Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

رنگ لائے گا شہدائے وطن کا لہو

February 18, 2017 0 1 min read
Lahore Blast
Lahore Blast
Lahore Blast

تحریر : رانا اعجاز حسین
دہشت گردی کی حالیہ لہر نے ملکی فضاء کو سوگوار کردیا ہے ، گزشتہ پانچ دنوں میں پے در پے سات دھماکوں میں سینکڑوں قیمتی جانوں کے ضیاع پر ہر آنکھ اشکبار ، ہر دل مغموم ہے ۔ پاکستانی قوم کوئٹہ، پشاور ، مہمند اور لاہور دھماکوں کے صدموں سے ہی نہ نکل پائی تھی کہ سیہون شریف میں درگاہ حضرت لعل شہباز قلندر پر خودکش حملے میں درجنوں بے گناہوں کو شہید کرکے دہشت گردی کی مذموم کاروائی کو فرقہ واریت کا رنگ دینے کی کوشش کی گئی۔ پاکستان میں دہشت گردی کی موجودہ لہر کے بارے میں حساس اداروں کی تحقیقات کے مطابق بھارت کے زیر سرپرستی افغانستان، شام، عراق سے تربیت یافتہ دہشت گردوں اور ملکی کالعدم تنظیموں کے ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں۔ ایسٹ ترکستان اسلامک موومنٹ، چائنہ کے صوبہ ایغور سنکیانگ کے علیحدگی پسند جنہوں نے شام اور عراق سے تربیت حاصل کررکھی ہے، کالعدم تنظیم کا مبشر گروپ جبکہ بلوچستان لبریشن آرمی سی پیک منصوبے کو سبوتاژ کرنے کے لئے دہشت گردی کے کھناؤنے منصوبے میں شامل ہیں۔

ان دہشت گرد گروپوں نے پاکستان میں امن و امان کی صورتحال کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے لئے ملک میں خودکش حملوں، فائرنگ، دھماکہ خیز مواد نصب گاڑیوں کے ذریعے دہشت گردی کی کارروائیوں سے اہم عمارتوں، ہسپتالوں،مساجد، سکولوں سمیت آسان اہداف کو نشانہ بنانے کی سازش تیار کررکھی ہے۔ اس صورتحال میں اعلیٰ سول و فوجی حکام، سکیورٹی ادارے اورنیشنل کائونٹر ٹیررزم اتھارٹی دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کے لئے مصروف عمل ہیں۔ جس پر گزشتہ دنوں علیٰ سطحی اجلاس میں سول اور عسکری قیادت کی جانب سے دہشت گردوں کیخلاف بھرپور طاقت کے استعمال کا فیصلہ کیا گیا ہے ، اور اس فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے زمینی اور فضائی آپریشن کے ساتھ ساتھ ملک کے مختلف علاقوں میں کومبنگ آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے جس میں گرفتار ہونیوالے افراد کی مدد سے دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانوں کے ساتھ ساتھ انکے سرپرستوں، سہولت کاروں اور معاونین کی بھی نشاندہی ہورہی ہے۔

اگر سول اور عسکری اداروں اور قوم کی ہم آہنگی کے ساتھ اسی جذبے اور مربوط حکمت عملی کے تحت ملک کے تمام متعلقہ علاقوں میں بلاامتیاز اور بے رحم آپریشن جاری رہا تو ملک اور قوم کو دہشت گردی کے ناسور سے مکمل اور مستقل نجات دلانے کیلئے اب زیادہ عرصہ درکار نہیں ہوگا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے افغانستان میں دہشت گرد محفوظ پناہ گاہوں میں دوبارہ منظم ہونے اور ہمارے معاشرے میں مایوسی اور بے یقینی پھیلانے کی کوشش کررہے ہیں، دشمن کے ناپاک عزائم کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ دہشت گردی کے واقعات سے دہشت گردی کیخلاف قوم کے عزم و حوصلہ اور انسداد دہشت گردی کیلئے ہماری کوششوں کو کم نہیں کیا جا سکتا بلکہ ہر رنگ و نسل کے دہشت گردوں، ماسٹر مائنڈز، سرپرستوں، مالی معاونین، منصوبہ سازوں اور انکے غیرملکی مددگاروں سمیت سب کو ملک بھر میں چھپنے نہیں دیا جائیگا اور انہیں ملک بھر میں تلاش کرکے عبرت کا نشان بنایا جائیگا۔

