Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اے دیار لفظ و معنی کے رئیس ابن رئیس

August 19, 2016 0 1 min read
Mir Anees
Mir Anees
Mir Anees

تحریر : ایم پی خان
دشت کربلا کے عظیم ترین سیاح ، میرببرعلی انیس کا تعلق خاندان سادات کے ایک ایسے گھرانے سے تھا، جہاں پشت درپشت شعر و ادب کاچراغ روشن تھا۔ انکے والد کانام میر مستحسن خلیق تھا ، جو معروف مثنوی گوشاعر میرحسن کے صاحبزادے تھے۔میرانیس 1803ء کو فیض آبادمیں پیداہوئے عربی اورفارسی کے علوم کے علاوہ فنون سپہ گری کی تعلیم حاصل کی اورساتھ ساتھ فن شہسواری میں بھی کمال حاصل کیا۔میرانیس اردوکے عظیم مرثیہ گوشاعرتھے، تاہم شاعری کی ابتداغزل سے کی تھی ۔حزیں تخلص رکھاتھا۔شیخ امام بخش ناسخ کے کہنے پر انیس تخلص اختیارکیا۔ انکے پردادامیرغلام حسین ضاحک اردو کے صاحب دیوان شاعرتھے۔

تین نسلوں سے اس خاندان میں معیاری شاعری نے میرانیس کے فن کو خوب عروج پرپہنچایا۔یہی وجہ ہے کہ اہل ادب میرانیس کو خدائے سخن کے نام سے پکارتے ہیں۔اپنی شاعری کی ابتداء غزل سے کی تھی لیکن اپنے والد کی نصیحت پر مرثیہ کہنے لگے اورپھرغزل کی طرف توجہ ہی نہیں کی۔آٹھ سال کی عمر میں انہوں نے پہلاشعرکہاتھا،جس پر شیخ امام بخش ناسخ نے پیش گوئی کی تھی کہ یہ بچہ شعروشاعری کی سلطنت کابادشاہ بنے گا۔شعریہ ہے۔
کھلاباعث یہ اس بیدادپہ آنسونکلنے کا
دھواں لگتاہے آنکھوں میں کسی کے د ل کے جلنے کا

انکی غزلیں دستیاب نہ ہیں ،جوکہ شایدانہوں نے خودضائع کردی تھیں ،تاہم پندرہ سولہ غزلیں محققین کودستیاب ہوئی ہیں ، جن سے غزل کے میدان میں انکی مہارت کااندازہ ہوتاہے۔
نزع میںہوں میری مشکل کروآساں یارو
کھولو تعویذ شفا جلد مرے بازو سے
انیس دم کا بھروسا نہیں ٹھہر جائو
چراغ لے کے کہاں سامنے ہواکے چلے

Mir Anees House
Mir Anees House

تاہم میرانیس نے اپنی تمام توجہ مرثیہ کی طرف کی، کیونکہ مرثیہ کی میراث انہیں آبائواجدادسے منتقل ہوئی تھی ۔اپنی طبع روانی ، ذاتی لیاقت ، کربلاسے ایمانی وابستگی اورشاہان اودھ کے عہد حکومت میں لکھنوکے اندرعزاداری کے لئے مثالی ماحول کی دستیابی نے انہیں مرثیہ نویسی اورمرثیہ خوانی میں وہ مقام دیا، جونہ پہلے کسی کے حصے میں آیاتھااورنہ بعدمیں آسکا۔بہت کم مدت میں میرانیس نے سلاست زبان ، ادائیگی اورحسن بیان میں اس وقت کے مرثیہ کے استاد مرزا دبیر اور دیگراساتذہ فن کو پیچھے چھوڑدیا۔ انہیں دشت کربلاکاعظیم ترین سیاح اس وجہ سے کہاگیاکہ کسی بھی صنف شاعری میں کوئی شاعراس مقام تک نہیں پہنچ سکاکہ اس صنف میں شاعرکے کلام کو حرف آخرکہاجاسکے۔سوائے میرانیس کے، جن کو اپنے کلام پر کماحقہ دسترس حاصل تھی۔جملہ اصناف شاعری میں مرثیہ لکھنامشکل کام ہے

