Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مساج سنٹرز اور بیوٹی پارلر عیاشی کے اڈے

December 2, 2018 0 1 min read
Beauty Parlor
Beauty Parlor
Beauty Parlor

تحریر : بشریٰ نسیم

جامعہ حفصہ کی باپردہ طالبات جو مشرف کی دور میں راکھ کا ڈھیر بنادی گئیں ان کا جرم بھی یہ تھا کہ انہوں نے محلے والوں کی شکایت پر کسی بدکردار آنٹی کا پالر بند کروانے کی کوشش کی تھی لیکن ان کا خمیازہ ان کو اسطرح ملا کہ ان کو زندہ جلا دیا گیا۔ پاکستان کے اخبارات اور نیوز چینلز وہ خبر ہی چلاتے ہیں جو ان کو اوپر سے ملتی ہے۔بیوٹی پارلر ز ہمارے سماج کی ضرورت بن چکے ہیں یہ بیوٹی پارلر زتو ہر گلی ہر محلے میں کھمبیوں کی طرح اگے ہوئے نظر آتے ہیں۔بظاہر عورتوں کو خوبصورت بنانے کی آڑ میں مکروہ دھندا ہو رہا ہے۔ واش رومز میں نصب خفیہ کیمروں کے زریعے عورتوں کی ویڈیو بنا کر انہیں بلیک میل کرنے کے کئی سکینڈل منظر عام پر آچکے ہیں۔کراچی ، لاہور اور اسلام آباد جیسے بڑے شہروں میں قائم بیوٹی پارلر فحاشی کا اڈوں میں بدل چکے ہیں۔جبکہ یہاں رونما ہونے والے تہلکہ خیز اسکینڈل کے بعد پولیس حکام نے خواتین کو ہدایت کی کہ بیوٹی پارلر ہو یا پھر گارمنٹس یا درزی کی دکان کا چینجنگ روم، خواتین بہت زیادہ احتیاط سے کام لیں۔

کیوں کہ مجرمانہ ذہنیت رکھنے والے لوگوں کی جانب سے مذکورہ مقامات پر خفیہ کیمرے نصب کرکے خواتین کی نازیبا اور غیر اخلاقی ویڈیو بناکر انہیں بلیک میل کرنے کے واقعات میں اضافہ ہورہا ہے۔ جیسا کہ کراچی کے ایک مرکز میں خواتین کی غیر اخلاقی ویڈیو بناکر بلیک میل کئے جانے کا واقعہ سامنے آیا۔ اکثر و بیشتر دیکھنے میں آتا ہے کہ میک اپ کراتے وقت زیادہ تر خواتین احتیاطی تدابیر کو نظر انداز کردیتی ہیں جس کا خمیازہ بعد میں انہیںسنگین صورت حال کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔سکھر میں بھی ایسا ہی شرم ناک واقعہ پیش آچکا ہے۔ بیوٹی پارلر کا مالک پارلر کے واش روم میں خفیہ کیمرے لگاکر وہاں آنے والی خواتین کی غیر اخلاقی ویڈیو دیکھتا اور انہیں ریکارڈ کرنے کے بعد خواتین کو بلیک میل بھی کرتا تھا۔

یہ سلسلہ طویل عرصے سے جاری تھا۔ جب پولیس نے مذکورہ پارلر پر چھاپہ مارا تو چھاپے کے دوران خفیہ کیمرے 2موبائل فونز، ملزم کے قبضے سے شراب کی ایک بھری ہوئی بوتل جبکہ 4خالی بوتلیں بھی ملیں۔ خواتین کی قابل اعتراض وڈیو ریکارڈ کر کے انٹر نیٹ وائی فائی کے ذریعے اپنے موبائل پر چلا کر دیکھتا تھا۔ اور بعد میں انہیں کلپس بھیج کر انہیں بلیک میل کرتا تھا۔ ملزم کے موبائل فون میں متاثرہ خواتین کی قابل اعتراض ویڈیو کلپیں بھی تھیں، جو پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیں۔جس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ شہر کے گلی محلوں میں قائم بیوٹی پارلرز میں مشکوک سرگرمیاں اور غیر اخلاقی معاملات بغیر کسی روک ٹوک کے جاری ہیں اور پولیس ہفتہ یا منتھلی وصول کر کے خاموش ہو جاتی ہے۔

انکشاف ہوا ہے کہ شہر کے پوش علاقوں میں قائم بیوٹی پارلرز مساج سنٹر کا روپ دھار گئے ہیں ، مساج کرنے کے دوران خواتین کے جسم کے مختلف حصوں کی تصاویر بنا لی جاتی ہیں اور ان تصاویر کو بیوٹیشنرز اپنے آشناؤں کو بھیج دیتی ہیں اور شیئر ہوتے ہوئے یہ تصاویر کہاں سے کہاں پہنچ جاتی ہیں اور خواتین کو علم بھی نہیں ہوتا ، کئی پارلرز کے اندر ویڈیو کیمرے بھی نصب ہیں ،ٹرائی روم میں جانیوالی خواتین اور لڑکیوں کی ویڈیو بنا لی جاتی ہیں اور پھر ان خواتین اور لڑکیوں کو لڑکوں کے ذریعے بلیک میل کیا جاتا ہے پبلک آئی نے شہر کے ایک پارلر سے آؤٹ ہونیوالی خواتین کی نازیبا تصاویر حاصل کر لی ہیں ۔مساج کا ان پارلر میں مطلب یہ ہے کہ نہ صرف عورتیں بلکہ مردوں کے لئے بھی الگ الگ مساج سنٹرز قائم ہیں۔ لوگ یہاں جا کر ”فْل باڈی مساج” کراتے ہیں اور احمقانہ جواز یہ پیش کرتے ہیں: ”مساج سے جلد کے خلیے بڑھنے کے ساتھ ساتھ ڈھیلے نہیں پڑتے اس لیے جلد فریش رہتی ہے اور جھریاں نہیں بننے پاتیں۔”حالا نکہ کسی بھی مسلمان، با حیا عورت کو یہ زیب نہیں دیتا، مگر ہماری یہ مغربی تہذیب کی ماری خواتین اس قبیح فعل کو کرواتے ہوئے ذرا بھی حیا محسوس نہیں کرتیں۔؟

