گلیانہ (راجہ آفتاب احمد عمر فاروق اعوان) جامع مسجد مدنی مرکزاشاعت التوحید والسنت نیک عالم مارکیٹ کھا ریا ں میں خطبہ جمہ سے خطا ب کر تے ہو ئے خطیب مو لا نا خلیل الرحمن نے شیخ القر آ ن مو لا نا غلا م اللہ خا ن کی مسجد اور جا معہ تعلیم القرآ ن مر کز اشا عت التوحید و السنت پا کستا ن میں 10محر م کو پیش آ نے وا لے سا نحہ کی بھر پو ر مذ مت کر تے ہو ئے صو با ئی اور وفا قی حکو مت سے مطا لبہ کیا کہ اس وا قعے کے ذمہ دا را ن کو جلد از جلد گر فتا ر کیا جا ئے اور ان کو قرا ر وا قعہ سزا دی جا ئے اور مسجد اور مد رسہ کی بے حر متی کر نے اور معصو م طلبا ء اور نما زیو ں کا قتل عا م کر نے والو ں کو سر عا م پھا نسی دی جا ئے ۔انہو ں نے شہدا کے بلند ی درجا ت کی دعا کی اور دعا کی کے اللہ تعا لی لو احقین کو صبر جمیل عطا فر ما ئے نیز انہو ں نے صوبا ئی اور وفا قی حکو متو ں سے مطا لبہ کیا ہے کہ تما م مسا لک کی مذ ہبی عبا دات کو ان کے عبا دت خا نو ں تک محدو د کیا جا ئے اور ہر قسم کے جلسے جلو سوں اور ریلیو ں پر مستقل پا بند ی لگا ئی جا ئے تا کہ یہ مسئلہ مستقل طو ر پر حل ہو سکے اس مو قع پر مو جو د تما م نما زیو ں نے اس قرا ر داد کی تا ئید کی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
