Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سانحہ بابری مسجد

December 11, 2013December 11, 2013 0 1 min read
Mumtaz Awan
BJP
BJP

بھارت کی 5 ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے سلسلے میں بھارتیہ جنتا پارٹی بی جے پی سب سے آگے نظر آ رہی ہے، راجستھان کے وزیراعلی اور کانگریس کے رہنما اشوک گہلوت نے راجستھان میں اپنی ہار تسلیم کر لی ہے، بھارتی دارالحکومت دہلی میں ایک نوزائیدہ پارٹی یعنی عام آدمی پارٹی کا جادو چلا لیکن ابھی بھی بی جے پی سب سے آگے ہے، برسر اقتدار کانگریس کو لوگوں نے تقریباً مسترد کردیا ہے، ابتدائی رجحانات کے مطابق مدھیہ پردیش کی 230 نشستوں میں 145 سیٹوں پر جماعت بی جے پی کو برتری حاصل ہے جبکہ 59 سیٹوں پر کانگریس بھی کامیاب ہوتی دکھائی دیتی ہے۔

بھارتیہ جنتا پارٹی المعروف “بی جے پی” بھارت کی ایک سیاسی جماعت ہے جو 1980ء میں قائم کی گئی۔ یہ جماعت ہندو قوم پرستی (ہندوتوا) کی علمبردار ہے اور قدامت پسند سماجی حکمت عملیوں، خود انحصاری، قوم پرستانہ طرز عمل سے خارجہ حکمت عملی چلانے پر یقین رکھتی ہے۔بی جے پی 1998ء سے 2004ء تک، دیگر جماعتوں کے ساتھ اتحاد کے ذریعے، اقتدار میں رہی اور اس عرصے میں اٹل بہاری واجپائی وزیر اعظم اور لعل کرشن ایڈوانی ان کے نائب رہے۔ بابری مسجد کے حوالے سے بی جے پی کے نظریات کو ہمیشہ تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے کیونکہ اس مسجد کے انہدام میں اس جماعت کے رہنما ملوث تھے۔

اس کے علاوہ یہ اس مسجد کی شہادت کے بعد اس مقام پر رام مندر کی تعمیر کے حق میں رائے رکھتی ہے۔ صوبہ گجرات فسادات 2002ء میں بی جے پی حکومت کی مجرمانہ غفلت اور چشم پوشی کے باعث سینکڑوں مسلمانوں کا قتل عام ہوا۔ آر ایس ایس اور وشوا ہندو پریشد کے ساتھ بی جے پی نے بھی رام جنم بھومی تنازعہ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، اور بابری مسجد منہدم کر کے مندر کی تعمیر کا اعلان کیا۔ 6 دسمبر 1996ء کو بی جے پی، آر ایس ایس، وشوا ہندو کے کارکنوں نے بابری مسجد کو شہید کیا تھا۔ اس کے بعد ملک کے مختلف حصوں میں فرقہ وارانہ فسادات ہوئے تھے۔

1996 ء میں انتخابات کے بعد بی جے پی کو 161 نشستیں ملی تھیں، اور گٹھ جوڑ کے توسّط سے 13 دن تک واجپائی نے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالا تھا۔ لیکن اکثریت ثابت نہ کر سکا تو استعفیٰ دینا پڑا۔ 1998ء کے انتخابات میں بی جے بی نے 182 نشستیں حاصل کی تھیں، واجپائی دوبارہ عہدہ وزیرِ اعظم پر فائز رہے۔ لیکن جیا للیتا کی قیادت والی جماعت نے انحراف کی تو حکومت گر گئی تھی۔ بھارت میں اب سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آنی والی بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنے رہنما اور سابق وزیر خارجہ جسونت سنگھ کو بانیِ پاکستان محمد علی جناح پر ایک کتاب لکھنے کی پاداش میں پارٹی سے خارج کر دیا تھا۔ جسونت سنگھ نے اپنی کتاب ‘جناح – بھارت، تقسیم، آزادی’ میں لکھا ہے کہ بھارت میں محمد علی جناح کی شخصیت کی غلط عکاسی کی گئی ہے۔

