Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یوم شہدائے جموں، جب لاکھوں مسلمانوں کا خون بہایا گیا

November 4, 2016 0 1 min read
Muslims Killed in 1947
Muslims Killed in 1947
Muslims Killed in 1947

تحریر : حبیب اللہ سلفی
یہ ماہ نومبر کی چھ تاریخ تھی جب 67 برس قبل 1947ء میں مقبوضہ جموں میں اڑھائی لاکھ مسلمانوں کا انتہائی بے دردی سے قتل عام کیا گیا۔انسانی تاریخ کا جائزہ لیا جائے تو کسی ایک دن میں لاکھوں مسلمانوں کے قتل عام کی مثال ڈھونڈنا مشکل ہے مگر یہ غاصب بھارتی فوج تھی جس نے طاقت و قوت کے بل بوتے پر کشمیر پر فوج کشی کی اور آر ایس ایس، ہندو مہاسبھا ودیگرہند و انتہا پسند تنظیموں کے ساتھ مل کر نہتے اور بے گناہ مسلمانوں کا نہ صرف بہیمانہ قتل عام کیا بلکہ لوٹ مار، خواتین کی اجتماعی عصمت دری اور جلائو گھیرائو کی بدترین وارداتیں کی گئیں۔ کشمیریوں کا خون بہانے کیلئے وہ گھنائونے حربے اختیار کئے گئے جنہیں بیان کرتے ہوئے بھی قلیجہ منہ کو آتاہے۔شیخ عبداللہ نے اپنی خودنوشت آتش چنار میں لکھا ہے کہ پانچ نومبر کوجموں شہر میں ڈھنڈورا پیٹا گیا کہ مسلمان پولیس لائنز میں حاضر ہوجائیں تاکہ انہیں پاکستان بھیجا جاسکے۔ اس اعلان پر عمل درآمد کرتے ہوئے مسلمان اپنے معصوم بچوں اور عورتوں کے ساتھ حاضر ہو گئے۔اس طرح انہیں ٹرکوں پر سوار کرکے لیجایا گیا اور پھر سانبہ کے قریب ایک پہاڑی کے قریب اتار ا گیا جہاں پہلے سے مشین گنیں نصب کی گئی تھیں۔

ہندو درندوںنے جوان کشمیری لڑکیوں کو الگ کیا اور باقی بچنے والے تمام جوانوں، بچوں او ربوڑھوں کو چند لمحوں میں گولیوں سے بھون کر رکھ دیا گیا۔ اسی طرح کا سلوک دوسرے قافلوں کے ساتھ کیا گیا۔ان شرمناک واقعات میں مہاراجہ کی فوج میں شامل پٹیالہ اور سکھ رجمنٹ کے فوجیوں کا کردار انتہائی سفاکانہ اور گھنائونا رہا۔ یہ واقعات اب مسلمانوں کی تاریخ کا ایک سیاہ باب بن چکے ہیں۔ جب یہ قتل عام کیا گیا تو جموں کی آبادی میں سے اسی فیصد مسلمان تھے۔ بھارتی فوج اور ہندو انتہا پسندوں نے مسلمانوں کے قتل عام کا سلسلہ اکتوبر 1947ء میں ہی شروع کر دیا تھا۔

دیہاتوں میں مسلمانوں کے قتل اور خونریزی کے زیادہ واقعات پیش آنے پر مسلمان اپنی جانیں اور عزتیں بچانے کیلئے شہروں کا رخ کر رہے تھے مگر بھارت سرکار نے مسلمانوں کے بڑے پیمانے پر قتل عام کی سازش پہلے سے تیار کررکھی تھی اس لئے دن بدن مسلمانوں پر حملوں کا سلسلہ شدت اختیار کرتا گیا۔بعد ازاں مہاراجہ پٹیالہ سرداریدوندر سنگھ نے مزید فوج جموں روانہ کر دی جس کے اہلکاروںنے بھگوا دہشت گردوں کے ساتھ مل کر جموں کے مسلم اکثریتی علاقوں پر حملوں کا سلسلہ بڑھا دیااور پھر پانچ اور چھ نومبر کو لاکھوں مسلمانوں کو تہہ تیغ کر دیا گیا۔

