Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بینائی کی قوت

December 9, 2018 0 1 min read
Azam Khan Swati
Azam Khan Swati
Azam Khan Swati

تحریر : طارق حسین بٹ شان

ہمارے ہاں جس بات کا ڈھنڈورا پیٹا جانا مقصود ہوتا ہے اس کیلئے بے شمار دلائل بھی تراش لئے جا تے ہیں یہ الگ بات کہ ان دلائل میں کوئی وزن نہیں ہوتا اور نہ ہی قائل کرنے کی کوئی بنیاد ہوتی ہے ۔جب دلیل اور منطق کا کوئی وجود ہی نہیں ہو گا تو عوام ایسی دلیل کو کیسے پذیرائی بخشیں گے؟ لیکن اس کے باوجود میڈیا کا پیٹ بھرنے کیلئے اس طرح کے بے سرو پا دلائل انتہائی ضروری تصور ہوتے ہیں اور انھیں زورو شور سے جار ی کیا جا تا ہے۔ہمارا المیہ یہ ہے کہ وہ بات جو ہم اپنے لئے پسند کرتے ہیں اسے دوسروں کیلئے ہر گز پسند نہیں کرتے۔ایک زمانہ تھا کہ عمران خان بھرے جلسوں میں بجلی کے پل جلایا کرتے تھے اور ہنڈی کے ذریعے پاکستان میں زرِ مبادلہ بھیجنے کو بہت بڑا کارِ خیر سمجھتے تھے ۔ انھوں نے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں سے اپیل کر رکھی تھی کہ وہ بینکوں کی بجائے ہنڈی کے ذریعے پیسے بھیجا کریں ۔مقصد میاں محمد نواز شریف کی حکومت کو نیچا دکھا نا تھا لیکن اس سے ملکی معیشت کو جو نقصان پہنچ سکتا تھا اس کا ادراک عمران خان کو بالکل نہیں تھا۔اب وہ بر سرِ اقتدار ہیں تو معیاربدل گیا ہے ۔اب عمران خان کو زرِ مبادلہ کی ضرورت ہے لہذا ہنڈی کی بجائے بینکوں سے پیسے بھیجنے کیلئے قانون سازی کا عندیہ دیا جا رہا ہے ۔چند ماہ کے اندر انسان کے اندر اس طرح کی تبدیلی سمجھ سے با لا تر ہے۔عمران خان ایک جہاندیدہ انسان ہیں اور انھوں نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ یورپ میں گزارا ہے لہذا وہ اس طرح کی اپیلوں کے معنی خوب سمجھتے ہیں لیکن اس کے باوجود انھوں نے ذاتی مفادات کی آڑ میں ملکی دشمنی سے دریغ نہیں کیا۔کیا کوئی صاحبِ ہوش و حواس شخص اس طرح کی اپیل کر سکتا ہے ؟در اصل ہمارے ہاں سیاسی جماعتیں ذاتی مفاد ا ت کی خاطر اس طرح کی بے سرو پا اپیلیں کرتی رہتی ہیں۔ ضروری تھا کہ آئین سے بغاوت کی اس جرات پر ریاست ان کے خلاف مقدمہ دائر کرتی لیکن جب کسی کو مقتدر حلقوں کی حمائت حاصل ہو گی تو پھر انھیں کون ہاتھ لگا سکتا ہے ۔اسلام آباد کے ریڈ زون میں دھرنا دینا ،قبریں کھودنا اور کفن پوش دستوں کے ساتھ احتجاج میں شریک ہونا پاکستان میں انوکھا تجربہ تھا جو کہ مقتدر حلقوں کی سر پرستی کے بغیر ممکن نہیں تھا ۔کیا یہ عجیب نہیں ہے کہ وہ لیڈر جس کی پہچان دھ رنا اور احتجاج تھا اسے اپوزیشن کے احتجاج سے ملک دشمنی کی بو آتی ہے ۔،۔

