کراچی : میئر کراچی وسیم اختر چیئرمین بلدیہ کورنگی کے ہمراہ محکمہ ایم اینڈ ای اور محکمہ ایڈورٹائزمنٹ بلدیہ کورنگی کو الیکٹرک وین کی چابی پیش کر رہے ہیں اس موقع پر رکن صوبائی اسمبلی سید وقار شاہ، میونسپل کمشنر امیر بخش جونیجو اور سپرٹنڈننگ انجینئر طارق مغل بھی موجود ہیں۔
میئر کراچی وسیم اختر محکمہ ایم اینڈ ای اور محکمہ ایڈورٹائزمنٹ بلدیہ کورنگی کو الیکٹرک وین کی چابی پیش کر رہے ہیں

