Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

میڈیا منڈی کتاب

December 12, 2019 0 1 min read
Jamaat e Islami
Jamaat e Islami
Jamaat e Islami

تحریر : میر افسر امان

ہم نصف صدی پہلے ایک دینی سیاسی جماعت میں اس لیے شامل ہوئے کہ ہم نے دیکھا کہ قرآن شریف میں جو انبیا کی جماعتوں کا جو طریقہ کار ہے، اس دینی سیاسی جماعت کا طریقہ کار، اس طریقہ کار کے قریب تر ہے۔ جب ہم قرآن کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں یہ معلوم ہوتا ہے کہ اللہ کی طرف سے جتنے بھی پیغیبر اللہ کے بندوں کی اصلاح کے لیے آئے، کسی نے یہ نہیں کہا کہ ہم تمھاری سڑکیں بنا دیں گے۔تمھیں نوکریاں دلا دیں گے۔تمھیںیونیورسٹیاں بنا دیں گے۔تمھیں ملک فتح کر دیں گے وغیرہ۔سب نے پہلے توحید ، رسات اور آخرت کی بات کی۔کہا کہ ہم بھی اللہ کے بندے ہیں ۔ تم بھی اللہ کے بندے بنو۔ یہ زندگی مہلت عمل ہے۔ اس میں جو بھی نیک بد عمل کرو گے آخرت میں اس کا اللہ کو حساب دینا پڑے گا۔ سب نے کہا کہ اس کام میں جو ہم محنت کر رہے ہیں اس کا کچھ بھی اَجر ہمیں عوام سے نہیں چاہیے ۔ہمارا اَجر ہمارے رب پاس موجود ہے۔ہم امین اور صادق ہوں۔ جو امانتیں ہمارے حوالے کرو گے ہم ان میں خیانت نہیں کریں گے۔ یعنی ہم کرپشن فری ہیں۔ہمارا کام اللہ کا پیغام تم تک پہنچانا ہے۔

تم ہماری بات مانوں گے توتمھاری دنیا بہتر ہو جائے گی۔ آخرت میں اللہ کے پاس جنت ملے گی۔اس کی بہترین مثال یہ ہے کہ جب رسولۖ اللہ کے ساتھ مدینہ کے انصار کی بیعت عقبہ ثانی ہوئی، تو انصار کے کسی سیانے نے بیعت میں شامل انصاریوں سے کہا کہ تمھیں معلو م ہونا چاہیے کہ جس شخصۖ کے ساتھ تم بیعت کر رہے ہو اس کے دشمنوں سے تمھیں لڑائی کرنی ہو گی۔شکست کی صورت میں تمھاری عورتوں کولونڈیاں اور تمھیں غلام بنا لیا جائے گا۔ لہٰذا ان سے معاملہ طے کر لوکہ فتح کی صورت میںتمھیں کیاملے گا۔ جب رسولۖ اللہ سے یہ مطالبہ کیا گیا تو رسولۖ اللہ نے آسمان کی طرف دیکھا اور انصار مدینہ کے وفد سے کہا تمھیں جنت ملے گی۔یعنی دنیا نہیں آخرت کی کامیابی ملے گی۔ پھر تاریخ نے دیکھا کہ بکریاں چرانے والے عرب دنیا کے امام بن گئے اور دولت ان کے پائوں کے نیچے ڈھیر ہو گئی۔

اس دینی سیاسی جماعت اسلامی کے سربراہ سید موددی نے ١٩٣٢ ء سے اپنے رسالے ترجمان القرآن میں بر اعظیم کے لوگوں کو حکومتِ الہٰیا کے لیے دعوت عام دی۔ حکومت الہٰیا قائم کرنے کے لیے بلا آخر ١٩٤١ء لاہور میں جماعت اسلامی کا قیام عمل میں آیا۔اس رسالے کو مفکر پاکستان علامہ اقبال بھی باقاعدگی مطالعہ کرتے تھے۔ ہم آہنگی دیکھیے کہ علامہ اقبال نے ہی سید موددی کو حیدر آباد دکن سے پنجاب ہجرت کرکے اسی کام کے بلایا تھا۔ قائد اعظم نے پاکستان بننے کے بعد سید موددی کو کہا کہ حکومت کو گائیڈ کریں کہ اسلامی نظام حکومت قائم کرنے کا عملی طریقہ کیا ہے۔سید موددی نے ریڈیو پاکستان سے اپنی متعدد تقریروں میں حکومت کو گائیڈ کیا کہ اس طرح بتدریج اسلامی نظام حکومت قائم ہو سکتا ہے۔