Dead Bodies
Dead Bodies

ہندو انتہاپسندوں کی جانب سے مقبوضہ جموں میں بالکل اسی طرح قتل عام کیا گیا جس طرح لدھیانہ، پٹیالہ، فرید کوٹ، جالندھر، کپورتھلہ، امرتسر، پانی پت، کرنال اور دیگر علاقوں میں کیا گیا تھا۔ اگر تاریخی حقائق کا جائزہ لیا جائے تویہی وہ لوگ تھے جنہوں نے ہیرانگر، رام گڑھ، آر ایس پورہ، کٹھوعہ، سانبہ، ادھمپور، بھمبر، نوشہرہ، ارنیہ، سچیت گڑھ، جموں ، بٹوت وغیرہ میں آکر ڈیرے ڈالے جنہیں مہاراجہ نے خوب پروٹوکول دیا، ان کی آئو بھگت کی اور پھر انہی ہندو درندوں نے مقامی بھگوا دہشت گردوں کے ساتھ مل کر کشمیری مسلمانوں کے خون سے ہولی کھیلی۔آج میر پور، کوٹلی سے لیکر کراچی تک جو کشمیری آباد نظر آتے ہیں ان میں سے بہت بڑی تعداد ان کشمیریوں کی ہے جن کے آبائو اجداد نے جموں میں مسلمانوں کے قتل عام کے موقع پر ہجرت کی اور پھر یہاں آکر آباد ہو گئے۔

مقبوضہ جموں کشمیر کے مسلمانوں کی تاریخ قربانیوں سے بھری پڑی ہے۔ 1947ء سے لیکر آج تک نہتے کشمیری اس تحریک میں اپنا خون پیش کرتے آرہے ہیں مگر ان کے جذبہ حریت میں کوئی کمی نہیں آئی تو دوسری جانب بھارت سرکار آج بھی مقبوضہ کشمیر خاص طور پر جموں کی آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے کی بھرپورکوششیں کر رہی ہے۔بھارت سے بڑی تعداد میں ہندوئوں کو لاکر یہاں بسایا جارہا ہے اور انہیں مستقل زمینیں الاٹ کی جارہی ہیں۔ پچھلے کچھ عرصہ سے ہندو انتہا پسندوں کی جموں میں سرگرمیاں خطرناک حد تک بڑھ گئی ہیں اور وقتا فوقتا مسلم کش فسادات پروان چڑھانے کی بھی سازشیں کی جاتی ہیں۔بھارت سرکار کے دبائو پرپی ڈی پی کی کٹھ پتلی حکومت بھی مکمل طور پر خاموش ہے۔

حریت پسندلیڈ کو جموں جانے کی اجازت نہیں دی جاتی ۔ پوری حریت قیادت نظر بند ہے مگر دوسری جانب برہان وانی کی شہادت کے بعد سے ہندو انتہاپسند کھلے عام مسلح جتھوں کی صورت میں جلوس نکال رہے ہیں اوروہاں کھلے عام نہ صرف گھوم پھر رہے ہیں بلکہ یہ باتیں بھی اب منظر عام پر آچکی ہیں کہ وہ مختلف اضلاع میں موجود مندروں میں بڑی مقدار میں اسلحہ جمع کر رہے ہیںجس سے مقامی مسلمان سخت خوف وہراس کی کیفیت میں ہیں۔

