Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شہیدوں کے سردار سیدنا حضرت حمزہ

March 26, 2018July 2, 2018 0 1 min read
Hazrat Hamza (R.A.)
Hazrat Hamza (R.A.)
Hazrat Hamza (R.A.)

تحریر : میر افسر امان
اسلام میں شہید کا بڑا رتبہ ہے۔ اللہ تعالی قرآن شریف میں فرماتا ہے” اور جو لوگ اللہ تعالیٰ کے راستہ میں شہید کیے گئے، انھیں ہرگز مردہ نہ سمجھنا، بلکہ اللہ تعالیٰ کے نذدیک وہ زندہ ہیں اور ان کو رزق مل رہا ہے ” سورة آل عمران (١٦٩)۔ قرآن شریف میں شہید کا انبیائ، صدّیقیقء اور صالحین کے ساتھ ذکر کیا گیاہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے” اللہ نے جن پر انعام فرمایا،یعنی انبیاء اور صدّیقین اور شہدا اور صالحین”سورة النسائ(٧٠)۔محمد خالد متین صاحب جو تحفظ ناموسِ رسالت ۖ کے نامور سپاہی ہیں۔ انہوں نے مہربانی فرماتے ہوئے اپنی تازہ کتاب( شہیدوں کے سردار سید الشہدا سیدناحضرت حمزہ ) عنایت فرمائی۔ اس کتاب کے پہلے آدھے حصہ میں نثر اور باقی آدھے حصہ میں نظم، عرب ،دنیا اور پاکستان کے مایا ناز شعرء نے اپنے شعروں میں حضرت حمزہ کی بہادری کے قصے، حقیدت و احترام سے بیان کیے ہیں۔ہم نے اس کتاب کا بغور مطالعہ کیا۔انہوں نے بڑی عرق ریزی سے، مستند سیرت و فضائل اور شجاعت و شہادت پر مبنی ایمان پرور اور ایقان افروز کتاب تالیف کی ہے۔حضرت حمزہ کو اپنی کتاب کے ٹائٹل پر اوّلین مجاحد ِتحفظ ناموس ِرسالت لکھا ہے۔اس کے سبب میں وہ تاریخ کا مشہور واقعہ نقل کرتے ہوئے لکھتے ہیں:۔ یہ رسالت کے دوسرے سال کا واقعہ ہے کہ ابوالحکم عمرو بن ہشام( ابوجہل) نے رسولۖ اللہ کے سر پر پتھر مارا۔ جس سے آپۖ کے سر سے خون جاری ہو گیا۔ اس کا زیادتی کا جب رسولۖ اللہ کے چچا حضرت حمزہ اسد اللہ و اسد الرسولۖکو پتہ چلا،تو صحن حرم میںدوستوں کے ساتھ بیٹھے ابوجہل کے سر پراپنی کمان اس زور سے ماری کہ اس کے سر سے بھی خون جاری ہو گیا۔ اس طرح ابو جہل سے رسولۖ اللہ سے زیادتی کا بدلہ لیا۔ جب ابو جہل سے رسولۖ اللہ کے ساتھ زیادتی کا بدلہ لیا تو اعلانیہ کہا کہ، قریش کے لوگوں میںحضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دین میں داخل ہو گیا ہوں۔اگر طاقت ہے تو میرا مقابلہ کر کے دیکھو؟حضرت حمزہ رسولۖ اللہ کے چچا اور قریشی عاشمی ہیں۔ رسولۖ اللہ نے ان کو”سید الشہدا” کا لقب اور اسداللہ اور اسد الرسولۖ کا دلنواز خطاب بھی عطا کیا۔ آپ کا شمار السابقون الاولون اور مہاجرین میں ہوتا ہے۔ قرآن کے مطابق سابقون الاولون وہ ہیں جن کی فضیلت بقیہ پوری امت اور بعد میں اسلام لانے والوں کہیں زیادہ ہے۔