ہمارے ہاں ہمیشہ دہرے معیارات قائم ہیں۔وہ جو اپنی جماعت میں ہیں وہ انتہائی پارسا اور امین ہیں لیکن جب وہ دوسری جماعت میں ہوتے ہیں تو انتہائی بد دیانت اور کرپٹ ہوتے ہیں۔یہاں سیاسی جماعت بدلنے سے لوگوں کے خصائص بدل جاتے ہیں۔جھنیں ڈاکو اور کرپٹ کہہ کر ہدفِ تنقید بنایا گیا جب انھوں نے اپنی وابستگی بدلی تو ن کے سارے الزامات ہوا میں تحلیل ہو گے ۔شائد یہی وجہ ہے کہ لوگ راتوں رات سیاسی جماعتیں بدل لیتے ہیں کیونکہ انھیں پتہ ہوتا ہے کہ ان کی خاندانی وجاہت اور تفاخر کی بنیاد پر انھیں ہاتھوں ہاتھ لیا جائے گا ۔ جاگیر داری، وڈیرہ ازم اور سرمایہ دارانہ ذہنیت کے مظاہرے ہم روز دیکھتے ہیں اور دولت کی قوت کے کرشموں سے فیض یاب ہو تے ہیں ۔ سچ تو یہ ہے کہ آج بھی دولت کی طاقت کا ہر سو راج ہے اور عوام نفسیاتی طور پر دولت کی چمک سے متاثر ہیں۔وہ دولتمندوں کو خدا کی خا ص عنا یات کا سزاوار سمجھتے ہیںاور ان کی کاسہ لیسی کو اپنے لئے بڑا فخر تصور کرتے ہیں۔

انھیں کسی امیدوار کے ذاتی خصا ئص سے کوئی دلچسپی نہیں ہوتی بلکہ وہ یہ دیکھتے ہیں کہ کوئی شخص کتنے مال و دلت کا مالک ہے ۔ اس کے دل میں غربت کی وجہ سے جس نفسیاتی کمتری کا ڈیرہ ہوتا ہے اہلِ ہشم سے اپنی رغبت،دوستی اور تعلقات سے اس کمزوری پر قابو پانے کی ادنی سی کوشش کرتا ہے ۔اگرعوام صدقِ دل سے یہ فیصلہ کر لیں کہ انھوں نے ملکی مفاد میں بہترین افراد کا انتخاب کرنا ہے تو ملک کی تقدیر دیکھتے ہی دیکھتے بدل جائیگی۔لیکن ہمارے ہاں بہترین افراد کو کب ووٹ ملتے ہیں؟عوام دولتمندوں کے د رپر جھکتے،سجہدہ سہو بجا لاتے اور ان کی کاسہ لیسی کرتے ہیں اور شائد یہی وجہ ہے کہ ہمارے ہاں الیکشن اب امراء کی عیاشی رہ گئے ہیں۔لاہور کے ضمنی انتخاب میں ولید اقبال کی بجائے نو وارد ہمایوں اختر کو ٹکٹ سے نوازنا اسی طرح کی ذہنیت کا اظہار تھا۔ کہاں ولید اقبال اور کہاں ہمایوں اختر؟ دونوں کے ذہنی ، علمی اور خاندانی پسِ منظر میں زمین و آسمان کا فرق ہے ۔ٹکٹ دیتے وقت ولید اقبال کو محض اس وجہ سے نظر انداز کر دیا گیا کہ ان کے پاس الیکشن کے اخراجات برداشت کرنے کیلئے دولت کے انبار نہیں تھے۔وہ اپنی علم دوستی اور عوام دوستی کی وجہ سے پورے پاکستان میں جانے پہچانے جاتے ہیں۔مصورِ پاکستان علامہ اقبال کا پوتا ہونے کی جہت سے انھیںترجیحی مقام دیا جانا چائیے تھا لیکن الٹا ان کے مقام کو نظر انداز کر کے انھیں ٹکٹ سے محروم رکھا گیا ۔اہل کو ناہل سے بدل دینے کا یہی ہے ہو مائنڈ سیٹ جس نے پاکستان کی ترقی کو روکا ہوا ہے۔،۔

میرا ہمیشہ سے یہ موقف رہا ہے کہ ہمارے ہاں چند خانداوں نے ملک کو یرغمال بنا یا ہوا ہے۔ان کی ذاتی شہرت اور دولت نے ملک کے اندر فتور پیدا کیا ہوا ہے۔وہ ہر انتخاب سے پہلے اشاروں کا انتظار کرتے ہیں اور اشارہ ملنے کے بعد سیاسی جماعت بدل لیتے ہیں۔ان کے دل میں کسی انقلاب،تبدیلی یا عوام دوستی کا کہیں کوئی وجود نہیں ہوتا ۔وہ ذاتی اثرو رسوخ اور دولت کی قوت سے پارلیمنٹ کا حصہ بن جاتے ہیں لیکن ان کا باطن بالکل تاریک ہو تا ہے۔ان کے من میں کسی بھی قسم کی کوئی روشنی نہیں ہوتی۔وہ گدھوں کی طرح پاکستان کو نوچ رہے ہیں ۔ وقفہ وقفہ سے ان کے سامنے تازہ شکار پھینکا جاتا ہے لہذا ان کا نوچنا بند نہیں ہوتا صرف شکار بدل جاتا ہے۔کبھی جنرل ضیاء ،کبھی جنرل مشرف،کبھی نواز شریف اور کبھی عمران خان ان کیلئے تازہ شکار کا بدو بست کرتے ہیں تا کہ ان کی حمائت ان کے اقتدار کو دوام بخشتی رہے ۔ ذاتی اقتدار کی خاطر ان کے ناز نخرے اٹھائے جاتے ہیں اور قیمت پاکستان کو ادا کرنی پڑتی ہے۔کوئی سیاسی جماعت ان کی ہوس پرستی پر کوئی روک نہیں لگاتی۔وہ جہاں بھی جائیں گے اپنی عادات کے ہاتھو ں مجبور ہوں گے۔وہ کریں گے وہی جو انھوں نے کرنا ہو تا ہے۔ان کیلئے کسی قسم کا کوئی ضابطہ اور اصول نہیں ہوتا اور نہ ہی کوئی اخلاقی معیار ہو تا ہے۔

