Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عمران خان نمل کالج اور نام نہاد اخلاقیات

December 22, 2015 0 1 min read
Naml College Imran Khan
Naml College
Naml College

تحریر: انجینئر افتخار چودھری
اور ہمارے میڈیا میں بیٹھے چند لوگ جنہیں نمل کالج کے گریجوئٹس طلباء کے چہروں پر پھیلی مسرت نظر نہیں آئی انہیں عمران خان کا طرز تخاطب نظر آیا نئے پاکستان کے خواب کو دھندلانے کی اس مذموم کوشش کو سعی لاحاصل ہی کہوں گا۔ غالبا ٢٠٠٨ کی گرمیوں کی بات تھی ہم لوگ میڈیا کے لوگوں کو لے کر میانوالی جا رہے تھے۔وہاں نمل کالج کی افتتاحی تقریب تھی۔مہمان خصوصی اس وقت کے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی تھے مہمانوں میں احسن اقبال بھی تھے جو اس وقت وزیر تعلیم تھے۔اس فنکشن کی نظامت کے فرائض حامد میر اور خاکسار نے مل کر انجام دیے اس قافلے میں اور بہت سے صحافیوں کے ساتھ فیصل جاوید خان بھی تھے جو اس وقت ایف ایم ریڈیو کے صدا کار تھے۔نقاش عربی اور رفیق پی ٹی آئی کے پرانے بھی اسی بس میں تھے جس میں صحافیوں کی ٹیم شامل تھی۔نمل کالج کا سنگ بنیاد رکھا جا رہا تھا ایک ایسی جگہ جو بے آب و گیاہ تھی ۔گرمی اتنی الاماں الحفیظ۔ہم سب پریشان تھے کہ خان صاحب نے کس جگہ کا انتحاب کر لیا ہے۔میں نے میرپور متھیلو میں اپنی زمینیں بھی دیکھی تھیں جہاں کلراٹھی زمین نے ہمارے سات سال چرا لئے۔

مجھے اس زمین پر گزارے دن یاد آ گئے جہاں گرمی نے انسانوں کی ہوا اکھیڑ دی تھی مجھے لگا کہ یہ جگہ اس میر پور متھیلو سے ہزار گنا بری ہے۔ہر لحاظ سے بری ۔سفید پوڈر آگ برستاتی گرمی کے ہاتھوں چولہے کی راکھ نظر آتا تھا۔افتتاحی تقریب کے دوران ہی اس خیمے میں بیٹھے لوگوں میں سے کسی نے شور شرابہ کر دیا پتہ چلا یہ جو زمین ہے اس کے مالکان میں سے ایک دو لوگ ہیں جنہیں زمین کی رقوم کے لین دین سے اختلاف ہے۔یہ اختلاف گھریلو تھا جو اس خیمے میں لے آئے تھے۔ہم نے نمل کو گھوم پھر کر دیکھا۔عمران خان کے علاوہ بریڈ فورڈ یونیورسٹی کی ایک ذمہ دار خاتون بھی آئی ہوئی تھیں ۔ ہمیں یہ جان کر دلی خوشی ہوئی کہ عمران خان نے کھیل اور صحت کے میدان میں جو معرکے مارے ہیں اب وہ شعبہ ء تعلیم میں بھی ایسا ہی کام کرنے جا رہا ہے۔مجھے وہاں عبدالرزاق دائود جیسے سرمایہ دار بھی نظر آئے جو عمران خان کے اس نیک کام میں مدد کرنے جا رہے تھے۔میں ایک ٹیکنیکل تعلیم یافتہ ہوں مجھے علم ہے کہ ہمارے بچے جو تعلیم حاصل کرتے ہیں خاص طور پر جو تین سالہ ڈپلومے جو یہاں کے ٹیکنیکل بورڈ دیتے ہیں ان کی اندرون ملک اور بیرون ملک کیا وقعت ہے۔مجھے یہ جان کر بڑی خوشی ہوئی کہ ہمارے بچے فائنیل ایئر کا ڈپلومہ یا ڈگری بریڈ فورڈ سے لیں گے جو ایک عام آدمی کے بس کی بات نہیں ہے۔آج سے سات سال پہلے وہ ایک خواب نظر آتا تھا مگر میں نے دیکھا کہ عمران خان جو کرنا چاہتا ہے وہ کر گزرتا ہے لوگ اس کے پراجیکٹس کے لئے دل کھول کر امداد دیتے ہیں۔اتنی امداد کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا۔

