Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مجھے یہ تصویریں سونے نہیں دیتیں

November 5, 2014November 5, 2014 0 1 min read
Children Killed
Child Bodies
Child Bodies

تحریر : ایم سرور صدیقی
میری میز، سوشل میڈیا اور کمپیوٹر کے Dedsktop پر درجنوں تصاویریں بکھری پڑی ہیں میں ان تصویروں سے خوفزدہ ہوں، مجھے ڈر لگ رہا ہے شاید میں بزدل ہوں جو سامنا کرنے سے ہچکچا رہا ہوں میں سونا چاہتاہوں لیکن سونے سے بھی ڈر لگتا ہے حالانکہ یہ تو سچی تصویریں ہیں ایک بے رحم قوم کا تحفہ۔ موت کا تحفہ ۔۔۔موت کے سوداگروں کا انتقام ۔۔یہ تصویریں غزہ کے معصوم شہیدوںکی تصویریں ہیں، زندگی سے محروم اپنے ہی لہو میں ڈوبے فلسطینی نوجوانوں کی تصویریں، ایسی ہی درجنوںتصویریں عراقی مسلمانوں کی بھی ہیں جن کا اتحادی فوجوں نے قتل ِ عام کرکے ابدی نیندسلا دیا۔کچھ تصویریں مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوںکی ہیں جو نصف صدی سے بھارتی مظالم کا مقابلہ کرتے کرتے موت کی وادی میں جا پہنچے ہیں۔ایسی کچھ تصویریں میرے وطن پاکستان کی بھی ہیں جہاں امریکہ اور اس کے اتحادیوںنے ڈرون حملے کرکے سینکڑوںا فراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ لہومیں ڈوبی کئی تصویریں افعانستان کے مسلمانوںکی بھی ہیں جوان لڑکیوں،بوڑھے مردوں اور عورتوں کی تصویریں جنہیں سفاک یہودیوں نے بمباری اورحملے کرکے ان کے اپنے گھروں،بازاروں اور گلی کوچوںمیں موت کی نیند سلادیا۔

اپنے پیاروں کی لاشوںپر نوحہ کناں مائوں بہنوں بیٹیوںکی بین کرتی تصویریں۔چھوٹے چھوٹے بچے جن کے ابھی کھیلنے کودنے کے دن تھے لیکن یہودی اجل بن گئے، درندگی کی انتہا غزہ میں ہر طرف تباہی، ہر سمت بر بادی۔ موت کا بھیانک رقص ۔۔جب ہر گھرسے جنازے اٹھ رہے تھے میں بے بسی سے خون کے آنسوروتارہا مسلمانوں کے مکانوں سے رونے کی آوازیں، ڈرے ڈرے سہمے سہمے بچے ،مائوں بہنوںکی سسکیاں۔۔ ساحل پر کھیلتے بچوںپر بھی فائرنگ متعددشہید۔۔۔اتحادیوں، یہودیوں اور ہندوئوں کے مظالم کے آگے درندگی اورسفاکی بھی شرماگئی کئی دن سے یہ تصویریں میرے حواس پر چھائی ہوئی ہیں میں ان کا سامنا کرنے سے ڈرتاہوں۔۔۔ ان کو دیکھنے کا حوصلہ نہیں لیکن کوئی نہ کوئی ای میل Mail Eکردیتاہے موبائل پربھی ایسی ہی تصویریں بھیجی جا رہی ہیں جیسے عوام کا یہی محبوب مشغلہ ہو۔ایک تصویردیکھ کر دل لرز لرزگیا ایک دس بارہ سالہ فلسطینی بچے کی کھوپڑی پر اس انداز سے گولی لگی کہ اس کا بھیجہ نکل کر گرگیاجس سے لاش کی حالت دل ہلا دینے والی ہے۔۔مجھے وہ تصویر بھی نہیں بھولتی تین پیارے پیارے گول مٹول بچے مرنے کے بعد بھی آپس میں لپٹے ہوئے ہیں جیسے انہوں نے کبھی جدا نہ ہونے کی قسم کھا رکھی ہو ان کے چہروںپر عجب تازگی ہے۔