جماعت اسلامی انبیا کی سنت پر چلتے ہوئے پہلے پاکستان اور اس کے بعد پوری دنیا میں حکومت الہٰیا،اسلامی نظام، نظام مصطفٰے کے قیام کا پروگرام کا بیڑا اُٹھایا۔ا س دینی سیاسی جماعت کے کارکنوں کو بھی پہلے دن سے بتا دیا جاتا ہے کہ جماعت کی طرف سے نوکریں، پرمٹ اورٹھیکے نہیں ملیں گے صرف جنت ملے گی۔ اس جماعت میں لوگ اپنی آخرت بنانے کے لیے شامل ہوتے ہیں۔اس جماعت میں کوئی بھی اپنے آپ کو کسی عہدے کے لے پیش نہیں کرتا۔ اس جماعت میں شامل ہونے والے کی دولت اوردنیوی جاہ و جلال نہیں دیکھا جاتا۔ بلکہ تقویٰ دیکھا جاتا ہے۔ یہ دیکھا جاتا ہے کہ شامل ہونے والا اللہ کی راہ میں کتنی قربانی دینے کے لیے تیار ہے۔ا س جماعت میں شامل ہونے والا شخص کارکنوں کے اجتماع میں حلف اُٹھاتا ہے کہ وہ خالصتاً اللہ ، دین کی سربندی کے لیے جماعت میں شریک ہو رہا ہے۔

اس کے سامنے دنیوی نہیں آخرت کی کامیابی ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ الحمد اللہ اس جماعت کے بلدیاتی،صوبائی،قومی اور سینیٹ کے ممبرا ن، کسی قسم کی کرپشن میںملوث نہیں پائے گئے۔بلکہ چیف جسٹس کے ریمارکس ہیں کہ سیاستدانوں کو آئین کی شک نمبر ٦٢۔٦٣ کی بنیاد پر اگر پرکھا جائے تو سراج الحق کے علاوہ کوئی بھی پورانہیں اُتر سکتا۔پاکستان کلمہ ”لا الہ الا اللہ” کے نام سے بنا تھا۔اسی کی تکمیل کے لیے اور قائد اعظم کے وژن کے مطابق پاکستان میں مدینے کی اسلامی نظامِ حکومت کے لیے جماعت نے سیاست کی۔ظاہر ہے کہ اسلام نظامِ حکومت کے مخالف سیکولر نظام حکومت والوں کو یہ بات پسند نہیں۔ اسی لیے پاکستان بننے کے بعد سیکولر حضرات قائد اعظم کو سیکولر ثابت کرنے کے لیے جھوٹ موٹ کا پروپیگنڈا کرتے رہتے ہیں۔ قائد اعظم کی جانشین اور پاکستان میں اسلامی نظامِ حکومت کے لیے کو ششیں کرنے والی جماعت اسلامی کے خلاف بھی ہمیشہ محازکھڑے کرتے رہتے ہیں۔

آج ہم آپ کو ایسے ہی ایک سیکولر شخص کی لکھی گئی کتاب ” میڈیا منڈی”سے آپ کو متعارف کرائیں گے۔مصنف کتاب کے ابتدائیہ میںتحریر فرماتے ہیں کہ”چند سال پہلے ایک قدیمی روزنامے( نوائے وقت) اور ایک مذہبی سیاسی جماعت کے حوالے سے جب یہ کہنا شروع کیاکہ ان کے جذباتی اور غیر حقیقت پسندانہ رویوں نے پاکستان کو بہت نقصان پہنچایاہے،تو بعض دوست مذہبی سیاسی جماعت کی حد تک تو اتفاق کر لیتے۔لیکن اخبار والی بات اُنھیں ہضم نہ ہوتی” حقیقت حال یہ ہے کہ جس دینی سیاسی جماعت کو پاکستان کو نقصان پہنچانے والی جماعت وہ کہہ رہے ہیں، وہ تو پاکستان کی محافظ ہے۔ وہ تو ملت اسلامیہ کے لیے اللہ تعالیٰ کی طرف ایک تحفہ ہے۔ جو جماعت اللہ کی طرف بلائے۔جو مسلمانوں کی خیرخواہ ہو۔ جو جماعت امت مسلمہ کی زندگی اور آخرت سنوارتی ہو۔ جو کرپشن فری ہو۔جو مورثی نہ ہو۔جو قائد اعظم کے وژن کی جانشین ہو۔جو مشرقی پاکستان کو ازلی دشمن بھارت سے بچانے کے لیے پاک فوج کے شانہ بشانہ لڑی ہو۔ اس جرم میں اب بھی پھانسیوںپر چڑھ رہی ہو۔جو پڑوسی مسلم ملک افغانستان سے اللہ کے باغی رشیا کوشکست دینے میں شامل ہو۔جو جماعت کشمیر کو پاکستان کے ساتھ ملانے کی جنگ لڑ رہی ہو۔جو جماعت بوسینیا، برما، چیچینا بلکہ جہاں بھی مسلمانوں کو تکلیف ہوئی، وہ عملی مدد کے لیے پہنچ گئی ہو۔جو ملک میں زلزلہ سیلاب قدرتی آفات پر پاکستانیوں کی مدد کرنے کے سب سے پہلے پہنچتی ہو۔ جو پاکستان میں سب سے بڑی این جی اوز الخدمت فائونڈیشن چلا رہی ہو۔جس سے طالب علموں، یتیموں، بیوائوں اور بے سارا عوام کی کی مدد کی جارہی ہو۔