اسلام لانے سے پہلے حضرت حمزہ اپنی جان کی حفاظت کے لیے رزہ پہنتے تھے۔ مگر جب ایمان لائے تو موت کا خوف جانے لگا اور زرہ پہننی چھوڑ دی۔رسول ۖ اللہ نے اللہ کی رہ میںپہلے جن مجائدین کو روانہ کیا کرتے، ان کے سپہ سالار حضرت حمزہ ہوتے تھے۔ جب رسولۖ اللہ نے مدینہ میں پہرہ داری کا نظام قائم کیا تو حضرت حمزہ نے پہرہ داری میں رضا کارانہ ذمہ داری ادا کی۔ اس طرح رسولۖ اللہ مدینہ میں اکثر جنگی مہمات میں حضرت حمزہ کو امیر مقرر کیا کرتے تھے۔ رسولۖ اللہ لشکر کاجھنڈا بھی اکثر حضرت حمزہ کے ہاتھ میں دیتے تھے جو بہت بڑا اعزاز ہے ۔ اسی طرح غزوہ، وہ وان یا غزوہ ابوا،غزوہ بواط، غزوہ ذوالعشیرہ،غزوہ کدر،غزوہ بدر اور غزوہ بنو قینقاع میں رسولۖاللہ نے اسلامی فوج کا پرچم حضرت حمزہ کو عطا فرمایا تھا۔ غزوہ بدر میں جب عام جنگ سے پہلے، انفرادی مقابلے کے لیے ،کفار کی طرف سے، عتبہ بن ربیعہ ،اس کا بھائی شبیہ ربیعہ اور بیٹا ولید بن رعتبہ تلواریں لہراتے ہوئے میدان میں نکلے۔ تو تین انصار جانباز، عوف بن حارث ، معاذ بن حارث اور معوذ بن حارث مقابلے کے لیے سامنے آئے۔جب قریش کو معلوم ہوا کہ یہ مدینہ کے باشندے ہیں ۔توعتبہ نے پکار کر کہا” اے محمدۖ یہ لوگ ہمارے جوڑ کے نہیں ہیں، ہماری قوم اورٹکر کے لوگوں کو ہمارے مقابلے پر بھیجو”اس پر حضرت محمد صلہ اللہ علیہ و سلم نے حضرت حمزہ، حضرت علی اور حضرت عبیدہ بن حارث کو حکم دیا ” جائو ان لوگوں سے مقابلہ کرو”حضرت حمزہ نے غزوہ بدر میں کئی مشرکین کو جہنم رسید کیا۔ ان میں قریش کے سردار جبیربن مطعم کا چچا اور ابوسفیان کی بیوی ہند کا باپ عتبہ بھی شامل تھا۔

رسولۖ اللہ غزوہ اُحد مدینہ کے اندر قلعہ بند رہ کر لڑنا چاہتے تھے۔اُس وقت حضرت حمزہ اور دوسرے اصحاب کے مشورے پرعمل کرتے ہوئے رسولۖ اللہ نے مدینہ سے باہر نکل کر اُحد کے مقام پر کفار مکہ سے جنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔محمد متین خالد صاحب نے اپنی کتاب میںامام المجائدین کا کیا نقشہ کھینچا ہے ۔حوالہ(سیرت حلیہ، طبقات ابن سعد) رسولۖ اللہ کو غزوہ اُحد کے وقت، حضرت صدیق اکبر اور حضرت فاروق اعظم ،دونوں نے عماہ بندھوایا ۔ پوشاک زیب تن کروائی۔ پھر دو زریں پہنائیں۔پشت مبارک کوچمڑے کے پٹکے سے کسا۔جس کے بعد آپ ۖ لوگوں کے سامنے اس حالت میں تشریف لائے کہ، گردن کی ایک طرف تلوار کا پرتلہ تھا، دوسری طرف کمان، پشت پر ترکش، اور دست مبارک میں نیزہ۔جب میدان جنگ میں مجائدین کی صفیں درست فرما رہے تھے تو سر مبارک پر خود تھا۔ کیا شان ہے ہمارے پیارے پیغمبر حضرت محمد صلہ اللہ علیہ وسلم ،امام المجائدین کی۔ محمد متین خالد صاحب نے اس موقعہ پر (ر) میجر جنرل اکبر خان کی کتاب ” حدیث دفاع” کا بھی ذکر کیا ہے جس میں میجر جنرل صاحب لکھتے ہیں کہ رسولۖ اللہ ایک مایہ ناز پیدائشی جرنیل تھے۔آپۖ بہترین دفاعی منصوبہ ساز اور فن سپہ گری کے امام تھے جن کا ایک ایک غزوہ ان کی عسکری مہارت و قابلیت کا زندہ ثبوت ہے۔ہم توکہتے ہیں(راقم) جناب !حضرت محمد ۖ اللہ کے نبی اور پیغمبر ۖتھے۔ ساری جنگی اسکیمیںاللہ کی ہدایت پر ترتیب دیتے تھے۔ جنگی حکمت عملی کے تحت ، اُحد کی لڑائی کے وقت رسولۖ اللہ نے میدان جنگ کی جگہ کسی کو نہیں بتاتی تھی۔جب کوچ کیا تو بھی معروف راستے سے اُحد کی طرف جانے کے بجائے جنوب کی طرف چلے اور دیار بنی ظفر کی سمت باغات یعنی مشرق کی طرف چلتے گئے۔ رئیس المنافقین عبداللہ بن ابی اس جنگی چال کو نہیں سمجھ سکا اور کہا ہمیں کہاں لے جایا جا رہا ہے۔اپنے تین سو آدمیوں کو لے کر واپس مدینہ چلا گیا۔ رسولۖ اللہ کی بہترین جنگی اسکیم کے طور پر کفار کے عقب میں جبل اُحد اور سامنے جبل عینین تھا۔ اور دوسری طرف اسلامی فوجیں تھیں۔ جہاں بھی رسولۖ اللہ نے حضرت حمزہ کو مقدمہ الجیش مقرر کیا۔ یعنی میدان جنگ میں سب سے آگے بڑھ کر حملہ کرنے والا دستہ۔ جیسے پاکستانی فوج کی ایس ایس جی۔(اسپیشل سروسس گروپ )۔حضرت حمزہ کی دھاڑ، چنگھاڑ اور وار کے آگے کوئی نہ ٹھہر سکا۔ دودستی تلوارچلاتے ہوئے ،بپھرے ہوئے شیر کی طرح دشمن پر اس طرح حملہ آور ہوئے کہ ان کے سامنے بڑے بڑے سورما پیٹھ دکھا رہے تھے۔ حضرت حمزہ نے چالیس بڑے بڑے نامور سومائوں کو قتل کیا، کل ستر کفار قتل ہوئے۔

