لاہور (جیوڈیسک) ایم ڈی پیپکو زرغام اسحاق کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
جوائنٹ سیکریٹری وزارت پانی و بجلی عمران احمد کو ایم ڈی پیپکو کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔

Start typing to search...