اپنے ہی خون میں لت پت ا س بچی کو کیسے فراموش کردوں جس کی صورت تو فرشتوں جیسی ہے لیکن اس کی بڑی بڑی آنکھوں میں کئی سوال ہیں میں تو سامنا کرنے سے ڈرتاہوں اس کی کھلی ادھ کھلی آنکھوںکی طرف کیسے دیکھوں مجھے تاب کا یارا نہیں۔۔۔اگر مجھ سے پوچھ بیٹھے بھائی! میرے خون ِ ناحق کا انتقام لو گے؟۔۔تو میں کیا جواب دوں گا؟ وہ کیا سوچے گی ان مسلمانوںکو کیا ہوگیا جن میںظلم سہہ کر بھی اس کے خلاف آواز بلند کرنے کا حوصلہ نہیں۔۔ میں نظریں چرارہا تھا کہ ایک اور تصویر اچانک میرے سامنے آگئی ۔۔۔جیسے سرتاپائوں خون میں ڈوبی گڑیا۔۔ایسی گڑیا جس سے بچے کھیلنے کیلئے ضد کریں اسے دیکھ کر میرے تو رونگٹے کھڑے ہوگئے آنکھوں سے بے ساختہ آنسو نکل کر رخساروںپر لڑھکنے لگے دل سوچ میں گم کہ صیہونی درندوںنے قدرت کے بنائی کس قدر پیاری صورتوں کومٹی میں ملا دیا میں نے پیاری سی گڑیا کی تصویرکوہاتھ بڑھا کراٹھانا چاہا لیکن یوں لگا جیسے وہ آنکھوں ہی آنکھوںمیں منع کررہی ہو تم جیسے لوگوںکو کوئی حق نہیں کسی کو پیار کرو تم تواحتجاج کرنے کے بھی قابل نہیں۔انسان بے حس ہو جائے تو ایسا ہی ہوتاہے۔مجھے وہ ماں بھی نہیں بھولتی جو اپنا شیر خوار بچہ سینے سے لگائے آہ و بکا کررہی ہے جس کا اکلوتا اورپہلا بیٹا اسرائیلی حملے میں شہید ہوگیا جس نے دنیا میں ابھی چند ماہ پہلے آنکھ کھولی، والدین نے جی بھر کر پیار بھی نہیں کیا تھا ۔۔اسے ماں باپ کی شناخت بھی نہیں ہوئی تھی کہ اسے قتل کردیا گیا۔۔اس کا جرم ۔۔۔گناہ اور قصور کوئی نہیں تھا پھر بھی زندگی چھین لی گئی۔۔۔ایک تصویر بار بار میری آنکھوں کے سامنے آجاتی ہے یہ غزہ کے ایک مکان کی تصویرہے اسرائیلی بمباری سے تباہ ہونے والے مکان میں پورا خاندان زندگی کی بازی ہار گیا ان شہیدوںکی طرف غور سے دیکھا ابدی سکون چہروں سے عیاں۔آنکھیں متلاشی۔ لیکن جیسے ہم سے پوچھ رہے ہوں کیا ہمارا خون رائیگاں جائے گا کیا مسلمان اب بھی سوئے رہیں گے ؟ اب بھی نہیں جاگیں گے۔

Children Killed
Children Killed

ایک تصویرمیرے بیٹے نے اپنے لیپ ٹاپ پرد کھائی جس نے احساس کے کئی دریچے جگا دئیے یہ ماں بیٹی کی تصویرہے ایک جیسی صورتیں ۔۔بس نام اور عمرکا فرق۔۔۔دونوں کی لاشیں آنگن میں ایک دوسرے کے اوپر پڑی تھیں جیسے ابھی سوئی ہوں چہروںپر موت کی اذیت بھی نہیں نظرآرہی تھی یہ تصویریں دیکھ کر لگتاہے یہ لاشے فلسطینیوں کے لاشے نہیں سماجی اقدار اورانسانی حقوق کے علمبرداروں کے لاشے ہیں۔یہ بے گوروکفن انسانیت کی لاشیں غزہ میں جا بجا بکھری پڑی ہیں۔۔یہ اس سماج کے لاشے ہیںجہاں انسان کی کوئی قدرنہیں ۔۔جہاں مسلمان ہونا جرم بن گیاہے۔جہاں فلسطینی ہونا ایک قصور ہے جس کی سزا موت ہے۔۔۔ایک اور تصویر میرے احساس کو جگارہی ہے میری آنکھیں بھیگتی جارہی ہیں میاں بیوی اپنی ننھی پری کو قبرمیں اتاررہے ہیں ان کے چہروںپر اتنا کرب ہے کہ بیاں سے باہر ہے ننھی پری اتنی پیاری کہ جیسے ابھی سوئی ہو ذرا سا شور بھی اسے جگا دے گا لیکن موت سے توحشرکے میدان میں ہی آنکھ کھلے گی مگر جلاد صفت اسرائیلیوںنے قیامت سے پہلے ہی حشر کا میدان بپا کردیا۔ ایک تصویرمیں ایک فلسطینی نے اپنے بچے کو اٹھارکھاہے اف خدایا!کس قدر خوفناک تصویرہے بچے کا آدھے سے زیادہ چہرہ ہی نہیں ہے بمباری سے جسم بھی چھلنی چھلنی ہے ڈگمگاتے قدموں سے بھی انسان سنبھلے نہیں سنبھل پاتا ۔فلسطینی کی استقامت دیدنی ہے بلاشبہ یہی بہادروں کی خوبی ہے۔

