Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

میٔر لندن کا دورہ پاکستان

December 15, 2017 1 1 min read
Sadiq Khan
Sadiq Khan
Sadiq Khan

تحریر : اسلم انجم قریشی
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا قول ہے کہ آدمی کی قابلیت زبان کے نیچے پوشیدہ ہے جو کہ حقیقت پر مبنی بات ہے اور اس کے ساتھ سا تھ انسان کی صلاحیت و قا بلیت ہی اُس کو وہ مقام دیتی ہے جس کا وہ حقدار ہے اور انسان حُسن و اَخلاق احسن کردار کے تحت پہچانا جاتا ہے حال ہی میں گزشتہ روز دسمبر ٢١٠٧کے دوسرے ہفتے کے شروع کے دوران پاکستان کی پرُ امن فضاء ماحول میں میٔر لندن نے پاکستان کا دورہ کیا واضح رہے کہ میٔر لندن صادق خان کا دورہ پاکستان اوربھارت( لندن کھلا ہے مہم کا حصہ تھا )جس کا مقصد لند ن میں سرمایہ کاری اور تجارت کے ساتھ اس کی ثقافت کو فروغ دینا تھا اس سلسلے میں میرٔ صادق خان نے پاکستان میں اپنے دورے کے دوران مختلف سرگرمیاں جاری ر کھیں جس سے اُن کا دورہ پاکستان دلچسپ اور انتہائی اہمیت کا حامل رہا میرٔ لندن صادق خان نے اپنے دورہ پاکستان میں وزیر اعظم پاکستان و وزیر اعلیٰ اور دیگر سے ملاقات کے علاوہ انہوں نے اپنے اعزاز میں دی گئی تقریبات میں بھی حصہ لیا میٔرلندن صادق خان نے دورہ پاکستان کے دوران مزار قائد اعظم محمد علی جناح پر حاضری دی اورپھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتح خوانی کی مزار قائد پر تاثرات کتاب میں قلمبند کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے بہت خوشی ہوئی ہے کہ میں نے پاکستان کا دورہ کیا اور مجھے اپنے پاکستانی ہونے پر فخر ہے جہاں ان کا مزار قائد آمد پر پاک بحریہ کے افسران نے پرتپاک استقبال کیا گیاتھا اس موقع پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے میٔر لندن صادق خان نے کہا کہ قائد اعظم محمد علی جناح عظیم لیڈر تھے قائد اعظم مذہبی رواداری اور جمہوریت کے وکیل تھے اور میں ان سے بہت متاثر ہوں۔

عالمی امن کے لئے پاکستانی خدمات کو برطانیہ قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات تاریخی ہیں پاکستانیوں کے لئے لندن میں دروازے کھلے ہیں تعلیم بھی حاصل کریں اور تجارت بھی کریں لندن میں تمام مذاہب کے لوگ آباد ہیں اور انہیںہر قسم کی آزادی ہے میٔر لند ن صادق خان نے کہا کہ پاکستان میں مہمان نوازی پر بے حد خوش ہوں میٔر لندن نے اپنے دورہ پاکستان میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی اس موقع پروزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان میں تجارت اور توانائی سمیت متعدد شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع ہیں لندن میٔر ہونے پر پاکستان کو فخر ہے پاکستان برطانیہ کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے ۔ میرٔ لندن صادق خان نے کہا کہ پاکستان کے متعلق غلط تاثر دور کرنے میں مدد ملی ہے پاکستان اور برطانیہ کے مابین تجارت،معیشت، تعلیم، سیکورٹی سمیت تمام شعبوں میں تعاون جاری ہے انہوں کہا کہ پاکستان میں میڈیا نے میرے دورے کی بھر پور انداز میں نمایاں طور پر تشہیر کی اور پاکستانی عوام سے جو عزت ملی اس شاندار میزبانی کا شکر گزار ہوں میٔر لندن نے باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے نئے راستے تلاش کرنے کی یقین دہانی کرائی انہوں نے کہا کہ پاکستان بیرونی سرمایہ کاری کے لیے ایک پرکشش ملک ہے۔