اس کتاب میں انہوں نے مزید لکھا تھا کہ ہندوستان کی تقسیم کے ذمہ دار بھارت کے سابق وزیر اعظم جواہر لعل نہرو اور کانگریس پارٹی تھی۔ اس کے بعد بی جے پی کے صدر رجناتھ سنگھ نے ایک بیان میں کہا تھا کہ اس کتاب میں جسونت سنگھ کی ذاتی رائے ہے نہ کے بی جے پی کی، اور انہوں نے پوری طرح لاتعلقی ظاہر کی تھی۔ جسونت سنگھ کی کتاب سترہ اگست کو منظر عام پر آئی تھی۔

Maya kodnani
Maya kodnani

اس کتاب کے حوالے سے جسونت سنگھ کے مقامی اور بین الاقوامی ذرائع ابلاغ میں انٹرویو بھی شائع ہوئے تھے جس میں انہوں نے اپنا موقف مزید واضح کیا تھا۔ بھارتیہ جنتا پارٹی سے باہر نکالے گئے جسونت سنگھ نے اس پورے عمل کو افسوس ناک قرار دیا تھا۔ بھارت کی ایک عدالت نے 2002 میں ہونے والے گجرات فسادات میں بی جے پی کی سابق وزیر مایا کوڈنانی کو28 سال قید جبکہ بجرنگ دل کے رہنما بابوبجرنگی کو عمر قید کی سزا بھی سنائی تھی۔بھارتی ریاست گجرات کی خصوصی عدالت نے 2002ء کے مذہبی فسادات کے سلسلے میں نریندر مودی کی حکومت میں سابق وزیر مایا کوڈنانی سمیت 32 افراد کو قصور وار قرار جبکہ اس مقدمے کے دیگر 29 ملزمان کو بری کر دیا تھا، عدالت نے یہ فیصلہ نروڈا پاٹیا کیس میں سنایا ہے جس میں 28 فروری 2002ء کو ہندو مسلم فسادات کے دوران 95 افراد کو ہلاک کردیا گیا تھا جن میں بیشتر بچے اور خواتین تھیں، فسادات کے دوران قتل عام کا یہ سب سے بڑا واقعہ تھا۔

ڈاکٹر مایا کوڈنانی ریاستی اسمبلی میں نروڈا کی نمائندگی کرتی ہیں اور وہ 2007 سے 2009 تک وزیر کے عہدے پر بھی رہیں۔ مایا کوڈنانی وزیر اعلیٰ نریندر مودی کی بہت قریبی تھیں۔ بھارت کے وزیر داخلہ سشیل کمار شندے نے بھارتیہ جنتا کے بارے میں کہا تھا کہ ان کے اور آر ایس ایس کے کیمپوں میں شدت پسندی کی تربیت جاری ہے۔ وزیر داخلہ نے ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ‘ہمارے پاس رپورٹ آ گئی ہے۔ تفتیش میں معلوم ہوا ہے کہ چاہے بھارتیہ جنتا پارٹی ہو یا چاہے آر ایس ایس ہو ان کے ٹریننگ کیمپوں میں دہشت گردی کو فروغ دینے کا کام دیکھا جارہا ہے۔ سمجھوتہ ایکسپریس میں ہوئے بم دھماکے ہوں، مکہ مسجد پر ہونے والا بم دھماکہ یا پھر مالیگاؤں کے دھماکے ہو ہندو شدت پسندوں نے وہاں جا کر بم رکھے اور پھر کہا کہ مسلمانوں نے یہ دھماکے کیے ہیں۔ شندے نے کہا کہ ایسی کوششوں سے ملک کو ہوشیار رہنا چاہیے۔