Naml College Imran Khan
Naml College Imran Khan

دو روز پہلے اسی نمل کالج کو نمل یونیورسٹی کی شکل میں دیکھا گرچہ اس بار میں اس تقریب کی نظامت کرنے نہیں جا سکا لیکن مجھے یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ وہ ایک ادارہ جس کے افتتاح کے موقع پر میں موجود تھا آج ایک تناور درخت بن چکا ہے۔ اس بار اس کے اس ملین ڈالر کام کو گہنانے کے لئے میرے صحافی دوست اور میڈیا عمران خان کی اس بات کو لے اڑے ہیں کہ عمران خان نے زمین مالکان کو دھمکایا ہے ۔چلو کوئی گل نئیں اور بہت سے تیروں میں ایک اور تیر کا اضافہ سمجھ کر برداشت کر جاتے ہیں،لیکن ایک بات ضرور کہوں گا کہ میانوالی میں جو کچھ ہوا وہ گند ڈالنے کی نون لیگی مکروہ کوشش تھی۔اس کے پیچھے عمران خان کی خالی کردہ نشست حاصل کرنے والا جسے شائد میانوالی کے باہر کوئی ایک بھی صاحب الرائے نہ جانتا ہو اس کا ہاتھ ہے اور ظاہر ہے اس قسم کے ہاتھوں کے پیچھے تیز انگلی والا ہاتھ ہوتا ہے۔۔اس زمین کو جس کو دوٹکے کی کوئی نہیں خریدتا تھا راتوں رات گلبرگ کے نرخوں کا مطالبہ کس کے کہنے پر کیا گیا؟کون تھا جو اس ویرانے کو ایف ٦ کی قیمتوں کے برابر قرار دے کر منہ پھاڑ پیسوں کا مطالبہ کرنے پر سلو برادری کو ہلہ شیری دے رہا تھا۔

ہو کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے۔خود تو کوئی پرائمری اسکول بھی اپنے ابے کے نام پر نہیں بنا سکے اگر کوئی بین الاقوامی معیار کی درس گاہ بنانے جا رہا ہے تو اس کے راستے میں روڑے اٹکا نے کی مکروہ کوشش کر رہے ہو۔کیا عمران خان اس زمین کو ہتھیا کر وہاں اپنے لئے رہائش گاہ بنا رہے تھے یا وہیں کے غریب بچوں کے لئے ایک اسٹیڈیم بنانے کی کوشش کر رہے تھے۔یاد رہے عمران خان وہاں مدینة العلم بنانا چاہتے ہیں جسے عرف عام میں ایجوکیشن سٹی کہتے ہیں۔ کوئی طرم خان عمران خان جیسے کارنامے تو نہیں کر سکا لیکن ایک قبیح حرکت کر کے اسے زچ کر نے کی کوشش ضرور کی جا رہی ہے۔اور ہمارے میڈیا میں بیٹھے چند لوگ جنہیں نمل کالج کے گریجوئٹس طلباء کے چہروں پر پھیلی مسرت نظر نہیں آئی انہیں عمران خان کا طرز تخاطب نظر آیا نئے پاکستان کے خواب کو دھندلانے کی اس مذموم کوشش کو سعی لاحاصل ہی کہوں گا۔۔

Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital
Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital

عمران خان نے جو کرنا ہے اس نے کر لیا۔اس نے اپنے اس گندے لہجے کے ساتھ ایشیا کا ایک معتبر نام شوکت خانم کینسر ہسپتال دے دیا اس نے پشاور کے لوگوں کو اس سے مستفید کرنے کی ٹھانی تو کر دکھایا۔اس نے اپنے اس بدتہذیبابنہ رویے کے ساتھ قوم کو نمل دے دیا۔میں آپ بھائیوں کو چیلینج کرتا ہوں کیہ کوثر و تسنیم میں دھلی زبان کے میاں نواز شریف کو قذافی سٹیڈیم میں کھڑا کریں اور ان سے کہلوائیں لوگو میں میاں شریف کے نام پر ایک پرائمری اسکول بنانا چاہتا ہوں مجھے دس لاکھ دے دیں جواب میں گو نواز گو کے نعرے تو ضرور لگیں گے کوئی ایک آنہ بھی نہیں دے گا۔۔شائشتگی کے حامل اور نرم خوکے فضل الرحمن کو بھی کھڑے کر کے دیکھ لینا اس کو بھی ٹٹھ ملے گا۔ہاں البتہ او نواز شریف کہنے والا اگر کرال چوک میںکھڑا ہو کر کہہ دے کہ میں نے کل غوری ٹائون میں ہسپتال بنانا ہے تو تاجی کھوکھر بھی کروڑوں دے دے گا۔

