
لاہور(جیوڈیسک)نگران پنجاب حکومت خسرے پر قابو پانے میں ناکام ہو گئی ہے اور ہر روز ایک دو کلیاں مرجھا رہی ہی۔ آج بھی لاہور میں خسرے سیمزید 2 بچے جاں بحق ہوگئے جس ہلاکتوں کی تعداد 60 ہوگئی ہے۔
ذرائع کے مطابق آج خسرے کے باعث ایک بچہ میو ہسپتال جبکہ ایک چلڈرن ہسپتال میں جاں بحق ہوا۔