اس جماعت کے لیے کہا جائے کہ اس کے جذباتی اور غیر پسندانہ رویوں کی وجہ سے پاکستان کو نقصان پہنچا۔ کتاب کے منصف اور ان جیسے سیکولر، لبرل اور روشن خیال قائد اعظم اور پاکستان میں اسلامی نظامِ حکومت کے دشمنوں اور بیرونی ایجنڈے پر ناچنے والوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ، بانی پاکستان کے وژن اور نظریہ پاکستان کے مخالفوں اور قومیتیوں کے پرچارکوں کی وجہ سے پاکستان کے دو ٹکڑے ہوئے۔اب بھی پاکستان میں یہی گماشتے ملک میں قومیتوں کا زہر گھول کر پاکستان کے ازلی دشمن بھارت کے ہاتھ مضبوط کر رہے ہیں۔لگتا ہے مصنف بھی ہندوئوں سے نرم رویہ اور بھارت کے سیکولر بیانہ کو کسی حد تک نرم ہاتھ رکھنے کی سوچ رکھتے ہیں۔ سیکولرسٹوں کو جماعت اسلامی سے دشمنی اس لیے ہے کہ جماعت نے رشیا کی مدد سے ایشیا سرخ کے جھنڈا اُٹھانے والوں کو سیاست، تعلیمی اداروں اور مزدور تحریک میں نظریا تی شکست فاش دی تھی۔ یہ تھالی کے بیگن پہلے رشیا کے پیسوں پر پلتے تھے ۔رشیا کی شکست کے بعد اب یہ امریکا کی جھولی میں بیٹھ کر پاکستان کی جڑیں کھوکلی کر رہے ہیں۔ اگر ان کو دن کی روشن میں سورج نظر نہیں آ رہا ہو تو ان سیکولرز، سوشلسٹ اورروشن خیالی پر ماتم ہی کیا جا سکتاہے۔

قدیم اخبار نوائے وقت پر بات کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ حمید نظامی نے قائد اعظم کے کہنے پر ہفتہ وار سے روزنامہ بنایا تھا۔ یہ اخبار قائداعظم کے دوقومی نظریہ اورنظریہ پاکستان کامحافظ ہے۔جس نے نواز شریف سے کہا تھا کہ اگر تم نے ایٹم بم کا دھماکہ نہ کیا توعوام آپ کا دھماکہ کر دیں گے۔مصنف نے مجید نظامی سے انٹر ویو میںمجید نظامی سے کہا کہ آپ کا نظریہ پاکستان کا بیانیہ جماعت اسلامی سے ملتا ہے۔انہوں نے جواب میں کہا کہ جماعت اسلامی نظریہ پاکستان کی محافظ ہے۔ بس شکایت یہ ہے کہ جماعت ١٩٤٦ء میں غیر جانب دار رہی۔ ہاںنوائے وقت کے ایک سوشلسٹ مدیر چوہدری ر حمت اللہ اسلم( سی آر اسلم ) نے نظریہ پاکستان کی محافظ نوائے وقت کے پلیٹ فارم سے جماعت کو پاکستان دشمن ثابت کرنے کے لیے اپنی انتہائی کوشش کی مگر جماعت اسلامی بتدریج کامیابیاں حاصل کر رہی ہے۔ نوائے وقت کی بانی حمید نظامی کے بیٹے اور مجید نظامی کے بھتیجے ،عارف نظامی اپنے آبائواجداد کے نظریہ پاکستان کے نکتہ نظر سے ہٹ کر سیکولر اور لبرلر اور روشن خیال بن گئے ہیں۔ مصنف نے اپنا ہم خیال ہو نے کی وجہ سے حمائیتی نظر آتے ہیں۔