میں ان تصویروں سے خوفزدہ ہوں، مجھے ڈر لگ رہاہے شاید میں بزدل ہوں جو سامنا کرنے سے ہچکچارہاہوں۔۔ایک اور تصویر میں فلسطینی خاتون اپنے دم توڑتے خون میں بھیگے زخمی بچے کو اپنی باہوں میں لے رہی ہے خاتون کے لباس پر لہوبکھرا ہواہے مامتااس کی جان بچانے کے نہ جانے کتنی تڑپی ہوگی انسانوں کا انسانیت پر اتنا ظلم۔۔کہ درندگی بھی شرما جائے غزہ میں ہونے والے حملے اور بمباری میں شہید ہونے والوںمیں زیادہ تر تعداد بچوں کی ہے جو اس حقیقت کی طرف اشارہ ہے کہ ا سرائیل دراصل فلسطینیوںکی نسل کشی کے منصوبے پز عمل پیرا ہے جو انتہائی خوفناک ایجنڈاہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ ملالہ پر قاتلانہ حملہ ہوا مغربی میڈیا نے آسمان سر پر اٹھا لیا اب سینکڑوں فلسطینی ملالہ کا خون ہورہاہے یہ سب کے سب گونگے، اندھے ،بہرے بن گئے ہیں آخر کیوں؟ انہیں وہ تصویر بھی نظر نہیں آتی جس تصویر میں چارپائی پر سات لاشیں پڑی ہیں یہ سب کے سب بچے ہیں ان کی عمریں چھ ماہ سے تین سال تک ہے یہ معصوم فرشتے ایسے پڑے ہوئے ہیں جیسے کھیلتے کھیلتے سو گئے ہوں اور جب پھر اٹھیں گے کھیلنے لگ جائیں گے۔۔

ایک ننھے فلسطینی کی لہو لہو لاش میرے تخیل میں با ربار کر سوال کرتی ہے دنیا میں52اسلامی ممالک ہیں ان کے حکمرانوںکو کیا ہوا؟ وہ کیوں کچھ نہیں کررہے؟۔۔۔ ایک چہرہ کئی بار خیالوں میں آتا رہتاہے یہ غزہ کا ایک شہیدنوجوان ہے جو پوچھتا پھرتاہے کیاہمارا خون اتنا ہی ارزاں ہے؟۔۔۔میری میز،سوشل میڈیا اور کمپیوٹرکےDedsktopپر درجنوں تصاویریں بکھری پڑی ہیں میں ان تصویروں سے خوفزدہ ہوں، مجھے ڈر لگ رہاہے یہ تصویریں بار بار میرے خوابوں۔میرے خیالوں میں در آتی ہیں مجھے سونے نہیں دیتیں ۔پلکیں بوجھل ہورہی ہیں اور سر بھاری۔۔ میں سونا چاہتاہوں آنکھ لگتی ہے پھر ہڑبڑا کر اٹھ جاتاہوں میرے چاروں اطراف تصویریں ہی تصویریں ہیں غزہ کے شہیدوں کی تصویریں یہ مجھ سے بار بار سوال کرتی ہیں۔۔۔سوال عجیب و غریب سوال مسلمان قوم کب جاگے گی؟ ہمارے خون کا بدلہ کون لے گا؟ مسلم حکمران کیوں خاموش ہیں! ان سوالوں کے ساتھ ساتھ میں خود سراپا سوال بن گیا ہوںجی تو یہی چاہتا ہے دھاڑیں مار مار کر مسلم امہ کی بے حسی اور ڈیڑھ ارب مسلمانوں کی بے بسی پر رونے لگوں میرے پاس تو ہر سوال کا یہی ایک جواب ہے۔

M Sarwar Siddiqui
M Sarwar Siddiqui

تحریر : ایم سرور صدیقی

Share this:
Tags:
afraid friends Me sleeping table تصویریں خوفزدہ درجنوں سونے فلسطینی کمپیوٹر مجھے میز نوجوانوں
Security High Alert
Previous Post لاہور میں پانچ دہشتگردوں کی اطلاعات پر سکیورٹی ہائی الرٹ
Next Post ڈاکٹر مصدق ملک وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے ترجمان مقرر
Musaddiq MAlik

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close