تب ہی توغالب جیسے سخنورشاعرنے مرثیہ میں تین چاربند لکھنے کے بعدقلم رکھ دیاتھااورکہاتھاکہ مرثیہ کہنااسکے بس کی بات نہیں، یہ حق صرف میرانیس کاہے۔میرانیس ایک اعلیٰ سخنورہونے کے علاوہ نہایت خوش آوازبھی تھے ۔انیس کی آوازمیں عجب دلکشی تھی ان کاندازبیان بہت خوب صورت تھا۔آب حیات میں محمدحسین آزادیوں رقمطرازہیں ۔” میرانیس کے کلام اورکمال کی کیاکیفیت بیان کروں۔محویت کایہ عالم تھاکہ وہ شخص ممبر پر بیٹھا پڑھ رہاتھا اورمعلوم ہوتاتھاکہ جادوکررہاہے۔

انیس کی آواز ، ان کاقدوقامت ، ان کی شکل وصورت کااندازغرض ہرشے مرثیہ خوانی کے لئے ٹھیک اورموزوں واقع ہوئی تھی”۔ جو ش ملیح آبادی نے میرانیس کی عظمت کااعتراف اس اندازمیں کیاہے۔
اے دیارلفظ ومعنی کے رئیس ابن رئیس
اے امین کربلا ، باطل فگاروحق نویس
ناظم کرسی نشین وشاعریزداں جلیس
عظمت آل محمد ۖ کے مورخ اے انیس
تیری ہرموج نفس روح الامین کی جان ہے
تومری اردوزباں کا بولتاقرآن ہے

Majmua Rubaiyat Meer Anees
Majmua Rubaiyat Meer Anees

میرانیس کے مرثیوں کی تعداد تقریباًبارہ سوہے ۔ انہوں نے روایتی مرثیوں کے علاوہ سلام ، قصائد ، نوحہ اوررباعیات کابھی کثیرذخیرہ چھوڑا ہے ۔ اسکے علاوہ میرانیس نے تقریباً چھ سورباعیات چھوڑی ہیں۔انکی شاعری کامنبع ومرکزکربلا کاواقعہ اورشجاعت وقربانی ہے ۔ میرانیس واحدشاعرہیں ، جنہوں نے اپنے مراثی میں منظرکشی کے علاوہ واقعات اورکرداراس اندازسے پیش کئے ہیں ،جوقاری کی آنکھوں کے سامنے آجاتے ہیں۔میرانیس کامعروف مرثیہ”آج شبیرپہ کیاعالم تنہائی ہے” جب لکھنوسے دہلی پہنچاتونواب مصطفی خان شیفتہ نے اسکامطلع سن کر یہ الفاظ کہے تھے ۔”میرصاحب اگرپورامرثیہ نہ لکھتے توصرف یہ شعرہی کافی تھی”۔

میرانیس نے بے نقط مراثی بھی لکھے۔میرانیس کو مرثیہ کافن وراثت میں ملاتھا۔انکے دوبھائی میرانس اورمیرمونس بھی مرثیہ گوتھے اورانکی اولادمیں مرثیہ لکھنے کی روایت چلتی رہی۔ انکے صاحبزادے میرنفیس اورپھرانکی اولادتک یہ سلسلہ جاری تھا۔خودمیرانیس اپنی مرثیہ نگاری کے بارے میں کہتے ہیں۔
سبک ہوچلی تھی ترازوئے شعر
مگرمیں نے پلہ گراں کردیا

ایک اورجگہ میں میرانیس اپنی مرثیہ خوانی کاذکراس اندازمیں کرتے ہیں۔
عمرگزری ہے اسی دشت کی سیاحی میں
پانچویں پشت ہے شبیرکی مداحی میں
میرببرعلی انیس1874کو لکھنومیں وفات پائے اوراپنے سکونتی مکان واقع سبزی منڈی میں دفن ہوئے۔

MP Khan
MP Khan

تحریر : ایم پی خان

Share this:
Tags:
family Literature meaning relationships Religion trust Urdu ادب اردو تعلق تعلیم خاندان کربلا معنی
Independence Day Party
Previous Post مجلس قلندران اقبال نے سیالکوٹ میں یوم آزادی پر بھر پور جشن منایا
Next Post شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن
Attack on Security Forces

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close