ستر کفار کو قیدی بنایا گیا۔ جب بدر میں شکست کا بدلہ لینے، اُحد کی لڑائی کرنے مکہ کے قریش آنے لگے تو، جبیر بن مطعم نے اپنے حبشی غلام وحشی بن حرب کو کہا کہ اگر تو حضرت حمزہ کو قتل کرے گا تو میں تمھیں آزاد کر دوں گا۔ ہند نے کہا کہ اگر میرے باپ کا بدلہ ،حضرت حمزہ سے لے گا تو میںتمھیں اپنا سارا زیور دے دوں گی۔غزوہ اُحد میں اسی حبشی غلام، وحشی بن حرب جو کہ گھات لگا کر بیٹھا ہوا تھا، کے نیزہ لگنے سے حضرت حمزہ شہید ہوئے تھے۔کفار مکہ نے حضرت حمزہ کو کسی بہادری سے شہید نہیں کیا بلکہ کرایہ کے قاتل سے، سازش سے، چھپ کر شہیدکیا۔شفیق چچا کا جسد اطہر دیکھ کر آپۖ اس قدر روئے کہ ہچکی بندھ گئی۔اللہ کی توحید کے اعلان اور محبت رسالتۖ کے جرم میں حضرت حمزہ کی لاش کا مثلہ کر دیا گیا۔ حضرت جابر سے راویت کہ رسولۖ اللہ نے فرمایا ” قیامت کے دن اللہ کے نذدیک تمام شہیدوں کے سردار حمزہ ہوں گے۔( مستدرک حاکم)

سیرت نگاروں کے مطابق غزوہ اُحد میں ستر مسلمان شہید ہوئے۔حضرت حمزہ کی ایک بارپہلے نماز جنازہ پرھائی گئی پھر ہر شہید کے ساتھ بھی حضرت حمزہ کی نماز جنازہ پڑھائی گئی۔ اس طرح ستر بارنماز جنازہ پڑھائی گئی۔حضرت عامر بیان کرتے ہیں کہ رسولۖاللہ نے شہدا اُحد کے شہید ہونے کے آٹھ برس بعد نماز جنازہ ادا کی۔نماز ادا کرنے کے بعد آپ ۖ ممبر پر تشریف لائے اور فرمایا: میں تمھارا پیشرو ہوں۔ میں تم پر گواہ ہوں۔مجھے اس بات کا کوئی اندیشہ نہیں کی تم میرے بعد شرک کرنے لگ جائو گے۔لیکن مجھے یہ خوف ہے کی تم ایک دوسرے کے ساتھ حسد کرنے لگو گے۔صحیح بخاری حدیث ١٣٤٤۔صحیح مسلم حدیث ٢٢٩٦۔ سنن نسائی حدیث ١٩٥٤۔اللہ سے دعا ہے کہ وہ مسلمانوں کو اتحاد کی توفیق عطا فرمائے۔ محمد متین خالد صاحب کتاب کے آخر میں فرماتے ہیں کہ بغیر سند کے،حضرت امیر حمزہ کے قصے مختلف کتابوں میں بیان کیے گئے ہیں۔جن کا حضرت حمزہ سے کوئی تعلق نہیں۔حضرت حمزہ رسولۖ اللہ کے نذدیک اسد اللہ اسد الررسولۖ ہیں ۔ ان پر ملت اسلامیہ فخر کرتی رہے گی۔

مثل ایوان سحر مرقد فروزان ہو ترا

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
chief's Islam. martyrs Mir Afsar Aman World اسلام بہادری دنیا سردار شہیدوں
Sahih Bukhari
Previous Post صحیح بخاری شریف حدیث 42
Next Post خودکشی یا قتل۔ نواحی موضع پلاہوڑی سے دوسرے گاوں کے نوجوان کی گھر سے نعش برآمد
Shoaib

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close