘یہ لوگ کب تک مرتے رہیں گے“ ای احمد نے سخت لہجے میں جواب دیا ”آپ فکر نہ کریں‘ ہم نے میکسی مم نقصان کا اندازہ کر لیا ہے‘ ہم بڑا ملک ہیں‘ ہماری اکانومی بھی اچھی ہے‘ ہم ہر قسم کا نقصان برداشت کر لیں گے لیکن پاکستان ہمارے مقابلے میں آدھا بوجھ بھی نہیں سہہ سکے گا‘ یہ ٹوٹ جائے گا۔

Kashmir
Kashmir

بزرگ نے ماتھے سے پسینہ صاف کیا‘ لمبی سانس لی اور بولے ”میں وزیر کی بات پر پریشان ہو گیا‘ میں نے اس سے پوچھا‘ مجھے آپ کی بات سمجھ نہیں آئی‘ وزیر نے واضح لہجے میں جواب دیا‘ پاکستان نے 1980ءکی دہائی میں بھارت کےلئے دو گڑھے کھودے تھے‘ خالصتان اور کشمیر‘ پاکستان کا خیال تھا بھارت کی سفارت کاری خالصتان کے ایشو پر ناکام ہو جائے گی‘ ہم دنیا کو جواب نہیں دے سکیں گے‘ دوسری طرف ہماری فوج کشمیر میں لاشیں اٹھا اٹھا کر تھک جائے گی‘ ہمیں ان دونوں گڑھوں نے بہت نقصان پہنچایا‘ ہم خالصتان کے ایشو پر بیک فٹ پر آ گئے‘ ہمیں کشمیر میں اپنی آدھی فوج بھی لگانا پڑی‘ ہم 25 سال سے کشمیر میں سات لاکھ فوجیوں کا خرچ برداشت کر رہے ہیں‘ پاکستان نے یہ گڑھا بہت خوبصورتی سے کھودا تھا‘ دنیا کے کسی بھی ملک کےلئے 25 سال تک سات لاکھ فوجیوں کے اخراجات برداشت کرنا ممکن نہیں ہوتا‘ پاکستان کا خیال تھا بھارت تھک جائے گا اور یہ مذاکرات کےلئے مجبور ہو جائے گا لیکن ہم نے جیسے تیسے یہ وقت گزار لیا‘ ہم اب اسی قسم کا ایک گڑھا پاکستان کےلئے کھود رہے ہیں‘ ہم افغانستان اور ایران کو پاکستان کےلئے ایل او سی اور بلوچستان کوکشمیر بنا رہے ہیں۔

پاکستان نے ہمیں آدھی فوج کشمیر میں لگانے پر مجبور کیا تھا ہم نے اگر اس کی پوری فوج افغانستان اور ایران کے بارڈر پر نہ لگوائی‘ ہم نے اگر بلوچستان میں کشمیر جیسے حالات پیدا نہ کئے تو آپ بھارت کا نام بدل دیجئے گا“میں نے وزیر صاحب سے پوچھا‘ آپ یہ کریں گے کیسے؟‘ وزیر نے ہنس کر جواب دیا‘ ہم یہ کر چکے ہیں‘ آپ اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے وہ افغانستان اور وہ ایران جو کبھی پاکستان کا مورچہ ہوتا تھا وہاںپاکستان کے خلاف نعرے بھی لگیں گے‘ وہاں سے پاکستان پر حملے بھی ہوں گے اور پاکستان وہاں اپنی فوجیں لگانے پر بھی مجبور ہو گا‘ آپ اپنی زندگی میں یہ بھی دیکھیں گے وہ بلوچستان جسے پاکستان ٹیلی فون سے چلا رہا ہے وہاں اسے اپنی فوجیں اتارنا پڑیں گی اور پاکستان جیسے غریب ملک کےلئے اتنے اخراجات برداشت کرنا مشکل ہو جائے گا‘ یہ کس کس محاذ پر اور کتنی دیر لڑسکے گا‘ پاکستان کی فوج ایل او سی کی حفاظت کرے گی‘ یہ پنجاب اور تھرپارکر کی سرحدوں پر نظر رکھے گی‘ یہ افغانستان اور ایران کے بارڈر کو بچائے گی۔

Pakistan
Pakistan

یہ کراچی اور پشاور کو دیکھے گی یا پھر یہ جنرل پرویز مشرف کو بے نظیر بھٹو اور نواز شریف سے بچائے گی‘ آپ خود فیصلہ کیجئے‘ وزیر نے کپ میز پررکھا اور سختی سے کہا‘ پاکستان کو اب اپنی خیر منانی ہو گی‘ اسے کشمیر کی بجائے بلوچستان کے بارے میں سوچنا ہو گا‘ وزیر نے بات ختم کی اور سفارت خانے کے لوگوں میں گھل مل گیا لیکن میں اس دن سے ان باتوں پر غور کر رہا ہوں“ بزرگ نے ایک بار پھر اپنا ماتھا صاف کیا اور مجھ سے مخاطب ہوئے ”میں فجی کا شہری ہوں‘ میرے بزرگ 110 سال پہلے جالندھر سے یہاں آئے تھے‘ ہم نے پاکستان نہیں دیکھا لیکن میں اس کے باوجود اپنے دل میں آپ کے ملک کےلئے محبت محسوس کرتا ہوں‘ آپ خدا کےلئے پاکستان کی حفاظت کریں‘ مجھے آپ کا ملک خطرے میں نظر آ رہا ہے“۔ بزرگ اٹھے‘ سلام کیا اور ہوٹل سے نکل گئے‘ میں نے کل کوئٹہ میں 73 لوگوں کی لاشیں دیکھیں تو مجھے فجی‘ جالندھر کا وہ سابق شہری اور بھارتی وزیر ای احمد تینوں یاد آ گئے‘ مجھے فجی اور کوئٹہ کے 73 شہداءمیں گہرا تعلق نظر آیا‘ کاش ہم یہ جان لیں‘ ہم واقعی خطرے میں ہیں اور ہم اگر آج پاکستان کی حفاظت کےلئے نہ اٹھے تو ہم کبھی اٹھنے کے قابل نہیں رہیں گے

تحریر : جاوید چوہدری

Share this:
Tags:
Javed Chaudhry martyrs night parliament sea پارلیمنٹ رات سمندر شہداء
Burhan Wani Father
Previous Post برہان وانی نے کشمیر کی آزادی کیلئے جان دی، شہادت پر فخر ہے: والدین
Next Post کراچی کی خبریں 18/8/2016
Jamaat Islami

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close