Violence on Muslims
Violence on Muslims

ہندو انتہا پسند جب چاہتے ہیں وہاں مسلمانوںکی عبادات میں خلل ڈالتے ہیں، بازاروں میں پردہ کر کے نکلنے والی مسلم عورتوں کو تنگ کرتے ہیں اور فسادات بھڑکانے کی کوششیں کرتے ہیں خاص طور پر جب سے بھارت میں نریندر مودی کی حکومت آئی ہے ہندو انتہا پسند تنظیموں آر ایس ایس، بجرنگ دل، وشواہندو پریشد ودیگرکی سرگرمیاں اور ان کے حوصلے بہت زیادہ بڑھ چکے ہیں۔بھارت کے مختلف علاقوں سے ہندو انتہا پسند یہاں جمع ہو رہے ہیں اور اپنی پراسرار سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی بار بار اس بات کی جانب توجہ دلا رہے ہیں کہ جس طرح سے ہندو انتہا پسند مندروں میں ہتھیاروں کے ذخیرے جمع کر رہے ہیں یہ جموںکو کشمیر سے الگ کرنے اور مسلمانوں کے قتل عام کی خوفناک سازشوں کا ایک حصہ ہے لیکن کوئی اس جانب توجہ دینے اور ان کی سرگرمیوں کا نوٹس لینے کیلئے تیار نہیں ہے۔میں سمجھتاہوں کہ جموںمیں یہ سازشیں کسی حد تک کامیاب جارہی ہیں کیونکہ بڑی تعداد میں مسلمان خود کو غیر محفوظ تصور کرتے ہوئے وادی کشمیر کے مختلف علاقوں کا رخ کر رہے ہیں اور بھگوا دہشت گرد جماعتیں بھی یہی چاہتی ہیں کہ فسادات کے ذریعہ یا تو مسلمانوں کا قتل عام کیاجائے اور یا پھر وہ خود ہی یہ علاقے چھوڑ کر چلے جائیں تاکہ آبادی کا تناسب مکمل طور پر ان کے حق میں ہو جائے اور پھر آسانی سے جموں کو الگ کیا جاسکے۔

ان حالات میں حریت پسند کشمیری جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر متحد ہو کر بھارت کی ان سازشوںکو ناکام بنانا چاہیے۔ مودی سرکار اس وقت جہاں کشمیر کی متنازعہ حیثیت ختم کرنے جیسی سازشیں کر رہی ہے وہاں نہتے کشمیریوں کی خونریزی بھی بہت بڑھ چکی ہے۔ آج بھی جب 69واں یوم شہدائے جموں منایا جارہا ہے کشمیریوں کی نسل کشی کا سلسلہ بہت بڑھ چکا ہے۔چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا جارہا ہے۔ لوگوں کو نماز جمعہ تک کی ادائیگی کی اجازت نہیں دی جارہی اورپیلٹ گن جیسے ممنوعہ ہتھیاروں سے لوگوں کی بینائی چھین کر ان کی زندگیاں اندھیر کی جارہی ہیں۔

ایسی صورتحال میں حکومت پاکستان کو بھی چاہیے کہ وہ بھارتی دہشت گردی کا دنیا کے سامنے پردہ چاک کرے، مظلوم کشمیریوں کی کھل کر مددوحمایت کی جائے اور اقوام متحد ہ پر دبائو بڑھایا جائے کہ وہ سلامتی کونسل کی طرف سے پاس کردہ قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے بھارت کو مجبور کرے۔ یہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی پالیسی ہے جس پر عمل کرنا ازحد ضروری ہے اور یہ بات بھی یاد رہے کہ اپنی شہ رگ کشمیر غاصب بھارت کے قبضہ سے چھڑائے بغیر جنوبی ایشیا میں کسی صورت امن قائم نہیں ہو سکتا۔

Habibullah Salfi
Habibullah Salfi

تحریر : حبیب اللہ سلفی
برائے رابطہ: 0321-4289005

Share this:
Tags:
History martyrs millions murder muslims November women تاریخ خون شہدائے عورتوں قتل لاکھوں مسلمانوں نومبر
Supreme Court
Previous Post پلی بارگین کرنیوالے افسروں کیخلاف کارروائی کا حکم
Next Post عالمی ادروں کا پاکستانی معیشت پر اعتماد
IMF

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close