پاکستان میں سرخ فیتہ اور بیورو کریسی غیر ملکی سرمایہ کاری میں مشکلات ہیں پاکستان اور برطانیہ کے کاروباری سیاحتی، تعلیمی اور ثقافتی تعاون سے پُر اُمید ہوں برطانیہ حکومت کو قائل کر رہا ہوں کہ امیگریشن پالیسی خراب ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں امن وامان کے حالات بہتر ہورہے ہیںاورجس میں آئندہ کے ٧٠ ستر سال پر کام کرنے کی ضرورت ہے بعدازاں انہوں نے دورہ پاکستان میں کراچی میںحبیب یونیورسٹی کا بھی دورہ کیا جہاں نے انہوںنے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فن و ثقافت بھی شہر کا ڈی این اے ہوتا ہے جس سے اُس کی شناخت ہوتی ہے اس کے علاوہ میرٔ لندن نے مستحق بچوں کے لیے برٹس کونسل کے دوستی پروجیکٹ کے تحت نمائشی کرکٹ میچ کھیلا اس موقع پر انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مستحق بچوں کو سوسائٹی کا عضو معطل سمجھنے کے بجائے ان کے کردار کی تعمیر کی جانی چا ہیے میرٔ لندن صادق خان نے اپنے دورے کے دوران چیف منسٹر ہائوس کراچی میں وزیر اعلیٰ سند ھ مراد علی شاہ سے ملاقات کی جہاں اُن کا گرم جوشی سے استقبال کیا گیا تھا ملاقات میںوزیر اعلیٰ اور میرٔ لندن کے درمیان تجارتی وفد کے تبادلے پر اتفاق کیا گیا اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ سندھ میں سرمایہ کاری کے بڑے مواقع موجود ہیں سکھر بیراج کی بحالی ، آبپاشی نظام کی اب گریڈیشن اور دیگر شعبوں میں ملکر کام کیا جاسکتا ہے وزیر اعلیٰ کی جانب سے اور دو طرفہ تعاون بڑھانے کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا آخر میں وزیر اعلیٰ سندھ کی جانب سے ان کے اعزاز میںعشائیہ بھی دیاگیا جس سے خطاب کرتے ہوئے خوشگوار انداز میں صادق خان نے کہا کہ یہ شیروانی میں نے پہنی ہوئی ہے یہ پاکستانی لباس ہے جبکہ اس سے قبل لندن کے میرٔ صادق خان واگہ بارڈر کے ذریعے گزشتہ روز بھارت سے لاہور پہنچے تھے جہاں ان کا پنجاب حکومت کے ارکین کی جانب سے استقبال کیا گیا تھا میرٔ لندن صادق خان کے سرمایہ کاروں کے وفد کے ساتھ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ماڈل ٹائون میں ان کی رہائش گا پر ملاقات کی ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ نے کہا کہ پاک برطانیہ تعلقات کئی دہائیوں پر محیط ہے سی پیک کے منصوبوں میں برطانیہ سرمایہ کاری کو خوش آمدید کہیں گے دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ قوم کا عزم ہے لندن میں مقیم پاکستانیوں کا دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات بڑھانے میں اہم کردار ہے انہوں نے کہا کہ برطانیہ کے ادارے ڈیفڈ کے تعاون سے پنجاب میں تعلیم ، صحت اور اسکل ڈویلپمنٹ کے شعبوں میں نمایاں کام ہوا ہے لندن میرٔ نے کہا کہ لندن اور لاہور کے مابین تعلقات بہت اچھے ہیں اور لاہور کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون اور سرمایہ کاری کو بڑھانا چاہیے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے میرٔ لندن صادق خان کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا اس موقع پر ہائی کمشنر تھامس ڈ ریو ، لندن کے ڈپٹی میرٔ برائے بزنس راجیش اگروال اور برطانوی حکام و سرمایہ کاروں کی بڑی تعداد موجود تھی ۔ بعد ازاں میرٔ لندن صادق خان نے شاعرمفکر علامہ اقبال کے مزار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی انہوں نے بادشاہ اورنگزیب عالمگیر کے دور میں بنائی گئی بادشاہی مسجد کا بھی دورہ کیا اور اس کے مختلف حصے بھی دیکھے انہوں نے مغلیہ دور کی فن و تعمیر کی بے حد تعریف کی معزز مہمان نے ضلعی حکومت کے زیر اہتمام ثقافتی پروگرام میں بھی شرکت کی لاہورکے الحمرا ہال میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میرٔ لندن صادق خان نے کہا کہ پاکستانی ہنر مندوں کو ترجیحی بنیادوں پر ویزے جاری کئے جاتے ہیں اور پاکستان لندن سمیت دنیا بھر کی معیشت میں بہتر جگہ پاکستان ہے میرٔ لندن نے کہا کہ میں پاکستان سے محبت کرتا ہوں اور اس کے درپیش چیلنجز سے آگاہ ہوں پاکستان دنیا بھر معیشت میں بہتر مقام بنا سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ نوجوانوں سے فائدہ نہ اٹھانے والے ملک غلطی پر ہیں لندن کی عوام نے نفرت اور تقسیم کرنے کے عمل کو مسترد کیا انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی جانب سے پرتباک استقبال کرنے پر مشکور ہوں پاکستانی نژاد برطانوی لندن میرٔ صادق خان نے ٹرمپ کی حالیہ بیت المقدس کے حوالے سے دیئے جانے والے فیصلے پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ عالمی سیاست نہیں سمجھتے ان کی پالیسیوں سے زہر پھیل رہا ہے اگر امریکہ کہتا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس اسرائیل کا دارالحکومت ہے تو یہ بہت خطرناک بات ہے دنیا کو متحد ہوکر ٹرمپ کو پیغام دینا چاہیے کہ وہ غلطی پر ہیں وہ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں میزبان حامد میر کو خصوصی انٹرویو دے رہے تھے میرٔ لندن صادق خان نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سنا ہے فروری ٢٠١٨ میں ڈونلڈ ٹرمپ برطانیہ کا دورہ کریں گے لیکن یہ سرکاری دورہ نہیں ہوگا اسلام اور مسلمانوں سے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ کے خیالات اچھے نہیں ہوتے ہیں ٹرمپ نے کہا تھا وہ پوری دنیا سے مسلمانوں کا داخلہ بند کریں گے۔

