Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مولانا فضل الرحمان اور پاناما لیکس

August 2, 2017August 2, 2017 0 1 min read
Maulana Fazl-ur-Rahman
Maulana Fazl-ur-Rahman
Maulana Fazl-ur-Rahman

تحریر: سید انور محمود
جمعیت علمائے اسلام(ف) اور تحریک انصاف کی آپس میں مخالفت کی کوئی حد نہیں، مولانافضل الرحمان کی ایک عرصے سے یہ خواہش رہی ہے کہ وہ کسی بھی طرح صوبہ خیبر پختونخواہ میں اپنی حکومت قایم کرلیں تاکہ وہ زیادہ سے زیادہ اپنے مفادات حاصل کرسکیں جیسے انہوں نے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے دور میں ایم ایم ائے کی حکومت کے زریعے حاصل کیے تھے، لیکن 2013 کے انتخابات میں پہلی مرتبہ تحریک انصاف ایک بڑی سیاسی جماعت کے طور پر سامنے آئی اور فضل الرحمان کی صوبہ خیبر پختونخواہ میں حکومت بنانے کی حسرت پوری نہ ہوسکی، حالانکہ انہوں نے کوشش کی کہ صوبہ خیبر پختونخواہ میں جمعیت علمائے اسلام(ف) اور مسلم لیگ (ن) کی مشترکہ حکومت قایم کرلیں لیکن نواز شریف اس کے لیے تیار نہ ہوئے۔ بعد میں وہ نواز شریف کے اتحادی بن گے اور بھرپور مفادات حاصل کرتے رہے۔ اب پاناما کیس میں نواز شریف کے نااہل ہوجانے کے فیصلے پرفضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہمیں عدالت سے انصاف نہیں تحریک انصاف ملی ہے، بقول انکے نوا زشریف کی نااہلی کا فیصلہ دنیا کے کسی بھی ملک کی عدالت میں نظیر کے طور پر پیش نہیں کیا جائے گا بالکل اسی طرح جیسے ذوالفقار علی بھٹو کاکیس تھا۔ شرم آنی چاہیے فضل الرحمان کو کہ ایک سند یافتہ کرپٹ انسان کےلیے وہ اس بھٹو کی مثال دئے رہے ہیں جس کے بدترین دشمن بھی تسلیم کرتے ہیں کہ ذوالفقار علی بھٹو پرکبھی بھی ایک پیسے کی کرپشن کا الزام کوئی نہیں لگاسکا ، جبکہ نواز شریف تو اربوں روپوں کی کرپشن کی کیچڑ میں دھنسے ہوئے ہیں۔

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعدسے تو مولانافضل الرحمان اس قدر غمگین ہیں کہ بقول انکے وہ شام غریباں منارہے ہیں حالانکہ شام غریباں وہ مناتے ہیں جو حق پر اور سچے ہوتے ہیں۔ جبکہ فضل الرحمان ایک خود غرض، موقعہ پرست اور انتہائی چالاک سیاستدان ہیں۔ حکومت کسی کی بھی ہو فضل الرحمان کو حکومت سے اپنا حصہ لینا آتا ہے، جس طرح مچھلی بغیر پانی کے زندہ نہیں رہتی اسی طرح فضل الرحمان کا بغیر اقتدار گذاراممکن نہیں۔ حکومت چاہے فوجی ہو یا جمہوری فضل الرحمان آپکو حکومت میں ملینگے۔ مرحوم معین اختر نے کہا تھا کہ’’فضل الرحمان ہر گذشتہ حکومت کی بیوہ، موجودہ حکومت کی منکوحہ اور آنے والی حکومت کی منگیتر ہوتے ہیں‘‘۔نواز شریف کی نااہلی پر عمران خان کا نام لیے بغیرچالاک فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ یہ وہ موقع ہوتا ہے جب سب فقیر بن جاتے ہیں کہتے ہیں کہ ہماری بددعا سے ہوا ہے، حالانکہ سب سے زیادہ پریشانی نوازشریف سے امریکہ اور بھارت کو تھی جو نہیں چاہتے کہ پاکستان چائنا پر اپنا اقتصادی انحصار کرئےاس بات پر امریکہ اور بھارت ایک ہوگئے اور ان کی چاہت اور بددعائیں یہ ہوں گی کہ کسی طرح پاکستان کی حکومت اللہ کے عتاب میں آجائے اور اس سے ہماری جان چھوٹ جائے۔میرا خیال ہے کہ ان دونوں ممالک کو نواز شریف کی حکومت کو بددعایں دینے کی قطعی ضرورت نہیں تھی،نواز شریف کو جن کی بددعایں لگیں ہیں وہ پریشان حال غریب پاکستانی عوام ہیں۔

مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ آف شور کمپنی قانونی چیز ہے کوئی غیر قانونی چیز نہیں، نوا ز شریف کی نااہلی کا فیصلہ آف شور کمپنی یا پاناما لیکس کی وجہ سے نہیں ہوا ہے فیصلے میں تو یہ کہا گیا ہے چونکہ آپ نے دبئی کی کمپنی سے اپنی تنخواہ نہیں لی تو یہ آپ کا اثاثہ تھا جو آپ نے ڈکلیئرنہیں کیا تھا ، عدالت نے نوا زشریف کے تنخواہ نہ وصول کرنے کے معاملے پر وکلاء سے کوئی رہنمائی نہیں لی ۔ پاناما کیس کا کرپشن سےکوئی تعلق نہیں بلکہ یہ سیاسی عدم استحکام پھیلانے کی سازش ہے۔یہ ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے لیے ا ستعمال ہورہا ہے ۔گزشتہ چار سال میں کرپشن کا کوئی اسکینڈل سامنے نہیں آیا۔ نواز شریف کا اقتدار میں ہونا یا نہ ہونا ہمارا مسئلہ نہیں۔ ہمیں قومی مفادات کو سامنے رکھ کر اپنی پالیسیاں بنانی ہوں گی۔سپریم کورٹ کے فیصلے سے قبل فضل الرحمن نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو مشورہ دیا تھا کہ وہ ڈٹ جائیں اورکسی صورت استعفیٰ نہ دیں۔فیصلے کوئی اور کررہاہے،عدالتی مارشل لاءکی باتیں ہورہی ہیں۔

مولانا فضل الرحمان کے ان بیانات کے جواب میں تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا ہے کہ فضل الرحمان کی جانب سے قومی مفادات پر سوداگری کی تازہ ترین کوشش نئی نہیں، ان کی اصولی سیاست ’رقم‘ اور ’مفاد‘ کے گرد گھومتی ہے۔ نعیم الحق کا کہنا تھا کہ فضل الرحمان پچھلے دور حکومت میں آصف زرداری سے اور آج نواز شریف سے اپناحصہ وصول کررہے ہیں، نواز شریف کے زوال کا حقیقی وبال فضل الرحمان پر بھی ضرور آئے گا۔ نواز شریف جن پر کرپشن کے الزامات چل رہے تھے اس موقعہ سے بھی فضل الرحمان نے پورا پورا فائدہ اٹھایا اوراپنے بھائی مولانا ضیاء الرحمان کو نواز شریف کے زریعے گریڈ 18سے گریڈ 20 میں ترقی دلوالی ۔ 2013 کے انتخابات اور نئی حکومت کے قیام کے سات ماہ کے طویل انتظار کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف نے فضل الرحمان کو کشمیر کمیٹی کا چیرمین بنایا اوراس عہدے کو وفاقی وزیر کے برابر درجہ دیا گیا۔ کشمیر کمیٹی کے چیرمین کی حیثیت میں فضل الرحمان کو ایک وزیر کے برابر مراعات ملتی ہیں۔ فضل الرحمان کی جانب سے کشمیر کے معاملے میں ہمیشہ عدم دلچسپی کامظاہرہ کیا گیا اور اب تک صرف تین اجلاس بلائے گئے۔ 2013 سے آج 2017 تک کشمیر کمیٹی سب سے مہنگی کمیٹی ثابت ہو ئی ہے جس کے صرف تین اجلاس پر 18کروڑ روپے کی لاگت آئی ہے یعنی ایک اجلاس 6 کروڑ روپے کا۔

اگر ہم سابق وزیراعظم نواز شریف کی کابینہ یا انکے ساتھ جو لوگ کام کررہے تھے ان پرنظر ڈالیں توان میں پہلے وہ ہیں جو نواز شریف کے رشتہ دار ہیں پھر وہ ہیں جو نواز شریف کے دوستوں میں سے ہیں، اور آخر میں وہ ہیں جو انکے بدترین مخالف پرویز مشرف کے ساتھ کام کرتے رہے ہیں، جمیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ فضل الرحمان ان میں سے ایک ہیں، جن کے ایک ساتھی اکرم خان درانی جنرل پرویز مشرف کے زمانے میں صوبہ سرحد( موجودہ صوبہ خیبر پختونخوا) کے وزیر اعلی تھے اور اب نواز شریف کی کابینہ کا حصہ تھے۔ کراچی میں ہونے والی ایک تقریب میں فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ کرپش لوٹ کسوٹ سے پاک قیادت صرف جمعیت علماء اسلام ہی ملک کو دے سکتی ہے اگر جے یو آئی حکومت میں آئی تو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے کرپشن کی لعنت سے قوم اور ملک چھٹکارا حاصل ہوجائیگا۔ جبکہ عام لوگ پوچھتے ہیں کہ فضل الرحمان کا بظاہر کوئی زریعہ معاش نہیں ہے، پھر بھی پجیرومیں گھومتے ہیں،اچھا کھاتے ہیں اور اچھا پہنتے ہیں، کیسے؟ان لوگوں کےلیےجواب یہ ہے کہ فضل الرحمان سیاست میں اپنے مفادات کےلیے اچھی توڑ جوڑ کے ماہر ہیں اور مذہبی چورن بیچنے کے اچھے دوکاندار ہیں۔ویسے آجکل مولانا فضل الرحمان پاناما کیس میں نااہل ہونے والے نواز شریف کی مظلومیت بیچ رہے ہیں کیونکہ نواز شریف معاوضہ اچھا دیتے ہیں۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر: سید انور محمود

Share this:
Tags:
maulana fazlur rahman opposed tehreek e insaf پاناما لیکس تحریک انصاف مخالفت مولانا فضل الرحمان
Accountability
Previous Post احتساب والوں کا بھی احتساب
Next Post نہ آسمان گرا نہ زمین پھٹی جمہوریت چلتی رہی
Supreme Court

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close