Pakistan and China
Pakistan and China

جب سے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کا آغاز ہوا ہے یہ منصوبہ پاکستان کی ترقی کے دشمنوںکی آنکھ کا شہتیر بنا ہوا ہے ،اس میں کوئی شک نہیں کہ ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گردی اور مذموم خودکش حملوں کیلئے سرگرم عمل دہشت گردوں کو بھارت کی سرپرستی حاصل ہے جس نے اپنی ایجنسی ”را” کے ذریعے بلوچستان اور دوسرے علاقوں میں اپنا نیٹ ورک پھیلا رکھا ہے اور اس نیٹ ورک کے ذریعہ ہی دہشت گردوں کی تربیت کی جاتی ہے اور انہیں اسلحہ اور فنڈز فراہم کرکے پاکستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردی کیلئے بھجوایا جاتا ہے۔ بھارت کی جانب سے ان دہشت گردوں کو افغانستان کی سرزمین پر تربیت دی جاتی ہے جس کیلئے بھارت نے کابل انتظامیہ کی ملی بھگت سے افغانستان کے کئی غیرمعروف شہروں میں اپنے قونصل خانے قائم کر رکھے ہیں جو درحقیقت پاکستان کی سلامتی کمزور کرنے کی سازشوں کے بھارتی مراکز ہیں۔ انتہاء پسند بھارت کی ہمیشہ سے یہی کوشش رہی ہے کہ پاکستان کبھی ترقی نہ کرپائے، اور پاکستان میں جاری سی پیک سمیت ترقیاتی منصوبے پائیہ تکمیل کو نہ پہنچ سکیں۔

اگرچہ باصلاحیت اور مشاق افواج پاکستان نے ملکی سلامتی کیخلاف تمام بھارتی سازشیں ناکام بنائی ہیں اور بھارتی افواج کو ہر محاذ پر منہ توڑ جواب دیا ہے ،اس پر سرجیکل اسٹرائیک کا دعویٰ کرنے والا بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ شرپسند عناصریہ بات ذہن نشین کرلیں کہ بزدلانہ عمل سے وہ پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن ہونے سے نہیں روک سکتے۔ ملکی ترقی اور دشمن سے مقابلے کے لئے حکومت،سیکورٹی اداروں اور عوام پاکستان کے حوصلے بلند ہیں، پاکستان میں اقتصادی ترقی کا خواب ضرور پورا ہو کر رہے گا۔

قوم دہشت گردوںکیخلاف بھرپور ریاستی قوت استعمال کرنے سے متعلق سول اور عسکری قیادتوں کے فیصلہ کی مکمل تائید کرتی ہے ۔ پاکستانی سیکورٹی فورسز ملک دشمن عناصر کی ہر سازش کو ناکام بنانے، اور ملک میں امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے کیلئے پوری قوت سے اپنا کردار ادا کریں، اور آپریشن ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان پر اس کی روح کے مطابق عملدرآمد کرتے ہوئے شہریوں کی جانوں کا تحفظ یقینی بنائیں۔

Rana Aijaz Hussain
Rana Aijaz Hussain

تحریر : رانا اعجاز حسین
ای میل:ranaaijazmul@gmail.com
رابطہ نمبر:03009230033

Share this:
Tags:
blood Land martyrs nation pakistan Peshawar terrorism Training پاکستانی پشاور تربیت دہشت گردی شہدائے قوم لہو وطن
Haji Qaiser Butt Opening
Previous Post قیصر امین بٹ کے بیٹے محمود علی نے اے کیو خان ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا
Next Post کراچی کی خبریں 18/2/2017
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close