زیارت : عوامی نیشنل پارٹی زیارت کی جانب سے شہدائے کوئٹہ کی ایصال ثواب و مغفرت کے لئے قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا ۔جس میں کثیر تعداد میں کارکنوںاور عہدیداروں نے شرکت کی۔
قرآن خوانی کے بعد دعائے مغفرت بھی کی گئی اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لئے لنگر بھی تقسیم کی گئی۔