قوم کو ٹرک کی بتی کے پیچھے مت لگائو اے میرے دانشور دوستو! کام کی بات کرو۔کس نے میرے ملک کی قسمت میں غربت لکھ دی ؟کس نے موٹر وے میں سے کمیشن بنائے؟ کون میٹرو کے نام پر غریبوں کا مال کھا گیا۔خدا قسم اس ملک کو اوئے کہنے والوں کی ضرورت ہے،اس میسنے ٹھگوں سے وہ بد تہذیب بہتر ہے جسے اس کے دشمن بھی کہیں کہ یہ امانت دار ہے۔میں ایک پروگرام میں تھا مجھے نون لیگ کے ایم این اے نے کہا عمران کو سیاست نہیں آتی مگر مجھے پورا یقین ہے اسے بد دیانتی بھی نہیں آتی ۔ہے کوئی اس سے بڑی گواہی۔رکھو پاس اپنے یہ مشورے تاویلیں کہ عمران اپنے لہجے بدلے۔میں ایک بار اورکہتا ہوں کہ مجھے جدہ کے نون لیگی دوست نے کہا کہ ٹی وی مباحثے میں جب لوگو اعتراض اٹھائیں کہ آپ لوگ نونغنیوں کو چور کیوں کہتے ہو؟تو جواب دینا کہ چور کو چور نہ کہوں تو موتی چور کا لڈو کہوں۔ نہیں چاہئے ہمیں وہ حرام خور لیڈر جس کے منہ سے تو پھول جھڑتے ہوں لکھنوی معاشرے کا نمائیندہ لیکن عمل میں وہ ڈاکو ہو جو اس ملک کے غریبوں کے مال کو ماں کا دودھ سمجھ کر پی جائے۔

کاش کہ تم لوگ یہ پوچھتے کہ کتنے جوان فارغ التحصیل ہوئے کتنوںکو نوکریاں ڈگری سے پہلے مل گئیں،کیا آپ نے غریب ماں کا وہ بیٹا نہیں دیکھا جس کے ہاتھ میں ڈگری تھی اور کہہ رہا تھا میں نے بریڈ فورڈ یونورسٹی سے ڈگری لی ہے جو ایک خواب سے کم نہیں تھا اس کی ماں سے جب نمائندے نے پوچھا تو اس نے اللہ کا شکر ادا کرنے کے بعد عمران خان کو دعائیں دیں۔یہ اوئے کہنے والے کو ایک غریب کی دعا تھی جسے ان جیسی ہزاروں مائوں نے دعا دی۔سار ے اخلاقی معیار سب ضابطے سارے اسٹینڈرڈ عمران خان کے لئے رکھ دو۔اسے اس ترازو سے تولو جس کے پلڑے کے نیچے رائے ونڈی باٹ لگے ہوں ۔ آج سارا میڈیا عمران خان کو گالی یا اس کی تعریف میں مگن ہے اس لئے کہ انہیں علم ہے کہ اسے گالی دیں گیں تو سرکار کے دربار میں رسائی ہو گی اور اس کی تعریف کریں گے تو شائد بنی گالہ سے ستائش ملے گی۔ مگر سچ پوچھیں عمران خان کے پاس اتنا وقت نہیں کہ وہ اس کام میں وقت ضائع کرے ،شائد وہ اس کام کو کسی اور شوکت خانم کسی اور نمل میں لگانے میں مصروف ہے۔اسے اپنے ووٹر کی بھی پرواہ نہیں اسی لئے وہ این اے ٥٦ میں نہیں آتا کہ اسے پورا یقین ہے اللہ اس کی کوششوں کو دیکھ رہا ہے جو وہ اس قوم کے لوگوں کے لئے کر رہا ہے۔اور ہمارے میڈیا میں بیٹھے چند لوگ جنہیں نمل کالج کے گریجوئٹس طلباء کے چہروں پر پھیلی مسرت نظر نہیں آئی انہیں عمران خان کا طرز تخاطب نظر آیا نئے پاکستان کے خواب کو دھندلانے کی اس مذموم کوشش کو سعی لاحاصل ہی کہوں گا۔عمران خان نمل کالج اور نام نہاد اخلاقیات

Iftikhar Chaudhry
Iftikhar Chaudhry

تحریر: انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
graduates Media opening pakistan students افتتاحی پاکستان طلباء کوشش میڈیا
Election
Previous Post کرامات الیکشن
Next Post شہبازشریف کے عزم سے پاک چین دوستی زندہ باد
Punjab Chief Minister Mohammad Shahbaz

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close