امریکہ میںبہت سے قابل فخر مسلمان امریکی بستے ہیں لندن کے لوگ امریکی صدر کو پسند نہیں کرتے ڈونلڈ ٹرمپ برطانیہ آئے تو ان کے خلاف بڑے مظاہرے ہوں گے، میرا مشورہ ہے اسلام اور مسلمانوں کے لئے ڈونلڈ ٹرمپ اپنے خیالات تبدیل کریں ، امریکہ اور برطانیہ کے خصوصی تعلقات ہیں لیکن اگر امریکہ کوئی خراب چیز کرتا ہے تو انہیں بتا دیتے ہیں آپ غلط کررہے ہیں، صادق خان کا کہنا تھا کہ دہشتگردی اور انتہا پسندی پوری دنیا کے لئے مسئلہ ہے ، برطانیہ میں بسنے والے مسلمانوں کی بہت بڑی اکشریت پُر امن ہیں جو لوگ اسلام نہیں سمجھتے اور کنفیوز ہوتے ہیں انہیں کچھ لوگ گمراہ کرتے ہیں اپنے نوجوانوں کو صحیح اسلام سکھانا ضروری ہے صادق خان نے کہا انشاء اللہ دوبارہ بھی لندن کا میرٔ بن سکتا ہوں ، برطانوی وزیر اعظم بننے کی خواہش نہیں میں اپنی ملازمت سے پیار کرتا ہوں ، ستر سال پُرانے پاکستان کے مقابلہ میں برطانوی جمہوریت پانچ چھ سو سال پُرانی ہے لیکن ہمیں ابھی بھی مسائل ہیں ، پاکستانیوں کو مستقبل سے مایوس ہونے کے بجائے پُر اُمید ہونا چاہیے ۔ پاکستانی نژاد برطانوی شہری میرٔ لندن صادق خان نے دورہ پاکستان میں کھل کر معنی خیز خیالات کا اظہار کیا جس سے انہوں نے اپنے دورہ پاکستان کا مقصد حاصل کیا جو اُ ن کی بلندکرداری اور دانشمندانہ کردار کا مظہر ہے۔ احمد ندیم قاسمی کے اس شعر سے اختتام کرتا ہوں

چاند جب دور اُفق میں ڈوبا
ترے لہجے کی تمکن یاد آئی

Aslam Anjum Qureshi
Aslam Anjum Qureshi

تحریر : اسلم انجم قریشی

Share this:
Tags:
democracy pakistan relations Sadiq Khan Trip پاکستان تعلقات جمہوریت دورہ صادق خان
Imran Khan - Jehangir Tareen
Previous Post عمران خان بچ گئے، جہانگیر ترین تاحیات نااہل قرار
Next Post انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 35 پیسے کا اضافہ
Dollar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close