حیدرآباد کی مکہ مسجد، سمجھوتہ ایکسپریس اور مالیگاؤں میں دھماکوں کے بعد تفتیش کے دوران آر ایس ایس سے تعلق رکھنے والے سادھوی پرگھیہ ٹھاکر اور اسیم آنند جیسے ہندو شدت پسندوں کے نام سامنے آئے تھے۔ پہلے ان دھماکوں کے لیے مسلمان عسکریت پسندوں کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا تھا لیکن تفتیش کے بعد ہندو شدت پسندوں کے نام سامنے آئے تھے۔ بھارت کی ہندو انتہاء پسند جماعت بی جے پی نے چند ماہ قبل حکومت سے مطالبہ کیا تھا کہ جب تک پاکستان داؤد ابراہیم اور حافظ سعید کو بھارت کے حوالے نہیں کرتا اس وقت تک اسلام آباد سے کسی بھی قسم کے مذاکرات نہ کئے جائیں۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے روایتی ہرزہ سرائی کرتے ہوئے پاکستان پر الزام عائد کیا تھا کہ پاکستانی فوج اور آئی ایس آئی نے داؤد ابراہیم اور حافظ سعید کو ملک میں پناہ دے رکھی ہے۔ جماعة الدعوة جو ایک محب وطن جماعت ہے اور ملک کے دفاع کے لئے ملک گیر تحریک چلا رہی ہے۔

اسکے سربراہ پروفیسر حافظ محمد سعید کہتے ہیں کہ جس ہندو انتہا پسند تنظیم بی جے پی نے ہندوئوں کو اکسا کر بابری مسجد کو شہید کیا۔ احمد آباد گجرات میں ہزاروں مسلمانوں کا قتل عام کیا۔ پورے پورے خاندان کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئی اور گودھرا ٹرین میں مسلمانوں کو زندہ جلا دیا گیا وہی پارٹی آج ہندوئوں کے جذبات بھڑکا کر برسر اقتدار آنے کی کوشش کر رہی ہے۔ اس ساری صورتحال سے بھارت کے تیس کروڑ مسلمانوں کے جذبات کا خون ہو رہا ہے اور وہ شدید کرب سے دوچار ہیں۔ ہندو انتہا پسندوںنے صرف بابری مسجد کو ہی شہید نہیں کیا بلکہ اس کے بعد مزید پانچ سو مساجد کو شہید کر دیا گیا۔ خود کو سیکولر کہلوانے والی کانگریس بھی ہندو ازم کو فروغ دینے میں کسی سے پیچھے نہیں ہے۔

وہ ایک دوسرے سے بڑھ کر اپنے آپ کو ہندو ازم کو پروان چڑھانے والا ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بی جے پی بہت زیادہ فتنوں کو ہوا دے رہی ہے اور تشدد کو ابھار رہی ہے۔ سب سے بڑا درندہ اور ہزاروں مسلمانوں کا قاتل نریندر مودی وزارت عظمیٰ کی کرسی سنبھالنے کی تیاریاں کر رہا ہے۔ ہندوئوں کی جانب سے اس لئے اسے ووٹ دیے جا رہے ہیں کہ وہ مسلمانوں کا سب سے بڑا دشمن ہے۔ بھارت نے 6 اگست کو لائن آف کنٹرول کے پونچھ سیکٹر میں پانچ بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کا الزام پاکستان پر لگایا تھا، اس واقعے کے بعد بھی بی جے پی دیگر انتہاء پسند جماعتوں اور بھارتی میڈیا نے روایتی دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی عوام کو پاکستان کے خلاف مظاہروں پر اکسایا جس کے بعد کانگریس کے کارکنوں اور دیگر انتہاء پسند ہندو جماعتوں نے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن پر دھاوا بول کر توڑ پھوڑ کی تھی جب کہ ہندو انتہاء پسندوں نے امرتسر سے لاہور آنے والی دوستی بس کو بھی روک کر پاکستان کے خلاف مظاہرہ کیا تھا۔ پاکستان کے وزیر اعظم میاں نواز شریف بھی بھارت کے ساتھ دوستی وتجارت کے لئے پر عزم ہیں مگر دیکھتے ہیں کہ بی جے پی کی حکومت آنے کے بعد وہ نواز شریف کا خواب پورا کرتی ہے یا نہیں؟

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر:ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
bjp state tragedy بابری مسجد بی جے پی ریاست سانحہ
Previous Post ایکسائز انسپکٹر احمد علی کے مطابق اعلیٰ حکام کی ہدایت
Next Post روپے کی قدر میں کمی پر سٹہ لگانیوالوں کو مایوسی ہو گی، وزیر خزانہ اسحاق ڈار
Ishaq Dar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close