بیوٹی پارلرز اور مساج سنٹرز کی آڑ میں پیسے خرچ کرنے والے ہر خاص و عام کو دعوت گناہ دینے والے بے شمار اڈے شب و روز حرام کاری میں مصروف عمل ہیں۔ یہ جسم فروشی کا کاروبار کرنے والے مافیا کی صورت اختیار کرچکے ہیں جن کے خلاف کارروائی کرنے کا مطلب کسی بھی قانون نافذ کرنے والے ادارے کے افسر کا اپنی نوکری سے ہاتھ دھونے کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے ۔ جسم فروشی کو فروغ دینے والے عناصر سوشل میڈیا پر آن لائن ویب سائٹ پر کھلے عام لڑکیوں کی فراہمی ان کے ریٹ، عمریں، رنگت، خصوصیات اور ان کی مصروفیات وغیرہ صاف طور پر لکھ کر ہوس کے پجاریوں کے رابطوں کا انتظار کرتے ہیں ۔ لڑکیوں کی قابل اعتراض حالت تصاویر بھی لگائی جاتی ہیں تاکہ ان ویب سائٹس پر وزٹ کرنے والا رابطہ کرنے پر مجبور ہوجائے۔ امراء اپنی ہوس پوری کرنے کیلئے ان مساج سنٹروں اور ویب سائٹس کا وزٹ کرتے ہیں جہاں جسم فروش مافیا کی جانب سے جدید ترین خفیہ کیمروں کی مدد سے ان کی ویڈیوز بنا کر ان کو بلیک میل بھی کیا جاتا ہے۔بے حیائی اور بدکاری کے اڈے جدید ناموںسے ملک بھر میں پھیلے ہیلتھ بیوٹی اور فٹنس سروس کے نام پر مساج پارلر، بیوٹی سیلون اور سپا (SPA) سنٹر تمام شہروں میں بدکاری کو بڑے منظم طریقے سے پھیلا رہے ہیں۔ سیاست دانوں سے لے کر بیورو کریٹس تک سب ہی چپ سادھے بیٹھے ہیں۔

یہی لوگ جنسی تسکین کے لئے ان مساج سنٹرز اور بیوٹی سیلونز کا رخ کرتے ہیں جو بڑے بڑے بنگلوں اور کوٹھیوں میں قائم کئے گئے ہیں، ان مساج سنٹرز میں رشین، ازبک، تھائی، افغان اور پاکستانی لڑکیاں ہمہ وقت مساج کے بہانے مکرہ افعال انجام دینے کے لئے موجود رہتی ہیں، یہ لڑکیاں دو گھنٹوں سے لے کر ساری رات کے لئے یہ خدمت سرانجام دیتی ہیں۔ ہر مساج سنٹر اپنی اپنی ویب سائٹ پر ان لڑکیوں کے حسن و جمال، ان کی عمر ، قد اور رنگ تک کی تفصیلات دے کر عیاش لوگوں کو اپنی طرف راغب کرتا ہے۔ مردوں کا مساج کرنے کے لئے لڑکیاں اور لڑکیوں کے مساج کے لئے لڑکے خدمت پر مامور ہیں۔

سمپل مساج، بمبو مساج، ہربل مساج، ڈیپ ٹشوز مساج، سکن کیئر مساج اور جنرل فل باڈی مساج سمیت ”سکرٹ مساج” کی سہولیات فراہم کرتے ہیں تاکہ جنسی درندوں کی ہوس کو مکمل تسکین فراہم کی جائے۔ مائنڈ ریلکسنگ مساج سے لیکر فل باڈی مساج تک کے لئے الگ وقت اور الگ ریٹ مقرر ہیں ۔اکثر مراکز ایسے ہیں جو صرف ایک ٹیلی فون کال پر لڑکی گھر پہنچانے کی سہولت بھی فراہم کرتے ہیں۔کئی سنٹروں میں 4000میں تمام سہولیات پہنچائی جاتی ہیں ۔ آج کل آپکے موبائل ہر میسج آتاہے کہ فلاں بیماری کے خاتمے اور سکون کے لئے مساج کروائے آپ وہاں جائے تو آپ کو آپ کی استعداد کے مطابق سہولت دی جاتی ہے ،ایک کمرے میں لیجاکر سب سے پہلے اس عیاش پسند کو بے لباس کرکے ایک گائون پہنایا جاتا ہے اور پھر مساج پر مامور لڑکیاں اسے ہر قسم کی سہولت فراہم کرتی ہیں جن میں جسم فروشی کا ریٹ سب سے زیادہ ہوتا ہے۔

 Bushra Naseem
Bushra Naseem

تحریر : بشریٰ نسیم

Share this:
Tags:
blackmail video women بلیک میل عورتوں ویڈیو
Hafiz Muhammad Saeed
Previous Post حافظ محمد سعید دہشت گرد نہیں
Next Post کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید جلد آزاد کشمیر اور پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں
Ali Raza Syed

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close