ہمارے نذدیک مصنف نے اپنے اندر اسلام سے چھپی عداوت کو خوامخواہ اس معلوماتی اور محنت سے تیار کی گئی تصنیف کے دیباچہ میں جگہ دے کر کتاب کو متنازہ بنا دیا ہے۔ مصنف نے پاکستان کے اُردو اور انگریزی اخبارات کے متعلق معلومات کا خزانہ جمع کر کے پاکستان کے عوام کے لیے سوچ بچار کرنے کا مواد مہیا کر دیا۔اخبارات کے مالکان کے انٹر ویو کے ذریعے ان کی اندر کے جھگڑے بھی بیان کیے ہیں۔نام ور کالم نگاروں سے تیکھے سوال کر کے ان کا پلاٹ حاصل کرنا بھی عوام کے سامنے پیش کیا ۔سیکولر، لبرل اور روشن خیال کالم نگاروں کے متعلق تفصیل بھی مہیا کی۔پاکستان کو نقصان اور پاکستان کو اپنی اسلامی منزل سے ہٹانے والے سیکولر، لبرل اور روشن خیال، پاکستان کی ترقی میں حصہ نہ لینے والے پاکستان مخالف کالم نگاروں کا بھی عوام کو پتہ چلا۔اسلام پسند کالم نگاروں کو رجعت پسند اور جذباتی ٹھیرا کر،مصنف کی جانبداری بھی سامنے آئی۔کالاباغ ڈیم کی حمایت کرنے والے عناصر کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ دوسرے صوبے اس کے خلاف ہیں ان کے مؤقف کا بھی خیال رکھنا چاہیے۔جبکہ کہ بھارت نواز سیکولر لکھاریوں ،قوم پرست سیاست دانوںاور آزاد خیال حلقوں کے لیے، بھارت کی طرف سے کالا باغ ڈیم نہ بننے کی مہم چلانے والوںکے لیے اربوں روپے تقسیم کرنے کے الزام بھی لکھتا رہا ہے۔ قومی زبان اُردو کو سرکاری زبان بنانے اور پاکستان کی مقامی زبانوں پر بھی سیر حاصل بحث کی گئی۔آخر میں حوالہ جات درج کر کے کتاب کو ایک دستاویز کی شکل دینے میں کافی محنت کی ۔

اے کاش! کہ میڈیا سمیت ہم سب پاکستانی ،شاعر اسلام حضرت شیخ محمد اقبال کی طرف سے بیان کردہ اپنی ماضی کی شاندار تاریخ سے سبق حاصل کریں۔شرمندہ ہونے کے بجائے اس پر فخر کرکے کھویا ہوا مقام حاصل کرنے کی کوشش کریں۔بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کے دوقومی نظریہ اور نظریہ پاکستان کے داعی بن جائیں۔ اپنے پیارے پاکستان کی ترقی اور عظمت کے لیے سر دھڑ کی بازی لگا دیں۔ دنیا کے سارے ازم ،سیکولر، لبرل، سوشلسٹ اور سرمایا دارانہ، سب پیٹ پوجا کا درس دیتے ہیں ۔ پاکستانیوں کو ان سب ازموں سے کنارا کش ہو کر اپنے پیارے پیغمبرۖ کے بتلائے ہوئے طریقوں پر چل کر اپنی دنیا اورآخرت کی فکر کریں۔ بھارت ہمیں ختم کر کے اکھنڈ بھارت کے منصوبے رکھتا ہے۔

پہلے پاکستان کے دو ٹکڑے کیے۔ اب پاکستان کی شہ رگ کشمیر کو بھارت کا حصہ بنا لیا۔ آزاد کشمیر پر حملہ کر بزور قوت اسے بھارت میں ضم کرنے کی دھمکیاں دے رہا ہے۔بلوچستان کے علیحدگی پسندوں کو پناہ دی ہوئی ہے۔ ایسے بھارت کو دشمن اوّل سمجھیں۔ اللہ کی طرف سے انعام ، علامہ اقبال کی سوچ، قائد اعظم کے دو قومی نظریہ کی محافظ، دینی سیاسی جماعت اسلامی جو کرپشن فری ہے ۔جو مورثی نہیںہے۔ مسلمانوں کی پشتی بان ہے۔بہت بڑا ویلفیئر کا نیٹ ورک چلا رہی ہے۔ اس پر ناروا تنقید اورمخالفت کی بجائے اس کی مدد کریں۔ پاکستان کو بچانے کے لیے اللہ کے دین پر جمع ہو کر یک جان ہو جائیں۔ایٹمی میزائل طاقت پاکستان کو مذید طاقت ور بنائیں۔ پاکستان ہے تو ہم ہیں۔اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
book corruption Media message Mir Afsar Aman political public پیغام سیاسی جماعت عوام کتاب کرپشن میڈیا
Corruption
Previous Post کیا بدعنوانی ختم ہوئی ہے؟
Next Post تشدد کا نشانہ بننے والے ڈاکٹرز کے ساتھ کھڑے ہیں: ڈاکٹر یاسمین راشد
Dr. Yasmin Rashid

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close