اعظم سواتی اس کی کلاسیک مثال ہے۔پہلے تو غریب خاندان کی عورتوں اور بچوں کوجیل یاترہ کروائی اور پھر ان کے ساتھ ناروا سلوک روا رکھا۔تفاخر کے نشہ کی حالت تو دیکھئے کہ بھینسوں کے کھیتوں میں گھس جانے پر غریب خاندان کی ایسی درگت بنا ئی گئی جو تصور سے بالا تر ہے ۔ سپریم کورٹ کے از خود نوٹس سے بہت سے نئے حقا ئق منظرِ عام پر آ گئے جس سے معاملہ انتہائی سنگین ہو گیا۔پی ٹی آئی اس بات کا ڈھنڈورا بڑے زورو شور سے پیٹ رہی تھی کہ یہ جماعت انتہائی شفاف ۔یہ فرشتوں کی جماعت ہے اور اس میں کسی قسم کی کرپشن اور لوٹ مار کا کوئی وجود نہیں ہے لہذا یہ ملک کو لوٹ مار کے پرانے کلچر سے نجات دلا کر احتساب کا نیا نظام متعارف کروائے گی لیکن ابتدائی ایام میں ہی اس کے کئی وزرا ء کرپشن کی وجہ سے مستعفی ہو چکے ہیں ۔ ابھی یہ معاملہ اور آگے جائیگا کیونکہ آثار بتا رہے ہیں کہ کچھ مزید وزرا کو بھی مستعفی ہو نا پڑیگا ۔عوام نے جس جماعت سے امیدیں وابستہ کی تھیں اس نے انھیں مایوس کیاہے ۔کچھ لوگوں کی خام خیالی تھی کہ عمران خان کی موجودگی میں کوئی شخص کسی پر کوئی ظلم اور زیادتی نہیں کر سکے گا اور نہ ہی کسی کو بزورِ ِ قوت دبا سکے گا لیکن ہوا اس کے بالکل بر عکس۔عمران خان تو اعظم سواتی کو بچانے کی کوشش کر رہے تھے لیکن میڈیا اور عدلیہ کے دبائو کے سامنے سب کو سر نگوں ہو نا پڑا۔وہ جو پی ٹی آئی کو فرشتوں کا گروہ سمجھتے تھے انھیں ضرور مایوسی ہوئی ہو گی لیکن طویل سیاسی تجربہ رکھنے واے اہلِ دانش کیلئے یہ معمول کی کاروائی تھی ۔وہ ایسا تماشہ کئی دہائیوں سے دیکھ رہے ہیں لہذا انھیں انجام کا پہلے ہی علم ہو تا ہے ۔کبھی کبھی عوام کو بیوقوف بنانے کیلئے تماشے میں نیا پن اور سنسنی داخل کی جاتی ہے لیکن ایسے تماشہ کا انجام نوشتہ دیوار ہو تا ہے۔جو چاہے اسے پڑھ سکتا ہے لیکن جو نہ پڑھنا چاہے اس کی مرضی ۔اندھے نوشہ دیوار نہیں پڑھ سکتے۔ نوشتہ دیوار پڑھنے کیلئے بینائی کی ضرو رت ہوتی ہے جو کہ عطیہ خداوندی ہوتی ہے اور ہر ایک کو نہیں ملا کرتی۔،۔

Tariq Hussain Butt Shan
Tariq Hussain Butt Shan

تحریر : طارق حسین بٹ شان
(چیرمین) مجلسِ قلندرانِ اقبال

Share this:
Tags:
life Media opposition political parties Tariq Hussain Butt Shan اپوزیشن زندگی سیاسی جماعتیں معیشت میڈیا
Imran Khan
Previous Post وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے
Next Post انسانی حقوق کے عالمی دن پر کشمیر کونسل ای یو کے زیراہتمام برسلز میں تقریب منعقد ہوئی
Kashmir Council EU- HR Day Brussels

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close