کوئٹہ (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں ہائی اسکول کی عمارت کے قریب 4 دھماکے ہوئے ہیں، تاہم لیویز ذرائع نے بتایا ہے کہ دھماکوں سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

Start typing to search...